[0:00]آخِرکار ایران نے پاکستان کے چار بڑے بحری جہازوں کو ابنائے ہرمس سے باحفاظت گزار دیا ہے۔ ان میں سب سے پہلے ایم ٹی شالیمار ہے، جس میں خام تیل موجود ہے۔ دوسرا جہاز ایم ٹی وی این ارڈ ہے، جس میں 57 ہزار ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل لدا ہوا ہے۔ تیسرا بڑا جہاز ایم ٹی خیرپور ہے جو 55 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر ا رہا ہے۔ جو کہ چوتھا جہاز جیم سٹار ہے جو پنامہ رجسٹرڈ تو ہے لیکن اس میں ایتھیلین موجود ہے جو پلاسٹک کی سند میں استعمال ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایران اس وقت روزانہ دو پاکستانی جہازوں کو وہاں سے گزرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ پاکستان کے اس خاص پروٹوکول کو دیکھ کر دوسرے ممالک نے بھی پاکستانی جھنڈا استعمال کرنے کی کوشش کی جس پر ایران نے فوری ایکشن لیتے ہوئے راستہ بند کر دیا اور اب صرف وہی جہاز گزر رہے ہیں جن کی اصل منزل واقعی پاکستان ہے۔

Massive Oil Shipment Reaches Pakistan via Hormuz – 4 Ships
Geo guy
43s162 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


