[0:00]شوہر کو اپنا بنانے کا طریقہ بتا دوں میں نے اج تک اپنے خاوند سے زبان درازی نہیں کی وہ دنیا کی سب سے بری ترین بات بھی کہہ جائیں تو میں دل ہی دل میں خود کو سمجھاتی رہتی ہوں کوئی بات نہیں کہہ لینے دو میں سن سکتی ہوں اور میرے اللہ نے مجھے مضبوط بنایا ہے دکھ تو ہوتا ہے ظاہر ہے میں بھی انسان ہوں لیکن یہی دین ہے یہی خاوند کا حق ہے یہی مقام ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت تشریف لائی اور پوچھنے لگی میری شادی ہونے والی ہے مجھے نصیحت فرمائیں کہ میرے خاوند کا مجھ پر کیا حق ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیرے خاوند کے سارے جسم میں پیپ پڑ جائے اور تو اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کرے تب بھی تو نے اپنے خاوند کا حق ادا نہیں کیا اتنا بڑا مرتبہ ہے اور اتنی بڑی عزت ہے خود کو اللہ کے قریب کیجئے اپنے صبر سے نفس کو قابو میں رکھنا ہی اصل دین ہے علامہ اقبال صاحب فرماتے ہیں خود ہی میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی

#dipe #motivation poetry 💯💯💯💯💯💯💯
Gulam Gaus official 786
1m 7s189 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


