[0:00]کبھی مایوس مت ہونا امیدوں کے سمندر میں تالطم آتے رہتے ہیں سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں رکتا مسافر ٹوٹ جاتے ہیں مگر ملاح نہیں تھکتا سفر طے ہو کے رہتا ہے[0:34]کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو