Thumbnail for Khud Ko Nazarandaz Karna… Sab Se Bari Ghalti.. by Mahi village vlog

Khud Ko Nazarandaz Karna… Sab Se Bari Ghalti..

Mahi village vlog

1m 30s363 words~2 min read
Auto-Generated

[0:00]ماشاءاللہ اللہ مبارک کرے بہت پیارے ڈریسز ہیں مرال پر تم نے تو صرف گھر کا سامان لیا ہے شادی کی شاپنگ کے نام پہ صوفیہ تمہارے ہونے والے دلہے کے پاس ماشاءاللہ سب الریڈی ہے مجھے اپنا گھر خود بنانا ہے ہاں تمہارا رئیس تو نام کا رئیس ہے بس اپ کو سامان کیسا لگا میں نے اپنے کپڑوں میک اپ پہ زیادہ خرچہ نہیں کیا گھر کا سامان لے لیا تھا تک ہمارے گھر میں کوئی کمی نہ ہو پر پیسے ضائع کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی اس سے اچھا تھا بچت کر لیتی سیلری اگئی ہے جو سامان چاہے وہ لکھ دو مجھے رئیس مجھے ایک بلیک چادر بھی چاہیے باہر انا جانا ہوتا ہے مشکل ہوتی ہے میرا خیال ہے میں نے غلط کیا شاید ان کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں

[0:38]رئیس پلیز اج باہر سے کھانا لے ائیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اج مجھ سے کام نہیں ہوگا میرے سلائی کے پیسے ا جائیں گے تو میں دے دوں گی اپ کو پیسے ان کا موڈ پھر خراب ہو گیا اب اگلے ایک مہینے تک یہ مجھ سے بات نہیں کریں گے میرے شوہر تو میرا بہت خیال رکھتے ہیں ہر سوفی تمہارے لیے بہت خوش ہوں بتاؤ تمہارا رائس دل کا رائس ہے یا وہ بھی نہیں صوفیہ وہ بھی میری ہر بات مان لیتے ہیں لیکن پھر ایک ایک مہینہ مجھ سے بات نہیں کرتے تو میں کوشش کرتی ہوں اپنی ضرورتیں خود ہی پوری کر لوں یا انہیں پیسے دے کے کروا لوں مجھے تو پہلے ہی پتہ تھا مرال کہ تم نے خود کو شادی سے پہلے ہی اتنا پیچھے کر دیا تھا کہ تمہارے دلہا کو کوئی ایفرٹ کرنے ہی نہیں پڑے گی تمہارے لیے کیا مطلب شادی کی شاپنگ میں ہی تم نے یہ ثابت کیا تھا کہ تمہاری اپنی ذات تمہارے لیے امپورٹنٹ نہیں ہر چیز یا گھر یا بچت کیونکہ گھر بنانا ہے اپنی ذات کے لیے تمہارے کوئی خواہش نہیں تھی تمہارے شادی میں سب سے ضروری تھی تم خود پر تم نے خود کو لاسٹ میں رکھا ہوا تھا اب یہی دوسرا کر رہے ہو تو دکھ ہوتا ہو گا تم ٹھیک کہہ رہی ہو

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript