[0:01]دوستو ہر کسی کی اپنی اپنی طاقت اور اپنی اپنی کمزوری ہوتی ہے۔ مچھلی جنگل میں دوڑ نہیں سکتی اور شیر پانی میں جا کر وہاں کا راجا نہیں بن سکتا۔ اس لیے کبھی بھی اپنا مقابلہ کسی اور سے نہ کریں ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا کہ سورج اور چاند دونوں ہی چمکتے ہیں لیکن اپنے اپنے وقت پر۔ جو لوگ اپنی زندگی میں خود سے زیادہ دوسروں کی فکر میں رہتے ہیں۔ وہ لوگ اکثر اپنی زندگی میں اکیلے رہ جاتے ہیں۔ اس لیے دوسروں کے بارے میں سوچنے سے پہلے اپنے بارے میں سوچنا سیکھو کیونکہ ڈوبتے ہوئے کو وہی بچا سکتا ہے جسے خود تیرنا اتا ہو۔

Don't Compare Yourself With Others Powerful Motivational Video by Atif Khan Learn Kurooji
Learn Kurooji
48s111 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


