[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم سٹوڈنٹس مائی نیم از وقاص اصغر اج کی ویڈیو کے اندر ہم پی ایم اے 158 لانگ کورس کے 24 اینڈ 23 اپریل کے جو بھی ڈفرنٹ سینٹرز کے اندر ایم سی کیوز ائے ہیں ان کو ہم نے ڈیوائڈ کیا ہے
[0:14]اسلامک سٹڈی ہے اپ کے پاس ساتھ میں جنرل نالج کے کچھ ایم سی کیوز ہیں کرنٹ افئر ہوگا پاکستان ہسٹری ہوگی اور انگلش اینڈ میتھ ہوگا ہم ٹوٹل یہاں پر 50 ایم سی کیوز کریں گے بٹ اصل میں یہ 150 ایم سی کیوز الموسٹ بنیں گے یعنی پہلے میں دو ویڈیوز بنا چکا ہوں 300 ویڈیو 300 کوسچن ہم پہلے کر چکے ہیں اور 150 اج کے ہو جائیں گے تو یہ کوئی 450 ہو جائیں گے اپ کے
[0:41]تو دو ویڈیوز وہ دیکھیں ایک یہ والی دیکھیں اپ کا اکیڈمک اہستہ اہستہ خود ہی اپ کو فیل ہوگا کہ کلیئر ہو جائے گا اب اس کے ساتھ ساتھ جو ہے اگر اپ میں سے کوئی بھی سٹوڈنٹ اگر پی ایم اے کا انیشل ٹیسٹ وغیرہ پاس کر کے ا رہا ہے اور پی جی ایس پروجینیسٹ کو جانتا ہے تو اپ کو میں ایک چیز جو ہے نا وہ گارنٹی کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ الحمدللہ اس دفعہ 96 پرسنٹ ہمارے نوٹس میں سے ا رہا ہے۔
[1:00]وربل نان وربل تو 100 فیصد ا رہا ہے بٹ اکیڈمک 96 پرسنٹ ہے اور ابھی لیٹسٹ فائل بھی ہم سٹوڈنٹس کو پرووائڈ کر رہے ہیں تو اگر اپ میں سے کوئی بھی نوٹس اویل کرنا چاہتا ہے تو میں بیچ میں بتا دوں گا نمبر بھی دے دوں گا تو اپ جو ہے نا وہ کانٹیکٹ کر سکتے ہیں ہمارے پلیٹ فارم سے
[1:13]اچھا ہمارا جو پہلا کوسچن اسلامک سٹڈی میں سے ہے حضرت جعفر جو ہیں رضی اللہ تعالی عنہ وہ واز مارٹائرڈ وہ شہید ہوئے کون سے فیمس غزوہ بیٹل کے اندر تو ہمارا جو انسر ہے وہ ہے غزوہ مطعہ اب دیکھیں یہ تو اپ نے انسر یہاں پر اتنا سا لیکن اس کا اپ نے یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ غزوہ موتہ ہوا کب تھا تو وہ 8 ہجری کو ہوا تھا۔
[1:36]اچھا کچھ اور یہاں پر اگر یہاں پر ایک اور ایکسٹرا ایم سی کیوز بڑا امپورٹنٹ ہے کون سا ایسا غزوہ تھا جو کہ رومن کے اگینسٹ تھا تو وہ غزوہ موتہ تھا اور یہاں پر اگر ہم چلیں باقی کو اپ چھوڑ دیں ویسے انہوں نے ٹائٹل دیا طیار کا دا فلائر کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جو ہے نا وہ حضرت جعفر کو کیونکہ وہ اس جنگ کے اندر بیٹل کے اندر جو ہے وہ شہید ہوئے تھے۔
[2:00]اس کے بعد حضرت ہارون علیہ السلام جو ہے وہ کون سے پیغمبر کے بھائی تھے ویسے تو حضرت ہارون علیہ السلام بھی ایک پیغمبر تھے وہ حضرت موسی علیہ السلام کے بھائی تھے وہ حضرت موسی علیہ السلام نے ہی دعا کی تھی کہ حضرت جو ہارون ہے ان کو بھی پیغمبر بنا دیا جائے تاکہ وہ ان کا ایز جو ہے نا وہ اپ یوں کہہ لیں دا ایلڈر بروڈر اینڈ ڈیپوٹی اف حضرت موسی کہ حضرت موسی علیہ السلام کی وہ ہیلپ کر سکیں ان کی جو بات ہے وہ اگے پہنچا سکیں۔
[2:29]اللہ اپوائنٹڈ ہم ایز پرافٹ ایٹ موسی ریکویسٹ سورہ طہ 2029-32 ہی ان چارج اف بنی اسرائیل وین موسی وینٹ ٹو تر سینا ہی ڈائیڈ بیفور موسی اے ایس اچھا ہمارا جو پہلا کوسچن اسلامک سٹڈی میں سے ہے حضرت جعفر جو ہیں رضی اللہ تعالی عنہ وہ واز مارٹائرڈ وہ شہید ہوئے کون سے فیمس غزوہ بیٹل کے اندر تو ہمارا جو انسر ہے وہ ہے غزوہ مطعہ
[2:44]لیکن اس کا اپ نے یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ غزوہ موتہ ہوا کب تھا تو وہ 8 ہجری کو ہوا تھا۔ ہو واز دا فادر اف حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام کے فادر کا نیم کیا تھا تو وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہے لیکن اس کے اندر نا دو تین ایم سی کیوز فردر پی ایم اے پوچھتا ہے کافی دفعہ پوچھے بھی ہیں ایک تو یہ حضرت ابراہیم نے جو ہے علیہ السلام جو ہے وہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے فادر ہیں
[2:55]لیکن حضرت اسماعیل علیہ السلام جو ہے وہ سن ہیں حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ کے کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دو وائفز تھیں ایک حضرت ہاجرہ تھی دوسری حضرت سارہ علیہ السلام تھی یہاں پر ان کا نام بھی لکھا ہوا ہے بی بی سارہ تو یہ جو دو نیم ہیں یہ اپ نے یاد رکھنے ہیں دونوں وائف کن کی ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
[3:14]حضرت ہاجرہ سے ہیں حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق ہیں حضرت سارہ علیہ السلام سے یہ دو چیزیں جو ہیں نا وہ اپ نے بڑی امپورٹنٹ ہے جو کعبہ کو بلٹ کیا گیا تھا وہ بھی حضرت اسماعیل علیہ السلام ہیں اب حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جو ایک لڑی ہے یہ انسیسٹر بنتے ہیں
[3:30]ہولی پرافٹ کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو ایک لڑی چلتی ا رہی تھی حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ان میں سے یہ پیغمبر اخری اخرالزمان پیغمبر ہوئے غزوہ احزاب جو ہے وہ ان کا اس کا سیکنڈ نیم کیا ہے سوری
[3:46]تو سیکنڈ ڈیم ہے بیٹل اف ٹرینچ خندق بھی اس کو کہا جاتا ہے ٹھیک ہے غزوہ احزاب کو بیٹل اف ٹرینچ بھی کہا جاتا ہے اس کے اندر دو فردر ایم سی کیوز ہیں ایک تو یہ کب ہوا پانچ ہجری کو اس کے اندر جو خندق کھودنے کی ایک سجیشن تھی وہ کنہوں نے دی حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ جو ہے نا انہوں نے یہ خندق کھودنے کی ایک سجیشن دی تھی۔
[4:09]اور یہ خندق کھودی کس کے جو ہے نا ارد گرد تھی وہ مدینہ منورہ کے ارد گرد یہ خندق کھودی گئی واٹ ار دا کمپلسری ایکٹس فرائض اف غسل فل باتھ غسل کے کتنے فرض ہیں تو وہ ہمارے پاس ہے تین گارگلنگ یعنی کلی کرنا یا غرارے جس کو اپ کہتے ہو اپ پانی ناک کے اوپر کے اندر پانی جو ہے نا چڑھانا اور پوری باڈی کے اوپر پورے جسم کے اوپر جو ہے وہ پانی بہانا یہ اپ نے یاد رکھنا ہے۔
[4:36]اچھا جامع القران جامع القران سے مراد ہے کلیکٹر اف دا قران یا ہو کمپائل دا قران از دا ٹائٹل اف وچ صحابی تو وہ ہمارے پاس ا جاتا ہے حضرت عثمان علیہ السلام حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اچھا یہ کب ہوا یہ 30 ہجری کو جو ہے وہ قران کو کمپائل کیا گیا ایک بک کی شیپ میں پہلے یہ ڈفرنٹ جگہوں پہ جو ہے نا لکھا ہوا تھا بٹ ایک بک کی شیپ میں نہیں تھا۔
[4:59]اچھا ان کا ایک لقب ہے وہ بھی پی ایم اے پوچھتا ہے ذوالنورین اور کیوں ذوالنورین کہا جاتا ہے کیونکہ ہولی پرافٹ کی جو ٹو ڈاٹرز تھیں وہ ان کے گھر تھیں تو دیٹس وائی ذوالنورین دو نوروں والا تو لائٹ یہ ان کا ہمارے پاس لقب ہے۔
[5:13]سعید ان حج جو ہے وہ کس چیز کو ریفر کرتا ہے دو ہلز وغیرہ کے صفا اینڈ مروہ کے درمیان جو صحیح کرنا اس کو کہتے ہیں تو یہ چکر ہوتے ہیں جی اپ کے سیون ٹائمز ٹھیک ہے صفا اور مروہ جہاں پر حضرت ہاجرہ جو ابھی ہم نے ڈسکس کیا انہوں نے چکر لگائے تھے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پانی کی ضرورت تھی تو یہاں پر یہ ایک اور چیز بھی ہے یہ واجب ہے حج اور عمرہ کے اندر۔
[5:37]اس کے بعد ہے علامہ اقبال ڈلیور ہز فیمس ال اباد ایڈریس پریزیڈینشل خطبہ ان وچ ایر تو وہ ہمارے پاس 1930 کہاں پہ ال اباد کے اندر اس کے علاوہ یہاں پر کوئی اور خاص چیز نہیں ہے۔
[5:53]اگے نیکسٹ ہے کہ وچی خلیفہ کیلف ریسیوڈ بوتھ ڈاٹرز اف پرافٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان میرج ابھی ہم نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں پڑھا کہ دونوں جو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں حضرت رقیہ اور اس کے بعد جو ہے ان کی ڈیتھ کے بعد ہی میرڈ حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ عنہ تو یہ ہمارے پاس انسر ا گیا۔
[6:16]پھر نیکسٹ ہے واٹ از دا نیم اف دا گیٹ کیپر دربان اف جہنم ہیل تو وہ ہمارے پاس ہے مالک حضرت مالک جو ہیں وہ ایک فرشتے ان کی ڈیوٹی ہے۔
[6:30]رضوان جو ہے وہ گیٹ کیپر کون سے ہیں جنت پیراڈائز کے اور اس کے علاوہ ہمارے پاس ا جاتا ہے حضرت جبرائیل علیہ السلام کا جو کام ہے وہ وحی لانا تھا حضرت اسرافیل اسلام کا جو ہے وہ سور پھونکنا ہے قیامت کے دن نیکسٹ ہے ہاؤ مینی منزلز سیکشنز ار دیر ان دا ہولی قران
[6:44]ہولی قران کے اندر سات منزلیں ہیں اس کے علاوہ 30 پارے ہیں 23 سال لگے ان کو کمپلیٹ ہونے میں 114 سورتیں ہیں اور 13 سال مکہ کے اندر اور 10 سال مدینہ کے اندر یہ دونوں جو ہے نا وہ 23 سال بنتے ہیں جس میں کمپلیٹ ہوا اور یہ رکوعز کی تعداد ہے 558
[7:10]نیکسٹ ہمارے پاس ہے دا ٹریٹی اف حدبیہ واز سائنڈ ان وچی ہجری ایر تو ٹریٹی اف جو حدبیہ تھا وہ کون سی ہجری کو سائن کیا گیا تو وہ 6 ہجری کو سائن کیا گیا تھا اور یہ ایک پیس اگریمنٹ تھا ہولی پرافٹ اور جو مکہ قریش مکہ ان کے درمیان تو بس اتنا سا اپ یاد رکھ لیں فتح مبین ہاں یہ بھی پوچھا جاتا ہے فتح مبین کس معاہدے کو کہا گیا تھا
[7:31]وہ ٹریٹی اف جو صلحدہبیہ جس کو کہتے ہیں اس کو کہا گیا تھا قران کے اندر واٹ از دا نیم اف حضرت یعقوب علیہ السلام موسٹ فیمس سن حضرت یعقوب علیہ السلام کے ویسے تو جو ہے نا وہ کافی بیٹے تھے ایک دو تو حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائی بنیامین تھے اور باقی ان کا ائی تھنک سو پتہ نہیں شاید سات بھائی تھے تو حضرت یوسف علیہ السلام جو ہے وہ حضرت یعقوب علیہ السلام کے بڑے بلڈ سن تھے
[7:59]ہز سٹوری از ان سورہ یوسف 12 سورہ کالڈ احسن القصص بیسٹ اف سٹوریز ہی واز تھرون ان ٹو ا ویل بائی ہز برودرز سولڈ ایز ا سلیو ان ایجپٹ امپریزنڈ دین بکم فائنس منسٹر اف ایجپٹ
[8:02]قران نے احسن احسن القصص بہت اچھا قصہ کہہ کے اس قصے کو سٹارٹ کیا ہے اس کے بعد ہمارے پاس اچھا یہ بھی ا جاتا ہے کہ ایجپٹ کے اندر فائنانس منسٹر جو ہے نا وہ بعد میں حضرت یوسف علیہ السلام بن گئے تھے جنگ فرقان ہے اس کا دوسرا نام کیا ہے جنگ فرقان کا مطلب ہوتا ہے دونوں بیچ میں فرق کرنے والی ٹھیک ہے
[8:24]تو غزوہ بدر کے اندر جو ہے نا وہ فرق ہوا مسلم اور جو ہے نا نان مسلم کا اور اس کے اندر یہ اپ نے جو ہے نا وہ یاد رکھنا ہے 17 رمضان کو ہوا 2 ہجری کو ہوا 14 مسلم شہید ہوئے اور جو 70 قریش جو کافر تھے وہ مارے گئے۔
[8:42]اس کے بعد جی اچھا اس میں تعداد بھی لکھی ہوگی کہ 313 جو ہے وہ مسلمان تھے اور جو قریش تھے وہ ٹوٹل 1000 پلس تھے۔
[8:50]اس کے بعد ہمارے پاس ا جاتا ہے کہ حضرت عمر علیہ السلام رضی اللہ تعالی عنہ ڈاٹر ہو واز السو دا وائف اف دا ہولی پرافٹ کون سی جی ان کی بیٹی تھی جو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وائف تھی حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے بارے میں ایک اور چیز بڑی فیمس ہے کہ جو اوریجنل کاپی تھی قران کی حضرت عثمان سے پہلے وہ ان کے پاس تھی۔
[9:12]بعد میں جب کمپائل کے لیے پھر ان سے لی گئی واٹ از دا اوریجنل یا اولڈ نیم اف دا کراچی کراچی کا اولڈ نیم کلاچی ہے ٹھیک ہو گیا اور یہ پاکستان کا پہلا کیپیٹل بھی تھا یہ اپ نے ڈیٹ یاد رکھنی ہے 47 سے لے کر 1958 اور اس کے بعد اسلام اباد
[9:26]ہو ڈسکورڈ پروپوز دا سولر سسٹم ہیلیو سینٹرک ماڈل ہیلیو سینٹرک ماڈل سے مراد ہوتا ہے ویسے اپ پہلے یہ دیکھ لیں نیکولس کوپرنیکس جو ہیں انہوں نے یہ ایک ائیڈیا دیا تھا ڈسکور کیا تھا اس سے مراد یہ تھا کہ جو سورج ہے نا وہ مین پارٹ ہے باقی جو ہے وہ پلینٹس وہ اس کے ارد گرد ہیں۔
[9:46]حالانکہ اس سے پہلے پرتھوی ارتھ زمین کو سمجھا جاتا تھا کہ یہ سینٹر پارٹ ہے کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور اس لیے جو ہے وہ باقی ساری چیزیں اس کے ارد گرد گھومتی ہیں اور جو بندہ یہ کہتا تھا کہ جو سینٹر پارٹ ہے وہ سورج ہے تو وہ پہلے پہلے زمانے کے اندر اس چیز کو سولی بھی دے دیا جاتا تھا اس کو جلاوطن کر دیا جاتا تھا قتل کر دیا جاتا تھا یہ پھر لیٹسٹ ماڈل جو ہے جس کو ایکسیپٹ کیا گیا اس کے بعد گلیلیو جو ہے
[10:11]گلیلی انہوں نے اس چیز کو پروف بھی کیا کنفرم کیا تھا ٹیلیسکوپ کی مدد سے اور پھر ایٹ پلینٹ وغیرہ اور اس کے بعد جو ہے نا وہ پلوٹو کو شامل کیا گیا
[10:20]دا فرسٹ پریزیڈنٹ اف دا یونائٹڈ سٹیٹس اف امریکہ واز اپ لوگوں کو پتہ ہوگا جی جورج واشنگٹن اور یہ 1789 سے 1797 تک رہے اس کے بعد ہمارے پاس یہ جو ایک اور کوسچن اتا ہے ابراہیم لنکون جو ہے تھے لنکن وہ کون سے کس نمبر پر پریزیڈنٹ ائے ہیں وہ 16 نمبر پہ ائے ہیں۔
[10:41]اچھا واٹ از دا نیشنل اچھا اس کو فادر اف جو ہے نا وہ نیشن بھی کہا جاتا ہے یہ میں سکپ کر گیا تھا تو یہ بھی اپ یاد رکھیے گا جو واشنگٹن تھے۔
[10:48]واٹ از دا نیشنل برڈ اف پاکستان پاکستان کی جو نیشنل چیزیں ہیں جیسے چکوڑ ہے اس کو پیٹریج چکوڑ کہتے ہیں اور اس کے اندر باقی ساری چیزیں ا جاتی ہیں جو ہمارے پاس یہ نیشنل برڈ ہو گیا مارخور نیشنل اینیمل ہو گیا جیسمین چمبیلی جو ہے وہ اپ کا فلور ہو جاتا ہے دیودار کا درخت نیشنل ٹری ہو جاتا ہے جو لیپر سنو لیپرڈ ہے وہ نیشنل اینیمل اف اے جے کے ازاد جموں اینڈ کشمیر کا ہے
[11:11]اور چکوڑ وغیرہ جو ہے وہ سمبل کیا جاتا ہے کس کو لو کو ڈیووشن کو ہماری اردو کی شاعری کے اندر پھر واٹ از دا فیکٹوریل اف فائو اچھا پی ایم اے جو ہے اپ کو 6 تک فیکٹوریل پوچھتا ہے۔
[11:24]اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ فائیو کے بعد جو جو ہے نا ون کی طرف اپ نے جانا ہے جتنے بھی نمبرز ائیں گے وہ اپ نے ملٹی جو ہے نا وہ اس کو کیا کرتے جانا ہے ملٹی پلائی کرتے جانا ہے یہ ائی تھنک سو یہاں پر کام نہیں کر رہا نہیں کر رہا چلیں ٹھیک ہے فائیو کے بعد ہم نے فور کو ملٹی پلائی کیا پھر تھری سے ملٹی پلائی کیا پھر ٹو سے ملٹی پلائی کیا پھر ون سے ملٹی پلائی کیا تو اپ کریں گے
[11:45]تو یہ 120 ہمارے پاس انسر ائے گا اور اس کے بعد جی 6 کا فیکٹوریل بھی اسٹوڈنٹس یاد رکھنا ہے جو کہ 720 ہوتا ہے یہ دو چیزیں زیادہ تر پوچھتا ہے اور ایک اور چیز سچی وہ یہ ہے کہ اپ کا ون کا فیکٹوریل پوچھا جاتا ہے اور ساتھ میں زیرو کا فیکٹوریل دونوں کا انسر ون ہی ہوتا ہے
[12:00]زیرو کا فیکٹوریل بھی ون ہے اور ون کا فیکٹوریل بھی ون ہے کیونکہ ون جو ہے فیکٹوریل جو ہے وہ زیرو کو ڈیل نہیں کرتا اچھا مونالیزا جو ایک پینٹنگ ہے اس کو کس نے پینٹ کیا تھا تو وہ ہمارے پاس ا جاتا ہے لیونارڈو دا ونسی اس نے اس چیز کو جو ہے نا وہ پینٹ کیا اس کے بعد جو ہے نا فرانس میں ائی تھنک سو پیرس کے میوزیم کے اندر اس کو ڈسپلے کیا گیا
[12:21]کیپیٹل اف اسٹریا جو ہے اس کا کیپیٹل کونسا ہے تو وینا ہے کیپیٹل اور اس کے علاوہ جی اپ ایک اور بھی یاد رکھیے گا کہ یہ جو ائی اے ای اے ہے یہ بھی پی ایم اے میں ایا تھا سٹینڈ فور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی تو یہ بھی وینا کے اندر ہی ہے اور ایک اوپیک جو اپ کا پیٹرولیم کا ہیڈ کوارٹر ہے وہ بھی یہاں پہ موجود ہے اس کے علاوہ باقی یہ کوئی بھی چیز اپ کو یاد کرنے کی ایمسٹرڈم نیدرلینڈ کا ہے تو یہ اپ یاد رکھیے گا باقی یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
[12:51]ایمنسٹی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس جو ارگنائزیشن ہے جو ہیومن رائٹس کو ڈیل کرتی ہے اس کا ہیڈ کوارٹر کون سی سٹی کے اندر ہے تو وہ ہمارے پاس ہے لندن یونائٹڈ کنگڈم کے اندر ہے اور یہ جو ہے وہ فاؤنڈ کیا گیا بنائی 1961 کے اندر پھر اسی کو نوبل پرائز بھی ملا ٹھیک ہے 1977 کے اندر اس کے علاوہ جی ہمارے پاس یہ کچھ اور ہیں کہ ہیومن رائٹس وہ جو ہے نا نیویارک کے اندر ہے
[13:16]یو این ایچ سی ار جنیوا کے اندر ہے ائی سی سی جو ہے وہ اپ کا د ہاگ کے اندر ہے انٹرپول ویری ویری امپورٹنٹ جو کہ فرانس کے اندر ہے تو یہ ہمارے پاس اپ نے یہ چیزیں یاد رکھنی ہیں یا اپ سے انٹرویو میں بھی پوچھی جا سکتی ہیں۔
[13:29]وچ از دا لارجسٹ ہوٹ ڈیزرٹ ان دا ورلڈ دنیا میں جو ایک ہوٹ ڈیزرٹ ہے جو صحارا کو سمجھا جاتا ہے اس کے علاوہ باقی اپ کو ساری چیزیں پتہ ہونی چاہیے یہ کہاں پہ موجود ہے نارتھ افریقہ کے اندر ہے۔
[13:40]جو انٹارکٹک ڈیزرٹ ہے یہ سب سے بڑا کولڈ ڈیزرٹ ہے اور گوبی ایشیا کا بڑا امپورٹنٹ یہ کوئسچن ہے کولڈ ڈیزرٹ ہی ہے اریبن ڈیزرٹ جو ہے وہ سیکنڈ لارجسٹ ہے وہ ہوٹ ڈیزرٹ سمجھا جاتا ہے پاکستان کی بات کریں تو تھر ڈیزرٹ جو ہے وہ دنیا کا نانا نواں اور پاکستان کا سب سے بڑا جو کہ سندھ اور راجستان اور پھر وہاں پہ انڈیا کے ساتھ جب ملتا ہے تو یہ ہمارے پاس انسر ا گیا۔
[14:05]پھر حضرت علی جو ہے وہ کون سے ٹرائب قبیلے سے بیلانگ کرتے ہیں تو وہ بنو ہاشم کے قبیلے سے جو ہے نا وہ بیلانگ کرتے تھے پھر ان کے فادر جو ہیں ابوطالب جو کہ ہولی پرافٹ کے چچا بھی تھے تو وہ بنو ہاشم جو ہے وہ ان کے ٹرائب سے بیلانگ کرتے ہیں۔
[14:22]اور ایک حضرت عثمان علیہ السلام جو ہیں وہ بنو امیہ کے ٹرائب سے تھے جو کہ بعد میں پھر اگے ان کی جو ہے وہ ایک کنگڈم سٹارٹ ہوتا ہے۔
[14:31]میننگ اف دا ورڈ سیف اپ لوگوں کو پتہ ہوگا ہم نے کئی دفعہ سنا بھی ہے سوورڈ تلوار اس کو کہا جاتا ہے اور سیف اللہ جو ہے وہ ہمارے پاس کن کا ٹائٹل ا جاتا ہے حضرت خالد بن ولید کا اسد کے جو نیم کا میننگ ہے وہ لائن ہے اور اس کے علاوہ چلیں دارا شیلڈ رم سپیر بس اتنا سا اپ یاد رکھیں باقی چیزیں تو ابھی تک نہیں پوچھی گئی میں جتنا تک ان چیزوں کو جانتا ہوں۔
[14:55]ہاؤ مینی رکوس ابھی ہم نے ویسے یہ ہولی قران کے یہ ہم نے ابھی دیکھا تھا 558 رکوع ہے ایات کے اندر کچھ اس میں دوسری ایات بھی مکس کر لیتے ہیں 666 بنا دیتے ہیں ٹھیک ہے اپ وہ لیکن زیادہ تر یہی لکھی جاتی ہیں
[15:09]سورہ اپ کو پتہ ہے 30 پارہ ہیں منازل جو ہے نا وہ 67 ہے اور اس کے علاوہ لونگیسٹ جو سورہ ہے وہ اپ کی البقرہ ہے فرسٹ جو ہوئی تھی وہ علق جو ہے وہ ان کی کچھ ایات ریویل کی گئی تھی اور لاسٹ جو سورہ تھی وہ النصر ہے تو یہ اپ نے کچھ قران کے بارے میں بھی چیزیں یاد رکھنی ہیں
[15:27]انڈس واٹر ٹریٹی جو کہ 1960 کے اندر ہوا تھا بروکرڈ بائے تو کون سی انٹرنیشنل ارگنائزیشن نے اس میں بروکر کی یعنی کہ اس کی مدد سے یہ ہمارا انڈس جو ٹریٹی واٹر تھا وہ ہوا تو ورلڈ بینک نے یہ جو ہے نا ورلڈ بینک کی ہیلپ سے یہ ٹریٹی سائن کیا گیا کب ہوا جی 1960 کو جو کہ وہاں پر مینشن بھی ہے اور یہ ایک بڑا امپورٹنٹ ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایوب خان تھے اور انڈیا کی طرف سے جولنا نہرو تھے
[15:51]اور یہ ورلڈ بینک نے باقی ہمارے پاس یہ تھا کہ اس میں ہوا کیا تھا ہمارے 3 ویسٹرن جو ریورز انڈس جہلم اور چناب اور یہ ہمارے پاس اگئے پاکستان کے پاس اور 3 جو ایسٹرن ریور راوی بیاس اور ستلج یہ انڈیا کے پاس چلے گئے۔
[16:09]اس کے بعد جی پاکستان نیم واز کوائنڈ بائی وچ پرسن اینڈ ان وچ ایر وہ اپ کو پتہ ہے جی چوہدری رحمت علی ناو اور نیور کے پمفلٹ کے اندر انہوں نے اس چیز کو پروپوز کیا اور 1933 کے اندر
[16:22]33 علی گڑھ موومنٹ جو ہے وہ کب سٹارٹ ہوئی ویری ویری امپورٹنٹ کوسچن سٹوڈنٹس یہ سر سید احمد خان کی طرف سے سٹارٹ کی گئی اور اس کے اندر اور بڑے امپورٹنٹ ہے کہ جو ایم اے او کالج علی گڑھ کی بنیاد رکھی گئی تھی وہ 1875 کے اندر رکھی گئی اور اس کے بعد جو یونیورسٹی تھی تو یہ 1920 کے اندر اس کی بنیاد رکھی گئی یہ پہلے ایک اپ یوں کہہ لیں کہ بیسک بیس تھی مسلمانوں کی جہاں پر انہوں نے انگلش سیکھنا سٹارٹ کی جو کہ ماڈرن ورلڈ کے ساتھ انہوں نے جو ہے وہ الائن کرنا تھا۔
[16:53]ٹھیک ہے اس کے بعد جی انہوں نے کاز اف دا انڈین میوٹینٹی یہ تو نہیں اتا یہ اتا ہے اسباب بغاوت ہند جو ہے وہ کس نے لکھا تھا تو یہ سر سید احمد خان۔
[17:02]اچھا پاکستان چائنا کا جو بارڈر اگریمنٹ ہوا تھا وہ بڑا فیمس ہے یہ کوسچن 1963 کے اندر ہوا تھا اور باقی اس میں کوئی خاص چیز نہیں ہے۔
[17:11]کارگل کی جو وار تھی پاکستان اور انڈیا کے درمیان کب لڑی گئی تو مشرف کی را کے اندر تھی 1999 کے اندر ٹو پرویز مشرف جو ہے نا کوپ ان کے عراق کے اندر تھی۔
[17:21]اچھا جنرل جو الیکشن ہوئے پاکستان کے 1973 کے بعد یہ ایک بڑا میس کریٹ ہوا ان الیکشنز کے اندر وہ تھے 1977 کے اندر اور اب یہاں پر پاکستان کی ہسٹری کا ایک بڑا نیا سا دور سٹارٹ ہوتا ہے کہ جب 1973 کے کانسٹیٹوشن کے بعد یہ الیکشن ہوتے ہیں
[17:39]تو پاکستان پیپلز پارٹی اس چیز کو ون کر دیتی ہے لیکن کافی زیادہ بیچ میں چیزیں ا جاتی ہیں ان کے اوپر پروٹیکٹ وغیرہ ہونا لگ جاتا ہے تو پھر جی مجبورا جنرل ضیا الحق جو ہے ان کو مارشل لا امپوز کرنا پڑتا ہے جولائی 1977 کے اندر بھٹو کو اریسٹ کر لیا جاتا ہے اور اس کے بعد ان کو ایگزیکیوٹ پھانسی دے دی جاتی ہے اپریل 1979 کے اندر دو سال بعد
[18:03]اس کے بعد جی وین ڈیڈیا وین ڈڈ پاکستان جوائن سارک ساؤتھ ایشین اسوسییشن فار ریجنل کواپریشن بڑی امپورٹنٹ ویسے ابھی تو اس کا کوئی اتنا کوئی خاص امپورٹنس رہی نہیں ہے
[18:15]تو 1985 تھا پاکستان اس کا فاؤنڈنگ ممبر میں بھی تھا کیونکہ 8 دسمبر 1985 میں ڈھاکہ کے اندر بنگلہ دیش میں بنتی ہے پاکستان انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا نیپال بھوٹان مالدیو اور افغانستان اس کا پارٹ بنتے ہیں افغانستان خیر 2017 ساتھ میں اتا ہے پھر اس کا جو سیکرٹریٹ ہے وہ کھٹمنڈو نیپال کے اندر شفٹ ہو جاتا ہے پھر انڈیا پاکستان کی جو ابھی اج کل ٹینشنز ہیں یا پہلے بھی رہی ہیں اس کی وجہ سے یہ بھی پیرالائز ہوا پڑا ہے تو اس کا سمٹ وغیرہ یہ ساری چیزیں یہاں پر مینشن ہیں۔
[18:43]انڈیاز فرسٹ نیوکلیر جو ٹیسٹ پوکھران ون جس کو سمائلنگ بدہ بھی کہتے ہیں ہم وہ کب ہوا 1974 کے اندر اپریشن کا نام تھا سمائلنگ بدہ ٹھیک ہے اور یہ 18 مئی 1974 اچھا اس کا اپ نے 18 مئی والا بھی یاد رکھنا ہے
[19:00]اور اس کا اپریشن کا جو نام تھا وہ سمائلنگ بدہ تھا اور یہ ہوا کہاں تھا پوکھران کا علاقہ پوکھران کا علاقہ کہاں پر ہے راجستان کے اندر اور اس کے بعد جی ہمارے پاس ا جاتا ہے پاکستان پھر پاکستان جو ہے وہ انڈر دا لیڈرشپ اف دا ڈاکٹر عبدالقادر خان جو ہے ان کے انڈر یہ نیوکلیر ٹیسٹ کرتے ہیں 28 مئی کو 1998 کے اندر تو اس کا نام ہم نے چاگی بلوچستان میں یہ کیے تھے تو چاگی ون کے نام سے ہیں۔
[19:24]دا شملہ جو اگریمنٹ ہے 1972 جو کہ ہمارے پاس ایک بنگلہ دیش کے ساتھ جب وار ہوئی تھی اس کے بعد یہ طے پایا پاکستان انڈیا کے ساتھ اس میں ایک بڑا امپورٹنٹ کوسچن ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی طرف سے تھے اور اندرا گاندھی جو ہے وہ انڈیا کی طرف سے تھی اور اس میں کسی نے کوئی تھرڈ پارٹی نے کوئی میڈیٹ نہیں کیا تو یہ دونوں پارٹیز نے شملہ اگریمنٹ کیا تھا یہاں پر انہوں نے کیا کہا تھا
[19:47]ریزو ڈسپیوٹس بائی لیٹرلی دونوں نے اپس میں بات کر کے اس چیز کو سلجھایا لائن اف جو کنٹرول تھی اس میں پرماننٹ سیز فائر نہیں تو ائے دن جو ہے نا وہاں پر جنگ چھڑی رہتی تھی اس کے بعد پاکستان ریپریزنٹیٹو بھٹو تھا پاکستان کی طرف سے اچھا وچ کنٹری میڈیٹڈ دا تاشقند اگریمنٹ 1966 کے اندر جو ہوا اس میں یو ایس ایس ار یعنی سوویت یونین نے
[20:11]اچھا اس سے پہلے میں نے اپ کو ابھی اپ بتایا کہ جو اس سے پہلے والا تھا اس میں کسی قسم کی میڈیٹ جو ہے نا وہ کسی نے میڈیٹ نہیں کیا پاکستان اور انڈیا نے خود ہی کیا تھا ابھی یہ جو شملہ اگریمنٹ ہے لیکن جو تاشقند اگریمنٹ ہے وہ یو ایس ایس ار کی جو ہے نا وہ مدد سے ہوا اور ابھی ایوب خان تھے پاکستان کی طرف سے اور لال بہادر شاستری تھے جو ہے انڈیا کی طرف سے پی ایم اے نے کوئی چار پانچ دفعہ یہ کوسچن پوچھا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کون تھے اور انڈیا کی طرف سے کون سے تھے
[20:36]کیونکہ اس کے اندر نا ایک چیز ہے میس کریٹ ہوا تھا وہ یہ تھا کہ انڈیا پی ایم شاستری ڈائیڈ ویری نیکسٹ ڈے ٹھیک ہے مطلب اگلے ہی دن جو ہے وہ ان کے جو پرائم منسٹر ہیں لال بہادر شاستری وہ مر جاتے ہیں اب اس کے اندر میں یہ بھی ایک سپیشس کیس ہے ٹھیک ہے ہارٹ اٹیک سپیشس کیس ابھی تک ہے سرکم سٹانسز وغیرہ اچھا پاکستان جو فرسٹ چیف اف ارمی سٹاف تھے وہ جنرل طکا خان تھے
[21:01]ٹھیک ہو گیا۔ نیکسٹ قائداعظم محمد علی جناح جو ہے انہوں نے ال انڈیا مسلم لیگ کو کب جوائن کیا وہ 1913 کے اندر ہے اس کے بعد جی اس میں اور کوئی فردر چیز نہیں ہے۔
[21:13]اچھا 1913 کے اندر اور جوائنڈ 1906 اچھا کانگرس کو انہوں نے کب لیو لیو کیا تھا وہ 1920 کے اندر یہاں مینشن ہوگا اچھا یہاں پر مینشن ہے۔
[21:22]لیفٹ دا کانگرس ان 1920 کے اندر ٹھیک ہو گیا اور یہ جو ہے ممبر بھی تھے انڈین نیشنل کانگرس کے جو جو ہے نا 1906 کے اندر انہوں نے انڈین نیشنل کانگرس کو جوائن کیا تھا جو مسلم لیگ ہے 1913 کو انہوں نے جوائن کیا جو کانگرس کو لیو کیا 1920 کے اندر تو یہ اپ نے ڈیٹ یاد رکھنی ہے بعض اوقات یہ بھی اتا ہے کہ وہ پریزیڈنٹ جو بن گئے تھے 1916 کو ال انڈیا مسلم لیگ کے
[21:45]دا اوریجنل نیم اف دا ٹیٹو میر جو ہے جو ہیرو اف بنگال سمجھے جاتے ہیں وہ ایک فریڈم فائٹر تھے ٹھیک ہے میر نثار علی ان کا اصل نام تھا یہ ان کی ایک لائف سپین لکھا ہوا ہے اور وہ ایک ریفارمر تھے فریڈم فائٹر تھے بنگال کے اندر جنہوں نے بڑا فیمس ہے بیمبو فورڈ بانسو سے ایک انہوں نے کلا بنایا تھا برٹش انڈیا کولونیزم کے خلاف وہ لڑتے رہے
[22:18]اور پھر وہ یہاں پر شہید ہو جاتے ہیں 1831 کے اندر اور مسلم جو ایک ریزسٹنس کے ایک ہیرو مانے جاتے ہیں ہیرو اف بنگال بھی کہا جاتا ہے۔
[22:23]حضرت ابوبکر جو صدیق ہیں ان کا اوریجنل نیم کیا تھا وہ عبداللہ بن ابی کہافہ یہ ان کا اوریجنل نیم تھا یہاں پر تھوڑی سی ہسٹری لکھی ہوئی ہے
[22:35]کہ ہز پری اسلام جو نیم تھا وہ عبدالکعبہ تھا یعنی کہ سرونٹ اف کعبہ پھر ہولی پرافٹ نے ان کا نیم عبداللہ رکھ دیا اور پھر ان کو ٹائٹل ملا ابوبکر کا اور پھر وہ فرسٹ کیف بھی تھے ان اسلام جو کہ 632 سے لے کر 34 تک ان کا ایرا اتا ہے۔
[22:55]نیلم جو ریور ہے وہ کہاں پہ ہے یہ ہر دفعہ ہی تقریبا ا جاتا ہے کوسچن وہ اپ کو پتہ ہے جی ازاد جموں کشمیر کے اندر ہے۔
[23:04]اس کا کیپیٹل بھی پوچھ لیتے ہیں تو اپ لوگوں کو پتہ ہوگا کیپیٹل اس کا مظفراباد ہے ائی تھنک سو یہاں پر لکھا ہوگا۔
[23:11]مظفراباد از دا کیپیٹل اف دا اے جے کے نیکسٹ کوسچن ہے کہ وین واز سوئی گیس ڈسکورڈ ان بلوچستان تو سوئی گیس جو ہے جی وہ بلوچستان میں ڈسکور ہوتی ہے 1952 کے اندر اور جو ڈیرہ تھا بگٹی ڈسٹرکٹ جو ہے جو کہ اس کی پائپ لائن کاٹ دیتے تھے کہ ہمیں بھی اس چیز کا ٹیکس دو
[23:31]اور مطلب ان کی ڈیمانڈ تھی اپریشنل 1955 کے اندر اس کو اپریٹ کیا گیا یعنی کہ یہ چالو ہو گئی تھی اور یہ جی سوئی از نیمڈ افٹر دا لوکل بگٹی ٹرائب ایریا بلوچستان کنٹینز 40 پرسنٹ اف پاکستان نیچرل گیس چلیں اپ کو یہ ا جائے گا اس میں ایس ایم اے بھی یہ کام ا جائے گا۔
[23:50]دا وار اف انڈیپنڈنس فرسٹ وار اگینسٹ برٹش واز فارٹ ان وچ ایر تو وہ جی پہلی اور اخری جنگ 1857 کے اندر بڑی جنگ لڑی گئی جس کو وار اف انڈیپنڈنس کہتے ہیں اور یہاں پر ہمارے پاس جو 10 مئی کو سٹارٹ ہوتی ہے
[24:05]میرٹھ کے اندر اور لاسٹ مغل ایمپرر بہادر شاہ ظفر جو ہے وہ ایگزیل کر دیے جاتے ہیں رنگون میں قید ہو قید ہو جاتے ہیں اور اس کے بعد جو برٹش کراؤن رول کرتا ہے پورے انڈیا کے اوپر تو بہادر شاہ ظفر کا پھر ایک اخری شعر بھی ہے کہ دن زندگی کے ختم ہوئے شام ہو گئی پھیلا کے پاؤں سوئیں گے کنجے مزار میں کتنا ہے بد نصیب ظفر کفن کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی کوے یار کے اندر کوے یار میں ٹھیک ہے
[24:37]تو یہ ان کے کافی اچھی غزل ہے اپ نے اردو کے اندر پڑھی ہوگی بلبل کو باغ باغ سے نہ یا صیاد سے گلا قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں چار دن زندگی کے مانگ کے لائے تھے دو ارزو میں کٹ گئے دو انتظار میں شملہ اگریمنٹ ان 1972 پاکستان چیف ریپریزنٹیٹو واز تو یہ ہمارے پاس یہ انسر ا جاتا ہے ذوالفقار علی بھٹو اور اس کے علاوہ کوئی یہ اپ پڑھ لیں یہ ساری چیزیں
[25:01]اچھا واٹ از دا سنونیم اف ریفرین انگلش یہاں پر سٹارٹ ہو گئی ہے سنونیم کسی بھی چیز کو اپ روک کے رکھتے ہو ایبسٹرین یا ہولڈ بیک یا اپنے اپ کو روک کے رکھتے ہو۔
[25:10]اس کے بعد ا جاتا ہے میننگ اف دا میکلیٹ تو اس کا میننگ جو ہے وہ ہمارے پاس ا جاتا ہے کوئی بھی ایسی صاف شفاف سپوٹ لیس پرفیکٹلی کلین چیز کو پیور کو ہم کہتے ہیں۔
[25:22]پھر فری تھرو جو ہے وہ کس سپورٹ کے اندر ٹرم یوز اتی ہے ویری ویری امپورٹنٹ سٹوڈنٹس ابھی ہم میں اپ کو کچھ ٹرمز بتانے لگا ہوں اپ لوگوں نے یہ ٹرمز یاد رکھنی ہیں ٹھیک ہے فری تھرو جو ہے وہ ہمارے پاس باسکٹ بال کے اندر ایک ٹرم یوز ہوتی ہے اوور ٹرم یوز ہوتی ہے کرکٹ کے اندر لو ویری ویری امپورٹنٹ سٹوڈنٹس بڑی دفعہ پی ایم اے پوچھتا ہے یہ والا
[25:39]لو کس کے اندر یوز کی جاتی ہے ایک سپورٹ ٹرم ٹینس کے اندر پیلٹی کک ساروں کو پتہ ہے فٹ بال ہے سمیش بیڈمنٹن اور ٹینس دونوں میں ہوتی ہے گگلی بھی کرکٹ کے اندر یوز ہوتی ہے تو ٹرم یاد رکھیے گا۔
[25:54]اچھا یہ ہمارے پاس بوڈ میس رول کا اپ کو پتہ ہوگا ڈیمیس یا بوڈ میس بی سے مراد بریکٹ او سے مراد ارڈر ڈی سے مراد ڈویژن ایم سے مراد ملٹی پلائی کیشن ایڈیشن اینڈ سبٹریکشن تو اس میں ایڈیشن سے پہلے ملٹی پلائی کیشن ہے تو ٹو کو ٹو سے ملٹی پلائی کیا تو فور انسر ا گیا اور یہ والا ٹو ہم نے اس میں ایڈ کیا تو انسر ا گیا 6 سو انسر از 6 یہاں پر یہ لکھا بھی ہوا ہے
[26:19]بریکٹ ارڈر ڈویژن ملٹی پلائی کیشن ایڈیشن سبٹریکشن یہ ساری چیزیں ا گئی ہیں۔
[26:24]اچھا لاسٹ والا ہے کہ اؤٹ اف دا 500 سٹوڈنٹس 360 ا بوائز واٹ از دا پرسنٹیج اف دا گرلز چلیں سٹوڈنٹس اس کا کمنٹ باکس میں انسر دے دیں اور کیسے اپ نے سوولو کیا یہ بتا دیں یہ اپ کی ایک چھوٹی سی اسائنمنٹ ہوگی تو یہ جی سٹوڈنٹس اج کچھ کوسچنز تھے جو کہ میں نے اپ کو 24 ائی تھنک سو 21 اور
[26:42]میں نے وہاں پر مینشن کر دیا تھا اپریل کو جو ابھی لیٹسٹ ا رہے ہیں پاکستان کے تمام ریکروٹمنٹ سینٹرز کے اندر تو وہ میں نے یہاں پر جو ہے نا مینشن کر دیے ہیں 23 اینڈ 24 اپریل ائی تھنک سو تو اپ میں سے کوئی بھی سٹوڈنٹ ہیں اگر انہوں نے پی ایم اے کی پریپریشن کرنی ہو تو میں اپ کو اگین بتا دیتا ہوں طریقہ اور نمبر شیئر کر دیتا ہوں اپ کو کوئی کوئسچن ہے کوئی کیوری ہے تو اپ کمنٹ باکس میں ڈراپ کر سکتے ہیں مجھے اجازت دیجئے تھینک یو ویری مچ اللہ حافظ



