Thumbnail for Iran in War #shorts #iran #maps by HUH Industry

Iran in War #shorts #iran #maps

HUH Industry

1m 12s302 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]امریکہ اور اسرائیل نے جو ایران کے اوپر حملہ کیا ہے یہ حملہ کس طرح کیا ہے اور ایران میں ان کے ٹارگٹس کیا ہیں؟ پہلی چیز یہ ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اوپر حملہ کر کے اس اپریشن کو اپریشن شیلڈ اف جودا کا نام دیا ہے۔ سب سے پہلے اسرائیل کی طرف سے ایران پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں کروز میزائل استعمال کیے ہیں اور ان کا ٹارگٹ تہران تھا۔ ایران کے نیوز پیپر شرک کے مطابق تہران میں وہ علاقہ جہاں پر عمومی عام دنوں میں ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ علی خامنائی رہ رہے ہوتے ہیں اور جہاں پر ایران کا پریزیڈینشل پیلس اور نیشنل سیکیورٹی کونسل ہے اس علاقے کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ اور دوسری طرف امریکی فوج نے ایران کے اوپر بائے ایئر اور بائے سی حملہ کیا ہے ایون کہ یو ایس ایئر فورس کے جنگی طیارے ایران کی فضاو میں اس وقت موجود ہیں۔ یہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کا کوارڈینیٹڈ اٹیک تھا یعنی کہ جس وقت اسرائیلی میزائلوں نے ایران کو ٹارگٹ کیا ہے اسی وقت امریکہ نے بھی حملہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے میڈیا کے سامنے ا کے جو اس حملے کی جسٹیفیکیشن دی ہے انتہائی کوئی فضول انتہائی بچکانہ جسٹیفیکیشن ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملہ اس لیے کیا ہے ایران ایک ایسا خاص میزائل بنا رہا تھا جو کہ بہت زیادہ لانگ رینج کا تھا۔ امریکہ کو ٹارگٹ کر سکتا تھا اس لیے امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا ہے اور دیکھنے والی بات یہ ہے کہ ایران نے ابھی تک کوئی ایسا میزائل بنایا ہی نہیں ہے جس کا جوابی حملہ امریکہ نے پہلے ہی ایران پر کر دیا ہے۔ ایچ ایچ انڈسٹری کو فالو کریں کیونکہ حالات کے اوپر ہم اپ کو اپڈیٹس دیتے رہیں گے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript