[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد رب اشرح لی صدری ویسر لی امری واحلل عقدۃ من لسانی یفقہو قولی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر اینڈ ویلکم ٹو تھنگز دیٹ میٹر اہ ہماری جو سیریز چل رہی ہے نماز کے اوپر بہت زبردست سیریز ہے فائنڈنگ پلیژر ان صلاۃ اور ال اف اس نیڈ کہ ہم اپنی نمازوں کو بہتر کریں اور خشوع و خضوع لائیں اپنی نمازوں میں انشاءاللہ خشوع میں نے اپ کو بتایا تھا وہ دل کی اسٹیٹ کو کہتے ہیں انٹرنل اسٹیٹ کو خضوع جو ہے یہ فزیکل اسٹیٹ ہے جو باڈیلی پوسچرز ہوتے ہیں تو اچھی نماز کے لیے خشوع بھی ضروری ہے اور خضوع بھی ضروری ہے یعنی انسان کے اندر خشیت ہو اللہ کا خوف ہو ایموشنز ہوں جذبات ہوں نماز میں نماز جذبات سے خالی نہ ہو کیونکہ اپ اپنے خالق سے ایک ملاقات کر رہے ہیں تو وہ ملاقات جذبات سے بھری ہونی چاہیے کوشش پوری ہونی چاہیے اور اس میں عاجزی انکساری ہونی چاہیے اس میں جھکاؤ ہونا چاہیے ہمبلنس ہونا چاہیے ہونی چاہیے اسی طرح اس میں باڈیلی پوسچرز بہت ڈیگنیفائیڈ ہونے چاہیے اس میں جلد بازی نہیں ہونی چاہیے اس میں جو ہے وہ ریش ریشنس نہیں ہونی چاہیے اس میں لاپرواہی نہیں ہونی چاہیے اور اس میں ایک ڈیگنیفائیڈ طریقے سے انسان کو نماز ادا کرنی چاہیے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ہے ا ڈفرنٹ پوسچرز ہیں کھڑے کیسے ہونا ہے دیکھنا کہاں ہے نظر کہاں پہ رکھنی ہے اور ظاہر ہے کہ اپنے کندھوں کو کیسے رکھنا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین نماز وہ ہے جس میں کندھے سوفٹ ہوں یعنی بہت ہارڈ نہ ہو کیونکہ اکڑے ہوئے ہیں کندھے تو پھر یہ ظاہر ہے انسان ویسے بھی کھڑا ہوا اچھا نہیں لگتا اکڑی ہوئی پوزیشن میں تو اپ اللہ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہیں تو جھکا کر کندھے یہ ایک اچھی پوزیشن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرما دی پھر سجدہ اس کے کیسے پوسچر اس کا کیسے پوسچر ہونا چاہیے سیون بونز پہ ہوتا ہے سجدہ حدیث ہے وہ میک شور ساری بونز زمین پر لگ رہی ہیں جن میں ناک ہے یہ ہے باقی ہاتھ ہیں اپ کے ٹھیک ہے تو اسی طرح رکوع ہے رکوع میں کمر سیدھی ہونی چاہیے اور ایک ڈیگنیفائیڈ پوسچر ہونا چاہیے تو یہ خضوع کا پارٹ ہے تو خشوع بھی بہت ضروری ہے نماز کے لیے اور خضوع بھی بہت ضروری ہے ا کچھ احادیث کی طرف ہی اتے ہیں انشاءاللہ تاکہ سب سے بہترین یہی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خود بتا دی ہمیں نماز کے بارے میں وہیں سے ہم موٹیویشن لیں نماز کے فضائل کے بارے میں جانیں تو میرے خیال میں اس سے ہماری نماز بہت امپروو ہوگی تو جیسے میں نے اپ کے سامنے کچھ احادیث رکھی تھی وہیں سے سٹارٹ کرتے ہیں یہ حدیث سے سٹارٹ کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ایک شخص نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر پر اس کے کندھوں پر ا جاتے ہیں اور جب جب وہ رکوع اور سجدہ کرتا ہے تو وہ گناہ سارے گر جاتے ہیں تو یہ ہمارے لیے بہت ہی موٹیویشنل حدیث ہے اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو اذان کا اور پہلی صف میں کھڑا ہونے کا ریوارڈ پتا لگ جائے اذان دینے کا اور پہلی صف میں کھڑا ہونے کے ریوارڈ تو وہ قرا ڈالیں گے ٹو سکیور دیز پریولجز اور اگر انہیں یہ پتہ لگ جائے کہ نماز اول وقت پہ پڑھنے کا کیا ثواب ہے اول وقت پہ پڑھنے کا تو وہ ریس لگائیں گے اور اگر انہیں پتہ لگ جائے کہ عشاء اور فجر کی نماز کا کیا ریوارڈ ہے تو وہ بھاگ کر ائیں گے یہاں تک کہ انہیں رینگ کر بھی انا پڑے تو رینگ کر بھی ائیں گے یعنی اس سے ثابت ہوا کہ بہت زبردست ریوارڈ ہے اسی طرح یہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح مسلم کی حدیث ہے ہی ہو افروز فجر پریرز کم انڈر پروٹیکشن اف اللہ او سن اف ادم بی وئر لیسٹ اللہ شوڈ کال یو ٹو اکاؤنٹ ان اینی رسپیکٹ فرام فور وڈراونگ ہز پروٹیکشن جو کوئی بھی فجر کی نماز ادا کرے گا اللہ سبحانہ و تعالی کی پروٹیکشن میں ا جائے گا او سن اف ادم بی وئر لیسٹ اللہ شوڈ کال یو ٹو اکاؤنٹ ان اینی رسپیکٹ فرام وڈروئنگ ہز پروٹیکشن دیکھیں اب ثابت ہوا کہ اگر اپ کو پروٹیکشن چاہیے اس دن میں تو فجر کی نماز اس کے لیے ضروری ہے ادروائز کوئی ذمہ نہیں ہے اللہ کا کہ اپ کو پروٹیکشن ملے یہ حدیث کا مطلب یہ ہے بیسکلی اور ویسے بھی اپ دیکھیں نا فجر کی نماز چھوڑنے کے بہت سے رسک ہیں شیطان وہ حدیث اپ نے پڑھی ہوئی ہے فجر کی نماز جو چھوڑتا ہے تو شیطان اس کے کان میں پیشاب کرتا ہے تو دیکھیں یہ کیا ہے یہ میرے نزدیک تو یہ جادو ہے شیطانی ساری چیزیں جادو سے ریلیٹڈ ہوتی ہیں نا تو لوگ کہتے ہیں ہم پہ جادو ہو گیا تو جادو تو تبھی ہو جاتا ہے جب فجر کی نماز چھوٹ جائے جادو اس سینس میں کہ ایک دھوکے میں انسان رہے اور ڈیسیپشن میں رہے کیونکہ شیطانی عمل شروع میں ہی ہو گیا صبح ہی ہو گیا پھر وہ تین گرا باندھتا ہے اور پہلی گرا کھل جاتی ہے جب انسان اٹھتا ہے اللہ کا نام لیتا ہے دعا پڑھتا ہے دوسری گرا کھل جاتی ہے جب وہ وضو کرتا ہے تیسری گرا کھل جاتی ہے جب وہ نماز ادا کر لیتا ہے تو یہ گرا کیا ہے شیطان کی گرا بھی ایک قسم کا جادو ہی ہے نا تو بہرحال سوچنے کی بات یہ ہے کہ انسان کہتا ہے میری زندگی ٹھیک نہیں چل رہی میری زندگی میں برکت نہیں ہے یا ڈیفیکلٹیز ہیں لائف میں تو اسے سوچنا چاہیے کہ فجر کی نماز ہی نہیں پڑھ رہا تو شیطانی عمل تو ہوگا زندگی میں ٹھیک ہے ہمارے نبی نے تو بہت کلیئر بتا دیا تو فجر کی نماز پروٹیکشن ہے بہت بڑی پروٹیکشن ہے اور تھرو اؤٹ ہسٹری اپ دیکھیں گے تھرو اؤٹ ہسٹری جتنی بھی تہذیب اپ کو تہذیبیں ملیں گی سیویلزیشنز ملیں گی ان میں صبح میں اٹھنا اور صبح میں اٹھ کے کوئی سپرچول ایکٹیوٹی کرنا ایون یوگا کرنا یہ تو اپ کو ہر طبقے میں ملے گا ہر اس انسان کی روٹین میں ملے گا جو عقلمند ہے تو یہ مسلمانوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ ہمیں تو سب سے بیسٹ سپرچول ایکٹیوٹی ملی ہے صبح کے ٹائم پہ اور وہ نماز ہے فجر کی نماز تو اس کو چھوڑنا یہ بہت گھاٹے کا سودا ہے بہت گھاٹے کا سودا ہے اور بہت فیئرز ہوتے ہیں لوگوں کے طرح طرح کے فیئرز ہوتے ہیں ٹھیک ہے کہ میں میری نیند خراب ہو جائے گی اور اگر میں اٹھ گیا تو میرے سر میں درد ہونا شروع ہو جائے گا اگر میری نیند نہ پوری ہوئی یا مجھے فلو ہو جائے گا وغیرہ وغیرہ ان دا کنٹری اپ فجر کی نماز پڑھیں گے اللہ اپ کو صحت دے دے گا اپ کی صحت بہتر ہو جائے گی ٹھیک ہے اپ کی انرجی بہتر ہو جائے گی تو یہ تو فیئر ہے شیطان یہ فیئرز ڈالتا ہے بہرحال نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میں اپ کو حدیث بتا چکا ہوں کہ اگر انہیں فجر اور عشاء کی نماز کے میرٹس پتہ لگ جائیں تو وہ رینگ کر بھی ائیں گے فجر کے کچھ میرٹس اپ کے سامنے سب سے پہلے اللہ کی پروٹیکشن ڈیوائن پروٹیکشن یہ صحیح مسلم میں اتا ہے نمبر ٹو فجر کی جو تلاوت ہے نماز کی تلاوت وہ فرشتے وٹنس کرتے ہیں فجر کی نماز کی تلاوت فرشتے وٹنس کرتے ہیں تو یہ بہت خوبصورت بات ہے فرشتے اپ کو کھڑا وٹنس کرتے ہیں اپ کا نام بتاتے ہیں اللہ سبحانہ و تعالی کو جا کر واپس ٹھیک ہے کہ یہ شخص ایا تھا حدیث میں اتا ہے کہ جب انسان فوت ہوگا اور اس کی روح کو اوپر لے جایا جا رہا ہوگا فرشتے ائیں گے اس کی روح کو اوپر لے کر جائیں گے اگر تو نیک روح ہے ٹھیک ہے تو فرشتے بڑی خوبصورت شکلوں میں ائیں گے اور سفید لباس پہنا ہوگا اس کی روح کو پہلے اسمان پہ دوسرے اسمان پہ سات اسمان تک لے جائیں گے ہر اسمان پہ کھڑے فرشتے اس کو سلام کریں گے اس کا نام لے کر اب سکالرز یہ کہتے ہیں کہ نام کیسے پتہ ہے فرشتوں کو ٹھیک ہے
[7:44]اسی طرح پتا ہے جو بندہ فجر پڑھتا ہے اس کا نام پتا ہے فرشتوں کو جو بندہ نیک اعمال کر رہا ہے تو فرشتے ہی لے جاتے ہیں نا اس کے عمل اللہ کی طرف منڈے اور تھرسڈے کو حدیث میں اتا ہے تو فرشتوں کو پتا ہے یہ بندہ کون ہے کیونکہ عمل پہ نیم ٹیگ لکھا ہوا ہوتا ہے تو دے نو یور نیم تو یہ بڑی سعادت کی بات ہے ٹھیک ہے
[8:11]کہ فرشتے وٹنس کرتے ہیں اپ کے اس عمل کو فجر پہ کھڑے ہونے کو اور تیسرا بلیسنگز ان لائیو ہڈ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا لگی ہوئی ہے اس شخص کو جو فجر کی نماز ادا کرتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اے میرے رب میری امت کو برکت دے ہر اس چیز میں جو وہ صبح کے وقت کرتے ہیں تو صبح کے وقت نماز سے سٹارٹ ہوتی ہے روٹین تو اللہ کے نبی کی دعا لگی ہے اس انسان کو جو فجر کی نماز پڑھتا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد کنفرم وے ٹو پیراڈائز نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بھی دو ٹھنڈی نمازیں پڑھتا ہے ٹھنڈی نمازیں کونسی ہیں فجر اور عصر ویل گو ٹو پیراڈائز عصر ٹھنڈی نماز اس سینس میں کہ اس ٹائم پہ پھر شام ہو رہی ہوتی ہے تو دھوپ ڈھل رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو ٹھنڈی نماز ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بھی فجر اور عصر کی نماز پڑھے گا شورلی اسے جنت ملے گی اللہ تعالی اسے جنت میں داخل کرے گا تو دیکھیں یہ بہت خوبصورت احادیث ہیں موٹیویشن ہے فجر پر اٹھنے کی اسی طرح ایک اور موٹیویشن ہے وہ یہاں پر مینشن نہیں میں اپ کو بتا دیتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بشارت دے دو ان لوگوں کو جو اندھیرے میں فجر کی نماز پڑھنے جاتے ہیں کیونکہ قیامت والے دن ان کے پاس لائٹ ہوگی اپ کو پتہ ہے یہ کیا موقع ہے لائٹ والا قیامت میں میدان حشر میں کچھ جو ہے نا وہ فیزیئز ہیں وہ فیزیئز میں اپ کے سامنے رکھتا ہوں کوئیکلی سب سے پہلا فیز جب اللہ ہم سب کو اٹھائے گا مردوں میں اللہ تعالی روح رکھے گا دوبارہ سے اٹھائے گا سب کو تو سب سے پہلے سٹینڈنگ ہے لوگ بہت دیر تک کھڑے رہیں گے یعنی پہلے وہ چلیں گے میدان حشر کی طرف ایک دم سے بوکھلا کر یہ کیا ہو گیا ہمیں کس نے اٹھا دیا اور چل کر وہ میدان حشر کی طرف جائیں گے اور وہاں جا کے وہ بہت دیر تک کھڑے رہیں گے اور پھر سیکنڈ جو فیز ہے وہ ہے حوض کوثر اللہ سبحانہ و تعالی حوض کوثر لائیں گے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں موجود ہوں گے جو لوگ پیاسے ہیں بہت زیادہ اور سبھی پیاسے ہوں گے کھڑے رہ رہ کے رہ رہ کے انہیں پیاس بہت لگی ہوگی سورج بہت قریب ایا ہوگا ان لوگوں کو حوض کوثر سے پانی پلایا جائے گا بہت سے لوگ بھاگیں گے حوض کوثر کی طرف لیکن صرف ان لوگوں کو اگے کیا جائے گا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر زندگی گزارتے تھے ان کو پانی پلایا جائے گا وہاں سے باقیوں کو پیچھے کر دیا جائے گا کفار کو تو ویسے ہی پیچھے کر دیا جائے گا لیکن ایسے لوگ جو مسلمان ہیں لیکن انہوں نے سنت پر عمل نہیں کیا یا چینج کر دیا دین کو بدعت میں پڑ گئے ان کو بھی فرشتے پیچھے کر جائیں گے کر دیں گے یہ دوسرا فیز ہے تیسرا فیز یہ ہے کہ دوبارہ سے بہت دیر تک کھڑا رہنے پڑے گا اور یہاں تک کہ لوگ اللہ سے یہ التجا کرنے لگیں گے کہ اے ہمارے رب بے شک ہمیں جہنم میں ڈال دے یہاں سے نکال لے یعنی اتنا زیادہ وہاں پہ ٹرائل ہوگا میدان حشر میں اور اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفارش کریں گے سفارش اللہ سے کریں گے سجدے میں گر کے کس چیز کی سفارش کہ اللہ حساب شروع کر دے تو اللہ تعالی حساب شروع کر دیں گے ٹھیک ہے حساب کس طرح شروع ہوگا سب سے پہلے انسان کی کے ڈیڈز کو ایگزامن کیا جائے گا ایگزامینیشن اف ڈیڈز اپ کے ہاتھ میں اپ کی اپ کا اعمال نامہ پکڑا جائے گا ٹھیک ہے اس کو ایگزامینیشن اف ڈیڈز کہتے ہیں اس کے بعد میزان سجایا جائے گا پہلی سٹیج ہے ایگزامینیشن اس کے بعد میزان کس لیے سجایا جائے گا کہ یہ دوبارہ دیکھ لیں ان کو تسلی ہو جائے دوبارہ کہ کوئی زیادتی نہیں ہوئی میزان میں بھی اعمال تولے جائیں گے اور میزان میں اعمال تولنے کے بعد جو ہے وہ پھر ایک فیز اتا ہے جبکہ اندھیرا چھا جائے گا گھپ اندھیرا چھا جائے گا پچ ڈارکنس ہوگی اس میں کچھ لوگوں کے پاس لائٹ ہوگی ٹھیک ہے وہ لوگ لائٹ کے سہارے پل صراط کی طرف جائیں گے اور ایزیلی پہنچ جائیں گے کچھ لوگ کے پاس بالکل لائٹ نہیں ہوگی تو وہ گریں گے کٹیں گے زخم لگیں گے انہیں اور بہت زیادہ تکالیف جھلیں گے اور بہت ایک مینٹل ڈسٹریس سے گزریں گے اور پھر جا کر پل صراط تک پہنچیں گے یہ لائٹ والے کون لوگ ہیں فجر والے اس دن ٹھیک ہے حدیث میں اتا ہے کہ ان لوگوں کو بشارت دے دو قیامت والے دن ان کے پاس لائٹ ہوگی اس فیز میں لائٹ ہوگی جب پچ ڈارکنس ہے ٹھیک ہے یہ وہ والے لوگ ہیں تو دیکھیں اتنے زیادہ فائدے سبحان اللہ فجر کے فجر کی نماز جو ہے وہ اس کو چھوڑنا بہت بڑا گھاٹے کا سودا ہے یہ ایک جسٹ ٹو کریٹ امپیکٹ اور جسٹ ٹو ٹیل یو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ون ہی سیڈ فجر کی دو سنتیں دنیا کی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہیں تو جسٹ ٹو کریٹ امپیکٹ یہ مکیش امبانی کا گھر ہے اور یہ دنیا کا سب سے مہنگا گھر ہے ممبئی میں ہے غالبا دنیا کا سب سے مہنگا گھر ہے تو فجر کی سنتیں اس سے بھی زیادہ قیمتی ہیں دو سنتیں فجر کی حدیث میں اتا ہے ٹو سائیکلز اف پریر دو سنتیں فجر کی بیفور دی فجر یعنی دو سنتیں ار بیٹر دین دا ورلڈ اینڈ ایوری تھنگ ان اٹ دنیا اور دنیا کی ہر نعمت سے بہتر ہے فجر کی دو سنتیں دے ار بوتھ مور بلویڈ ٹو می دین انٹائر ورلڈ وہ میرے لیے دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ قیمتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ کہہ رہے ہیں تو دیکھیں کتنا ریوارڈ ہے فجر کی دو سنتوں میں ٹھیک ہے تو یہ ہمارے لیے موٹیویشن ہے کہ فجر کی نماز وہ کیچ کرنا کتنا ضروری ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحیح بخاری صحیح مسلم کی حدیث ہے دیر اینجلز ہو ٹیک ٹرز ان وزٹنگ یو بائے نائٹ اینڈ بائے ڈے اینڈ دے ال اسمبل ایٹ دا ڈان فجر اینڈ افٹر نون اثر پریئرز دوس ہو سپنٹ نائٹ ود یو اسینڈ ٹو دا ہیون اینڈ دیر رب ہو نوز بیٹر اباؤٹ دیم اکس ان واٹ کنڈیشن ڈیڈ یو لیو مائی سلیوز دے ریپلائی وی لیفٹ دیم وائل دے ور پرفارمنگ صلاۃ اینڈ وی وینٹ ٹو دیم وائل دے ور پرفارمنگ صلاۃ
[14:26]اینجلز اتے ہیں اپ کو وزٹ کرتے ہیں دن میں بھی رات میں بھی اور ان کی شفٹ لگتی ہے اور وہ اسمبل ہو جاتے ہیں جمع ہو جاتے ہیں دو نمازوں کے وقت فجر اور عصر وہ لوگ جن وہ اینجلز جنہوں نے تمہارے ساتھ رات بتائی ہوتی ہے رات کے وقت وہ اسمان کی طرف جاتے ہیں اپنے رب کی طرف اور اللہ سبحانہ و تعالی ان سے پوچھتے ہیں کہ تم نے میرے بندوں کو کس سٹیٹ میں پایا وہ کہتے ہیں کہ ہم نے جب انہیں چھوڑا تو وہ نماز ادا کر رہے تھے اور جب ہم ان کی طرف گئے تو وہ نماز ادا کر رہے تھے تو دیکھیں یہ اینجلز کا رپورٹ کرنا اپ کا نام لے کر یہ بہت بڑا اونر ہے ٹھیک ہے اللہ کو بتانا جا کر
[15:02]قبر کے بارے میں اتا ہے کہ قبر کے ٹرائلز میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ایک شخص کو سورج دکھایا جائے گا ڈھلتا ہوا قبر میں اور جو مومن ہے وہ فرشتوں سے کہے گا منکر نکیر سے کہ رک جاؤ مجھے عصر کی نماز پڑھنے دو کیونکہ سورج غروب ہو رہا ہے اس کے لاشعور میں نماز ہوگی سورج کو غروب ہوتے دیکھے گا اس کو فکڑ لگ جائے گی کہ میں نے نماز ادا کرنی ہے فرشتے کہیں گے کہ اب نماز کا ٹائم گزر چکا ہے اپ کی نمازیں ہو گئیں جو اپ نے پڑھنی تھی
[15:40]تو وہ ایک دم پھر حیران ہوگا لیکن یہ ایک ٹرائل تھا جو اللہ معاف کرے پڑھتا نہیں ہے اس کو تو احساس بھی نہیں ہوگا نا یہ دیکھ کے یہ فکر وہی کرے گا جو دنیا میں پڑھ رہا تھا جس کو فکر ہے کہ میری نماز گزر رہی ہے میری نماز گزر رہی ہے وہ پھر قبر میں بھی فکڑ کرے گا سورج کو غروب ہوتے دیکھے گا ٹھیک ہے اسی طرح یہ حدیث عصر اب عصر کی نماز کتنی ضروری ہے اب یہ ایسی احادیث میں اپ کو اس لیے سنا رہا ہوں تزکیے کے لیے کچھ لوگ ڈیموٹیویٹ بھی ہو جاتے ہیں ایسی احادیث سے کہتے ہیں کہ دیکھیں جی
[16:47]ہمیں تو پہلے ہی بڑی مشکل ہو رہی ہے نماز پڑھنے میں اپ ایسی حدیث سنائیں گے تو وہ موٹیویشن رہی صحیح بھی جائے گی دیکھیں ہم سچ بتا رہے ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا وہ ہمیں بتانا چاہیے تو سچ تو یہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی بھی عصر کی نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے اس کے تمام اعمال نال نل اور وائڈ ہو جاتے ہیں اس کے تمام اعمال اللہ نل اور وائڈ کر دیتا ہے یعنی اتنا بڑا گناہ ہے عصر کی نماز چھوڑنا ٹھیک ہے ایک اور حدیث میں اتا ہے جس نے عصر کی نماز چھوڑی وہ ایسے ہے جیسے اس کے فیملی والے اس سے لے لیے گئے یعنی ہی اور شی ہیز لاسٹ دیر فیملی ممبرز اس کے اس کی تمام چیزیں اس سے لے لی گئیں اب اسلاف بہت زیادہ خیال چونکہ نماز کا کرتے تھے تو ان میں سے کسی کی نماز اگر عصر کی نکل جاتی تھی فار سم ریزن اور فار ویلڈ ریزن تو وہ ایک دوسرے سے افسوس کرنے ا جاتے تھے پائس پریڈی سیسر کی بات افسوس کرنے والی بات ہے ٹھیک ہے اگر عصر نکل جائے تو یہ ہمارے لیے موٹیویشن ہے کہ عصر کی نماز کی خاص حفاظت ہے
[17:59]اور یہ قران میں اللہ تعالی نے کہا کہ صلوۃ الوسطی کی خاص حفاظت کرو بیچ کی وسطی وسط بیچ کو کہتے ہیں نا صلوۃ الوسطی بیچ کی نماز عصر کی نماز ہے عصر کی نماز کی خاص حفاظت کرو تو عصر کی نماز کے بارے میں یہ بھی اتا ہے کہ منافقین کی جو عصر کی نماز ہے وہ ہے جب بالکل سورج غروب ہونے والا ہوتا ہے اور وہ ایک دم سے اٹھتے ہیں اور اٹھ کر جو ہے نا وہ جیسا جیسا ایک کرو ہوتا ہے کرو کے ورڈ غالبا اتے ہیں ہین کے ورڈ اتے ہیں مرغی جیسے وہ چونچ مارتی ہے اور بس وہ سجدے ہو جاتے ہیں اس کے اللہ معاف کرے دیکھیں یہ احادیث ضروری ہیں ہمارے تزکیے کے لیے تاکہ ہم اپنا محاسبہ کریں کہ ہم کہیں اس طرح تو نہیں پڑھ رہے عصر کی نماز کہ منافق والی نماز تو نہیں ہے کہ بالکل جب ٹائم ختم ہونے والا ہے تو ایک دم اٹھے اور وہ پڑھی بھی ایسے کہ جیسے ٹھونگے مارے جاتے ہیں تو اس کو ہم نے بہتر کرنا ہے