[0:02]میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میں انہی کا نعت خواں ہوں میری گفتگو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ کہتے ہیں جس کو خوشبو ہم تم جہان والوں کہتے ہیں جس کو خوشبو ہم تم جہان والوں وہ چیز در حقیقت ہے آپ کا پسینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ خوش بخت لوگ ہیں جو بطحہ میں جی رہے ہیں خوش بخت لوگ ہیں جو بطحہ میں جی رہے ہیں زندگی بھی ہے انہی کی جینا بھی ان کا جینا میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ سارے نظام ہائے دنیا ہے بحر ظلمت سارے نظام ہائے دنیا ہے بحر ظلمت بس ایک نظام نبوی ہے نجات کا سفینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ صدیق عمر غنی ہوں کہ معاویہ علی ہوں صدیق عمر غنی ہوں کہ معاویہ علی ہوں برحق ہے مصطفی کے اصحاب کی کابینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ آدم سے تا بعیسی سب انبیاء انگوٹھی آدم سے تا بعیسی سب انبیاء انگوٹھی اور میرا کملی والا اس مندری کا نگینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ دنیا میں یوں تو ارشد انساں حسین بہت ہیں دنیا میں یوں تو ارشد انساں حسین بہت ہیں لیکن حضور اکرم جیسا کوئی کہیں نہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ

New Naat 2026 I Meri Arzu Muhammadﷺ I Mufti Saeed Arshad Al Hussaini I Naat Sharif
R W D S
5m 7s253 words~2 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


