Thumbnail for ALLAH KA ZIKAR KARNA | Tuaha Ibn Jalil Emotional Bayan by Zen Reminder

ALLAH KA ZIKAR KARNA | Tuaha Ibn Jalil Emotional Bayan

Zen Reminder

4m 44s529 words~3 min read
Auto-Generated

[0:00]اللہ تعالی کا ذکر اللہ کا ذکر اللہ کے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تمہیں خبر نہ دوں بہترین اعمال کے بارے میں اور جو بہترین پاکیزہ ترین اعمال ہیں جو تمہارے درجات کو بلند کر دیں اور وہ تمہارے لیے انفاق کہ تم سونا اور چاندی خرچ کرو اس سے بھی زیادہ بینیفیشل ہو اور تم اللہ تعالی کے دشمنوں کو قتل کرو یعنی جہاد کرو تم ان کی گردنیں مارو وہ تمہاری گردنیں ماریں اس سے بھی افضل ہو کیا تم ایسے عمل کے بارے میں بتاؤں جو درجات بلند کر دے سونا چاندی خرچ کرنے سے بہتر ہو جہاد کرنے سے بہتر ہو ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے سے بہتر ہو صحابی نے فرمایا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ذکر اللہ اللہ کا ذکر اب اپ دیکھیں اللہ تعالی کا ذکر کتنی تھوڑی ایفرٹ ریکوائر کرتا ہے ہلکا سا زبان کو ہلانا ہی تو ہے کیسے اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا اللہ کا ذکر کرنا فرض ہے اپ کو پتہ ہے اے لوگوں جو ایمان لائے ہو میرا ذکرا کثیر کیا کرو صرف صرف ذکر نہیں بلکہ ذکرا کثیرا کثرت سے ذکر کیا کرو اور پھر فرمایا ایک اور جگہ پہ کہ تم میرا ذکر کرو مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اللہ اکبر اگر ایک یہی ایت اس کے بینیفٹ کے لیے کافی ہوتی نا میں اگر اللہ کو یاد کروں گا تو یعنی اللہ سبحانہ و تعالی مالک الملک اس کائنات خالق و مالک جنت جہنم کے بنانے والے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کرنے والے تمام انبیاء جن کے سامنے سجدہ کرتے تھے مجھے رزق مجھے صحت مجھے جہنم سے بچانے والے قبر میں میرا سہارا بننے والے وہ اللہ کی ذات مجھے یاد کرے گی اللہ اکبر جب اللہ تعالی مجھے یاد کریں گے تو وائے شوڈٹ ائی ریمبر اللہ ایوری ٹونٹی فور سیون لیکن دا رییلٹی ان فورچونیٹلی ہم اللہ کا کتنا ذکر کرتے ہیں اپنی زندگی کو بھی مت دیکھیں اپنے پچھلے مہینے کو بھی مت دیکھیں اج کے دن کو دیکھ لیں صبح فجر سے لے کے ساڑھے نو بجے تک ہم نے اللہ کا کتنا ذکر کیا کتنی دفعہ زبان سے بولا میں خود بلیم ہوں میں خود اور ہم سب کمزور ہیں اس معاملے میں اور میرا شکر ادا کرو میرے ساتھ کفر نہ کرو اللہ کہتا ہے ہم لوگ کتنا اللہ کا ذکر کرتے ہیں امیجن ایک کنگ ایک بوس ایک مال ایک پریسیڈنٹ کہے کہ کہ تمہارے لیے اسپیشل ہے کہ تم جب بھی مجھے کال کرو گے میں تمہیں رسپونڈ کروں گا اور تمہارے مسائل کو دور کر دوں گا

[4:06]ہم کتنے پریولج فیل کریں گے اور ہم کتنے ریلیکس فیل کر دیں گے اور ہم جب موقع ملے گا کہ چاہیں گے کہ ہم اس کو کال کریں اس سے بات کریں پرائم منسٹر صاحب کہ جب کہہ رہی ہے کہ تو میرا ذکر کرو تو مجھے تم یاد کرو گے اللہ کے کیا فرمایا جو شخص اللہ کو یاد کرتا ہے اور جو شخص اللہ کو یاد نہیں کرتا ان کی مثال زندہ اور مردہ کی ہے کیا ہمارے لیے کافی نہیں ہے زندہ اور مردہ کی ہے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript