Thumbnail for Manqabat e Ami Ayesha r.a || Piyare Aaqa ki Jaan || Meri Maa Ayesha r.a || Jamshaid Muavia Madni by Jamshaid Muavia Madni {Official}

Manqabat e Ami Ayesha r.a || Piyare Aaqa ki Jaan || Meri Maa Ayesha r.a || Jamshaid Muavia Madni

Jamshaid Muavia Madni {Official}

5m 55s429 words~3 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]میری ماں عائشہ میری ماں عائشہ میری ماں عائشہ میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان پیارے اقا کی جان پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ جس کی پائکی خود بیان رب نے کی سورہ نور میں خود گواہی ہے دی جس کی پائکی خود بیان رب نے کی سورہ نور میں خود گواہی ہے دی ہے گواہ خود رما میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ جن کے کردار پر ناز کرتا ہے دین جن سے روشن ہے تعلیم صدیق و یقین جن کے کردار پر ناز کرتا ہے دین جن سے روشن ہے تعلیم صدیق و یقین نور کی ککاں میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ

[2:27]علم و حکمت کا دریا ہے گفتار میں فقت و سنت ہے روشن یوں افکار میں علم و حکمت کا دریا ہے گفتار میں فقت و سنت ہے روشن یوں افکار میں دین کی ترجما میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ

[3:18]راہ سنت کی جب بات ائی کہیں پھر ملا سب کو حل معتبر ہی یہیں راہ سنت کی جب بات ائی کہیں پھر ملا سب کو حل معتبر ہی یہیں دین کی رہنما میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ

[4:08]جن کی نسبت سے جانی گئی ہے حیا جن کی صحبت سے مہکی ہے ہر ایک ادا جن کی نسبت سے جانی گئی ہے حیا جن کی صحبت سے مہکی ہے ہر ایک ادا عفتوں کا نشاں میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ

[4:59]شان جمشید ان کی ہے کتنی بلند جو نبی کے لیے ہے خدا کی پسند شان جمشید ان کی ہے کتنی بلند جو نبی کے لیے ہے خدا کی پسند کیا ملی تجھ کو شان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ پیارے اقا کی جان میری ماں عائشہ خلق جس کا مکاں میری ماں عائشہ

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript