[0:00]نوکری نہیں ہے، پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی سکل اور اس کے باوجود بھی اپ انلائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ اپ کا بنیادی حق ہے اور یہ اپ کو حق ملے گا سمپل اور سمپل ایک ڈیجیٹل پراڈکٹ بنا کر۔ ایک ایسی پراڈکٹ جو کہ واقعی میں بیچنے کے قابل بھی ہو جس میں کوئی انویسٹمنٹ بھی نہ لگے، کوئی خاص سکل بھی نہ لگے اور بڑی ٹیم کی بھی ضرورت نہ ہو۔ جی ہاں دوستو اپ نے ڈیجیٹل پراڈکٹ کو ایسے ہی ہوا بنایا ہوا ہے۔ کوئی مشکل کام نہیں ہے، یہاں پر یہ ٹائمر سٹارٹ کر رہا ہوں۔ اپ لوگوں کے سامنے یہ ٹائمر سٹارٹ کر رہا ہوں اس کو نوٹ کر لیجئے اور ویڈیو کے اینڈ ہونے تک اپ لوگوں کے پاس اپنی ڈیجیٹل پراڈکٹ بھی ہوگی۔ اور وہ ایک پلیٹ فارم کے اوپر لسٹ بھی ہوگی جہاں پر کوئی اپ کے پیسے نہیں لگیں گے۔ دیکھو بھئی سمپل سی بات ہے ان لائن پیسہ کمانا ہے تو اپ نے لوگوں کی پرابلمز کو سالو کرنا ہے۔ کوئی ایسا سلوشن پرووائڈ کرنا ہے جو کہ ڈیجیٹلی اویلیبل ہو۔ اچھا اب سوچ لیجئے کہ سب سے بڑی پرابلم کیا ہے؟ کوئی اپ کے پاس ابھی ریسنٹلی پرابلم چل رہی ہو۔ چلیں سردیوں سردیوں میں شادیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ شادیوں میں کون کون سی پرابلمز ہوتی ہیں اور اس کو ڈیجیٹلی حل کیا ہے؟ سمپلی ہم چیٹ جی پی ٹی پر ائے اور اس سے پوچھا کہ بھائی جان شادیاں بہت ہو رہی ہیں۔ کوئی ڈیجیٹل پروڈکٹ کا ائیڈیا دو جو کہ ہم بنا سکیں اور سیل کر سکیں۔ اس نے سب سے پہلا ائیڈیا دے دیا بجٹ کنفیوژن کا اس کی ڈیجیٹل پروڈکٹ بنا سکتے ہیں، گیسٹ مینجمنٹ کا اس کی ڈیجیٹل پروڈکٹ بنا سکتے ہیں یہاں پر دیکھیں وینڈر سلیکشن سٹریس اس کی ڈیجیٹل پروڈکٹ بنا سکتے ہیں۔ برائڈ اینڈ گروم کے پرسنل سٹریس ہوتی ہے اس کے لیے گائیڈ بنا سکتے ہیں یہاں پر دیکھیں لائن لگی ہوئی ہے۔ کوئی ائیڈیا نہیں تھا نا اپ کے پاس ایک مسئلہ تھا اس کا ہم نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا اس نے ڈیفرنٹ حل بتا دیے یہاں پر دیکھیں انویٹیشن اینڈ کمیونیکیشن۔ ایک ڈیجیٹل پروڈکٹ کا ائیڈیا اپ لوگوں کو مل رہا ہے۔ ٹھیک ہے۔ اب میں نے پوچھا کہ صرف انویٹیشن کارڈز ہی ہوتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی کوئی کارڈز ہوتے ہیں تو اس نے دیکھیں اور بھی کارڈز بنا دیے۔ دیکھیں مین ویڈنگ کارڈ اس کے علاوہ یہاں پر دیکھیں سیو دا ڈیٹ کارڈ اس کے علاوہ یہاں پہ دیکھیے یہاں پر دیکھیں مہندی انویٹیشن بارات انویٹیشن اسی طرح ٹیبل ریزرویشن کے لیے بھی یہاں پر کارڈز اویلیبل ہوتے ہیں۔ اس طرح اپ اپنا سمارٹلی ایک ائیڈیا جنریٹ کر سکتے ہیں۔ ابھی جیسا کہ ہمیں ائیڈیا ملا اب ہم اس کی ڈیمانڈ بھی دیکھ لیتے ہیں کہ بھائی جان واقعی کوئی سیل ہو رہے ہیں یا بس میں نے یہاں پر چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا اس نے رینڈملی بتا دیا۔ تو میں ڈائریکٹلی چلا یا اٹس کے اوپر یہاں پر دیکھیں میں نے سمپل لکھا ویڈنگ ٹیبل کارڈ۔ ٹھیک ہے۔ یہاں پر یہ دیکھیں اپ کے سامنے یہ دیکھیں منیمسٹک ڈیزائن کے اندر یہاں پر دیکھیں پلیس ا کارڈ اون ٹیمپلیٹ یہاں پر دیکھیں دو ڈالر کا بک رہا ہے۔ تھری پوائنٹ سیون کے ویوز یعنی کہ ٹین پرسنٹ لوگ ریویوز دیتے ہیں تقریبا دس ہزار یہ بندہ سیل کر چکا ہے یہاں پر دیکھیں ٹیبل کارڈ یہاں پر دیکھیں اپ کے سامنے یہاں پر دیکھیں اس ایکسٹینشن کو بھی لگا لیں نا اپ اپ کو یہاں سے بھی اس کا ائیڈیا ہو جائے گا یہاں پر دیکھیں اس کا اوور ویو بھی ا گیا ہے یہاں پر دیکھیں سمپل سی ایکسٹینشن لگا کر یہ دیکھیں منیمسٹک کارڈ یہاں پر سے سیونٹی سکس منتھلی سیلز ہو رہی ہیں ابھی تک چھ سو پینسٹھ سیل کر چکا ہے یہاں پر دیکھیں باقی کارڈز کی بھی سیل ہو رہی ہے اور دس ڈالر دو ڈالر دو ڈالر یہاں پر دیکھیں یہ سیل ہو رہے ہیں۔ ڈیمانڈ تو بھائی اس کی ہے مسئلہ میں نے اپ کو بتایا ڈیمانڈ بھی بتا دی۔ اب سین کچھ اس طرح ہے کہ اس کارڈ کو بنانا کیسے ہیں وہ بھی اپ کو سکھا دیتا ہوں اور اس کے بعد لسٹ کہاں پر کرنا ہے۔ اٹس کے اوپر تو ہم بالکل نہیں کریں گے۔ کیونکہ اپ لوگوں کے پاس پہلے ہی پیسے نہیں ہیں اٹس سے تو بھائی لسٹنگ کے بھی پیسے لیتا ہے اس پہ اکاؤنٹ بنانے کے بھی پیسے لگتے ہیں۔ ہم بھائی سیل کریں گے ایک ڈفرنٹ پلیٹ فارم کے اوپر جس کا نام ہے گمروڈ ڈاٹ کام۔ یہاں پر اکاؤنٹ بنانا بھی فری ہے اپنا بینک اکاؤنٹ پاکستانی بھی لگا سکتے ہیں باہر کا بھی لگا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بھائی جان اس کے اوپر لسٹنگ بھی زیرو فیس ہے کوئی پیسے نہیں لگتے۔ سٹارٹ سیلنگ سے پہلے ہم یہاں پر بھائی ویڈنگ کارڈ یہاں پر سرچ کرتے ہیں۔ ویڈنگ کارڈ ہم نے سرچ کیا اس کے اوپر بھی دیکھ لیں بھائی کسی لوگوں نے یہاں پر لسٹنگ کی ہے کہ نہیں کی یہاں پر دیکھیں یہاں فوٹوگرافی وغیرہ ا گیا یہاں پر دیکھیں ٹیبل ویڈنگ کارڈ یہاں پر دیکھیں اس کو اوپن کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ ٹھیک ہے۔ اوپن کر کے دیکھ لیتے ہیں یہاں پر دیکھیں اپ کے سامنے یہ دیکھیں لوگ یہاں پر سیل کر رہے ہیں ان کو ریویوز وغیرہ بھی ا رہے ہیں۔ کسی ایک کارڈ کو اوپن کر کے دیکھ لیتے ہیں اس میں ہوتا کیا ہے پہلے ائیڈیا تو لے لینا یہاں پر دیکھیں سمپل سا ایک کارڈ ہوتا ہے جو کہ ٹیبل کے اوپر رکھا جاتا ہے موسٹلی گورے لوگ اس کو یوز کرتے ہیں پاکستان میں بھی اس کو یوز کیا جاتا ہے۔ کارڈ کو ہم ڈیجیٹلی بنائیں گے جو کہ لوگ اس کو خود بخود ہی پرنٹ کریں گے لیکن ایسا کارڈ بنانا ہے جو کہ ایڈیٹیبل ہو۔ ٹھیک ہے یہاں پر دیکھیں اس طرح لوگ ٹیبل کے اوپر یہ کارڈ ٹیبل نمبر بھی لکھا ہوتا ہے۔ ائیڈیا مل گیا اور ہم اس کو کہاں پر سیل کریں گے گمروڈ کے اوپر گمروڈ کے اوپر اکاؤنٹ بنانا بالکل فری ہے۔ سمپلی اپ لوگوں نے یہاں پر لاگ ان کے اوپر کلک کرنا ہے لاگ ان کے اوپر کلک کریں گے یہ اپ سے پوچھے گا کہ سائن ان ود گوگل اپ نے گوگل کے اوپر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے سائن اپ کر لینا ہے۔ جب اپ سائن اپ کر لے تو اپ نے سمپل اور سمپل یہاں پر پے اؤٹس کے اندر جانا ہے اور یہاں پر اپ لوگوں نے سیٹنگ کے اوپر کلک کر کے یہاں پر اپ نے اپنا بینک اکاؤنٹ لگا لینا ہے۔ بینک اکاؤنٹ یہاں پر میں نے ال ریڈی لگایا ہوا ہے اپ یہاں پر پاکستانی بھی لگا سکتے ہیں نہیں تو یہاں پر پے اؤنیر کا اکاؤنٹ کریئیٹ کر کے پے اؤنیر کے اندر اپ کو ڈفرنٹ بینکس ملتے ہیں۔ یو ایس اے کا بینک یہاں پر لگا لیجئے گا اٹیچ ہو جائے گا۔ میرا اٹیچ ہو چکا ہے۔ اب یہاں پر اپ نے سمپل پراڈکٹس کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہاں پر نیو پراڈکٹ کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہاں پر اپ لوگوں نے رک جانا ہے کیونکہ ابھی اپ کو چاہیے ایک ایڈیٹیبل کارڈ انویٹیشن کارڈ۔ وجہ اس کی کیا ہے؟ وجہ اس کی یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے یہ پروڈکٹ کریٹ کرنی ہے۔ کچھ اس طرح کی کریئیٹ کرنی ہے کہ یہاں پر یہ دیکھیں سارے فیچرز اس کے دیکھ لیجئے۔ اے فور کے اندر ہو اے فور کے اندر ا انسٹنٹ ایکسیس ہو جو کہ کینوا کے اندر ہو جس کو وہ ایڈٹ کر سکے ریڈی ٹو یوز ٹیمپلیٹ ہو یہاں پر دیکھیں انہوں نے بتایا ہوا ہے۔ کیسے اپ لوگوں نے ایک ٹیمپلیٹ کریئیٹ کرنا ہے۔ ٹیمپلیٹ کریئیٹ کر لیں گے لیکن اس میں لنک کیسے لگانا ہے جو کہ یہاں پر اپ اپلوڈ کر سکیں۔ بہت ہی ضروری ہے۔ ٹھیک ہے کٹنگ گائیڈ لائن دینا چاہیں وہ بھی اپ دے سکتے ہیں سٹیپ بائی سٹیپ ٹیٹوریل جو اپ بنا رہے ہوں جب کارڈ اس کو ایڈٹ کیسے کرنا ہے ایک چھوٹا سا ٹیٹوریل بھی اپ لوگوں نے دے دینا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بینیفٹس کیا ہیں یہاں پر یہ نوٹ کر لیجئے یہاں پر یہ بھی ہم نے ایڈ کرنا ہے سو سب سے پہلے ہم اپنی ڈیجیٹل پراڈکٹ کو کریئیٹ کرتے ہیں جیسا کہ اس نے مینشن کیا ہے کینوا تو اپ نے سمپلی کینوا کو اوپن کر لینا ہے۔ کینوا پر اکاؤنٹ بنانا بالکل فری ہے اپ نے یہاں پر سمپلی ا کے لکھنا ہے ویڈنگ ٹیبل کارڈ۔ ٹھیک ہے۔ جب اپ یہ لکھیں گے انٹر پریس کیجئے گا یہاں پر یہ دیکھیں اپ کے پاس ہنڈرڈز اف ڈیزائنز ا جائیں گے۔ یہاں پر دیکھیں لائن لگی ہوئی ہے اب جیسا کہ فولڈیبل کارڈ چاہیے اپ لوگوں کو تو یہاں پر فولڈیبل کارڈ اپ لوگوں نے ڈھونڈنا ہے۔ یہاں پر دیکھیں ہم فولڈیبل کارڈ یہاں پر ڈھونڈ رہے ہیں۔ یہاں پر یہ دیکھیں میرے سامنے ایک ڈیزائن نظر ایا اپ نے سمپلی اس کے اوپر کلک کرنا ہے کلک کرنے کے بعد اس کو کسٹمائز ٹیمپلیٹ کے اوپر کلک کرنا ہے۔ ٹھیک ہے۔ اب اپ لوگوں نے یہ نہیں کرنا کہ سیم ٹیمپلیٹ کو اپ نے اٹھانا ہے اور وہاں پر پیسٹ کر دینا ہے۔ بھائی جان نہیں بڑے سیانے لوگ ہوتے ہیں کاپی رائٹ وغیرہ اتے ہیں۔ اپ لوگوں نے سب سے پہلے اس کے کلرز کمبینیشن وغیرہ چینج کرنے ہیں۔ میرے خیال میں سب سے بہترین اس کا یہ والا رہے گا یا پھر اپ اس کو وائٹ کر لیجئے کیونکہ وائٹ لوگ پرنٹ کرتے ہیں تو ان کے لیے اسانی ہوتی ہے۔ ٹھیک ہے یہاں پر دیکھیں ٹیبل ون اور یہاں پر دیکھیں کس کی ویڈنگ ہو رہی ہے ان دونوں کی ویڈنگ ہو رہی ہے۔
[6:44]ٹھیک ہے بلال ٹھیک ہے یہ ان دونوں کی شادی ہے اور یہاں پر یہ لوگ ٹیبل ون ٹھیک ہے ٹیبل ون اور اس کے بعد یہاں پر جس بندے کو انوائٹ کیا گیا ہے۔
[6:58]اور یہاں پر یہ ساری چیزیں اپ اس کے اندر اور بھی کوئی چیزیں ایڈ کرنا چاہیں فار ایگزمپل ٹیمپلیٹس کے اندر جائیں یہاں پر اپ یہاں پر دیکھیں ایک ویڈنگ کپل ہے اپ اس کے اوپر کلک کریں اپ اس کو بھی یہاں پر ایڈ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ زیادہ خوبصورتی کے لیے یہاں پر دیکھیں اس کو یہاں ایڈ کر کے کلر کمبینیشن کے اوپر جا کر اپ سیم کلر کو اس کے اوپر کلک کریں گے کلر اس کے ساتھ میچ ہو جائے گا ٹھیک ہے اب امپورٹنٹ چیز یہ ہے کہ ایڈیٹیبل کارڈ ہونا چاہیے۔ بلک کے اندر کرییشن کیسے کرنی ہے اس کا اپ سمپل سا ایک ٹیٹوریل کریئیٹ کریں گے۔ ٹیٹوریل کریئیٹ کرنے کے کہ لوگ اس کو کس طرح ایڈٹ کریں گے سمپل اپ نے یہاں پر دیکھیں ایپ کے اوپر کلک کرنا ہے یہاں پر اپ نے لکھنا ہے بلک کریئیٹ ٹھیک ہے سوری سپیلنگ غلط ہو گئی ہے بی یو ایل کے بلک کریئیٹ یہاں پر لکھئے گا۔ یہاں پر دیکھیں یہ اپشن نظر ا جائے گی سمپل اپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے اور اپ نے انٹر ڈیٹا مینولی کے اوپر کلک کرنا ہے۔ اب اپ نے یہاں پر ٹیبل رکھ لینا ہے ٹیبل اور یہاں پر نیم رکھ لینا ہے جس کو اپ انوائٹ کر رہے ہیں۔ فار ایگزمپل میں نے دو نام لکھ لیجئے اپ نے اس کا ٹیٹوریل چھوٹا سا بنا کر اپ نے وہاں پر بھی اپلوڈ کرنا ہے۔ ٹھیک ہے اس کی ریزن بتاتا ہوں۔ فار ایگزمپل نیکسٹ ہمارا گیسٹ ہے یہاں پر دیکھیں بلال صاحب ٹھیک ہے نیکسٹ گیسٹ ہے ہمارے پاس بھٹی صاحب ٹھیک ہے۔ اور اگلا گیسٹ ہے ہمارے پاس جان ٹھیک ہے جی یہاں پر اپ کے کلائنٹ اس طرح ڈیٹا ایڈ کریں گے خود اس کو ٹھیک ہے کب کریں گے وہ میں اپ کو بتاتا ہوں۔ ٹیبل نمبر ون یہاں پر دیکھیں ٹیبل ون ٹیبل ٹو ٹیبل تھری ٹھیک ہے ابھی میں سپیلنگ اس کے چھوٹوں میں لکھ رہا ہوں اپ اس کو سپیلنگ کیپیٹل وغیرہ کر سکتے ہیں۔ فور اینڈ فائیو۔ اپ نے ڈن کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے اب دیکھیں نیم اینڈ ٹیبل اپ کے پاس دو ڈیٹا ا گئے ہیں۔ اب اپ نے کیا کرنا ہے ٹیبل ون کے اوپر کلک کرنا ہے اور اپ نے یہاں پر رائٹ کلک کر کے یہاں پر کنیکٹ ڈیٹا کے اوپر کلک کرنا ہے اور ٹیبل کے اوپر کلک کر دینا ہے ٹیبل اس کے ساتھ کنیکٹ ہو جائے گا۔ اس طرح اپ نے نیم جس کو انوائٹ کر رہے ہیں اس کے اوپر کلک کر کے رائٹ کلک کرنا ہے اور اپ نے کنیکٹ ڈیٹا کے اوپر کلک کرنا ہے اور نیم کے اوپر کلک کر دینا ہے۔ جب یہ دونوں چیزیں ہو جائیں گی سمپل اپ کا کلائنٹ کیا کرے گا کنٹینیو کے بٹن کے اوپر کلک کرے گا کریئیٹ فائیو ڈیزائنز پروسیسنگ سٹارٹ ہو جائے گی۔ اب دیکھیں ویو ڈیزائن اور اپ کے سامنے اپ کے سارے کے سارے کارڈ بلک میں کریئیٹ ہو گئے۔ ون اور یہاں پر دیکھیں پہلا نام ٹو اور یہ دیکھیں دوسرا نام تھری اور یہ دیکھیں تیسرا نام فور اور فور کا نام فائیو اور یہ نیکسٹ نیم ٹھیک ہے۔ اپ کا کلائنٹ سمپل یہاں پر پرنٹ کے بٹن کے اوپر جائے گا یہاں پر دیکھیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سمپلی اس کو پرنٹ کر لے گا پرنٹر کو یوز کرتے ہوئے یہ ڈاؤن لوڈ ایبل پراڈکٹ بن چکی ہے۔ جب یہ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا یہاں پر دیکھیں اپ کے کلائنٹ کے پاس اس طرح یہ پی ڈی ایف فائل چلی جائے گی یہاں پر دیکھیں اس کو زوم کر کے بھی اپ دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر دیکھیں بہترین سے انداز میں یہاں پر دیکھیں یہ فولڈ ہو گا نا یہاں سے دوسری طرف یہ برابر پورا ہی نظر ائے گا۔ ٹھیک ہے ٹیبل ون ٹیبل ٹو ٹیبل تھری ٹھیک ہے اس کو پرنٹ کرے گا پرنٹ کرنے کے بعد کٹ کرے گا اور اپنے ٹیبلز جہاں جہاں لگانے ہو گے اس کو لگا لے گا۔ اب جیسا کہ یہ سنگل پروڈکٹ بن چکی ہے اس کو لسٹ کرنے کے لیے کیسے اپ نے یہاں سے لے کے جانا ہے۔ اپ نے سمپل شیئر کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے اور اس کا لنک کر لینا ہے یہاں سے کاپی ٹھیک ہے اور یہاں پر الاؤ ایکسیس کے اوپر کلک کر کے اپ نے سمپل ویو کے اوپر کلک کرنا ہے اور اپ نے واپس جانا ہے اپنے ٹیمپلیٹس کے اندر اور یہاں پر اپ نے تھینک یو لیٹر بنانا ہے ایک ٹھیک ہے جی یہاں پر اپ نے تھینک یو پرچیز لیٹر ٹھیک ہے۔ ابھی لسٹنگ کرنا بھی سکھاتا ہوں یہ پرچیز لیٹر ضروری ہے دیکھیں تھینک یو پرچیز لیٹر ڈن ہو گیا جی۔ یہاں پر دیکھیں ہم یہاں پر یہ والا لیتے ہیں۔ ٹھیک ہے اس کو اپ نے کسٹمائز کرنا ہے۔ کسٹمائز کرنے کے بعد یہاں پر یہ دیکھیے اپ کے سامنے اس کو تھوڑا سا بڑا کرتے ہیں اپ نے یہاں پر ایک ٹیکسٹ ایڈ کرنا ہے یہاں پر دیکھیں اس کے لیے ٹیکسٹ کے اوپر کلک کیجئے ایڈ ٹیکسٹ باکس لکھ ہیئر ٹو ڈاؤن لوڈ دا ٹیمپلیٹ ٹھیک ہے اور اس کا سائز ذرا چھوٹا کر لیجئے 50 کر لیجئے ٹھیک ہے یہاں پر دیکھیں اپ نے اس کے اوپر لکھ دیا کلک ہیئر ٹو ڈاؤن لوڈ دا ٹیمپلیٹ۔ اپ کو یاد ہو گا کہ ہم نے یہاں پر یہ یہ اس کا لنک یہاں سے کاپی کیا کاپی کرنے کے بعد اپ نے سمپل اس کے اوپر رائٹ کلک کیا اور یہاں پر اپ نے لنک کے اوپر کلک کر کے اس لنک کو یہاں پر کر دینا ہے پیسٹ ڈن ہو گیا ٹھیک ہے یہ یہاں پر یہ دیکھیں پیسٹ ہو گیا اس کا سائز تھوڑا سا چھوٹا کر لیجئے۔ اب جب اس کو اپ ڈاؤن لوڈ کریں گے ٹھیک ہے اپ نے اس کو پی ڈی ایف کے اندر ڈاؤن لوڈ کرنا ہے سٹینڈرڈ پی ڈی ایف کے اندر اور یہاں پر ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اپ نے ٹھیک ہو گیا جی جب اپ گمروڈ کے اوپر لسٹنگ کریں گے تو اپ نے یہ والی پی ڈی ایف فائل وہاں پر اپلوڈ کرنی ہے اور کوئی بندہ اس کے اوپر کلک کرے گا یہاں پر دیکھیں میں نے کلک کیا۔ تو یہ یہاں پر چلا گیا اپ کے سامنے سنگل پروڈکٹ اپ کا کلائنٹ سمپلی یہاں پر فائل کے اوپر کلک کرے گا میک کا کاپی یہاں پر یہ میک کا کاپی کے اوپر کلک کرے گا اور اس کو ایڈٹ کر سکے گا۔ اپ کی مین فائل کبھی خراب نہیں ہوگی اور یہاں پر اس کو ایڈٹ کر سکے گا مطلب کہ اپ نے یہ کارڈ اپلوڈ نہیں کرنا یہ والا تھینک یو فارم اپلوڈ کرنا ہے۔ اب یہاں تک سمجھ لگ گئی اب اپ نے سمپلی کیا کرنا ہے اپنے گمروڈ کو اوپن کرنا ہے اور یہاں پر یہ دیکھیں۔ اب جیسا کہ اپ لوگ پروڈکٹس کے اوپر ائے تو اپ کے سامنے یہ والی ونڈو اوپن ہوگی اب یہاں پر دیکھیں اپ نے کون سی پروڈکٹ سیل کرنی ہے۔ فار ایگزمپل ہم یہاں سے فار دا ٹائم بینگ لے لیتے ہیں۔ سیم ٹائٹل اپ لوگوں نے چیٹ جی پی ٹی سے ری رائٹ کروا لینا ہے۔ ٹھیک ہے جی یہاں پر اپ نے پیسٹ کیا ٹینٹڈ اور اپ نے نیکسٹ کے بٹن کے اوپر کلک کیا پرائس کیا رکھنا چاہ رہے ہیں جی اپ دو ڈالر رکھنا چاہ رہے ہیں اس نے نو پاؤنڈ رکھی ہوئی تھی۔ ٹھیک ہے جی یہاں پر دیکھیں اپ کو یاد ہوگا کہ اس کی پرائس کتنی ہے نائن پاؤنڈ تقریبا چار ہزار چار ہزار پی کے ار یہاں پر دیکھیں تھرٹی تھری سیلز اس کی ٹھیک ہے جی اس کے بعد اپ نے یہاں پر دیکھیں نیکسٹ کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے۔ اس کی ڈسکرپشن کیا لکھنی ہے سمپل ڈسکرپشن میں فار دا ٹائم بینگ سیم ایز اٹ از یہی لکھ رہا ہوں لیکن اپ لوگوں نے یہ نہیں لکھنی اس کو ری رائٹ کروانا ہے۔ چلیں ہم اس کو ری رائٹ کروا لیتے ہیں ٹھیک ہے جی اپ نے یہاں سے لی کاپی کیا کاپی کر کے چیٹ جی پی ٹی کے اندر گئے اپ نے کہا ری رائٹ ٹھیک ہے سیم نہیں لکھنی اپ لوگوں نے کاپی رائٹ ا جائے گا پھر نہ کہنا۔ ٹھیک ہے ساری چیزیں سکھائیں یہاں پر یہ دیکھیں یہ ساری ڈسکرپشن بہترین سے انداز میں ری رائٹ ہو چکی ہے۔ اپ نے سمپل اس کو کاپی کرنا ہے۔ کاپی کرنے کے بعد ڈسکرپشن اپ لوگوں نے یہاں پر لکھ دینی ہے۔ ٹھیک ہے جی اس کے بعد یہاں پر یہ دیکھیں اپ اس کا یو ار ایل بہترین سا لکھ لیجئے گا۔ ویڈنگ کارڈ ٹھیک ہے جی یو ار ایل لکھنے کے بعد اپ نے امیجز اپلوڈ کرنی ہے۔ اب کون سی امیج اپلوڈ کرنی ہے واپس ا جاتے ہیں اپنے انویٹیشن کارڈ کے اوپر یہاں پر دیکھیں یہ والا کارڈ ہے۔ اپ سمپل اس کے اوپر کلک کیجئے گا۔ اب یہ اپ نے پی ڈی ایف کے اندر نہیں جے پی جی کے اندر اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے تاکہ پراپرلی وہاں پر نظر بھی ائے۔ ٹھیک ہے۔ یہاں پر دیکھیں ہم اس کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد کمپیوٹر کے اوپر جانا ہے اور اپ نے اس کے اوپر کلک کر کے اس کو اپلوڈ کر دینا ہے۔ ٹھیک ہے جی یہ دیکھیں اپلوڈنگ سٹارٹ ہو گئی ہے بہترین سے انداز میں ٹھیک ہے اس کا کور یہاں پر تھمبنیل لگانا چاہیں اپ وہ بھی لگا لیجئے۔ ٹھیک ہے مسٹ بی سکوئر یعنی کہ اس نے کہا کہ سکس ہنڈرڈ بائی سکس ہنڈرڈ ہونا چاہیے۔ ہم اس کا کور کر لیتے ہیں یہاں پر دیکھیں اس کو ری سائز کر لیتے ہیں کسٹمائز سائز کے اندر کر کے سکس ہنڈرڈ بائی سکس ہنڈرڈ کر لیتے ہیں۔ ٹھیک ہے جی اور یہاں پر اس کو پکسلز میں کر لیتے ہیں دوبارہ سکس ہنڈرڈ بائی سکس ہنڈرڈ ٹھیک ہے جی سکس ہنڈرڈ بائی سکس ہنڈرڈ سکوئر کے اندر کر کے کاپی اینڈ کراپ کر لینا ہے اپ لوگوں نے۔ ساری چیزیں سکھائیں بھائی سٹک نہ ہو جی دیکھیں میں نے شروع سے اینڈ تک ساری امپورٹنٹ چیزیں بتا رہا ہوں۔ اوپن کے بٹن کے اوپر کلک کر کے اس کو ری سائز کیا اور اپ لوگوں نے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔ شیئر کے بٹن کے اوپر جا کر یہاں پر دوبارہ ہم اس کو یہاں پر ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں جے پی جی کے اندر ا کے یہ دیکھیں ہم نے ڈاؤن لوڈ کیا۔ اب یہاں پر اپلوڈ دوبارہ کرتے ہیں سکس ہنڈرڈ بائی سکس ہنڈرڈ کے اندر یہ دیکھیں پراپرلی یہاں پر اپلوڈ ہو گیا۔ اس کے بعد بائے دس اور اپ نے سمپلی یہاں پر دیکھیں پروڈکٹ کی ڈیٹیل اور ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو کر لیجئے باقی ساری چیزیں کمپلیٹ ہیں۔ ہم نے یہاں پر سیون کنٹینیو کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے۔ اب جیسا کہ اپ لوگوں کو یاد ہو گا کہ ہم نے ایک پی ڈی ایف فائل بنائی تھی تھینک یو لیٹر والی ٹھیک ہے جی جو کہ بندہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرے گا وہ یہ تھینک یو لیٹر ڈاؤن لوڈ کرے گا اس کے اوپر کلک کرے گا پھر یہ ڈاؤن لوڈ ہو گی جب کوئی بائے کرے گا بندہ۔ اس لیے اپ نے یہاں پر اپلوڈ کے اوپر جانا ہے اپلوڈ فرام کمپیوٹر اور اپ لوگوں نے یہ تھینک یو لیٹر ہے اپ نے اس کے اوپر کلک کر کے اس کو اوپن کرنا ہے۔ یہ اپ کی اصل میں ڈیجیٹل پروڈکٹ ہے جس کے اندر انٹیگریٹڈ ہے لنک کے تھرو اپ کا ویڈنگ ٹیبل کارڈ ٹھیک ہے یہاں پر دیکھیں اپ کے سامنے اپلوڈ ہو گی۔ اپ نے پبلش اینڈ کنٹینیو کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہ دیکھیں اپ اور یہ دیکھیں اپ کی بھائی جان یہاں پر پروڈکٹ لائیو ہو چکی ہے اس کو ہم یہاں پر یہ دیکھیں اس کا لنک ہم یہاں سے پروڈکٹ کا لنک کاپی کرتے ہیں اور اس کو لائیو دیکھ بھی لیتے ہیں اپ لوگوں کے سامنے یہاں پر دیکھیں۔ بہترین سے انداز میں یہ لائیو ہو چکا ہوا ہے پرفیکٹ ساری کی ساری چیزیں یہاں پر دیکھیں بائے کا بٹن نظر ا رہا ہے۔ اور یہاں پر دیکھیں جیسا کوئی بندہ اس کو بائے کرے گا دو ڈالر کا یہ بائے ہو گا اپ لوگوں کے سامنے۔ اس کو اپ فیس بک کے اوپر شیئر کر سکتے ہیں اس کو اپ ایکس ٹویٹر کے اوپر شیئر کر سکتے ہیں اس کو اپ کہاں پر شیئر کر سکتے ہیں پینٹرسٹ کے اوپر شیئر کر سکتے ہیں اور ایز ویل ایز اپ کو گمروڈ بھی یہ اپشن دے گا کہ اس کو اپنے پلیٹ فارم کے اوپر دکھائے اپ کو یہاں سے ٹریفک ملے گی اور یہاں سے اپ کی پروڈکٹ سیل بھی ہو گی۔ جیسا کہ دوستوں میں نے اپ کو سٹارٹ میں ہی بتا دیا ڈیجیٹل پروڈکٹ کوئی راکٹ سائنس نہیں صرف ایک سمپل سی پرابلم سالو کرنی ہوتی ہے اور ڈاؤن لوڈ ایبل اپ نے پروڈکٹ بنانی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں ڈیجیٹل پروڈکٹ جس کا ائیڈیا بھی اپ لوگوں کو دیا ڈیجیٹل پروڈکٹ بنا کر بھی سکھائی اور گمروڈ کے اوپر اپ کو لسٹنگ کر کے بھی سکھا دی۔ سو فرینڈز واٹ یو ار ویڈنگ فار



