[0:00]یہ سچ سنو جس چیز سے تم سب سے زیادہ محبت کرتے ہو۔ وہ ایک دن تم سے جدا ہو جائے گی۔ یہ دنیا پرمننٹ نہیں ہے، نہ لوگ، نہ رشتے، نہ لمحے۔ ہم چیزوں کو مضبوطی سے پکڑ لیتے ہیں لوگوں کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لیتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں یہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے لیکن وقت ثابت کرتا ہے ہر چیز ٹمپریری ہے۔ کبھی کوئی شخص بدل جاتا ہے کبھی حالات بدل جاتے ہیں اور کبھی ہم خود بدل جاتے ہیں۔ پھر وہی چیز جس کے بغیر جینا ناممکن لگتا تھا آہستہ آہستہ ایک یاد بن جاتی ہے۔ یہ سچ تکلیف دیتا ہے لیکن یہی سچ ہمیں سکھاتا ہے کہ اٹیچمنٹ کم رکھو اور گریٹیوڈ زیادہ۔ محبت کرو مگر یاد رکھو کہ ہر چیز امانت ہے۔ لوگ تمہاری زندگی میں ہمیشہ کے لیے نہیں آتے کچھ صرف سبق بن کر آتے ہیں۔ جب یہ سمجھ آ جائے تو کھونے کا خوف کم ہو جاتا ہے۔

“Everything is Temporary#Everything Temporary#LifeLesson#Motivation#DeepThoughts#StayStrong#Healing
AS vibes
48s160 words~1 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


