[0:00]السلام علیکم بہت سے لوگ انٹرویو کے حوالے سے پوچھتے ہیں کہ سیفٹی افیسر یا سیفٹی اسسٹنٹ کی جاب کے لیے ہم جا رہے ہیں تو کن کوسچنز کو یا کن چیزوں کو ہمیں مائنڈ میں رکھنا ہے؟
[0:10]تو ہوپ سو یہ ویڈیو اپ کے لیے فائدہ مند ہوگی پہلے بھی اس انٹرویو کے حوالے سے کافی ویڈیوز میں بنا چکا ہوں۔
[0:16]اگر اپ سیفٹی افیسر یا سیفٹی اسسٹنٹ کے انٹرویو کے لیے جا رہے ہیں تو سب سے پہلے اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ سیفٹی ہے کیا؟ ہیزرٹ کیا ہے؟ رسک کیا ہے؟
[0:24]رسک اسیسمنٹ کے کیا سٹیپس ہیں؟ ہرارکی اف کنٹرول کیا ہے؟ تو جنیرک سیفٹی کی جو ٹرمز ہیں مینجمنٹ کی وہ اپ کو پتہ ہونے چاہیے کہ یہ ساری کیا چیزیں ہیں۔
[0:32]اور کوشش کریں کہ ان کو رٹا نہ لگائیں ان کو سمجھیں صحیح طرح سے تاکہ اپ جو اپ کا انٹرویو ہے وہ اپ کو سمجھ جائے کہ اس بندے کے بیس کلیئر ہے۔
[0:39]سیکنڈلی اپ جس ورک پلیس پہ جا رہے ہیں وہاں پہ کچھ نہ کچھ بیسک ہیزرڈز ہوں گے کور رسک ہوں گے تو اس ارگنائزیشن کو دیکھ لیں وہاں پہ کیا رسک ہے۔
[0:46]فار ایگزمپل اپ کسی ورک پلیس پہ جا رہے ہیں تو اس کی نیچر ائل اینڈ گیس ہے تو وہ اپ سے ایچ ٹو ایس سیفٹی کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں۔
[0:53]وہ اپ سے کنفائنڈ سپیس کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں۔ وہ اپ سے ایمرجنسی ایوکویشن کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں ریسکیو پلان کے بارے میں اپ سے پوچھ سکتے ہیں۔
[1:00]تو پرمیٹ ٹو وائٹ سسٹم کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں تو وہ اپنی ورک پلیس کے حوالے سے بھی اپ سے چیزیں پوچھ سکتے ہیں۔
[1:05]اپ کسی کنسٹرکشن سائیڈ پہ جا رہے ہیں تو ایکسکویشن سیفٹی کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں الیکٹریکل سیفٹی کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں ورک ہائٹ کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں لوٹو کے حوالے سے پوچھ سکتے ہیں۔
[1:14]انٹرویو کا ایک میجر پورشن ہوتا ہے اپ کا ریزیوم ہے اپ نے اپنے ریزیوم میں جو چیز لکھی ہوتی ہے اس میں سے بھی انٹرویوور ضرور سوال کرتا ہے۔
[1:23]تو یاد رکھیں جب بھی اپ انٹرویو دینے جائیں جو ریزیومے اپ نے کمپنی کو دیا ہے اس پہ اپ کی گرپ ہونی چاہیے۔ اس میں کچھ بھی ایسا مینشن مت کریں جس کے بارے میں اپ جانتے نہیں ہیں۔
[1:31]کیونکہ یہ انٹرویو پہ ایک نیگیٹو امپیکٹ لے کے اتا ہے اور انٹرویو اور ایسے لوگوں کو کنسیڈر نہیں کرتے جن جن لوگوں نے فیک ایکسپیرینسز ڈالے ہوئے ہوتے ہیں یا ایٹلیسٹ جو کچھ ڈالا ہوا ہوتا ہے اس کے بارے میں وہ بالکل کچھ نہیں جانتے۔
[1:41]جو بھی ایکسپیرینس اپ ایڈ کریں اس کے حوالے سے کمپلیٹ چیزوں کو جان لیں تب اپ انٹرویو کے لیے جائیں گے ہوپ سو یہ چیز فائدہ مند ثابت ہوگی اپ کے لیے فردر مزید جاننے کے لیے واٹس ایپ گروپ پہ بھی ا جائیں وہاں پہ بھی ہم ڈسکشن کر سکتے ہیں تھینک یو۔



