[0:01]سب سے پہلے جو ہے وہ میں یہاں سے ایک فائل اوپن کرتا ہوں نوٹ پیڈ کی ایک نئی فائل کریٹ کرتے ہیں۔ کنٹرول این کر کے ایک یہ نئی فائل میں نے اوپن کر لیا ہے۔
[0:15]سب سے پہلے میں کیا کرتا ہوں جب نئی فائل اوپن کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم یہاں یہ کرتے ہیں یہ ہوتا ہے پی ایچ پی کا اوپننگ سنٹکس۔ اس کو بولتے ہیں۔ جس طرح ہم ایچ ٹی ایم ایل کو سٹارٹ کرتے تھے ایچ ٹی ایم ایل کا ٹیگ لکھتے تھے اسی طرح سے ہی پی ایچ پی کا اوپننگ سنٹیکس ہوتا ہے اور یہ پی ایچ پی کا کلوزنگ سنٹیکس ہوتا ہے جہاں پہ اپ نے پی ایچ پی کا کوڈ کلوز کرنا ہوتا ہے۔ یہ ان دونوں کا لکھنا ضروری ہے۔ یہ لکھنا ضروری ہے اس میں یہ کوئسچن مارک بھی اگر مس ہو گیا تو تب بھی ایرر آئے گا۔ یہ پی بھی مس ہو گیا تب بھی ایرر آئے گا۔ یہ بریکٹ نہیں لگائی تب بھی ایرر آئے گا اور یہ والا کوئسچن مارک نہ لگایا تب بھی ایرر آئے گا۔ کوئی یہ ایز اٹ از اپ کو ٹائپ کرنا مسٹ ہے۔ پی ایچ پی کے اندر جو ہمارے جو پراجیکٹ ہے ہمارا جو پراجیکٹ ہے اس میں جو کامن چیزیں یوز ہوتی ہونی ہیں وہ میں اپ لوگوں کو بتا دوں۔ یہ ہوتا ہے ڈالر سائن۔ یہ سنٹکس ہے پی ایچ پی کے اندر یوز ہوتا ہے۔ اس کو ہم یوز کرتے ہیں ویری ایبل ڈکلیئر کرنے کے لیے ڈالر سائن۔ اس کے علاوہ ایک ہوتا ہے ایکو یہ پی ایچ پی کے اندر سٹیٹمنٹ کہلاتی ہے۔ اور یہ ہم یوز کرتے ہیں ویلیوز کو پرنٹ کروانے کے لیے۔ اچھا جی ایک یا ڈالر سائن ہوتا ہے جب بھی اپ نے کوئی ویری ایبل ڈکلیئر کرنا ہے تو ڈالر سائن یوز کریں گے۔ جب بھی اپ نے کوئی ویلیو پرنٹ کروانی ہے ڈسپلے کروانی ہے اؤٹ پٹ تو ایکو یوز کریں گے اپ۔ ویری ایبل کیسے بناتے ہیں جیسے یہاں پہ لکھا ڈالر سائن علی یہ ایک ویری ایبل ڈکلیئر ہو گیا۔
[1:53]ڈالر سائن اے بی سی ڈیورنگ وائیوا اگر اپ سے کوسچن ہو کہ جی اپنے نام کا جو ہے نا وہ ویری ایبل بنا کے دکھائیں ڈکلیئر کریں تو اپ نے یہ اس طرح سے بنا دیا۔ یہ ویری ایبل ڈکلیئر ہو جاتا ہے۔ ویلیوز کو جو پرنٹ کرواتے ہیں وہ ایکو کے ذریعے کرتے ہیں۔ تو اب ہم اتے ہیں پریکٹس کے اوپر۔ سب سے پہلے میں نے اپ لوگوں کو تھوڑا سا ذکر کیا ہے کہ بوٹ سٹریپ کو بھی یوز کرنا ہے بوٹ سٹریپ کیا چیز ہے بوٹ سٹریپ ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا فریم ورک ہے۔ اس کو ہم یوز کرتے ہیں رسپانسیو نس کے لیے ویب سائٹ کو رسپانسیو کرنے کے لیے۔ تو بوٹ سٹریپ کے اندر سی ڈی این یوز ہوتا ہے ڈیزائن کے لیے۔ اس کے لیے ہم کیا کریں گے سب سے پہلے ڈبلیو تھری سکول ویب سائٹ پہ ائیں گے۔ یہاں پہ ا کے اپ نے بوٹ سٹریپ پہ کلک کرنا ہے۔ بی تھری پہ کلک کر لیں۔ یہ تین اس کے ویرین ہے اس میں سے کوئی بھی یوز کر سکتے ہیں۔ بی فور بی ای 5 بی تھری یہ ڈیفرنٹ ویرینٹس ہیں۔
[2:52]میں نے بی تھری کیا ہے۔ یہاں پہ اپ کو انٹروڈکشن مل جائے گا دوسرے سکول ویب سائٹ پہ انا ہے بوٹ سٹریپ پہ کلک کرنا ہے بی تھری پہ کلک کرنا ہے۔ تو یہ کچھ اس کی ایگزیمپل اس طرح سے ائے گی۔ اس کے اندر فی الحال ہم جسٹ سی ڈی این لیتے ہیں جتنا ہمارا کام ہے سمجھنے کے لیے فی الحال اتنا کرتے ہیں باقیوں باقی کو چھوڑتے ہیں۔ باقی کو فی الحال کلوز کر دیا ہے۔ سی ڈی این میں کہاں پہ لگا رہا ہوں یہاں پہ میں فی الحال ٹاپ پہ لگا رہا ہوں اس کو سی ڈی این بولتے ہیں۔ یہ جو لنکس ہیں نا تین قسم کے اس میں لنکس ہوتے ہیں بوٹ سٹریپ کے۔ کون کون سے ہیں یہ سی ایس ایس کے لیے ہوتا ہے سٹائل شیٹ کے لیے۔ یہ والا جو ہوتا ہے یہ جاوا سکرپٹ کا ہوتا ہے۔ یہ والا ایہ سوری جے کیو یری ہے جاوا سکرپٹ کی لائبریری ہی کہلاتی ہے۔ اور یہ جاوا سکرپٹ کا ہوتا ہے۔ یہ جاوا سکرپٹ ہے یہ جے کیو یری ہے اور یہ بوٹ یہ سی ایس ایس کے لنکس ہوتے ہیں یہ تین۔ تو یہ تین مست ہوتے ہیں اگر یہ اگر اپ یہ نہیں یوز کریں گے سی ڈی این یا یوز نہیں کریں گے تو بوٹ سٹریپ اپلائی نہیں ہوگی اپ کے کوڈ میں۔ اتنا ہو گیا۔ اس کے بعد جو ہے وہ یہاں پہ میں ایچ ٹی ایم ایل کا کام کر لیتا ہوں۔
[4:24]ایچ ون دیا ایچ ون کا اپ کو پتہ ہے کہ یہ جو ہے وہ ہیڈنگ کا ٹیگ ہے۔ اس میں ہم کہتے ہیں۔ پی ایچ پی کنیکٹ پی ایچ پی کنیکشن ود ڈیٹا بیس لکھ لیتے ہیں۔
[5:16]یہ میں نے لکھ دیا جی اس کے بعد اب میں کیا کرتا ہوں فی الحال اس فائل کو سیو کر دیتے ہیں تاکہ تھوڑا سا ڈسپلے بھی اس کا ٹھیک ہو جائے۔ فائل پہ کلک کیا سیو ایز پہ ائے سیو ایز پہ انے کے بعد جو میرا پراجیکٹ ہے اس کے اندر یہاں پہ میں نے اس کو نام دے دیا ڈیٹا بیس ڈاٹ پی ایچ پی کا۔ میں نے فائل بنا دی ابھی جیسے میں نے فائل کو سیو کیا اپ کو تھوڑا سا ڈفرنس اس کا فیل ہوگا۔ کہ یہ بھی تھوڑے سے چینج ہو گئے ہیں ان کے کلر بھی چینج ہو گئے۔ اس کا کلر بھی چینج ہو گیا ہے اس کا بھی چینج ہو گیا اور ان کا بھی چینج ہو گیا۔ جو پی ایچ پی والا کوڈ ہے وہ پی ایچ پی کا ہو گیا۔ میں نے اپ کو بولا تھا کہ پی ایچ پی کا ہم نے کنیکشن کرنا ہے کہ تو کنیکشن کس طرح ہوتا ہے ایک ہوتا ہے ڈیٹا بیس اور ایک ہوتا ہے کوڈ۔ جو ابھی ہم نے اوپن کیا ہوا ہے یہ کوڈ کہلاتا ہے اور جو ڈیٹا بیس ہے اس کو اوپن کرنے کے لیے اپ نے گوگل کروم میں ا کے دو سرچ بار ہوتی ہے ایک یہ گوگل کی سرچ بار ہوتی ہے اس میں اپ نے کچھ نہیں لکھنا ہے۔ ایک یہ ٹاپ یو آر ایل بار ہوتی ہے۔ اس کو ٹاپ یو آر ایل بار کہتے ہیں۔ تو اپ نے پروگرام کو رن کرنا ہو پروگرام کو رن کرنا ہو یا ڈیٹا بیس اوپن کرنا ہو گوگل کروم میں ا کے یہاں پہ ٹائپ کرنا ہے لوکل ہوسٹ سلیش پی ایچ پی مائی ایڈمن۔ ایڈ پہ سپیس دے کے انٹر کر دینا ہے ڈیٹا بیس اوپن کرنے کے لیے۔ ہم یوز کرتے ہیں۔ نیو ٹیب میں ائے دوبارہ بتا رہا ہوں لوکل ہوسٹ سلیش پی ایچ پی مائی ایڈمن یہ لکھ کے سپیس دے کے انٹر کر دینا ہے اپ کے پاس ڈیٹا بیس اوپن ہو جائے گا۔
[7:00]یہ ڈیٹا بیس اگیا۔ اچھا جی یہ اپ کا ڈیٹا بیس کا ڈیش بورڈ ا جائے گا پی ایچ پی مائی ایڈمن اس کو بولتے ہیں۔ اس میں جو ہے وہ اپ کے پاس تو یہ ایمپٹی اوپن ہوگا میرے پاس چونکہ پراجیکٹس کے یہ ڈیٹا بیس بنے ہوئے ہیں اس لیے یہ اتنا بھرا ہوا ہے شو ہو رہا ہے۔ اپ کے پاس یہ حصہ خالی ہوگا صرف چند ایک ڈیٹا بیسز جو بائی ڈیفالٹ بنے ہوتے ہیں وہ ہوگا۔ یا اج اگر اپ نے پریکٹس کی ہے تو اس کا ہوگا۔ تو ڈیٹا بیس بنانے کے لیے ہم نے ڈیٹا بیسز پہ کلک کرتے ہیں یہاں پہ اپ نے ڈیٹا بیس کا نیم دینا ہے۔ تو یہاں پہ میں دے دیتا ہوں اسٹوڈنٹس انڈرسکور انڈرسکور اس میں لازمی یوز کرنا ہوتا ہے۔ شفٹ دبا کے ڈیش ائن دبائیں گے تو انڈرسکور ا جائے گا 2016 یہ ہمارا ڈیٹا بیس ہمارا ہو گیا۔ یہ لکھا اور کری ایٹ کے بٹن پہ کلک کر دیا۔ بس یہ ڈیٹا بیس کا نیم یہاں پہ اپ نے کچھ بھی لکھا لکھ سکتے ہیں اپنے نام بھی لکھ سکتے ہیں اے بی سی ایکس وائی زی کچھ بھی کر سکتے ہیں اور کری ایٹ کے بٹن پہ کلک کر دینا ہے۔ یہ سائیڈ بار میں اپ کا یہ ڈیٹا بیس ا جائے گا۔ یہ دیکھیں جی اب یہ ڈیٹا بیس ا گیا اس طرح سے اپ کے پاس ہوگا۔ تو اس میں نیکسٹ ٹیبل کا ہوتا ہے ابھی ہم ٹیبل پہ نہیں جاتے ہیں فی الحال ڈیٹا بیس کی کنیکٹیویٹی سیکھتے ہیں کہ ڈیٹا بیس کو کنیکٹ کیسے کرتے ہیں۔ یہ ہمارا ڈیٹا بیس کا اتنا کام تھا نیکسٹ اب ہم نے کیا کرنا ہے کہ کیوری لکھنی ہے کنیکشن کی ہم نے اپنے ڈیٹا بیس کو کنیکٹ کرنا ہے۔ تو اس میں کیا کریں گے ایک ویری ایبل بنایا سی او این کے نام سے یا ڈی بی کے نام سے بنا لیں۔ ایکول کا سائن یہاں پہ لکھا مائی ایس کیو ایل ائی انڈرسکور کنیکٹ یہ فنکشن ہوتا ہے ڈیٹا بیس کا کنیکشن کے لیے۔ بریکٹ اینڈ پہ سیمی کون لازمی لگاتے ہیں سیمی کون نہ لگا ہو تب بھی اپ کے پروگرام میں ایرر ائے گا۔ فرسٹ یہاں پہ لوکل ہوسٹ کالون یہ روٹ پھر کوما یہ پاسورڈ بلینک ہوتا ہے ڈیٹا بیس میں اور یہاں پہ جو ڈیٹا بیس کا نیم ہے وہ ائے گا وہ ہمارے پاس ہے اسٹوڈنٹس انڈرسکور 2026
[9:15]یہ ہماری کنیکشن کی کیوری کمپلیٹ ہو گئی ہے یہاں تک۔ اس میں کیا ہوتا ہے یہ ویری ایبل ہے ڈالر سن کون مائی ایس کیو ایل ائی انڈرسکور کنیکٹ یہ ہمارا فنکشن ہے ڈیٹا بیس کا کنیکشن کے لیے۔ لوکل ہوسٹ یہ ہمارا سرور ہے۔ روٹ یوزر نیم کہلاتا ہے۔ پاسورڈ اس میں ہم بلینک رکھتے ہیں اور یہ ڈی بی نیم ہے جو ہم نے پی ایچ پی مائی ایڈمن میں بنایا ہے۔ اب ہم اس کے اؤٹ پٹ دیکھتے ہیں کہ ایا کہ یہ ٹھیک کنیکٹیویٹی اس کی ہوئی ہے کہ نہیں۔ اف ایلس کنڈیشن ہوتی ہے چیک کرنے کے لیے کیوری کو کوئی بھی کیوری ہے اس کو چیک کرنا ہو کہ ٹھیک رن ہو رہی ہے یا نہیں ہے تو اس کے لیے اف ایلس کنڈیشن یوز کرتے ہیں۔ یہاں پہ اپ کا ویری ایبل ائے گا یہ والا ڈالر سائن کون اور اس کے بعد بریکٹس
[10:00]یہاں پہ اف میں اپ کو پتہ ہے بائی ڈیفالٹ ویلیو ٹرو ہوتی ہے اور ایلس میں فالس ہوتی ہے۔ ایکو سنگل کوٹیشن مارک یوز کر لیں یا ڈبل کر لیں ایک ہی بات ہے۔
[10:15]اف ایلس کنڈیشن کا میں نے بتایا کہ یہ یہ چیک ہوتی ہے چیک کرنے کے لیے ہوتی ہے۔ اف میں ویلیو ٹرو ہوتی ہے۔ ایلس میں ویلیو فالس ہوتی ہے۔ اس میں ہم نے ڈیٹا بیس کنیکٹڈ لکھا اور ایلس میں ویلیو جو ایرر ہے اگر کنیکٹ نہ ہو تو یہ شو کروائے گا اگر کنیکٹ ہو تو ڈیٹا بیس کنیکٹڈ ائے گا۔ اب ہم اس کی اؤٹ پٹ چیک کرتے ہیں۔ اؤٹ پٹ چیک کرنے کے لیے کیا کرنا ہے کہ اپ نے براؤزر میں جانا ہے۔ یہاں پہ ٹائپ کرنا ہے لوکل ہوسٹ سلیش سی ایس 619 جو پراجیکٹ ہے اپ کا وہ اس کا فولڈر کا نیم ا جائے گا۔ اور یہاں پہ اپ کی جو فائل ہے ڈیٹا بیس ڈاٹ پی ایچ پی یہ دیکھیں جی یہ اپ کی اگئی ہیڈنگ ڈیٹا بیس کنیکٹڈ۔ میسج اگیا۔ اگر کوئی ایرر ہو تو پھر کس طرح سے ایرر کس طرح سے ہوتا ہے جیسے میں یہاں پہ سیمی کون یہ لگ نہیں لگاتا۔ تو یہ ایرر ا جائے گا کیوری کا۔ ایک سنٹیکس ایرر ہے۔ لائن نمبر 15 پہ۔
[11:17]اس کے بعد جو ہے وہ اگر ڈیٹا بیس کا نیم ہی میں رونگ لکھتا ہوں یہاں پہ یہ ریفریش کیا تو یہ دیکھیں۔ وہ کہہ رہے ہیں انون ڈیٹا بیس یہ ہے ہی نہیں ہے ناٹ کنیکٹ کا اگیا میسج۔ اس کو تھوڑا سا مزید اگر ہم وہ کریں ا مطلب کہہ لیں کہ اس میں بوٹ سٹریپ کی کلاس اگر ہم یوز کریں تو یہاں پہ میسج جس کو ہم ڈسپلے کرواتے ہیں جیسے ایچ ون یہ ایچ تھری ہیڈنگ دے دیتے ہیں۔
[11:53]یہ اب دیکھیں کہ ایچ ایچ تھری میں نے لکھا اب اس میں یہ ہوتا ہے اپ لوگ یہ دیکھیں کہ جو پی ایچ پی کا کوڈ ہو رہا ہے۔ تو پی ایچ پی والے کوڈ کے اندر اپ نے ایچ ٹی ایم ایل کو یوز کرنا ہے ایکو کے اندر۔ یہ کوٹیشن مارک کوٹیشن مارک کے اندر اپ نے کوڈ لکھنا ہے۔ باہر لکھیں گے تو ایرر دے دے گا۔ یہ ایچ تھری میں نے اس کو کر دیا اور اس کو اگر گرین کرنا ہے تو ایک کلاس ہوتی ہے۔ کلاس ایکول کا سائن سنگل کوٹیشن مارک ڈبل کوٹیشن مارک بھی اس میں یوز کر سکتے ہیں۔ الرٹ ڈیش سکسیس یہ کلاس ہوتی ہے اور سیم یہی چیز ہم جو ہے نا وہ ادھر بھی یہی چیز دوبارہ کرتے ہیں یہ نیچے بھی جو ایرر ہمارے پاس ایا ہے اس کے اوپر بھی۔ لیکن اس میں ہم سکسیس کی بجائے ڈینجر لکھ دیتے ہیں اس کا فرق میں اپ لوگوں کو پھر دکھاؤں گا۔ کہ کیا ہے دوبارہ ہیڈنگ وہی ایچ تھری اس کے اندر اور یہاں پہ جو ہے وہ اس کو کلوز کر دیا ہے۔
[13:07]یہ ہیڈنگ کلوز ہو گئی یہ ہیڈنگ لگائی ایچ تھری کلاس تھی اس کو اب سکسیس ہے تو یہاں پہ ڈینجر کر دیتے ہیں۔ فرق اپ لوگوں کے سامنے ائے گا۔ یہ اتنا ہمارا یہ فرنٹ اینڈ کا کام بھی ساتھ کمپلیٹ ہو گیا اور پی ایچ پی کا بھی ہو گیا۔ یہ دیکھیں۔ اب یہ ریڈ ا رہا ہے اور اگر ہم اس کو ڈیٹا بیس ٹرو لکھتے ہیں۔ ٹرو کرتے ہیں تو پھر یہ گرین ا جائے گا۔ اس کا پرپس یہ ہوتا ہے کہ وہ ایک تو یہ کہ ڈیٹا بیس کی کنیکٹ اس کا پرپس ہوتا ہے ڈیزائننگ کے لحاظ سے۔ الرٹ ڈائی سکسیس کیا تو سکسیس میں جو ہے وہ گرین کلر ا جاتا ہے اور ڈینجر کی تو اس میں ریڈ کلر ا جاتا ہے۔ یہ اپ کے پاس اس طرح سے ا رہا ہے۔ باقی اس کا ایک اپنا سٹائل ہوتا ہے۔ سی ایس ایس اس میں یوز نہیں کرنی پڑتی ہے۔ اٹو اس میں دیتے ہیں ابھی ہم نے اس پہ کوئی سٹائل وغیرہ کچھ نہیں اپلائی کیا ہے۔ کل کا اپ لوگوں کا ٹاسک یہی ہے کہ اپ لوگوں نے سیم اسی طرح سے پروگرام کر کے دکھانا ہے اور وہ اپ کو زبانی انا چاہیے۔ کنیکشن کی کیوری یہ اپ کو لکھنی انی چاہیے اور باقی یہ سی ایس ایس یا بوٹ سٹریپ اپ یوٹیوب سے دیکھ کے بھی یوز کر سکتے ہیں پروگرام میں۔ اللہ جتنا خوبصورت کر سکیں تو وہ کر لیں۔ اور کل کا جو ٹاسک ہے وہ اپ لوگوں کا کام یہ ہے کہ ڈیٹا بیس کنیکٹ کرنا انا چاہیے۔ ایک پی ایچ پی مائی ایڈمن کے اندر اپ نے ڈیٹا بیس کریٹ کرنا ہے اور اس کے بعد کنیکشن کی کیوری یہ لگانی ہے اور اف ایلس کنڈیشن لگا کے میسج شو کروانا ہے۔ کہ ڈیٹا بیس اپ کا کنیکٹ ہے یا نہیں۔



