[0:02]میری بہنا دو پٹا سر سے نہ ہٹا
[0:10]میری بہنا دو پٹا سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا یہ دو پٹہ حیا داری کی شان ہے رب رحماں کی بندیوں کی پہچان ہے رب رحماں کی بندیوں کی پہچان ہے اس دو پٹے میں اپنا سراپا چھپا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا پاسداری کرے پاسبانی کرے یہ دو پٹہ تیری نگہبانی کرے یہ دو پٹہ تیری نگہبانی کرے یہ گلے میں نہیں اس کو سر پہ سجا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا
[2:20]غیرت مسلماں کا پھریرا ہے یہ نور ہے روشنی ہے سویرا ہے یہ نور ہے روشنی ہے سویرا ہے یہ اس کی عظمت محبت کو دل میں بسا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا جو بھی سر اس دو پٹے سے آزاد ہے وہ نحوست میں لتھڑا ہے برباد ہے وہ نحوست میں لتھڑا ہے برباد ہے ننگے سر رہ کے تو خود کو کرنا تباہ راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا پیدا کرنا یہ بہنوں میں احساس ہے یہ دو پٹہ اساسہ ہے میراث ہے یہ اساس حیا ہے بہت خاص ہے یہ حیادار ملت کا عقاس ہے یہ حیادار ملت کا عقاس ہے اس کو خود سے نہ کرنا کبھی بھی جدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا دل یہ ایک بات کہتا ہے بہنا میرا یہ دو پٹہ یہ پردہ ہے گہنا تیرا یہ دو پٹہ یہ پردہ ہے گہنا تیرا بات ارشد کی بہنا نہ دینا بھلا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا میری بہنا دو پٹہ سر سے نہ ہٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا چھائی رب کے کرم کی رہے گی گھٹا راضی ہو گا خدا محبوب خدا راضی ہو گا خدا محبوب خدا



