[0:00]محمد ائے محمد ائے محمد ائے محمد ائے محمد ائے محمد ائے محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار ائی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار ائی جناب آمنہ کا چاند جب چمکا زمانے میں جناب آمنہ کا چاند جب چمکا زمانے میں قمر کی چاندنی قدموں پہ ہونے کو نثار آئی
[1:03]قمر کی چاندنی قدموں پہ ہونے کو نثار آئی محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار آئی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار آئی بڑی مایوس تھی دائی حلیمہ جب گئی مکہ بڑی مایوس تھی دائی حلیمہ جب گئی مکہ مگر آئیں تو لے کر دو جہاں کا تاجدار آئیں مگر آئیں تو لے کر دو جہاں کا تاجدار آئیں محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار ائی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار ائی حلیمہ دو جہاں قربان ہوں تیرے مقدر پر حلیمہ دو جہاں قربان ہوں تیرے مقدر پر تیرے غربت کدے میں رحمت پروردگار ائی تیرے غربت کدے میں رحمت پروردگار ائی محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار ائی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار ائی ربیع النور کی صبح خبر پھیلی یہ مکے میں ربیع النور کی صبح خبر پھیلی یہ مکے میں کے رحمت دو جہاں کی ہے عبداللہ کے گھر ائی کے رحمت دو جہاں کی ہے عبداللہ کے گھر ائی محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار ائی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار ائی میلاد مصطفی میں کیوں مناؤں نہ ظہیر ان کا
[4:35]میلاد مصطفی میں کیوں مناؤں نہ ظہیر ان کا کہ جن کے آنے سے دنیا اندھیروں سے نکل آئی
[4:54]کہ جن کے آنے سے دنیا اندھیروں سے نکل آئی محمد مصطفی ائے بھار اندر بھار ائی زمین کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار ائی محمد ائے محمد ائے محمد ائے



