[0:00]مقدس ویت کے خاموش لبوں سے لے کر البیرونی کی کتاب الہند کے سسکتے ہونٹوں تک۔ عطا اللہ شاہ بخاری کے لبوں سے نکلتے حریت و ازادی کے نغوں سے لے کر لالا رخ کی سفید صفوں کی خاموشی تک۔ سرزمین پاکستان کے سبھی حصوں میں جتنی بھی کامیابیاں نصیب ہوئیں وہ سب کلمے کی بنیاد پر تھی۔ سومیر میرے غلاموں کی منڈی ہو یا روم کی سینٹ کا جولیا سیزر کو شہنشاہ تسلیم کرنا۔ یہ دعوی ہمیشہ مصدق رہے گا کہ جب لب اپنا کردار نبھانا بھول جائیں اور ازادی کی خاطر اٹھنے والی اوازیں۔ ارسطو کی کتابوں کے بجائے افسانوں سے دل بہلاتی ہوں تو ایسے معاشرے کے سامنے اپ افلاطون لے ائیں یا لیناڈ ونچی کی شاہکار مصوری کے فن پارے روسو کا فلسفہ لے ائیں یا سالٹ پنگلر کی تاریخی کتاب ہیملٹ کا کوئی ڈرامہ اٹھا لائیں یا فقا کی کوئی تصنیف لے ائیں۔ وہ لب ہمیشہ خاموش ہی رہیں گے وہ لب ہمیشہ خاموش ہی رہیں گے۔

Marka-e-Haq Speech
Jinnah University For Women Karachi (Official)
1m 9s162 words~1 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


