Thumbnail for Understanding Autism Spectrum Disorder (ASD) in Kids – Symptoms, Causes & Support by Dr Shahzad Anwar-CPRM

Understanding Autism Spectrum Disorder (ASD) in Kids – Symptoms, Causes & Support

Dr Shahzad Anwar-CPRM

1m 23s226 words~2 min read
Auto-Generated

[0:00]کہیں اپ کا بچہ اٹزم کا شکار تو نہیں اپ کیسے پہچان سکتے ہیں؟

[0:04]اٹزم کا نام ہم سب اج کل بہت سن رہے ہیں اٹزم یا اٹسٹک سپیکٹرم ڈس ارڈر اور ایز اے کلینیکل فزیشن جو اٹزم کو ٹریٹ کر رہے ہیں

[0:18]ان فورچونیٹلی بہت سارے پیرنٹس بہت سارا ٹائم ضائع کر کے جو وقت شروع کا ہے وہ بہت قیمتی وقت ہے

[0:26]کیونکہ کسی بھی بیماری کو جتنی جلدی ڈائیگنوز کر لیا جائے جتنی جلدی پکڑ لیا جائے اور جتنی جلدی اس کا علاج شروع کیا جائے اتنا اسانی سے اور اتنا بہتر علاج ممکن ہوتا ہے۔

[0:40]اٹزم ہے کیا؟ کیسے کیا چیزیں ہوں گی تو پیرنٹس کو وارن ہونا چاہیے کہ کہیں ان کا بچہ اٹزم کا شکار تو نہیں ہو رہا۔

[0:51]کیونکہ ہمارے کلچر میں ایک چیز بہت کامن ہے۔ اٹزم کا جو سب سے بڑا فیچر یہ ہے کہ بچے بولتے نہیں ہیں۔

[1:00]یا کئی دفعہ یہ ہوتا ہے کچھ بچوں میں کہ وہ انیشیلی ایک سال کے اراؤنڈ کچھ لفظ بولنا شروع کرتے ہیں

[1:08]اور پھر اس کے بعد وہ لفظ بولنا چھوڑ دیتے ہیں میوٹ ہو جاتے ہیں۔ تو اگر اس قسم کی کوئی بھی علامت اپ کے بچوں میں ائے اپ کا بچہ ٹائم پہ بول نہیں رہا کمیونیکیٹ نہیں کر رہا

[1:23]ریسٹلیس ہے جو ساری چیزیں اسے ایج میں سارے بچے کھاتے ہیں وہ نہیں کھا رہا

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript