Thumbnail for Assistant Director Fisheries Paper 2025 Solved || PPSC Past paper 01-06-25 by GHAZIAN ZOOLOGIST

Assistant Director Fisheries Paper 2025 Solved || PPSC Past paper 01-06-25

GHAZIAN ZOOLOGIST

12m 24s2,304 words~12 min read
Auto-Generated

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی پریپریشن کے حوالے سے یہ پلے لسٹ بنائی گئی ہے غازی زولوجسٹ چینل پہ۔ اپ لوگ جو ہے نا ان ویڈیوز کو دیکھ کے واچ کر کے اپ اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

[0:16]باقی اج ہم اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کا جو اج پیپر ہوا تھا اس پیپر کو ڈسکس کرنے جا رہے ہیں جو ایم سی کیوز پیپر میں ائے ہوئے تھے اوکے تو اب اپ لوگوں سے یہی ریکویسٹ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یہ کیونکہ پورے ایم سی کیوز نہیں ہیں اپ لوگوں کو جو پورے ایم سی کیوز ملتے ہیں اپ انہیں کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر دیں انشاءاللہ جو نیکسٹ ویڈیو ہوگی وہ ہم ڈیٹیل سے اس پہ بنائیں گے اوکے۔

[0:41]تو چلیں جی ہم فرسٹ ایم سی کیوز ڈسکس کرتے ہیں کہ ان بونی فیشز گیل ار کورڈ بائے لڈ لائک سٹرکچر دیٹ از اپرکولم۔ ایکچولی اپرکولم وہ سٹرکچر ہے جو کیا کرتا ہے کہ لڈ لائک سٹرکچر ہے جو گلز کو پروٹیک پروٹیکشن پرووائڈ کرتا ہے ٹھیک ہے۔ اس کا جو فرسٹ اپشن تھا اس کا وہ اپرکولم تھا۔

[1:05]اب ینگ ایل کا جو بلڈ کلر ہوتا ہے وہ ریڈ کلر کا ہوتا ہے۔ سارکوپلازم از دا پروٹوپلازم اف مسل سیل مسل سیل اس کا اپشن ٹھیک تھا۔ مور دین ون اگر مائٹوکانڈریا موجود ہے تو وہ ہیٹروپلازمی ہوگا۔

[1:18]یوریشین کیٹ فیشز بیلانگ ٹو سلوریڈی فیملی تھا اس سے بیلانگ کرتے ہیں۔ افریکن کپل ہیو بلیک مطلب دیکھیں افریکن دو بلیک کپلز ہیں تو جین ڈومیننٹ ہے تو ڈومیننٹ ہے تو دونوں کے دونوں کیا ہوں گے؟ مطلب 100 پرسنٹ جو ہے نا بلیک پروڈیوس ہوں گے۔

[1:35]اب یورینری بلیڈر کی بات ہو رہی تھی تو یورینری بلیڈر ایکٹو ڈرمل ان اوریجن ہے۔ اب اس کے بعد لارجسٹ گلینڈ کی بات ہو رہی تھی تو وہ لیور ہے نیشنل فش اف پاکستان کی بات ہو رہی تھی تو وہ مہشیر ہے۔ سکارپیون اینڈ سپائیڈر کی بات کریں تو اس میں بک لنگز موجود ہوتے ہیں فار دا گیسیس ایکسچینج۔ اب اس کے بعد جو راؤنڈ ورمز تھے وہ کیا تھے؟ نیماتوڈا تھے۔

[1:57]اب اس کے بعد نیکسٹ یہ ہے کہ جو میوٹیشن ہے میوٹیشن کو کس نے ڈسکور کیا تھا؟ تو وہ جو ہے نا ڈی ڈی وریز نے ایکچولی اپشن تھا ڈی وریز نے جو ہے نا کیا کیا اس کو ڈسکور کیا۔ اب فیشز فیشز گل ار کورڈ بائے اوپرکولم تو اوپرکولم جو ہے نا وہ کیا کرتا ہے ان کو کور کرتا ہے۔

[2:18]اب اس کے بعد ڈیورنگ ا فیور جو بریتھنگ ریٹ ہے وہ انکریزڈ ہوتا ہے اس کے پیچھے میٹابولزم ہوتا ہے جو جس کی وجہ سے مطلب جو ٹمپریچر ہے وہ انکریزڈ ہوتا ہے اس وجہ سے بریتھنگ ریٹ بھی کیا ہوتی ہے زیادہ ہوتی ہے۔ اسکرس جو ہے نا وہ سوڈو سیلومیٹس ہے ٹھیک ہے یہ نیماٹو نیماٹوڈا ہے نیماٹوڈا اپ کو پتا ہے سوڈو سیلومیٹ سے بیلانگ کرتا ہے۔ پانا یہ پاناما جو پالیسی ہے یہ پاناما نہیں ہے ایکچولی یہ پانڈا پالیسی ہے ٹھیک ہے۔

[2:49]وہ پانڈا پالیسی ایکچولی چائنہ چائنہ کی پالیسی ہے۔ پیل اریکٹک اینڈ نیئر اریکٹک جو ریجنز ہیں وہ دیٹ ار جوائنڈ بائے سوری یہ ہمالیہ نہیں ہے۔ یہ اورینٹل ہے یہاں پہ۔ یہاں پہ اورینٹل ہے تو ہمالیہ ریجن ٹھیک ہے یہ ایم سی کیوز تھا کہ پیل اریکٹک اینڈ جو نیئر اریکٹک ریجن ہے دیٹ ار جوائنڈ بائے سوری اورینٹل ریجن دیٹ ار جوائنڈ بائے ہمالیہ جو رینجز ہیں۔

[3:12]استھمس اف پاناما جو ہے نا وہ نیئر اریکٹک اینڈ جو نیو ٹراپیکل ریجن ہے اس کے درمیان میں موجود ہے۔ یہ ایکچولی دونوں ریجن اس کے کینیڈا، نارتھ امریکہ اور ساؤتھ امریکہ کو کور کرتے ہیں۔ پیلاکائٹ سکلز ار پریزنٹ ان شارک ٹھیک ہے ہائبرنیشن فراگ ریسپائر اونلی تھرو سکن۔

[3:30]اب اس کے بعد جو سیری کلچر ہے سیری کلچر ایکچولی وہ مالبرے کی مطلب ٹریز پہ گرو کرتا ہے۔ گرو کروایا جاتا ہے۔ لائٹ از ٹریپڈ بائے فوٹو سسٹم ٹو جو ہے وہ 1680 مطلب جو یونٹ ہے وہ ایبزرب کرتا ہے۔

[3:47]اچھا اگے ہے کہ شارک میں جو ہے نا وہ پیلوک فنز موجود ہوتی ہیں جن کا کام ہوتا ہے کلپنگ مطلب جو میٹنگ میں انوالو ہوتے ہیں تو اب اس میں پیلوک فنک کا اپشن تھا نہیں تو اس حوالے سے نن ہوگا۔ ٹھیک ہے۔ اب اس کے بعد نیکسٹ یہ ہے کہ کانگریس ایکسیپٹ مسلم لیگ ان وہ ایکچولی 1960 یہاں پہ سکس لکھا ہوا ہے تو 1960 میں لکھنو پیکٹ میں جو ہے نا اس کو مطلب ایکسیپٹ کیا گیا تھا جس میں مسلم لیگ اور کانگریس کانگریس مسلم لیگ کے جو ہے نا سیپریٹ ممبر مطلب وہاں پہ سل اپیئر ہوئے تھے کہ بھئی وہ انڈیپینڈنٹ کینڈیڈیٹس ہیں مسلم لیگ کے تو اس وجہ سے لکھنو پیکٹ کا اپشن نہیں تھا اگر نن نن تھا تو وہ ننی ہے۔

[4:26]وچ از ناٹ ٹرو فش ٹرو فش ایکچولی اب یہاں پہ دیکھیں سلور فش بھی ایا ہوا ہے اور سٹار فش بھی ایا ہوا ہے۔ سٹار فش ایک کائنو ڈرم ہے اور سلور فش جو ہے نا یہ جو ہے نا اس اس میں اتا ہے۔ آرتھروپوڈا میں اتا ہے۔ تو اب یہ دو اپشن دیے ہوئے تھے اور تھرڈ جو ہے نا میرے خیال سے ساف فش تھا اور پھر نن تھا۔ ساف فش تو چلیں شارک کی ایک کیٹیگری ہے بٹ یہ دونوں اپشن جو ہے نا وہاں پہ لگے ہوئے تھے۔ اب اس کا میرے پی پی ایس سی والے کیا کریں گے وہ مجھے نہیں پتا نن والا اپشن بھی تھا میرے خیال سے وہ ٹھیک کریں گے یا سمتھنگ جو اللہ بہتر جانتا ہے بٹ اس میں سلور فش اور سٹار فش دونوں ٹرو فش نہیں ہیں۔

