[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے 40 اصول نمبر ایک اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فجر اور اشراق عصر اور مغرب، مغرب اور عشاء کے دوران سونے سے باز رہا کرو۔ نمبر دو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بدبودار اور گندے لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو۔ نمبر تین اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:ان لوگوں کے درمیان نہ سوئیں جو سونے سے قبل باتیں کرتے ہیں۔ نمبر چار اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:تم بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ۔ نمبر پانچ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:منہ سے کھانا نکال کر نہ کھاؤ۔ نمبر چھ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:اپنے کھانے پر اداس نہ ہوا کرو۔ یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرتی ہے۔ نمبر سات اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:گرم کھانے کو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو۔ نمبر آٹھ اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اندھیرے میں مت کھاؤ۔ نمبر نائن اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کھانے کو سونگھانہ کرو۔ کھانے کو سونگھنا بد تہذیبی ہوتی ہے۔ نمبر 10 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:منہ بھر کے نہ کھاؤ۔ کیونکہ اس سے معدہ سے ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ نمبر 11 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:ہاتھ کے کڑاکے نہ نکالا کرو۔ نمبر 12 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جوتے پہننے سے قبل اسے جھاڑ لیا کرو۔ نمبر 13 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:نماز کے دوران آسمان کی طرف نہ دیکھو۔
[1:57]نمبر 14 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:رفع حاجت کی جگہ (ٹوائلٹ) میں مت تھوکو۔ نمبر 15 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:لکڑی کے کوئلے سے دانت صاف نہ کرو۔ نمبر 16 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:اپنے دانتوں سے سخت چیز
[2:21]مت توڑا کرو۔ نمبر 17 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کرو۔ نمبر 18 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:دوسروں کے عیب تلاش نہ کرو۔ نمبر 19 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:بیت الخلا میں باتیں نہ کیا کرو۔ نمبر 20 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:دوست کو دشمن نہ بناؤ۔ نمبر 21 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:دوسروں کے بارے میں
[3:00]جھوٹے قصے بیان نہ کیا کرو۔ نمبر 22 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ٹھہر کر صاف بولا کرو تاکہ
[3:12]بات دوسرے پوری طرح سمجھ جائیں۔ نمبر 23 اپ نے فرمایا:چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔ نمبر 24 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ایڑیاں مار کر نہ چلا کرو۔ ایڑیاں مار کر چلنا تکبر کی نشانیوں میں سے ہے۔ نمبر 25 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو۔ نمبر 26 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:شیخی نہ بگھارو۔
[3:45]نمبر 27 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:اکیلے سفر نہ کیا کرو۔ نمبر 28 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اچھے کاموں میں دوسروں کی مدد کیا کرو۔ نمبر 29 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:فیصلے سے قبل مشورہ ضرور کیا کرو۔ اور مشورہ ہمیشہ سمجھدار کی بجائے تجربہ کار شخص سے کرنا چاہیے۔ نمبر 30 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کبھی غرور نہ کرو۔ غرور ایک ایسی بری عادت ہے جس کا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا۔ نمبر 31 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:گداگروں کا پچھانا کیا کرو۔ نمبر 32 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:غربت میں صبر کیا کرو۔ نمبر 33 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مہمانی کی کھلے دل سے خدمت کرو یہ عادت ہماری شخصیت میں کشش پیدا کر دیتی ہے۔ نمبر 34 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:برا کرنے والوں کے ساتھ ہمیشہ نیکی کرو۔ نمبر 35 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ پاک نے جو دیا ہے اس پر خوش رہو۔ نمبر 36 اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:زیادہ نہ سویا کرو۔ زیادہ نیند یاداشت کو کمزور کر دیتی ہے۔ نمبر 37 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اقامت اور اذان کے در میان گفتگو نہ کیا کرو۔ نمبر 38 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنی خامیوں پر غور کیا کرو اور توبہ کیا کرو۔ نمبر 39 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:روزانہ کم از کم سوبار استغفار کیا کرو۔ نمبر 40 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولا کرو۔



