[0:05]میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں
[0:24]میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں عشق کے گہرے پانیوں میں اتر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں نعت آقا سنا رہا ہوں مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے میں نعت آقا سنا رہا ہوں مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ جھولی پھولوں سے بھر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں
[2:00]نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میرے نبی پر ایمان والو درود بھیجو سلام بھیجو میرے نبی پر ایمان والو درود بھیجو سلام بھیجو سنا میں رب کا امر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں
[2:59]میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں نعت احمد کے لکھتے لمحے احد کی سرحد نہیں بھلاتا میں نعت احمد کے لکھتے لمحے احد کی سرحد نہیں بھلاتا کرم ہے اس کا گزر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں خاک پائے در صحابہ بنالوں آنکھوں کا اپنی سرمہ میں خاک پائے در صحابہ بنالوں آنکھوں کا اپنی سرمہ میں عشق میں کر سفر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میرے محمد کا ہر صحابی میرے محمد کا معجزہ ہے میرے محمد کا ہر صحابی میرے محمد کا معجزہ ہے صحابہ کے باب میں خدا سے میں ڈر رہا ہوں سنور رہا ہوں
[6:34]یہ کا نا فتنہ یہ کالا فتنہ نبی کے منکر ہیں دونوں ارشد یہ کانا فتنہ یہ کالا فتنہ نبی کے منکر ہیں دونوں ارشد میں کر تمہیں با خبر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں
[7:22]میں ذکر آقا جو کر رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں میں عشق کے گہرے پانیوں میں اتر رہا ہوں سنور رہا ہوں نکھر رہا ہوں سنور رہا ہوں