[5:03]اب برائیوفائٹس میں کیا ہوتا ہے کہ جو گیمیٹوفائٹ ہے وہ کیا ہوتا ہے ہیپلائیڈ ہوتا ہے اور یہ لیس کنسپشیس ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے مطلب کانشیس کنسپشیس ہوتا ہے۔ اب اس کے بعد پیتھا کینتھروپس ایکچولی یہ جاوا مین کی بات ہو رہی ہے۔ یہ ایم سی کیوز ایا ہوا تھا پچھلے دفعہ انہوں نے اس کو ایکوس اس کو ہارش کو لیا ہوا تھا اس دفعہ انہوں نے مین کو اٹھا لیے۔

[5:25]وچ جیولوجیکل ریجن ہیز موسٹ ڈیورسٹی جو ٹراپیکل رین فارسٹ ہے وہاں پہ جو ہے نا بہت زیادہ ڈیورسٹی پائی جاتی ہے۔ وارم واٹر فش وچ اینڈیور سویر ونٹر ایکچولی اس میں تھیلاپیا کی بات کریں کہ وہ سیون ڈگری سیلسیس تک جو ہے نا ٹمپریچر کی رینج کو برداشت کر سکتا ہے۔ ٹھیک ہے اس کے بعد اگر زیادہ ڈاؤن ہو جائے تو مر جاتا ہے۔

[5:46]تو کسی کسی جگہ پہ جو ہے نا وہ کارب بھی ا رہا تھا گراس کارب تو اپ اس چیز کو دیکھ لیجیے گا اگر اپ کو زیادہ کوئی کنفرمیشن ہے تو اپ جو کمنٹ سیکشن ہے کمنٹ سیکشن میں اپ جو ہے نا جو ہے نا مجھے رائٹ کر دیں اس کو ٹھیک کر دیں۔

[6:01]ڈیورنگ دا انکوبیشن اف ایگ فش ٹو بلیک سپاٹس اپیئر وچ انڈیکیٹس ون فیز

[6:09]31. سم اف کنزیوکیٹیو انٹیجر نمبر 54، سمال نمبر ایکس ول بی 17

[6:48]ون ڈیمیرٹ اف انفارمیشن ٹیکنالوجی مس یوز بائے چلڈرن اینڈ دی چوز رونگ پاتھ۔

[7:05]ایکچولی یہ اس کا اپشن 98 سینٹی میٹر تھا جس نے لگایا ٹھیک ہے اوکے۔ ای کولی وچ ہیز کوہیسیو اینڈز تو وہ ہند تھری تھا اس کی تھری کیٹیگریز ہیں جو کوہیسیو اینڈز ہوتی ہیں اس میں سے ایک کیا ہے ہند تھری ہے۔

[7:20]ٹرو ٹرانسمیٹرز کا جو اپشن دیا ہوا تھا اس میں جو کیمیکلز دیٹ ریلیز سی اپشن میرے خیال سے بنتا تھا کہ جس میں جو کیمیکلز ہیں وہ ریلیز ہوتے ہیں اور سائنپسز کے طور پر اور انفارمیشن انفارمیشنل چینجز لے کے اتی ہیں۔ پاسچرائزیشن جو ہے نا ملک کی کروائی گئی تھی کیٹائن ان انٹرا سیلولر تو وہ پوٹاشیم تھا۔ ایلونگیٹڈ اینڈ فولڈڈ انٹسٹائن از فاؤنڈ ان ہربی وورس ٹھیک ہے۔ اب اس کے بعد فرسٹ

[7:44]نیکسٹ ہے فرسٹ ایئر مارشل اف پاکستان تو وہ جو ہے نا پیری کین ٹھیک ہے پیری کین تو وہ جو ہے نا اپشن میں دیا ہوا تھا وہ فرسٹ ایئر مارشل ہے۔ اب اس کے بعد اس میں جو ٹیتھ کی کیٹگریز تھیں اس کو کنفرم کر لیجیے گا بٹ اس میں جو ہے نا ون میٹ ٹیتھ بھی پائے جاتے ہیں پیلاٹائن ٹیتھ ٹیتھ بھی پائے جاتے ہیں لنگ ٹیتھ بھی پائے جاتے ہیں تو اس میں یہ جو ٹیتھ والا اپشن ہے وہ یہ ال اف دیز تھا۔

[8:10]فش ان اننر ایئر ایئر پرائملی انکلوڈز ٹھیک ہے تو اس میں وہ لیٹرل لائن سسٹم جو ہے نا جس کے ساتھ کنیکٹڈ تھا یہ دونوں جو ہے نا سنس ویب مطلب انفارمیشن کو ریسیو کرتے ہیں۔ بلبس ارٹیریوسز ایکچولی یہ الاسٹک ان نیچر ہے تو یہ بلڈ کو ڈارسل ایوٹا میں پمپ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ایکٹینوپٹیرجیا یورینری بلیڈر از اینڈوڈرمل ان اوریجن ہوتا ہے مطلب اینڈوڈررم سے ایوول ہوتا ہے۔

[8:38]ورلڈ فرسٹ ڈیپ سی ریڈر سسٹم واز ڈیویلوپڈ بائے چائنہ۔ ڈفرنٹ فنکشن اف سکن پرفارمڈ بائے تو دیکھیں اس میں جو سکن کے جو فش کے سکن ہیں وہ ڈفرنٹ فنکشن پرفارم کرتا ہے اس میں سے جو میجر فنکشن ہے وہ اوسمو ریگولیشن ہے۔ ٹھیک ہے تو ایک اس کا جو میجر فنکشن ہے وہ اوسمو ریگولیشن ہے۔ ٹھیک ہے فردر اگر اپ دیکھیں اگر گلز کو بھی اپ اس میں انکلوڈ کریں تو پھر اس میں جو ہے نا ریسپائریشن بھی ا جاتا ہے پھر جو ہے نا مطلب اس اس کے حوالے سے پھر ال اف دیز بھی بن سکتا ہے۔

[9:16]بٹ جو میجر فنکشن ہے وہ اوسمو ریگولیشن ہے تو اس وجہ سے جو ہے نا باقی اگر اپ کو زیادہ اچھے سے اس کا انسر اتا ہے تو اپ جو ہے نا کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ اب اس کے بعد نیکسٹ کیا ہے؟

[9:24]د چینج ان سومیٹک سیل اچھا اس کا بچوں نے مجھے سینڈ کیا ہوا تھا کہ چینج ان سومیٹک سیل از ناٹ ٹرانفرڈ ٹو دا اف سپرنگ اس کا کویسچن میرے پاس کمپلیٹلی نہیں ہے بٹ میں نے ان سے ریکویسٹ کی ہے کہ مجھے سینڈ کر دیں تو میں اس پہ دوبارہ مطلب ڈیٹیل سے اچھے سے ہم ڈسکشن بھی کریں گے ایک پراپر ویڈیو ائے گی۔

[9:42]فی الحال جو ہے نا میں ان کے جو ہے نا انسر اپ کو بتاتا جا رہا ہوں تاکہ اپ لوگ اپنی کریکشن کر لیں۔ اسکرس جو ہے نا یہ پہلے بھی ہم نے پڑھا تھا کہ یہ سوڈو سیلومیٹ ہے نیماٹوڈا سے بیلانگ کرتا ہے ارگنزم بینگ ڈورمینٹ ہائبرنیٹنگ اینڈ ایویسٹیٹنگ از نون ایز ایکچولی اس میں جو اپشن تھا وہ ٹارپور تھا۔ ٹارپور جو ہے نا یہ جس میں ارگنزم جو ہے نا ڈورمینٹ سٹیٹ میں چلا جاتا ہے ہائبرنیٹ کرتا ہے ایوسٹی ایویسٹیشن ہوتی ہے اس کی۔

[10:09]اب اس کو بھی ایک دفعہ کنفرم کر لیجیے گا ٹھیک ہے اس کو لازمی کنفرم کر لیجیے گا جالس فیشز از السو نون ایز اگنیتھا۔ جالس فیشز ہے وہ اگنیتھا ہے نمبر اف ناسٹل ان لیمبریز وہ ون ہے۔ سیملیرٹی بٹوین ونگز اف برڈز اینڈ انسیکٹس وہ اینالوگی ہے۔

