[0:05]یا الہی یا الہی یا الہی یا الہی گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے خطا کوئی نہیں چھوڑی کبھی عصیاں نہیں چھوڑا خطا کوئی نہیں چھوڑی کبھی عصیاں نہیں چھوڑا بس اب کرتا ہوں میں توبہ الہی در گزر کر دے یا اللہ
[1:57]یا اللہ کھلونا ہا تو کا اپنے بنا رکھا ہے شیطان نے کھلونا ہا تو کا اپنے بنا رکھا ہے شیطان نے بنالے اپنا تو بندہ الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے تیرے دینے سے اے مولا تیرا تو کچھ نہ بگڑے گا تیرے دینے سے اے مولا تیرا تو کچھ نہ بگڑے گا مگر بن جائے گا میرا مقدر در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے اگر مجھ پر تیری رحمت نہ ہو اک پل خداوندا اگر مجھ پر تیری رحمت نہ ہو اک پل خداوندا تو ہو جاؤں گا میں رسوا الہی در گزر کر دے یا اللہ
[4:59]یا اللہ خطائیں یاد کر کے آج میں آنسو بہاتا ہوں خطائیں یاد کر کے آج میں آنسو بہاتا ہوں تو رحمت کا بہا دریا الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے بھکاری بن کے آیا ہوں تو اپنے در سے اے مولا بھکاری بن کے آیا ہوں تو اپنے در سے اے مولا مجھے خالی نہیں لوٹانا الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے وہ جس پہ چل کے لوگوں نے تیرا انعام پایا ہے وہ جس پہ چل کے لوگوں نے تیرا انعام پایا ہے چلا مجھ کو بھی وہ رستہ الہی در گزر کر دے یا اللہ
[8:02]یا اللہ سنور جائے میری دنیا سنور جائے میری عقبیت سنور جائے میری دنیا سنور جائے میری عقبیت ہو ہو جائے کرم تیرا الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے نبی کا واسطہ دے کر سدا دیتا ہوں یا مولا نبی کا واسطہ دے کر سدا دیتا ہوں یا مولا رضا کا دے دے پروانہ الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے گناہوں پہ ہوں شرمندہ الہی در گزر کر دے



