Thumbnail for Kisi Ki Zameen Per Najaiz Kabza Karna by Peer Ajmal Raza Qadri || In The Light of Hadees by In The Light Of Hadees

Kisi Ki Zameen Per Najaiz Kabza Karna by Peer Ajmal Raza Qadri || In The Light of Hadees

In The Light Of Hadees

26s128 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Pull quotes
[0:00]زمین پر قبضہ کر لیا اور سامنے والا مجبور تھا تنگ دست تھا کمزور تھا وہ اتنی نہیں رکھتا تھا کہ وہ بندوقیں اور پسٹل اور غنڈے اور بھتا خور بندے لے کے ائے اور اپنا قبضہ چھڑوا لے تو نے لے لیا ہو گئی بات
[0:15]لوگوں کو تو نہیں پتا پر رب تو غافل نہیں ہے نا میرے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کی زمین پر ایک بالشت قبضہ کیا
[0:26]قیامت کے دن اللہ تعالی ساتوں زمینوں کا طوق بنا کے اس کے گلے میں ڈال دے گا اس کی گردن ٹوٹے گی جھکے گی وہ کہے گا مالک یہ تکلیف تو فرمایا دنیا میں تجھے شوق بڑا تھا نا زمینوں پر قبضے کا تو رکھ نا ساری ہی اپنے پاس
Use this transcript
Related transcript hubs

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript