[0:00]ہیلو السلام علیکم ہیلو فضل بخش جی شب کیسی ہو ٹھیک ہو؟ کیسے یاد کیا بس تم نے پہنچ کے اطلاع نہیں کی تو میں نے سوچا پوچھ لوں پہنچ کے ہو کہ نہیں؟ ہاں میں خیریت سے پہنچ گیا بس تم نے کال کر میں ہی والا تھا بتانے والا تھا لیکن لیکن لیکن کیا بتاؤ نا لیکن کیا سب ٹھیک تو ہے؟ ہاں سب ٹھیک ہے بس وہ میرا بیلنس ختم ہو گیا تھا اس لیے تو میں کال نہیں کر سکا ورنہ میں تمہیں کال کرنے ہی والا تھا۔ ایک بات پوچھوں سچ بتانا بالکل سچ ہاں پوچھو تم ایک بات نہیں دس باتیں پوچھو دیکھو اگر تمہیں پیسے ویسے کی ضرورت ہے نا تو تم مجھ سے مانگ سکتے ہو کوئی فارمیلٹی نہیں ہے۔ میں جانتی ہوں ابھی تک تمہاری تنخواہ نہیں ائی اور تم میری فیملی کے لیے چلے گئے ہو تمہیں چاہیے پیسے ہیلو ار یو می فضل بخش ہاں میں تمہارے ساتھ ہوں۔ تو بتاؤ پھر کتنے بھیجوں؟ 20 ہزار ہیں میرے پاس بس اتنے ہی بھیج سکتی ہوں۔ نہیں پیسے نہیں چاہیے مجھے وہ بس پیسوں کا تو بندوبست ہو گیا ہے اتنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے اور وہ ویسے بھی بڑے بزرگ کہتے ہیں نا انسان اگر دو چیزوں میں پڑ جائے تو کہیں کا نہیں رہتا۔ اچھا وہ کیا؟ ایک ہے پیار اور دوسرا ادھار بات تو تمہاری 100 فیصد ٹھیک ہے۔ انسان ان دونوں کے بغیر رہ بھی تو نہیں سکتا ہاں یہی تو بات ہے۔ خیر تم پریشان نہیں ہو میں دیکھ لوں گا۔ اور یہ جو تم مجھے اپنا 20 ہزار روپے دے رہی تھی نا میں جب میں اؤں گا اس 20 ہزار کی ہم پارٹی کریں گے بولو منظور ہاں چلو ٹھیک ہے خیر میں فون رکھتی ہوں خدا حافظ فضل بخش ہاں میں بھی بعد میں بات کرتا ہوں۔

Are you with me Fazal baksh 🥹🫀💗 #pakistanidrama #ishqmurshid @pakistanishort07 #durefishan #love
pak_dramas07
1m 32s306 words~2 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