اصل میں سنانے کا مقصد یہ ہے انشاءاللہ تزکیہ کرنا ہے اپنا اور اگر پڑھ ہی نہیں رہے اللہ معاف کرے تو پھر دیکھیں وہ حدیث ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک خواب دکھایا گیا اس خواب میں دو فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ان فرشتوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو برزخ کی پنشمنٹس کا ٹور کرایا برزخ کی پنشمنٹس جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو برزخ میں بھی پنشمنٹ ہوتی ہے ٹھیک ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا دیکھا کہ ایک شخص ہے اس کا سر پتھر سے بار بار کچلا جا رہا ہے اور اس کے بعد اس کا سر ری گرو ہوتا ہے اور وہ پھر کچلا جاتا ہے اس کے بعد وہ پھر ری گرو ہوتا ہے اس کا سر وہ پھر کچلا جاتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حالت دیکھی نہیں گئی نرم دل تھے بہت ہمارے نبی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کیا ہے مطلب بہت پریشان ہو گئے فرشتوں نے کہا اپ اگے چلیں اگے چلیں بہرحال وہ پھر اور پنشمنٹس بھی دکھائے گئے لیکن بعد میں فرشتوں نے پھر بتایا یہ ساری چیزیں کیا تھیں جہاں تک اس کی چیز بات ہے سر کچلا جا رہا ہے فرشتوں نے کہا یہ وہ شخص ہے جو نماز کے وقت سو رہا ہوتا ہے یہ وہ شخص ہے جو نماز کے وقت سو رہا ہوتا ہے نماز نہیں ادا کرتا دیکھیں اللہ تعالی بہت رحمن و رحیم ہے بے شک اللہ چاہے سارے گناہ معاف کر دے لیکن ان دا ادر ہینڈ یہ احادیث اس لیے ضروری ہیں کہ ہم اللہ کو مذاق نہ بنا لیں اللہ کو مذاق میں نہ لے لیں ٹھیک ہے یعنی اللہ بادشاہ ہے اپ خود سوچیں کہ اپ ایک سی ای او سے مذاق تو نہیں کر سکتے نا اپ ایک بادشاہ سے کو مذاق تو نہیں لے سکتے اس کی باتوں کو اس کی وارننگز کو یہ کہہ کہہ کے کہ نہیں نہیں نہیں وہ تو بہت رحیم دل ہے بہت رحیم دل ہے وہ تو معاف کر دے گا معاف کر دے ایک الگ بات ہے لیکن ان دا ادر ہینڈ انجام بھی بتا دیا گیا تو اس انجام سے پناہ مانگنی چاہیے اور اپنا تزکیہ کرنا چاہیے اور موٹیویشن لینی چاہیے کہ اگر ہم نمازوں کے ٹائم پہ سو رہے ہیں تو ہمیں اس حدیث سے اپنا تزکیہ کرنا چاہیے یہ ہے مقصد ایسی احادیث کا یہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بھی اپنے اپ کو پیوریفائی کرتا ہے وضو کر کے گھر میں اور پھر اللہ کے گھر کی طرف جاتا ہے مسجد کی طرف جاتا ہے ایک فرض نماز ادا کرنے تو ہر ایک قدم پہ اس کا ایک گناہ معاف ہوتا ہے اور دوسرے قدم پہ اس کا درجہ بلند ہوتا ہے درجہ کہاں بلند ہوتا ہے جنت میں دیکھیں اللہ نے فیکٹری لگائی ہوئی ہے گناہ معاف کرنے کی وضو کیے گناہ معاف مسجد کی طرف جا رہے ہیں گناہ معاف ہو رہے ہیں نماز پڑھ رہے ہیں گناہ معاف ہو رہے ہیں نماز کے بعد بیٹھ کے ذکر کر رہے ہیں گناہ معاف ہو رہے ہیں اور کیا چاہیے اللہ کتنا رحمن اور رحیم ہے مطلب ہر چیز پر گناہ معاف ہو رہے ہیں ٹھیک ہے تو یہ بھی ہمارے لیے بہت زیادہ موٹیویشنل حدیث ہے اور بہت خوبصورت حدیث ہے کہ جتنا پیدل چل کے جائیں گے اتنا ثواب ہے سبحان اللہ بڑی اچھی بات ہے یہ تو واک بھی ہو جائے گی اور ثواب مل رہا ہے ایک ایک قدم پہ ثواب مل رہا ہے گناہ معاف ہو رہا ہے اور اللہ تعالی ایلیویٹ کر رہا ہے اپ کے رینک کو اب دیکھیں کئی لوگ ہیں جن کی زندگی میں کوئی ڈیفیکلٹی اتی ہے مسئلہ چل رہا ہوتا ہے سمپل فارمولا ان کو چاہیے کہ وہ اعمال کرنا شروع کر دیں جو اللہ کو پسند ہے اللہ کے فیورٹ بن جائیں انشاءاللہ مسائل کو اللہ سنبھال لے گا سمپل فارمولا ہے تو یہ ہیں وہ اعمال جو اللہ کے فیورٹ ہیں مسجد میں واک کر کے جانا بیٹھنا مسجد میں جا کر ذکر کرنا نماز کے بعد یہ تو اللہ کے فیورٹ اعمال ہیں تو ان کو اپ اپنا لیں انشاءاللہ صدقہ خیرات کریں چیریٹی کریں علم کے ساتھ جڑ جائیں کلاسز میں انا شروع کریں یہ سارے اعمال اللہ کے فیورٹ اعمال ہیں انشاءاللہ اللہ تعالی اسانی پیدا کرے گا اپ کی لائف میں اوکے صحیح یہ صحیح حدیث ہے ترمذی کی اور ابوداؤد کی میں نے اپ کو سنائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کنوے گلیڈ ٹائیڈنگز بشارت دے دو کن کو جو چل کر واک کر کر مساجد کی طرف جاتے ہیں ڈارکنس میں اور یہ عورتوں پہ بھی اپلائی ہوتی ہے عورتیں گھر میں پڑھتی ہیں انشاءاللہ ان پہ بھی اپلائی ہوتی ہے کیونکہ وہ بھی ڈارکنس میں اٹھتی ہیں ٹھیک ہے فار دے بی گیون فل لائٹ ان دا ڈے اف ریسریکشن فل لائٹ فل لائٹ دی جائے گی انہیں قیامت والے دن اس فیز میں جب لائٹ کی بہت اشد ضرورت ہوگی صحیح بخاری کی حدیث ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اینجلز ملائکہ تمہارے لیے دعائیں کرتے ہیں ایز لونگ ایز تم اس جگہ پر بیٹھے رہتے ہو جہاں پہ تم نے نماز پڑھی یعنی مصلی پر اور بیٹھ کر وضو کی سٹیٹ میں اور بیٹھ کر ذکر کرتے رہتے ہو فرشتے کیا کہتے ہیں اے اللہ اسے معاف کر دے اے اللہ اسے معاف کر دے اے اللہ اسے معاف کر دے دا کوئیکسٹ وے ٹو گیٹ فور گون فرام اللہ از دس کفارات تین ہیں کفارات ہوتے ہیں ایسے اعمال جن سے گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے حدیث میں مینشن ہے پہلا کفارہ ہے کفارات میں سے وہ شخص جو سردی کے موسم میں وضو کرتا ہے اللہ اس کے گناہ مٹا دیتا ہے فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں کفارات سے مراد ہے جب فرشتے اپ کے لیے دعا کرتے ہیں ٹھیک ہے وہ شخص جو سردی میں ڈیفیکلٹی میں وضو کرتا ہے چاہے گرم پانی سے کرے لیکن ڈیفیکلٹی تو ہے نا ٹھنڈے سے تو اور ڈیفیکلٹ ہے لیکن یہ نہیں کہ بیمار ہو جائیں اب یہ نہیں کہ جان بوجھ کے بندہ ٹھنڈے سے وضو کرنا شروع کر دے کہ میرے کفارات ہوں گے ایسا نہ ہو اپ بیمار ہو جائیں اسلام جو ہے وہ اس کا بھی قائل نہیں ہے بہرحال سردی میں وضو کرے ان شارٹ یہ ہے تو پھر فرشتے اس کے لیے کفارات کی دعائیں کرتے ہیں کہ اللہ اس کے گناہ معاف کر دے ایک یہ ہے کہ جو وہاں پر بیٹھ کر کرتا ہے تیسرا بھی میرے ذہن سے نکل گیا بہرحال ہم سے ریلیونٹ یہ دو ہیں ٹھیک ہے جو مصلی پر بیٹھ کر استغفار کرتا ہے اب دیکھیں اس کو اپ اپنی لائف میں لے کر ائیں پتہ نہیں کیا جلدی ہوتی ہے اکثر میں بھی کرتا ہوں ایسے اللہ معاف کرے ہم اٹھ جاتے ہیں اور اٹھ کر پیچھے دیکھنے لگ جاتے ہیں سلام پھیرتے ہی دوسروں کی نماز بھی خراب کرتے ہیں جو بیچارے پیچھے لیٹ ائے ہیں پڑھ رہے ہیں ان کو ٹاپ ٹاپ کے گزرتے ہیں ٹھیک ہے نا تو پتہ نہیں ہمیں کیا جلدی ہوتی ہے میرا نہیں خیال کوئی اتنا ضروری کام ہوتا ہے کہ وہاں سے فورا اٹھا لیا جائے تو بیٹھ کر تھوڑا سا ذکر کر لینا چاہیے تاکہ فرشتے انشاءاللہ ہمارے لیے دعا کریں اور ذرا ٹائم گزارنا چاہیے وہاں پر بیٹھ کر ٹھیک ہے تبھی فائدہ ہے تبھی وہ روحانی فائدہ نماز کا انشاءاللہ اپ کو تبھی ہوگا
[25:46]صحیح بخاری کی حدیث ہے جب ایک شخص سورہ فاتحہ پڑھتا ہے اللہ جواب دیتا ہے ایک ایک ایت کا جواب دیتا ہے اللہ تعالی جیسے الحمدللہ رب العالمین اللہ جواب دیتا ہے فرشتوں کو کہتا ہے کہ میرے بندے نے میری تعریف بیان کی ہے فرشتے کہتے ہیں ہاں ہاں ہمارے رب پھر الرحمن الرحیم اللہ کہتا ہے کیا یہ اکالج کر رہا ہے کہ میں الرحمن الرحیم ہوں فرشتے کہتے ہیں جی تو اس طرح اللہ جواب دیتے ہیں ایک ایک ایت کا تو یہاں سے اپ ایموشنز لا سکتے ہیں ٹھیک ہے پھر جب اپ کہتے ہیں الحمدللہ رب العالمین اپ سوچا کریں کہ واقعی ہر حمد اللہ کے لیے کیوں ہے کیونکہ اللہ تعالی تعریف کے لائق ہے اللہ تعالی بہت بڑائی والا ہے اور اللہ تعالی بہت عظیم ہے بہت العزیز ہے تو اسی طرح اب اپ کہو الرحمن الرحیم فیل کیا کریں اللہ واقعی کتنا رحمن کتنا رحیم ہے کتنے چانسز دیتا ہے اپ کو کتنا لینینٹ ہے کتنی محبت کرتا ہے اپ سے ٹھیک ہے تو ایموشنز جب اپ نماز میں لائیں گے تو یہ ویسے بھی فائدہ مند ہے اور مزید سورہ فاتحہ پہ میں اپ کو کچھ احادیث سنا دیتا ہوں کہ یہ کتنی خوبصورت سورہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ا ابن عباس فرماتے ہیں کہ اینجل جبرائیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے انسانی شکل میں اور انہوں نے سنا ا کریکنگ ساؤنڈ جیسے دروازہ کھلنے کا ایک کریکنگ ساؤنڈ ہوتا ہے نا تو جبرائیل اسلام نے اپنے سر کو بلند کیا اور اوپر دیکھا اور پھر انہوں نے کہا کہ دس از ڈور اف ہیون دیٹ ہیز اوپن ٹوڈے اینڈ اٹ ہیز نیور بین اوپن بیفور ٹوڈے کہ اج یہ اسمان کا ایک دروازہ کھلا ہے جو اج سے پہلے کبھی نہیں کھلا اور پھر ایک فرشتہ وہاں سے جو ہے ڈیسنڈ کیا اس کا نزول ہوا اس فرشتے کا وہاں سے تو جبرا اسلام نے کہا یہ اینجل اج دنیا میں ایا ہے اور اس سے پہلے کبھی نہیں ایا یہ والا اینجل جو اج ایا ہے پھر جبرا اسلام کو اس اینجل نے سلام کیا اور فرمایا رجوائس ان ٹو لائٹس یو ہیو بین گون وچ ور ناٹ گون ٹو اینی پرافٹ بیفور یو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کر کے کہ اپ کو بشارت ہے اور اپ جشن منائیں ان دو سورتوں پہ جو اپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں وہ کیا ہے سورہ فاتحہ اور لاسٹ ٹو ورسز اف سورہ البقرہ ام رسول امنون یو نیور ریسائٹ لیٹر فرام دیم بٹ یو بی گون واٹ ایور یو وانٹ اس فرشتے نے بشارت دی اوپر سے ا کے کہ تم نہیں پڑھو گے یہ دو ایات اور یہ دو سورہ جو ہیں سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی اخری دعائیں لیکن تمہیں دیا جائے گا جو تم چاہتے ہو ایسا ہی ہے
[28:31]اب اپ دیکھیں سورہ فاتحہ کا ترجمہ مائنڈ میں لائیں سورہ فاتحہ قران کا خلاصہ ہے سورہ فاتحہ دعاؤں کی ماں ہے کتاب ام الکتاب بھی کہتے ہیں اسے لیکن سورہ فاتحہ از دی مدر اف ال دعاز اف یو تھنک اباؤٹ اٹ کیسے سب سے پہلے اپ اللہ کی حمد بیان کر رہے ہیں الحمدللہ رب العالمین پھر اپ اللہ کو واسطہ دے رہے ہیں اس کے نام کا یہ بیسٹ دعا ہوتی ہے پہلے حمد بیان کی جائے پھر واسطہ دیا جائے اللہ کو کس چیز کا واسطہ ہے الرحمن الرحیم پھر ایک اور واسطہ ہے مالک یوم الدین اکالجمنٹ ہے کہ اللہ اپ ہی ہیں مالک یوم الدین کے پھر کیا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین عاجزی کہ اللہ ہم اپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اپ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور کہاں جائیں مطلب اپ ہی کا سہارا ہے ہمیں ٹھیک ہے یہ ہے بیسکلی یہ انکساری اور عاجزی پھر اپ وہ چیز مانگتے ہیں جو دنیا کی بیسٹ چیز ہے اہدنا الصراط المستقیم اپ سوچیں جب اپ یہ کہہ رہے ہیں نماز میں اہدنا الصراط المستقیم تو یہ ساری باتیں لائیں اے اللہ اتنی فرقہ واریت ہے اتنے سیکٹس ہیں اے اللہ اتنے ائز اور سزم ہے اتنی کنفیوزنز ہیں اے اللہ اتنے ڈسٹرکشنز ہیں میں بھٹک نہ جاؤں میں ڈسٹرکٹ نہ ہو جاؤں ٹھیک ہے میں نمازیں نہ چھوڑ دوں میں دنیا کے پیچھے نہ لگ جاؤں کتنا کچھ سوچا جا سکتا ہے سب سوچیں لا کر اپ کہیں اہدنا الصراط المستقیم ایک جملہ اے اللہ سیدھے راستے پر چلانا سٹریٹ راستے پر مجھے چلانا صراط الذین یہ اس سے بھی اگلی ایا اس سے بھی خوبصورت ہے صراط الذین انعمت علیہم ان لوگوں کے راستے جن پر اپ نے اپنا انعام کیا اپ نے بتا بھی دیا اللہ کو کہ کس راستے پہ انعام کن لوگوں پہ ہے ابراہیم اسلام اسماعیل اسلام نوح اسلام عیسی اسلام موسی اسلام یعقوب اسلام یوسف اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ یعنی اتنی جامع دعا اپ مانگ رہے ہیں اپ سوچیں اپ مانگ کیا رہے ہیں اللہ سے کہ اے اللہ جو انعامات ان لوگوں پہ کیے تھے مجھ پر بھی فرما دے ان لوگوں پہ کیا کیا انعامات تھے وہ ہدایت یافتہ تھے ان کی اولاد ہدایت یافتہ تھی ان کی زندگیوں میں سکون تھا ان کی زندگیوں میں ہدایت تھی ان کی زندگیوں میں صراط مستقیم تھا کلیرٹی تھی ٹھیک ہے یہ سب اپ اللہ سے مانگ رہے ہیں تو عورتیں سوچا کریں اللہ سے کیا مانگنی ہیں صراط الذین انعمت علیہم حضرت مریم کا راستہ حضرت اسیہ کا راستہ حضرت خدیجہ کا راستہ چھوٹی چیز نہیں مانگ رہے اپ اللہ سے بہت بڑی چیز مانگ رہے ہیں اپ اللہ سبحانہ و تعالی سے تو ریلیکس ہو جائیں سورہ فاتحہ پڑھ کے ریلیکس ہو جائیں کہ اپ نے اللہ سے انعامات مانگ لیے اور ان لوگوں کا راستہ مانگ لیا جن پر اللہ کے انعامات تھے اور پھر اپ کہتے ہیں غیر المغضوب علیہم ولا الضالین اے اللہ ان لوگوں کے راستے نہیں جو گمراہ ہوئے یا جن پر اپ کا غضب نازل ہوا ہے اب غضب والے اپ کو پتہ ہے کہ یہود پہ غضب نازل ہوا بنی اسرائیل اور گمراہ جو ہیں وہ کرسچنز ہیں تو اس میں ایک نقطہ ہے کرسچنز کی گمراہی کی وجہ اگنورنس تھی اور جیوز کی گمراہی کی وجہ ایروگنس تھی تو اپ اللہ سے ایروگنس اور اگنورنس دونوں کی پناہ مانگ رہے ہیں ٹھیک ہے یہ بہت جامع بات ہے ایروگنس سے بھی پناہ مانگ رہے ہیں اللہ اور اگنورنس سے بھی ہم اپ کی پناہ چاہ رہے ہیں تو یہ اتنی جامع دعا ہے سورہ فاتحہ اس میں سب کچھ ا جاتا ہے سب کچھ ا جاتا ہے اس میں ٹھیک ہے اسی لیے اسلاف جب دعا شروع کرتے تھے کئی اسلاف ہیں جو سورہ فاتحہ سے اگے ہی نہیں جاتے تھے دعا میں دو دو گھنٹے سورہ فاتحہ مانگتے رہتے تھے دو دو گھنٹے سورہ فاتحہ پڑھتے رہتے تھے ایسی مثالیں ملتی ہیں ہمیں سورہ فاتحہ پڑھ کے ساری دعائیں ان کی قبول ہو جاتی تھی ٹھیک ہے اتنی جامع ہے سورہ فاتحہ اسی طرح کئی اسلاف درود ابراہیمی سے اگے نہیں جاتے تھے ایک صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ائے کہا یا رسول اللہ دعا میں کتنا درود پڑھوں ابھی میری دعا میں ون فورتھ پورشن درود ہوتا ہے یعنی اگر میری دعا لیٹس سے پانچ منٹ کی ہے تو پانچ منٹ کا ون فورتھ کیا ہوا ون پوائنٹ ٹو فائیو منٹ یا ایک منٹ تقریبا ایک منٹ درود پڑھتا ہوں ایک منٹ میں بندہ کتنے درود پڑھ لیتا ہے سات اٹھ بار ٹھیک ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا بڑھا دو نیکسٹ ٹائم ایا کہا یا رسول اللہ اب سیونٹی فائیو پرسنٹ درود ہوتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا بڑھا دو
[32:52]پھر ایا تو کہا یا رسول اللہ اب میں تو پڑھتا ہی درود ہوں دعا میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اگر یہ صحیح ہے تو اللہ تیری تمام دعائیں ویسے ہی قبول کر دے گا کانٹیکسٹ ہے اس حدیث کا تیری مشکلیں دور کر دے گا تجھے ریلیف دے دے گا ہر مسئلے سے درود ابراہیمی اور سورہ فاتحہ یہ سیکرٹ کوڈ ہے دعا کا ٹھیک ہے اسی لیے میں اپ کو بتا رہا ہوں جن کو پتا ہے دعا کا صحیح فلسفہ وہ تو سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی سے اگے نہیں جاتے تھے ہمارے اسلاف کی بات کر رہا ہوں کیونکہ دے نیو کہ یہ پڑھ کے سارے کام ویسے ہی ہو جانے ہیں ٹھیک ہے بہرحال باقی دعائیں کر سکتے ہیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سورہ فاتحہ از امیزنگ سورہ فاتحہ جو ہے یہ شفاء بھی ہے سورہ فاتحہ میں اپنے بیماروں پہ مریضوں پہ سورہ فاتحہ پڑھو حدیث ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تو اٹ از امیزنگ سورہ فاتحہ جو ہے اس کے بعد یہ حدیث بھی بہت خوبصورت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے انس بن مالک کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں ایک جرنی پر تھا اور ا ہی ڈیسینڈڈ فرام ہز رائڈنگ اینیمل ایز ا مین امگ ہز کمپینینز واکنگ بائے ہز سائیڈ پرافٹ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف مڑے اور کہا کہ کیا نہ میں تمہیں بتاؤں گریٹسٹ اف دا قران سب سے عظیم چیز قران کی فرمایا الحمدللہ رب العالمین یہ قران کی سب سے گریٹسٹ ورس ہے گریٹسٹ تو سورہ فاتحہ وی ار گفٹڈ کسی نبی کو نہیں ملی سورہ فاتحہ یہ ا رہا ہے حدیث میں ایا ہے نا ایک اینجل نے ا کے بتایا اپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں ملی یہ اپ کے لیے گفٹ ہے اپ کی امت کے لیے خاص گفٹ ہے سورہ فاتحہ ایک اور حدیث اسی طرح کی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑا صحابی ہیں شیل ائی ناٹ ٹیچ یو گریٹسٹ چیپٹر ان دا قران بیفور یو لیو دا ماسک پرافٹ ٹوک می بائی دا ہینڈ اینڈ وین ہی انٹینڈڈ ٹو لیو ائی سیڈ ٹو ہم ڈیڈ یو ناٹ سے دیٹ یو وڈ ٹیچ می دا گریٹسٹ چیپٹر ان دا قران پرافٹ سیڈ ال پریز ڈیون ٹو اللہ دا لارڈ اف دا ورلڈ ون ون وچ ار دا سیون اف ریپیٹڈ ورسز اینڈ دا گریٹ قران گون ٹو می
[34:53]تو اس سورہ فاتحہ کے بارے میں حدیث ہے اسی طرح یہ حدیث ابی بن کعب وہ رپورٹ کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاؤ ڈو یو ریسائٹ ان پریر ابے نے کہا ائی ریسائٹ دا فاؤنڈیشن اف دا بک سورہ الفاتحہ پرافٹ سیڈ بائی دا ون ان ہوز ہینڈ از مائی سول نتھنگ لائک اٹ ہیز بین ریویلڈ ان دا تورا نور دا گاپل نور دا پسالمز نور دا فرقان ویریلے دے ار دا سیون اف ریپیٹڈ ورسز اینڈ دا گریٹ قران گون ٹو می اس جیسی نہیں نازل ہوئی کبھی نہیں نازل ہوئی ان ٹرمز اف فضیلت ان ٹرمز اف ورڈنگ ان ٹرمز اف ایوری تھنگ تو سورہ فاتحہ گفٹ ہے اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف اب یہ بحث اتی ہے فقی اگر پوائنٹ فیک اگر ہم فقہ کے پرسپیکٹو سے بات کریں سورہ فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے کہ نہیں پڑھنی چاہیے ٹھیک ہے اس میں ڈفرنٹ سکول اف تھاٹس ہیں امام ابوہانیفہ کے نزدیک یعنی ان کے سٹوڈنٹس کے نزدیک بیسکلی امام ابو یوسف جو حنفی سکول اف تھاٹ ہے وہ کہتے ہیں کہ جو ہر نماز جو اپ امام کے پیچھے پڑھیں گے اپ کو ضرورت نہیں ہے سورہ فاتحہ چاہے وہ سری ہے یا جہری نماز یعنی سائلنٹ اور لاؤڈ نمازیں عصر اور ظہر سائلنٹ نمازیں ہیں باقی تین لاؤڈ نمازیں ہیں وہ کہتے ہیں کسی بھی نماز میں اپ نہ پڑھو امام کی ہی سورہ فاتحہ اپ کی سورہ فاتحہ ہے ٹھیک ہے یہ حنفی سکول اف تھاٹ ہے باقی امام مالک کا جو سکول اف تھاٹ ہے وہ یہ ہے کہ لاؤڈ نمازوں میں نہ پڑھیں اور سائلنٹ نمازوں میں پڑھیں ٹھیک ہے یہ امام مالک کا سکول اف تھاٹ ہے امام شافعی اور امام احمد بن حنبل دونوں کا سکول اف تھاٹ ہے کہ پڑھنی ہے اور کب پڑھنی ہے اصل میں وہ پھر وہ اماموں کی بھی ٹریننگ وہی کرتے ہیں امام شافعی کے سکول اف تھاٹ میں امام کو چاہیے کہ سورہ فاتحہ بہت ٹھہر ٹھہر کے پڑھے اور اپ نے جو شافعی امام ہیں کبھی اپ عرب کنٹریز میں گئے ہیں تو وہ سورہ فاتحہ اسی طرح پڑھتے ہیں جیسے الحمدللہ رب العالمین کے بعد وہ سائلنٹ ہو جاتے ہیں تین چار سیکنڈ کے لیے کیوں کیونکہ ان کا سکول اف تھاٹ ہے کہ پیچھے والے پڑھ لیں تاکہ ٹکراؤ نہ ہو کیونکہ قران میں اتا ہے نا کہ جب قران پڑھا جا رہا ہو تو اپ نہ بولو تو اس حدیث کو لے کے بھی امام ابوہانیفہ اور ان کے سٹوڈنٹس کہتے ہیں نا کہ سورہ فاتحہ جب پڑھی جا رہی ہے تو اپ پیچھے کیوں ریپیٹ کر رہے ہو ٹھیک ہے ٹکراؤ ا رہا ہے نا قران سے تو اس کو خیر امام بخاری نے اس کا جواب دیا ہے امام بخاری اس کے قائل تھے نا کہ ہر نماز میں اپ نے پڑھنی ہے تو اس کا جواب انہوں نے یہ دیا تھا نا کہ ایکسیپشن از دیر یعنی کچھ احادیث میں جب خود ہی ایکسیپشن مل جائے ہمیں تو وہ حکم لاگو نہیں ہوتا جو قران کا سورہ العراف میں حکم ہے نا کہ جب قران پڑھا جا رہا ہو تو خاموشی سے سنو تاکہ تم پہ رحم کیا جائے یہ ہے وہ ایا تو وہ یہ کہتے ہیں کہ دیکھیں سورہ فاتحہ اس کی ایکسیپشن ہے کہ وہ اپ نے پڑھنی ہے امام کے پیچھے لیکن اس کا بیسٹ طریقہ ہے کہ امام اس کے دو طریقے ہیں ایک امام شافعی والا کہ امام خود ٹھہر ٹھہر کے پڑھے پاکستانی مساجد میں کچھ امام ہیں ٹھہر ٹھہر کے پڑھتے ہیں اپ نے نوٹ کیا ہوگا شاید وہ اسی لیے اس طرح کرتے ہیں کہ پیچھے کچھ لوگ اگر پڑھ رہے ہیں تو وہ ساتھ پڑھ لیں دوسرا طریقہ ہے کہ جب امام پڑھ چکا ہو تو پھر اپ پڑھ لیں وہ بھی کچھ امام کرتے ہیں کہ وہ سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد پانچ چھ سیکنڈ چپ رہتے ہیں ٹھیک ہے اور سورہ اگلی سٹارٹ نہیں کرتے وہ بھی اس لیے کہ پیچھے والے پڑھ لیں لیکن ہمارے ہاں اپ کو پتہ ہے زیادہ تر مساجد میں سورہ فاتحہ بہت تیز پڑھی جاتی ہے اور اس میں کوئی گیپ نہیں دیا جاتا اور نہ ہی سورہ فاتحہ کے بعد سورہ میں کوئی گیپ دیا جاتا ہے فورا سورہ شروع ہو جاتی ہے اس کیس میں کیا کریں اس کیس میں پھر مجبوری ہے دیکھیں میں جس سکول اف تھاٹ کا قائل ہوں میں اپنا بتا دیتا ہوں میں اس کا قائل ہوں کہ ہر نماز میں پڑھنی چاہیے چاہے لاؤڈ ہو چاہے سائلنٹ ہو ٹھیک ہے باقی امام مالک کا سکول اف تھاٹ کچھ لوگ ان کو فالو کرتے ہیں امام مالک کو اور کافی مزید ائمہ کرام ان کی بھی رائے امام مالک والی ہے کہ یہ والی رائے معتدل ہے لیکن پرسنلی سپیکنگ میرے مطابق یا جتنے سکالرز سے میں نے پوچھا ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھ لینی چاہیے سری ہو یا جہری ہو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایک حدیث ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک صحابی صحابہ پڑھا کرتے تھے نا اللہ کے نبی کے پیچھے سورہ فاتحہ فجر کی نماز میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ یہ کیا کرتے ہو تم لوگ تو صحابہ نے فرمایا ہم اپ کے پیچھے پڑھتے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپ جو ہے وہ ابوہریرہ کے غالبا یہ قول ہے کہ دل میں پڑھ لیا کرو نفس میں پڑھ لیا کرو یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ہیں ابھی میرے سامنے سوری وہ حدیث نہیں ہے کچھ لوگ اس کو کوٹ کرتے ہیں کہتے ہیں دیکھیں یہاں پہ منع فرما دیا ٹھیک ہے منع نہیں فرمایا اصل میں نفس یہ جو جو سکالرز اس کے قائل ہیں کہ امام کے پیچھے اپ نے پڑھنی ہی پڑھنی ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ یہاں جو نفس سے مراد ہے نفس میں پڑھ لیا کرو اس سے مراد ہے محاورتا اہستہ پڑھ لیا کرو اونچی نہ پڑھا کرو کہ امام نہ ڈسٹرب ہو یہ بات ہے اصل میں منع جو فرمایا گیا تھا وہ یہ تھا کہ اونچی نہ پڑھو تاکہ امام نہ ڈسٹرب ہو نفس کے اندر پڑھو سے مراد ہے اہستہ پڑھا کرو اس سے یہ مراد نہیں ہے کہ دل میں دیکھیں نا اگر دل میں پڑھنا ہے تو پھر باقی نماز بھی اپ دل میں پڑھیں پھر امام کے پیچھے اپ سبحان ربی الاعلی بھی نہ کہیں پھر تو یہ بھی بات بنتی ہے نا ایک وہ بھی پھر دل میں کہیں اس طرح پھر اپ اتحیہ بھی نہ پڑھیں وہ بھی امام کے پیچھے پڑھیں اور پھر اپ خود سوچیں کہ جماعت میں تو نماز پڑھنی ہے اب اکارڈنگ ٹو وود ال ڈیو رسپیکٹ امام ابوہانیفہ کا جو سکول اف تھاٹ ہے اکارڈنگ ٹو حنفی سکول اف تھاٹ اگر اپ ساری عمر باجماعت نماز پڑھ رہے ہو اس کا مطلب اپ نے فرض نماز میں سورہ فاتحہ کبھی پڑھی نہیں تو یہ تو عجیب نہیں لگتی کہ اگے اگر اپ فرض نماز پڑھ رہے ہو ہاں جو چار رکعت ہے اس میں بعد میں اس میں بعد میں بھی نہیں پڑھنی اپ نے کیونکہ وہ سائلنٹ ہو گیا ہے تو تب بھی نہیں پڑھنی کیونکہ وہ بھی امام کے پیچھے اپ کی بھی ہو رہی ہے اس کا تو مطلب ہے کہ اپ نے ٹیکنیکلی سورہ فاتحہ کبھی پڑھی ہی نہیں فرض نماز میں تو یہ تو عجیب لگتا ہے اگر جماعت سے پڑھیں اس لیے میرے خیال میں کہ وہ ویو ویک ہے وہ ویک بھی ہے اور رسک بھی ہے بہت بڑا تو اج جو معتدل اوپینین ہے وہ ایک امام مالک کا کہا جاتا ہے اور سیفیسٹ اوپینین ائی بیلیو یہ ہے کہ اپ پڑھ لیں اور انشاءاللہ اللہ نوز کہ اپ پڑھنا چاہ رہے ہیں تو امام کے پیچھے اپ پڑھ لیں اب امام گیپ نہیں دے رہا تو اس سے ریکویسٹ کی جا سکتی ہے می بی امام سے کہ اگر اپ موقع دیں ہم پیچھے اپ کے پڑھ لیں امام کو فیڈ بیک دی جا سکتی ہے لیکن میرے خیال میں سورہ فاتحہ جو ہے وہ پڑھ لینی چاہیے تو یہ ایک فقی پوائنٹ اس کے بارے میں سورہ فاتحہ کے بارے میں جو ہے وہ ہمیں ملتا ہے تو باقی انشاءاللہ ا اگے کی جو نماز ہے اس کو ہم ٹرانسلیشن کے ساتھ انشاءاللہ پڑھیں گے سیکھیں گے جو رکوع ہے اس کے اس کا مطلب کیا ہے سبحان ربی العظیم پھر سمع اللہ لمن حمیدہ کا کیا مطلب ہے اور اس کے بعد جب اپ سجدے میں جاتے ہیں تو سبحان ربی الاعلی کا کیا مطلب ہے اور کیا اور دعائیں بھی پڑھی جا سکتی ہیں سجدے میں یہ بھی ایک فقی پوائنٹ ہے کہ اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں کہ نہیں پڑھی جا سکتی ہیں پہلے تو بات فرض نماز میں اردو میں دعا نہیں کی جا سکتی نہ کسی اور لینگویج میں عربی میں ہی کرنی ہے فرض نماز میں ٹھیک ہے باقی یہ کہ اپ مزید دعائیں بالکل کر سکتے ہیں قرانک دعاز بھی کر سکتے ہیں سجدے میں فرض نماز میں لیکن بہتر یہ ہے کہ وہ کریں جو اللہ کے نبی نے سکھائی ہیں وہ سات اٹھ دعائیں ہیں سبحان ربی الاعلی تین بار ا اوڈ ٹائمز از بیٹر تھری فائیو سیون نائن کیونکہ اللہ کو وتر پسند ہے اوڈ پسند ہے ٹھیک ہے اس کے بعد سبحانک اللہم ربنا وبحمدک اللہم اغفر لی یہ سکھایا یہ ایک بار بھی ٹھیک ہے تین بار بھی ٹھیک ہے پانچ بار بھی ٹھیک ہے اسی طرح سجدے میں اللہم اغفرلی ذنبی کللہ دکا ہو وجلہ بہت خوبصورت دعا ہے اے اللہ میرے گناہ معاف فرما اللہم اغفرلی ذنبی اے اللہ میرے گناہ معاف فرما کللہ تمام کے تمام دکا ہو وجلہ چھوٹے اور بڑے سمال اینڈ لارج واہ واہ پچھلے اور انے والے یعنی ہر گناہ پچھلے پاسٹ کے انے والے جو میں نے اگے کرنے ہیں علانیہ اور سر جو اعلانیہ کیے اور جو چھپ کر کیے وہ بھی ہیں بہت خوبصورت دعا ہے تو یہ ہیں وہ والی دعائیں جس میں اپ پناہ مانگ رہے ہیں یہ کیٹگری بنائی جا سکتی ہے ٹھیک ہے اور بھی بہت ہیں
[43:30]اسی طرح عشاء کے وقت حسن خاتمہ کی کیٹگری بن سکتی ہے اللہ حسن خاتمہ اسی طرح اللہم احسن فی الامور کلھا وجنا فی الدنیا وعذاب الاخرہ اے اللہ میرے تمام امور کو حسن انجام تک پہنچا اور مجھے ذلت سے بچا لے دنیا کی اور اخرت کی ٹھیک ہے
[43:55]اسی طرح یو کین ایڈ دس دعا ا حسن خاتمہ ریلیٹڈ جو ہیں اللہم رحمت ارجو فلا تکلنی نفسی طرف اسلی شانی کل لا الہ الا انت یہ بھی اسی کی ہے نا کہ میرے تمام کے تمام اللہ جو اعمال ہیں ان کی اصلاح فرما دے تو دیکھیں سو مچ بیوٹی کین بی ایڈڈ ٹو نماز اگر اپ محنت کریں اگر اپ محنت کریں
[49:18]کہ صبح میں یہ کر لیتا ہوں اور مکس بھی کر سکتے ہیں اور جب اپ کا جو دل کرے کر سکتے ہیں جو دل میں ائی ہوئی ہے دعا وہ کر لیں اللہ سبحانہ و تعالی سے ٹھیک ہے اس سے نماز میں جان ائے گی لوگ کہتے ہیں نماز میں دھیان نہیں ہوتا دھیان کیسے ائے گا ربی جالنی پڑھ پڑھ کے وہ اتنی زیادہ ڈی سینسیٹائز ہو چکے ہیں کہ پتا پہلی تو بات پتہ ہی نہیں پڑھ کیا رہے ہیں اتنی خوبصورت دعا ہے ربی جالنی مقیم الصلاتی لیکن وہ سمجھ ہی نہیں کہہ کیا رہے ہیں تو اس سے ہم ڈی سینسیٹائز ہو چکے ہیں افیکٹ بھی نہیں ہو رہا کہ کہہ کیا رہے ہیں تو اپ جان لائیں اپنی نماز میں اسی طرح سورہ اخلاص پڑھ پڑھ کے ڈی سینسیٹائز ہو چکے ہیں یہ ہم سب کا مسئلہ ہے تو اس میں بھی مختلف سورز لائیں حفظ کریں دو تین ایا حفظ کریں پڑھا کریں اپنی نمازوں میں ا مین مین کامن کامن ایات ٹھیک ہے نا تیسرے پارے سے سٹارٹ کریں حفظ کرنا شروع کریں سنتوں میں پڑھا کریں ریوائز کیا کریں قران کو ٹھیک ہے ذرا جان لے کر ائیں ا مختلف سورز پڑھ کر جان لے کر ایا کریں اس طرح رکوع میں کبھی کہہ دیا سبوح قدوس رب الملائکہ والروح کبھی کہہ دیا سبحان ربی العظیم سبحان ربی العظیم مکس بھی کہہ سکتے ہیں دونوں کبھی کہہ دیا سبحانک اللہم وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفر اللہ ٹھیک ہے اسی طرح سمع اللہ لمن حمیدہ اس پر فیل کیا جائے کیا ہے سمع اللہ لمن حمیدہ کا مطلب کیا ہے اللہ نے سن لیا جو اپ نے کہا ہے ٹھیک ہے اللہ نے سن لیا کا مطلب ہے کہ ایک ہے اللہ سنتا ہے سنتا ہے ایک اور بات ہے سن لیا ہے ایک اور بات ہے سن لیا ہے میں قبولیت ہے سمجھ رہے ہیں سنتا ہے ہمیں بس فیکٹ ہے کہ سنتا ہے اللہ سن لیا ہے میں ہے کہ سن لیا اپ کی بات قبول کر لیا اپ کی بات جو اپ نے رکوع میں کی جو اپ نے سورہ فاتحہ میں پڑھی وہ سن لیا اللہ نے اسی بات پر ہم جشن مناتے ہیں سمع اللہ لمن حمیدہ یہ کہہ کر ہم جشن کیا مناتے ہیں ربنا ولک الحمد یہ جشن ہے نا کہ اللہ نے چونکہ سن لی تو تمام کے تمام حمد کس کے لیے اس کے لیے اس جشن کو مزید الونگیٹ کرتے ہیں حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ اس کے علاوہ ایک جملہ کہتے تھے ابھی میرے ذہن سے نکل گیا وہ بڑا خوبصورت جملہ ہے کہ اتنی حمد اتنی حمد جو اسمانوں کو بھر دے زمینوں کو بھر دے اور ہر شے کو بھر دے زمین و اسمان کے درمیان ہر شے اتنی حمد اللہ کے لیے یہ خوشی کیوں منائی جا رہی ہے کبھی اپ نے سوچا ہے حمدا کثیرا ایک صحابی تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا سمع اللہ لمن حمیدہ ربنا ولک الحمد پیچھے سے بولے حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سلام پھیرا کہا یہ کس نے کہا ہے صحابی نے کہا میں نے کہا ہے صحیح بخاری کی حدیث ہے اللہ کے نبی نے کہا میں نے چالیس تیس یا چالیس اینجلز کو دوڑ لگاتے ہوئے دیکھا تمہارے الفاظ لکھنے میں ثابت ہوا یہ پڑھو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعریف کی صحابی کی تو وہ صحابی خوشی منا رہا تھا نا کہ واقعی حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ تو نماز میں خوشی لانی چاہیے ٹھیک ہے دیکھیں خوشی کا موقع ہے نا سن لیا اللہ نے جو میری پریشانی تھی سن لیا اللہ نے جو میں نے کھڑے ہو کے مصلی پر بیان کی ہے تو اللہ تک پہنچ گئی میری صدا تو یہ ایموشنز لانا نماز میں بہت ضروری ہے انشاءاللہ اس پر مزید ہم اگلی کلاسز میں بات کریں گے اور اگلی کلاس کا ٹاپک ہے سائیکلوجیکل بینیفٹس اف نماز تو یہ تھوڑی سی اؤٹ لائن میں اپ کو دکھا بھی دیتا ہوں یہ انشاءاللہ ہم سائنٹیفیکلی دیکھیں گے کہ نماز کے نفسیاتی فائدے کیا ہیں اور اپ حیران ہو جائیں گے نماز کے سائنٹیفک بینیفٹس جو ہیں جس میں میں اپ کو ریسرچز کوٹ کر کے انشاءاللہ نماز کے فوائد بیان کروں گا اور یہ جیپنیز کانسپٹس سٹریس مینجمنٹ کے اور پھر ظاہر ہے سٹریس کی تھیوریز ہیں اٹینشن ریسٹوریشن تھیری اس کو کہتے ہیں اس میں اس کو کبھی اپ نماز میں لگا کر دیکھیں تو اپ کی نماز میں جان ا جائے گی ٹھیک ہے تو یہ انشاءاللہ نیکسٹ کلاس میں ہم دیکھیں گے یہ سارا تو ابھی تک کے لیے یہی کچھ سوال ہے تو پلیز کر لیجئے کوئی ایون فقہی سوال کوشش کرتے ہیں ایڈریس کرنے کی جزاک اللہ خیر سبحانک اللہم وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفر اللہ العظیم



