[0:00]کسی نہ کسی سلیبرٹی کی پاکستان میں ویڈیو لیک ہوئی ہوئی ہوتی ہے تو یہ کیسے اپریٹ ہو رہے سارا سسٹم کیا اس کے پیچھے بھی کوئی بیک اینڈ پہ پروفیشنل ہیکرز بیٹھے ہوئے ہیں فیملیز اتی ہیں ان کی بیٹیوں کی تصویریں جی لیک ہو گئی ہیں۔ یا یہ کوئی واٹس ایپ کے اوپر ہمارے فیملی ممبرز کو یہ تصویریں سینڈ کر رہا ہے تو یہ کیسے جا رہی ہیں کس ٹائپ کے اٹیکس ہوتے ہیں ان کے بارے میں بتائیں گے اپ ہمیں ہزاروں بچیوں کو ہم سیکور کر چکے ہیں ماشاءاللہ یقینا اپ کے پاس ایک انسان اتا ہے اپنی مجبوری لے کے اتا ہے اپ خود بتائیں اپ اس سے پیسے مانگیں گے بینکنگ ایپس میں بہت زیادہ فراڈ ہو رہا ہے یہ کریمینلز ہوتے ہیں یہ اس چیک ان کے اوپر جاتے ہیں انہوں نے اج کی ڈیٹ میں ٹریول کیا ہے تو وہ ان کے فیک اکاؤنٹس بناتے ہیں اور پھر مختلف طریقوں سے ان سے پیسے مانگتے ہیں یا ان کے جو بھی ان کی جو ٹارگٹس ہوتے ہیں ان کو وہ پورا کرتے ہیں تو اپ کا موبائل اپ کو دیکھ رہا ہے اپ کی ایک ایک ایکٹیویٹی مانیٹر ہو رہی ہے اپ کدھر چل رہے ہیں فٹ پرنٹس اپ کے ڈیجیٹل میڈیا پہ موجود ہیں ویڈیو لیک ہو جانا اور ویڈیو کو لیک کرنا یہ دو الگ چیزیں ہیں اگر اپ کو صرف اور صرف ایک کال اتی ہے اپ جب کال پک کریں گے تو اپ کا سارا ڈیٹا ان کے پاس چلا جائے گا اور ایون اپ کا جو بینک اکاؤنٹ ہے وہ خالی ہو جائے گا اپ اکاؤنٹ کو سیکور بھی کر لیں تو جو اپ ٹائپ کر رہے ہیں وہ تو ہیکر کے پاس جا رہا ہے ہمم اپ 10 پاسورڈ رکھ لیں 10 پاسورڈ اس کے پاس چلے گی کیونکہ اس فون میں جو چیز اپ ٹائپ کر رہے ہیں وہ اس کے پاس جا رہی ہے پل کسی کا بھی کوئی بھی اکاؤنٹ فیس بک ہو جی میل ہو سنیپ چیٹ واٹ ایور کوئی کمپرومائز ہو گیا انفارچونیٹلی ٹھیک ہے تو کون سی کوئک ایکشنز ہیں جو اس نے لینے ہیں اور جو کریٹرز ہیں مینلی یو ایس اے یو کے کے جن کو اپ شاید ٹک ٹاکس پہ دیکھتے ہیں کہ ملین اف فالوورز ہوتے ہیں ان کے ملینز ویوز ہوتے ہیں تو ایسے لوگوں کے پیچھے بیک اینڈ پہ ہم لوگ ہی ہوتے ہیں موسٹلی جو ہے لوگ ٹرینڈ میں انے کے لیے اس قسم کی حرکتیں خود کرتے ہیں کیا اپ نے کبھی ایکسپیکٹ کیا تھا کہ گھر گھر میں یہ چیزیں جائیں گی پاکستان میں اپ نے کن لوگوں کے کیسز سالو کیے ہیں پاکستان میں کوئی اپ نے ہائی پروفائل کیسز بھی سالو کیے ہیں لی وہ ڈراتے ہیں اپ کو ایسی کوئی بات کر دیں گے اپ کا اکاؤنٹ بند ہو جائے گا ان کے گوگل اکاؤنٹس کو کمپرومائز کرتے ہیں یہ لوگ کسی بھی بہانے سے فشنگ میل کر کے یا واٹس ایپ کے اوپر کوئی فشنگ لنک بھیج کے اپ تھوڑا سا فشنگ لنک کے بارے میں ذرا ہماری اڈینس کو بتا دیجیے گا تاکہ وہ اس سے محتاط رہیں ایسے ٹریپ میں لے جاتے ہیں کہ جس ٹریپ میں اپ اپنے ہاتھوں سے ہی ساری انفارمیشن ان کو دے دیتے ہیں اپ انٹرنیٹ کے اوپر جا کے میرا نام لکھیں حسنین الفت تو یہ چیزیں اپ کو وہاں سے بڑی بااسانی مل جائیں گی کہ میں نے کس کس کو ریکور کیا ہے السلام علیکم میرا نام ہے فخر زمان اور اپ دیکھ رہے ہیں الفا سٹوڈیوز اج میرے ساتھ موجود ہیں حسنین الفت جو کہ سائبر سیکیورٹیز ایکسپرٹ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ ہیں ان کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ وہ پاکستان کے گمنام ہیرو ہیں جنہوں نے ہزاروں لوگوں کی مدد کی جو کہ سائبر جو کہ سائبر سپیس میں کسی نہ کسی وجہ سے پھنس چکے تھے جن کا کوئی ڈیٹا بریچ ہو گیا تھا جن کے ساتھ کوئی سائبر بلنگ ہو رہی تھی سائبر ہراسمنٹ ہو رہی تھی ائیے ان سے بات کرتے ہیں السلام علیکم وعلیکم السلام تھینک یو سو مچ فار یور پریشیس ٹائم اپ کی یہ جرنی کے بارے میں ہمیں تھوڑا سا بتائیں گے یہ سائبر سیکیورٹی کی فیلڈ میں اپ کیسے ائے اور کب سے ہیں جی ضرور بسم اللہ الرحمن الرحیم جی فخر بھائی ہم نے 2011 سے اس کا اغاز کیا تھا ایک ویب سائٹ ہے گم ٹری یہ سائبر سکیورٹی کی تو نہیں ہے لسٹنگ ویب سائٹ ہے جہاں پہ اپ اپنی پروڈکٹس کو سیل کرتے ہیں تو ہمارا ایک سٹور ہوتا تھا فیشنز برمنگم کے نام سے تو ہم چیزوں کو سیل کرتے تھے یو کے میں تو وہاں سے ہمارا اس جرنی کا اغاز ہوا تھا اور پھر چند سالوں میں ہم اس سپیس سے نکل کے سائبر سکیورٹی کی سپیس میں ائے تھے اور کیونکہ اس وقت یہ اتنی جدت نہیں تھی چیزیں جو اج کے دور میں اور اج کل ہو رہی ہیں وہ نہیں تھیں تو پھر بس سفر چلتا رہا ہے ہمارا تو ہم ساتھ ساتھ کرتے رہے ہیں تو ابھی الحمدللہ گوگل کے ساتھ ایز ا پبلشر کام کر رہے ہیں ماشاءاللہ فیس بک پہ ایز ا پبلشر کام کر رہے ہیں اور بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز جو دنیا میں اس وقت چل رہے ہیں ان کے بیک پہ ہم اور ہماری ٹیم ہوتی ہے سائبر خطرات کے حوالے سے ڈیجیٹل گروتھ کے حوالے سے
[4:42]اور جو کریٹرز ہیں جو کنٹینٹ کریٹ کرتے ہیں یا کوئی بھی ایسی سلیبرٹی جو فالوور رکھتی ہے کسی بھی لحاظ سے تو سائبر سپیس پہ ان کو کسی نہ کسی خطرے کا سامنا ہوتا ہے ان کو کوئی سائبر سکیورٹی میں اپ کہہ لیں کہ اگر مثال کے طور پر کوئی بندہ کسی کو ایک میل اتی ہے فشنگ میل اتی ہے وہ ہیک ہو جاتا ہے اس کو تو نہیں پتا کہ اپ نے کس کے پاس اس نے جانا ہے تو ایسے لوگ پھر ہمیں ریچ اؤٹ کرتے ہیں ہم ان کو اکومڈیٹ کرتے ہیں ان کو سکیور کرتے ہیں ہر لحاظ سے اسی طریقے سے جو ڈیٹا بریچز ہوتی ہیں رائٹ ڈیٹا بریچز میں اب کسی کا موبائل ہیک ہو گیا اس کے فوٹوز ہیک ہو گئے ہیں تو ظاہر بات ہے اس نے کسی سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ کے پاس جانا ہے میرا اپ سے اگلا کویسچن یہی تھا کیونکہ پاکستان میں ایک تو لٹریسی ریٹ بہت لو ہے اور ہر بندہ سوشل میڈیا کے سرفین بھی اپ کو پتہ ہے ڈے بائی ڈے بڑھ رہے ہیں چاہے وہ فیس بک ہو ٹک ٹاک ہو یا کوئی بھی پلیٹ فارم ہو تو ایک قسم کی اج کل یہ ضرورت بھی بن چکی ہے تو اس کے بارے میں اپ کیا کہیں گے کہ جو پاکستان میں جیسے ابھی لیک ویڈیوز کا بہت زیادہ ایک چرچہ ہو رہا ہے ٹھیک ہے ڈیلی کوئی نہ کوئی جو ہے نئی ویڈیو لیک ہوئی ہوئی ہوتی ہے یا لوگوں کی فیک پروفائلز بن رہی ہیں واٹس ایپ لنکس ہیں بینکنگ ایپس ہیں تو مطلب یہ بہت بڑی واسٹ جو ہے نا فیلڈ اس ٹائم پہ میرے خیال میں بن چکی ہے
[7:38]تو یہ کیسے اپریٹ ہو رہا ہے یہ سارا سسٹم کیا اس کے پیچھے بھی کوئی بیک اینڈ پہ پروفیشنل ہیکرز بیٹھے ہوئے ہیں یا کیا اس کے بارے میں اپ کہتے ہیں سر بات یہ ہے کہ ویڈیو لیک ہو جانا اور ویڈیو کو لیک کرنا یہ دو الگ چیزیں ہیں اچھا جی اب کچھ لوگ ایسے کرتے ہیں کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کے اس طرح کے کنٹینٹ بناتے ہیں اپ نے دیکھا ہوگا کہ پاکستان میں اج کل جو ٹک ٹاک کے اوپر چیزیں چل رہی ہیں کیا اپ نے کبھی ایکسپیکٹ کیا تھا کہ گھر گھر میں یہ چیزیں جائیں گی نہیں بالکل کبھی بھی سوچا بھی نہیں تھا اس طرح اپ نے نہیں سوچا تھا نا تو یہ چیزیں اپ گھروں میں جا رہی ہیں تو اپ دیکھیں کہ میجورٹی وہ لوگ ہیں جو جن کا کوئی اچھا پیچھے بیک گراؤنڈ نہیں ہے ایسے ہی ہے جو خاندانی لوگ ہوتے ہیں وہ پھر ان چیزوں کو اوائڈ کرتے ہیں تو جو ویڈیوز لیک کا معاملہ ہے یہ موسٹلی خود ہی ڈیٹا جو درمیان سے جو اپ کہہ لیں کہ درمیان سے جو چیز جاتی ہے نا مثال کے طور پہ اپ ایک اپ نے کنٹینٹ بنایا ہے خود اس کنٹینٹ کو خود جنریٹ کیا ہے اب وہ اپ کے پاس ہے اب اپ کی مرضی ہے کہ اپ اس کو ہیکنگ کی شکل دیں لیک کی شکل دیں یا پھر اپ اس کو کسی ایسے غیر محفوظ ہاتھ میں دے دیں جو بعد میں اپ کو اس چیز کا طعنہ سننا پڑے کہ اپ کی ویڈیو کو لیک کر دیا گیا ہے اپ کے بقول یہ ہے کہ موسٹلی جو ہے لوگ ٹرینڈ میں انے کے لیے اس قسم کی حرکتیں خود کرتے ہیں بیکاز اپ کا ایکسپیرینس ہے اپ کی فیلڈ ہے اپ کے پاس ڈیلی ایسے کیسز اتے ہی ہوں گے فخر بھائی الحمدللہ ہزاروں بچیوں کو ہم سیکور کر چکے ہیں ماشاءاللہ یقینا یہ ان ماؤں کی ان بہنوں کی دعائیں ہیں جو ہم جیسے بندے دنیا کی ٹاپ کمپنیز کے ساتھ کام کر رہے ہیں
[9:21]ماشاءاللہ اب ہمارا کام ایز ا پبلشر فیس بک کے ساتھ ہے لوگ فیس بک کی ائی ڈیز بناتے ہیں لیکن ہم فیس بک والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں بہت بڑی بات ہے اور بہت فخر ہے پاکستان کو لوگ براؤزنگ کرتے ہیں فیس بک کے اوپر لیکن فیس بک ہمیں پیسے دیتی ہے تو ظاہر ہے کہ ہمارے پاس کوئی الحمدللہ اللہ نے ہمیں کوئی اتنی قابلیت دی ہے کوئی اتنا دماغ عقل علم دیا ہے کہ ہم ان چیزوں کو کر سکتے ہیں تو یہ چیزیں پایہ تکمیل تک پہنچتی ہیں تو مینلی جو چیز ہے وہ یہ ہے کہ جو بیٹیاں ہیں مائیں بہنیں جتنی بھی جو کنٹینٹ ان کا کسی بھی حوالے سے لیک ہوتا ہے ضروری نہیں کہ کسی کی غلط ویڈیو لیک ہو
[10:00]کسی کی پرائیویسی لیک ہو سکتی ہے اچھا اب اس میں میں اپ کو ایک چیز بتاتا ہوں کہ جو موسٹلی جو کیسز ہمارے پاس اتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے فیملیز اتی ہیں ان کی بیٹیوں کی تصویریں جی لیک ہو گئی ہیں ہوں اب اکثر جو فیملیز ہیں ان کا مین جو ہمارے پاس جو مین کمپلینٹ اتی ہے یہ کہ ہماری بیٹی کی تصویر کسی نے فیس بک کے اوپر لگا دیا ہے واٹس ایپ کے اوپر لگا دیا ہے یہ کوئی واٹس ایپ کے اوپر ہمارے فیملی ممبرز کو یہ تصویریں سینڈ کر رہا ہے ہوں تو یہ کیسے جا رہی ہیں تو موسٹلی یہ ہوتا ہے کہ ان کے گوگل اکاؤنٹس کو کمپرومائز کرتے ہیں یہ لوگ کسی بھی بہانے سے فشنگ میل کر کے یا واٹس ایپ کے اوپر کوئی فشنگ لنک بھیج کے اب اکثر یہ ہوتا ہے کہ اپ سوری ٹو انٹرپٹ کہ اپ تھوڑا سا فشنگ لنک کے بارے میں ذرا ہماری اڈینس کو بتا دیجیے گا تاکہ وہ اس سے محتاط رہیں سو بیسکلی جیسے ایک ویب سائٹ ہوتی ہے لیٹس