Thumbnail for Finally Zong 5G Launched In Pakistan | Zong 5G Speed Test by Technical Khawaja

Finally Zong 5G Launched In Pakistan | Zong 5G Speed Test

Technical Khawaja

2m 53s615 words~4 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستوں جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں فائیو جی سروس کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے اور جاز کے بعد زونگ نے بھی بڑے شہروں میں اس کی شروعات کر دی ہیں امید ہے کہ جلدی یہ سروس پورے پاکستان میں بھی دستیاب ہو جائے گی دوستو اج تو اج کی ویڈیو کے اندر ہم دیکھیں گے کہ زونگ کی یہ فائیو جی سروس کہاں کہاں دستیاب ہے اپ کے موبائل کے لیے یہ کتنی اہم ہے اور فائیو جی کے لیے کیا چیزیں جاننا بہت ضروری ہیں تو ویڈیو کو شروع سے اینڈ تک ضرور دیکھیے گا تو چلتے ہیں شروع کرتے ہیں دوستو جاز کے بعد زونگ نے اپنی فائیو جی سروس پاکستان کے بڑے شہروں میں لانچ کر دی ہے جن میں اسلام اباد کراچی لاہور پشاور اور کوئٹہ اور یہ فیزز میں رول اؤٹ ہو رہا ہے یعنی فیزز میں لانچ ہو رہی ہے یعنی پہلے بڑے شہروں میں پھر اہستہ اہستہ پورے ملک میں فائیو جی لانچ کر دی جائے گی تو فائیو جی استعمال کرنے کے لیے سب سے ضروری ہے کہ اپ کے پاس فائیو جی سپورٹڈ موبائل فون ہونا چاہیے اور اپ کو فائیو جی کے کوریج ایریا میں ہونا ضروری ہے اگر اپ کے پاس فائیو جی فون ہے اور اپ فائیو جی کوریج ایریا میں ہیں تو فورا اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اگر اپ کے پاس فائیو جی سیٹ نہیں ہے تو خریدنے سے پہلے ہماری ایک ویڈیو جس میں میں نے بتایا کہ فائیو جی موبائل فون پاکستان کے اندر کون کون سے سپورٹڈ ہیں وہ ویڈیو ضرور دیکھ لیجئے گا اس کا لنک اپ کو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں مل جائے گا تاکہ اپ کہیں غلط موبائل فون نہ خرید لیں بات کر لیتے ہیں پاکستان کے اندر فائیو جی انٹرنیٹ کے فوائد کی تو اس سے کیا ہوگا کہ اپ کی انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت زیادہ بڑھ جائے گی ویڈیوز بغیر بفرنگ کے چلیں گی ان لائن کام اور گیمز مزید اسان اور تیز ہو جائیں گے ڈیجیٹل سسٹمز اور ٹیکنالوجی بہترین کام کرے گی دوستو پاکستان کے اندر پہلے جاز اور پھر زونگ نے فائیو جی لانچ کر دی ہے اور جلد ہی یو فون بھی پاکستان کے اندر اپنی فائیو جی سروس لانچ کرنے جا رہی ہے جاز نے تو یہ بتا دیا تھا کہ اپ کی جو موجودہ فور جی سم ہے اسی کے اوپر اپ کا فائیو جی ان ایبلڈ ہے اور اپ کی فائیو جی سروس چل جائے گی سیم اسی طریقے سے زونگ نے بھی بتا دیا کہ اپ کی موجودہ فور جی سم جو ہے وہ فائیو جی سروسز کے لیے ان ایبلڈ ہے لیکن یو فون نے ابھی تک یہ چیز نہیں بتائی جب یو فون کی پاکستان کے اندر فائیو جی لانچ ہوگی تو مائٹ بی کہ وہ اپ کو بتا دیں کہ جناب اپ کی یہ موجودہ سم جو ہے کیا فائیو جی پہ چلے گی امید یہی کی جا رہی ہے کہ وہی سم اپ کی فائیو جی پہ چلے گی جو موجودہ فور جی یو فون یا ٹیلینار پہ اپ کی سم چل رہی ہے دوستو پاکستان میں فائیو جی اب حقیقت بن چکی ہے تو پاکستان کے اندر فائیو جی کی مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو جلدی سے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ساتھ لگے بیل ائیکن پر کلک کر کے ال کو سلیکٹ کر لیں تاکہ ہمارے چینل سے انے والی تمام اس طرح کی معلوماتی اور اپڈیٹڈ ویڈیوز بروقت اپ کو ملتی رہیں ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں اپ لوگوں کی توجہ کا بہت بہت شکریہ تھینک یو ویری مچ اللہ حافظ

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript