[0:06]آ عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے سو رہا ہے غفلت میں خوف ہے نہ ڈر کوئی جو عمل کیے جیسے پائے گا وہیں وہی یوم وہ جزا ہوگا رب کو منہ دکھانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے جب فرشتے ائیں گے ساتھ لے کے جائیں گے ملنی ہے نہیں مہلت پل میں ہی اٹھائیں گے وقت وہ عجب ہوگا چلنا نا بہانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے لمحہ جب وہ ائے گا نہ کوئی ساتھ پائے گا رشتہ ناطہ ہے گہرا ٹوٹ ہی تو جائے گا کندھوں پے اٹھا سب نے قبر میں سلانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے فانی ہونا ہے بے شک چل تیاری کر جائیں زندگی خدا نے دی نام اس کے مر جائیں جسم سیاہ سانپوں نے لحد میں تو کھانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے چند روزہ ہے دنیا نیکیاں کمائے جا موت انے سے پہلے اخرت بنائے جا کیا خدا نے دنیا میں پھر سے بھی لوٹانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے ہاں یہی حقیقت ہے فکر کی ضرورت ہے یاد یہ رہے ہر دم گر عطا ہو ہمت ہے
[4:59]ہو فقیر یا افسر بوج خود اٹھانا ہے عارضی یہ دنیا ہے موت نے بھی انا ہے ہوش کر ارے ناداں قبر میں بھی جانا ہے



