[0:00]سیدہ سیدہ سیدہ سیدہ سیدہ سیدہ سیدہ سیدہ صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر نبی کے گھر کی ہے تو بھی زینت نبی بھی ہیں تیرے گھر کی زینت وہ پاک دامن تو پاک دامن وہ تیری عظمت تو ان کی عظمت ہو لاکھوں تجھ پہ سلام عائشہ وہی کا مرکز تھا تیرا بستر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر معلمہ بن کے نبی کی رحلت کے بعد کی تو نے رہنمائی تیری بدولت جہاں میں اب تک ہے دین احمد کی روشنائی پڑی مسائل میں جب بھی مشکل صحابہ دیکھے ہیں تیرے در پر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر تیرے دہن کا چبایا ہوا پسند نبی نے مسواک کیا لگے جو پیالے پہ ہونٹ تیرے اسی جگہ سے نبی نے پیا ہے پیار کتنا نبی کو تجھ سے حمیر تجھ کو کہا ہے اکثر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر تیری ہی تصویر اقدس سے پہلے نبی کو جبریل نے دکھائی ابھی تو معصوم تھی تو عائشہ رسول کے جب حرم میں آئی ہے کتنی تو خوش نصیب دلہن کہ دلہن تیرے حضور انور اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر جناب مریم کی بے گناہی پہ ایک بچے نے دی گواہی مگر تو کتنی عظیم عائشہ خدا نے دی خود تیری صفائی ثنا خواہ تیرا خدا کا قرآن ابوبکر کی یہ نیک دختر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر تو جس مقام میں کبھی مکیں تھی خدا نے جنت بنا دیا ہے بنا کے جنت خدا نے اس میں حبیب اپنا سلا دیا ہے سلام لاتے ہیں شام و صبح ہزاروں نوری تیرے ہی گھر پر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر میں کیا کیا تیرے پڑھوں فضائل میرے تخیل سے تو بلند ہے خدا کا تو انتخاب امی شفیع محشر کی تو پسند ہے تم ہی ہو مصداق نور صورت مقام تیرا ہے بالا برتر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر جو تیرا دشمن نبی کا دشمن نبی کا دشمن خدا کا دشمن اے ماں علی کی جو بھونکے تجھ کو وہ بالیقین مرتضی کا دشمن میں کیسے سمجھوں مسلمان اس کو ابوجہل سے بھی ہے جو بدتر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر تو میرا جزو ایماں ہے عائشہ تو میری جا سے بھی پیاری مجھ کو مجھے قسم ہے تیری ردا کی تو میری ماں سے بھی پیاری مجھ کو اسی کو طاہر ملے گی جنت رہے گا تیرا جو بیٹا بن کر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول اکبر ہیں تیرے شوہر

Manqabat Hazrat Ayesha Siddiqa (R.A) 2025 | Siddiq-e-Akbar Ki To Hai Beti | Mufti Abdullah Bin Abbas
Mufti Abdullah Bin Abbas Official
8m 38s675 words~4 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


