[0:00]السلام علیکم انٹرنیٹ پر لاکھوں سائٹس ہیں لیکن چند ہی ایسی ہیں جو اپ کی ڈیجیٹل لائف کو اسان بناتی ہیں۔ اج کی اس ویڈیو میں اپ لوگوں کو کچھ ایسی سائٹس بتانے والا ہوں جن سے نہ صرف اپ کا ٹائم بچے گا اپ کی سکل امپروو ہوگی بلکہ کچھ تو اپ کو حیران کر کے رکھ دیں گی۔ اور اپ لوگوں کے ساتھ یہ بھی پراس کرتا ہوں کہ اس ویڈیو کے اخر تک اپ لوگوں کو ایک ایسی سائٹ مل جائے گی جس سے اپ ڈیلی یوز کرنا شروع کر دیں گے۔ تو ایک بھی سائٹ کو مس نہ کیجیے گا اسپیشلی سیکنڈ لاسٹ تو چلیے جانتے ہیں کہ یہ امیزنگ اور یوزفل سائٹس کون کون سی ہیں۔
[0:32]کبھی اپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ اپ نے کسی ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے اس کا یو ار ایل ٹیپ کیا ہو سکتا ہے وہ ڈیلیٹ ہو چکی ہو بین ہو چکی ہو ایکسپائر ہو چکی ہو۔ لیکن اپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ سائٹ بند ہونے سے پہلے یا پھر ایک سال دو سال پانچ سال 10 سال پہلے کیسی دکھتی تھی یعنی اپ اس کا اولڈر ورژن بھی دیکھنا چاہیں تو جی ایسا بالکل پوسیبل ہے۔ اج تک دنیا میں جتنی بھی سائٹس بن چکی ہیں بن کے ایکسپائر ہو گئیں یا ڈیلیٹ ہو گئیں۔ اپ ان سب کو اج بھی دیکھ سکتے ہیں۔ سمپلی اس سائٹ پہ ا کر اپنی مطلوبہ سائٹ کا یو ار ایل انٹر کریں اپ کے سامنے سالوں کا ایک مکمل کیلنڈر ا جائے گا۔ اور اپ کو اس کے مختلف ڈیٹ کے مختلف ورژنز مل جائیں گے۔ یہ سائٹ بیسکلی انٹرنیٹ کی میموری ہے۔ کسی بھی سائٹ کا پرانا ڈیٹا اس کا ڈیزائن دیکھنا ہو کہ وہ پانچ سال 10 سال پہلے کیسی لگتی تھی۔ اپ کو کسی سائٹ کی اج ضرورت ہے لیکن وہ ایکسپائر ہو چکی ہے۔ اپ اس کا ڈیٹا لینا چاہیں تو ایزیلی لے سکتے ہیں۔ اور یہ سیٹ اپ کے لیے کام ا سکتی ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ریسرچ میں اور سٹڈی میں۔ یاد رکھیں انٹرنیٹ کچھ نہیں بھولتا بس اپ کو فائنڈ کرنا انا چاہیے۔ تو اس سائٹ کا لنک اور ایسی بہت سی امیزنگ سائٹس کا لنک میں نے اپنے واٹس ایپ چینل پر پوسٹ کر دیا ہے۔ اس کا لنک اپ کو ڈسکرپشن میں مل جائے گا۔ اپ سے ایک سوال اپ ڈفرنٹ ٹائپ کے اے ائی ٹولز کو یوز کرنے کے لیے طرح طرح کی سائٹس پر جاتے ہیں۔ لیکن یہ ایک سائٹ ایسی ہے جہاں پر اپ کو درجنوں اے ائی ٹولز ایک ساتھ مل جاتے ہیں۔ کنٹینٹ رائٹنگ ہو، امیج جنریشن ہو، ایس ای او یا پھر ڈیزائننگ ٹولز تمام کے تمام اپ کو یہیں پر مل جائیں گے۔ اور اس کا بیسٹ پارٹ اپ کو الگ الگ سرچ نہیں کرنا پڑے گا۔ اس کا نیویگیشن سسٹم انتہائی ایزی ہے اپ کسی بھی ٹول میں جانا چاہیں ایک کلک کے ساتھ جا سکتے ہیں۔ یعنی پروڈکٹیوٹی بوسٹ اور ٹائم سیو ایک ساتھ۔ اور اگر اج کی ڈیٹ میں اپ اے ائی ٹولز کا یوز نہیں کر رہے تو یقین مانے اپ دنیا والوں سے الریڈی کمپٹیشن میں پیچھے رہ چکے ہیں۔
[2:08]اپ میں سے کئی سٹوڈنٹس ایک جانے مانے سبجیکٹ میتھ میں ا کے پھنس جاتے ہیں۔ یہ سبجیکٹ دماغ خراب کر کے رکھ دیتا ہے تو ایسے سٹوڈنٹس کے لیے یہ سائٹ بہت ہی کمال کی ہے۔ کیونکہ یہ صرف اپ کو انسر پرووائڈ نہیں کرتی بلکہ سٹیپ بائی سٹیپ پورا کوئسچن سالو کر کے دیتی ہے۔ اور دوسرا یہاں پر اپ کو ایسے ایسے کیلکولیٹرز ملیں گے جو اپ کی میتھس لائف کو اسان بنا دیں گے۔ اپ صرف ایک ایکویشن ڈالیں یہ اپ کو پورا سلوشن دکھا دے گی۔ یہ سائٹ سٹوڈنٹس کے لیے لٹرلی لائف سیور ہے۔ اپ الجبرا، سیلسیس اور کسی بھی طرح کی ایکویشن کو ایسے سالو کر سکتے ہیں۔ یہاں پر اپ کو ہر چیز ایزیلی سمجھ بھی ائے گی اور بنا چیٹنگ کیے اپ سمارٹ لرننگ کر سکیں گے اس سائٹ پر۔ اپ میں سے بے شمار لوگوں کو فوٹوشاپ یوز نہیں کرنا اتا اپنے پی سی میں انسٹال نہیں کرنا چاہتے یا پھر اسے بائے کرنے کے لیے اپ کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ تو یہ لیں ایک ایسا ان لائن ٹول جو بالکل فوٹوشاپ جیسا ہے جسے اپ بالکل فری اف کاسٹ یوز کر سکتے ہیں اور اس میں اپ کو فوٹوشاپ کے الوسٹ تمام فیچرز اور ٹولز مل جاتے ہیں۔ نہ اپ کو بائے کرنا پڑے گا نہ انسٹال کرنا پڑے گا سمپلی سائٹ کو براؤز کریں اور مکمل فوٹوشاپ جیسا پینل اپ کے سامنے۔ پی ایس جی فائلز یعنی فوٹوشاپ فائل کو ایزیلی ایڈٹ کریں نئی فائل ڈیزائن کریں یوٹیوب تھمب نیل بنائیں پوسٹر بنائیں۔ کور بنائیں پوسٹ بنائیں اور سب سے بیسٹ پارٹ کمپلیٹلی فری۔ تو ایمرجنسی کیس میں اور یوٹیوبرز کنٹینٹ کریٹرز کے لیے کمال کا ان لائن ٹول ہے جب چاہیں جہاں چاہیں۔ وینڈوز والوں کے لیے ایک ایسا کمال کا ان لائن ٹول کہ جب بھی اپ اپنے لیپ ٹاپ پی سی میں ونڈوز نہیں انسٹال کرتے ہیں تو اپ کو طرح طرح کے ایپس بار بار الگ الگ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے پڑتے ہیں۔ لیکن یہ ایک سائٹ ایسی ہے یہاں پر ایک بار لاگ ان کر لیں اس کے بعد اپ کو جتنے بھی سافٹ وئر چاہیے جو جو اپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں اس کو ٹک کریں اور ایک کلک کے ساتھ اپ کی انسٹالیشن سٹارٹ ہو جاتی ہے۔ یعنی ملٹیپل ایپس اپ ایک کلک کے ساتھ انسٹال کر سکتے ہیں بنا ڈاؤن لوڈ کیے اپ نے صرف ایک کلک کرنا ہے۔ یہ خود ہی ڈاؤن لوڈ کرے گا یہ خود ہی انسٹال کر دے گا اور ڈیفیکلٹ سیٹ اپس کے لیے اپ کو نیکسٹ نیکسٹ نیکسٹ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ نہ ایڈز نہ فیک بٹن ایک کلک پر اپ کا سسٹم ریڈی۔ اپ میں سے بے شمار لوگ کار خریدنے کا شوق رکھتے ہیں لیکن کئی لوگوں کے مائنڈ میں اس کے سائز کا اندازہ نہیں ہوتا۔ تو یہ لیں یہ رہی اپ کے لیے ایک ایسی زبردست سائٹ جہاں پر اپ دنیا کی کسی بھی کار کا کسی بھی کار کے ساتھ ایزیلی سائز کمپیریزن کر سکتے ہیں۔ اور نہ صرف ایک سائیڈ سے بلکہ ال سائیڈ سے اپنی مرضی کی مطلوبہ دو کارز کو سلیکٹ کریں اور ایزیلی سائیڈ بائی سائیڈ کمپیئر کر لیں۔ یہاں پر اپ کو ایگزیکٹلی معلوم ہو جائے گا کہ اپ جو کار بائے کرنے جا رہے ہیں اس کا سائز کیا ہے وہ کس کار سے کتنی بڑی ہے اور کس کار سے کتنی چھوٹی ہے۔ اور یقین جانے اس طرح کا فیچر کسی کار کے شوروم میں بھی نہیں ملتا جو اپ کو اس سائٹ میں مل رہا ہے۔ تو جب بھی نئی یا یوز کار لینے کا ارادہ کریں تو یہاں پر اس کار کا کسی بھی کار کے ساتھ سائز کمپیریزن لازمی کر لیں۔ اگر اپ کا فون اپ کو بورنگ فیل دے رہا ہے تو ا جائیں اس سائٹ پر یہاں پر اپ کو بالکل فری اف کاسٹ ایسے ایسے وال پیپرز دیکھنے کو ملیں گے جو اپ کی وائب کو ٹوٹلی چینج کر دیں گے۔ ہزاروں وال پیپرز ایچ ڈی فارمیٹ میں موجود ہیں جن میں نیچر منمل اور ٹیک کیٹگریز شامل ہیں جو اپ کے فون کو پریمیم فیل پر لے کے جا سکتے ہیں۔ تو جب بھی اپ کو اپ کا فون بورنگ لگے تو فون نہ بدلیں وال پیپر بدلیں اس سائٹ پر ا کر۔ تو یہ تھی کچھ امیزنگ یوز فل سائٹس ان میں کون سی سائٹ اپ کو اچھی لگی کس کو اپ ڈیلی یوز کرنا چاہیں گے کمنٹس میں لازمی بتائیے گا۔ اور ان تمام سائٹس کے لنکس میں نے اپنے واٹس ایپ چینل پر پبلش کر دیے ہیں۔ واٹس ایپ چینل کا لنک اپ کو کمنٹس میں مل جائے گا ائیں واٹس ایپ پر مجھے جوائن کریں اور ان سائٹس کے لنک کے علاوہ اور بہت کچھ بالکل فری اف کاسٹ واٹس ایپ چینل سے حاصل کر لیں۔ تو ویڈیو پسند ائی ہے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر لیں چینل پر پہلی بار ائے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں۔ بیل ائیکن پہ کلک کر لیں۔ زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی۔ السلام علیکم۔