سے اپ کہہ لیں کہ گوگل ایک ویب سائٹ ہے ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ گوگل ڈاٹ کام اب گوگل کا ایک فیک پیج اگر کوئی بندہ بناتا ہے فیک لنک بناتا ہے اب جو ڈومین ہوگا وہ گوگل ڈاٹ کام نہیں ہوگا وہ اس کے اوپر کچھ ایکس وائی زی لکھا ہوگا ٹھیک ہے اب موسٹلی بندوں کو یہ کرتے ہیں کہ لیٹس سے جو ریسنٹلی سلیبرٹیز کے ساتھ ہو رہا تھا وہ اس طریقے سے یہ ایک گروہ تھا جو کر رہا تھا کہ انہوں نے مختلف سلیبرٹیز کو فالو کیا ہوا تھا
[11:17]رائٹ اور جیسے وہ کنٹینٹ پوسٹ کرتے تھے ساتھ ہی ان کو ایک ای میل جاتی تھی کہ اپ نے یہ فوٹو یا ویڈیو لگائی ہے جو کاپی رائٹ ہو گئی ہے اچھا تو یہ اس لنک کو اپ نے 24 گھنٹوں میں فل کرنا ہے ادروائز اپ کا پیج جو ہے وہ پکا پکا ڈیلیٹ ہو جائے گا رائٹ تو ان کے ذہن میں یہ چیز اتی ہے کہ شاید واقعی ہمارے کنٹینٹ میں کوئی خرابی تھی تو جب وہ اس کی طرف ان کا دھیان سارا اس طرف چلا جاتا ہے وہ لنک پہ کلک کرتے ہیں سو بیسکلی وہ لنک فشنگ لنک ہوتا ہے اب جب اپ اس پہ کلک کرتے ہیں کہ یہ میں نہیں تھا
[14:33]تو جب اپ کلک کرتے ہیں وہ بیسکلی فشنگ لنک ہوتا ہے جیسے اپ اس پہ کلک کرتے ہیں وہ اپ کے کوکیز اپ کے پاسورڈ اپ کی ای میل کو کلیکٹ کر لیتا ہے اور اپ گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں یا سفر کر رہے ہوتے ہیں یا گھر بیٹھے ہوتے ہیں یا سو رہے ہوتے ہیں یا کوئی بھی ایکٹیویٹی کر رہے ہوتے ہیں تو سڈنلی اپ کو جینون میسج ا جاتا ہے کہ اپ کا اکاؤنٹ بند ہو گیا ہے تو یہ تو ایک قسم تھی اس طرح کی سینکڑوں ٹرکس ٹریپس جو ہیکرز اسکیمرز لگاتے ہیں لوگوں کے ساتھ شاپنگ افرز لگاتے ہیں کہ اپ کو اتنے پرسنٹ اف ملے گا اس کے علاوہ اپ کو مطلب بندے کو دیکھ کے وہ ٹریپ بناتے ہیں پرسنلٹی پہ بیسکلی ڈیپینڈ کرتا ہے کس ٹائپ کی پرسنلٹی ہوگی کہ وہ کتنا ایزیلی اس کو پھنسا سکتے ہیں یہ پرسنلٹی پہ ڈیپینڈ کرتا ہے اچھا یہ بتائیے گا ساتھ میں چلیں یہ سوشل میڈیا سے ریلیٹڈ کویسچن سے بینکنگ ایپس میں بہت زیادہ فراڈ ہو رہا ہے او ٹی پیز ا رہے ہیں ٹھیک ہے فیک کالز ا رہی ہیں اور ایون اب تو یہاں تک میں نے سنا ہے کہ اگر اپ کو صرف اور صرف ایک کال اتی ہے اپ جب کال پک کریں گے تو اپ کا سارا ڈیٹا ان کے پاس چلا جائے گا اور ایون اپ کا جو بینک اکاؤنٹ ہے وہ خالی ہو جائے گا جی اصل میں وہ کس ٹائپ کی کال ہوتی ہے جو ابھی بینکنگ فیلڈ ہے یہ کافی حد تک وہ انہوں نے بہتری اس میں کی ہے اج سے سال چھ مہینے پہلے اس میں بہت زیادہ مسئلے مسائل تھے ابھی بھی ظاہر بات ہے جو جو سائبر سپیس ہے اس میں سکیورٹی کی کافی زیادہ خامیاں ہیں جو امپروو ہونی چاہیے جو بینکنگ فراڈ کی بات اپ نے کی ہے یہ بیسکلی کال سپوفنگ ہوتی ہے ٹھیک ہے جو ہیکرز ہوتے ہیں یہ اپ کو کالز کرتے ہیں اس سے اپ کا فون یا کوئی اس طرح کی ڈیوائس ہیک نہیں ہوتی اچھا ہاں یہ جو مس لیٹ کرتے ہیں لوگوں کو ہیک ہو جاتا ہے ایسے نہیں ہوتا ہاں یہ چیز ضرور ہوتی ہے کہ وہ اپ کو ایسے ٹریپ میں لے جاتے ہیں کہ جس ٹریپ میں اپ اپنے ہاتھوں سے ہی ساری انفارمیشن ان کو دے دیتے ہیں اور بعد میں اپ ان کا نام دیتے ہیں کہ شاید ہمیں کال ائی ہمارا فون ہیک ہو فون ایسے ہیک نہیں ہوتا چیزیں یہ ایسی ہیک نہیں ہوتی کہ کوئی شاید میرے پاس کوئی ایسی چیز ہے کہ میں بس اگلے بندے کو دیکھتا جاؤں گا اس کو ہیک کر لوں گا ایسا نہیں ہوتا یہ جتنے بھی اسکیمرز ہوتے ہیں یہ ٹریپ بناتے ہیں ایک رائٹ کیونکہ الحمدللہ ہمارا 15 سال کا اس فیلڈ میں تجربہ ہے ماشاءاللہ تو ہم جب ہمارے پاس کوئی بندہ کیس لے کے اتا ہے نا ہم وہ جب ادھا ہی سنتے ہیں نا تو ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا مسئلہ کہاں سے شروع ہو اپ کی ایکسپیرینس کی وجہ سے کہاں سے شروع ہوا ہے تو جو بینکنگ فیلڈ ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کا یہی مسئلہ ہے کہ ایک تو ان کو کالز اتی ہیں پڑھے لکھے زیادہ نہیں ہوتے وہ بالکل ذہنی دباؤ میں ا جاتے ہیں اور جب وہ اردو خوف کا شکار بیسکلی وہ کر دیتے ہیں سو یہ کرتے ہی ان کا مین کام ہی اپ کو خوف میں لے کے جانا ہوتا ہے لاؤڈ انسان جو ہیں وہ بیچارے دیکھیں فیملیز ہوتی ہیں نا دیکھیں ملکی حالات تو فیملیز ہوتی ہیں ضرورت مند ہوتی ہے تو جب لوگ اس طرح کی ایپس دیکھتے ہیں نا مجبور لوگ ہوتے ہیں سادہ لوگ ہوتے ہیں تو ان کا بس یہی ہوتا ہے کہ یار ہمیں کوئی ریونیو مل جائے گا کوئی دیر گزر ہو جائے شاید اج گزر ہو جائے اور بعد میں اپ کسی ایسے مسئلے کو جو فادر لوگ انسان جو ہیں وہ بیچارے
[25:49]یہ فخر کی بات بھی نہیں ہے کہ ہم نے بڑا کوئی تیر مار لیا یہ رب کرواتا ہے ماشاءاللہ اگر ہم ہوں گے تب بھی یہ ہوتا رہے گا اگر ہم نہیں ہوں گے تب بھی ہوتا رہے گا دنیا میں کوئی سٹوڈنٹ یہ ون اف دیم یہ