[10:25]اب اس کے بعد جو ہے نا ڈیفالٹ فائل فنکشن اف ہر جو نوٹو نوٹ پیڈ ہے اس کا ڈاٹ ٹیکسٹ ہوتا ہے۔ اب اس کے بعد بائے انکریزنگ دا ایج اینڈ سائز اف فش دا فوڈ ایفیشینسی ول ڈکریز۔ وارسک ڈیم جو ہے نا وہ کابل ریور پہ کابل ریور پہ بنایا گیا ہے ان 1960۔

[10:42]اب اس کے بعد نیکسٹ جو ہے نا ان ونٹر مور یورینیشن از ڈیو ٹو وہ سوئیٹنگ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پیلینڈرومک سیکوینس جو ہے یہ اس کے اپوزٹ ہوگا فائیو ہے تو تھری ہے باقی سارا جو ٹرم ہے وہ اپوزٹ ہوگا یہ میرے خیال سے سی اپشن بنتا تھا۔

[10:58]یوکریوٹسی روز ہاؤ مینی ایرز بلین ایرز ایگو تو یوکریوٹس بیسکلی ٹو بلین ایرز ایگو ارائز ہوئے تھے ٹھیک ہے ٹو بلین ایرز ایگو اگر یہ اپشن تھا تو یہ بیسٹ تھا ادروائز جو ہے نا 2.5 بلین ایئر بھی کہیں کہیں شو ہوتا ہے۔

[11:14]پوائزنس گلینڈز ان سنیکس ار ماڈیفیکیشنز اف وہ سلویری گلینڈز ٹھیک ہے لیبیل گلینڈز کے مطلب وہ ہے ماڈیفیکیشنز ہیں۔ اب اسی طریقے سے سلک گلینڈ ان بمبے موری ڈیڑائیوڈ فرام وہ بھی کیا ہے سلویری گلینڈ ہے۔ ایوب خان ویزٹیڈ چائنہ ان 1965 ٹھیک ہے ٹائپ اف ار این اے وچ از یوزڈ ان کیمیکل ری ایکشن تو وہ کیا ہے رائیبوزائم ہے۔

[11:37]ہو ڈسکورڈ انسولین وہ ایف جو ہے نا سنگر ہے اس کے بعد نیکسٹ ایکولائک کے جو ایدہسیو اینڈز ہیں یہ ایم سی کیوز دوبارہ ریپیٹ ہوئے یہ بھی وہی ہینڈ تھری ہے۔

[11:48]اب اس کے بعد ہے وی ویٹڈ فار فار اوور این اور مطلب ہم نے ایک گھنٹے سے بھی زیادہ انتظار کیا۔ نیچر اف جو کوویلینٹ وہ پیپٹائیڈ بانڈ ہے وہ کوویلینٹ بانڈ ہے۔ واٹ از دا امپورٹنٹ ان فش پونڈ ہے وہ ال اف دیز اس کا اپشن تھا ڈیگنگ اینیملز وہ فاسیل ہے۔

[12:06]اب دا لائن سپرینگ اپون دا کک اپون اس میں جو اپشن تھا وہ ٹھیک تھا۔ ڈی این اے سیکوینسز دیٹ چینج دیر پوزیشن اب ایسے کو ہم نام دیتے ہیں جمپنگ جینز کا نام دیتے ہیں۔ بیکٹیریل ڈی این اے مس میٹ از ریپیئرڈ بائے میوٹا میوٹینٹ وائے جو ہے نا وہ کیا کرتا ہے اس کو ریپیئر کرتا ہے۔

[12:24]اب اس میں جو جملہ درست تھا وہ کیا تھا اپ امد تمیم برخاست اور جو فروش اور گندم نما کا مطلب کیا تھا دھوکا تھا۔ اب اس سے ریلیونٹ جو باقی کویسچن ہے اگر اپ لوگوں کے پاس ہیں تو اپ کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کریں تاکہ میں اس کو سب کو ایکمولیٹ کر کے ایک ڈیٹیل سے ویڈیو بناؤں۔ اس اس میں ہو سکتا ہے کہ اپشن کوئی مسٹیک ہو بٹ میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے باقی دیکھ لیجیے گا اوکے۔ تو انشاءاللہ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں تب تک اجازت چاہتا ہوں اوکے اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript