[0:00]کلاس سیکنڈ ایئر کی فزکس کو لے کر پریشانی کا شکار ہیں تو اج کی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی کیونکہ اج کی اس ویڈیو میں میں اپ کے ساتھ کلاس سیکنڈ ایئر فزکس کا 2026 کا ایک بہت ہی شاندار ٹارگٹ پیپر شیئر کرنے جا رہی ہوں جس کے ایگزیم میں انے کے چانسز 100 پرسنٹ ہیں تو اپ لوگ بے فکر ہو کر اس ٹارگٹ پیپر سے تیاری کر سکتے ہیں تو چلیں پھر بغیر وقت کو ضائع کیے ہم ٹارگٹ پیپر کی طرف چلتے ہیں
[0:33]تو یہ ہے اپ لوگوں کے پاس کلاس سیکنڈ ایئر کا 2026 کا فزکس کا ٹارگٹ پیپر جو کہ اپ لوگوں کے پاس ٹوٹل 85 نمبرز کا ہوتا ہے اور اس پیپر کو سالو کرنے کے لیے اپ کو ٹوٹل تین گھنٹے دیے جائیں گے تو سب سے پہلے ہم ڈسکس کرتے ہیں پیپر پیٹرن کو تاکہ اپ کو ائیڈیا ہو کہ کون سے پورشن سے کتنے کوسچنز ائیں گے اور ہر کوسچن جو ہے وہ کتنے مارکس کا ہوگا تو اپ لوگوں کے پاس جو سب سے پہلا سیکشن ہوتا ہے وہ ہوتا ہے سیکشن اے جو کہ اپ لوگوں کے پاس ٹوٹل 17 نمبرز کا ہوتا ہے سیکشن اے میں اپ لوگوں کو دیے جاتے ہیں ایم سی کیوز اور کیونکہ سیکشن اے 17 نمبرز کا ہے تو اپ کو یہاں پر ٹوٹل 17 ہی ایم سی کیوز دیے جاتے ہیں اب دیکھیں 17 نمبر کے تو صرف اپ کے پاس ایم سی کیوز ہیں ایک ایم سی کیوز ایک نمبر کا تو اگر اپ لوگ ٹوٹل 17 کے 17 ایم سی کیوز کو ٹھیک کر کے ائیں گے تو 17 نمبر تو اپ کو ایزیلی مل جائیں گے لیکن بات وہی ہے کہ اپ نے ایم سی کیوز کی تیاری اچھے طریقے سے کر کے جانی ہے تاکہ اپ کو ایگزام میں تمام ایم سی کیوز اتے ہوں تو ایم سی کیوز کی تیاری کہاں سے کرنی ہے تو دیکھیں سب سے پہلے تو اپ کی جو فزکس کی بک ہے اس کے اندر ہر چیپٹر کے لاسٹ میں کچھ ایم سی کیوز دیے ہوئے ہیں اپ نے وہاں سے تیاری تو لازمی طور پر کر کے جانی ہے اس کے علاوہ اپ لوگ ٹین ایئر سے تو تیاری کر نہیں سکتے کیونکہ ٹین ایئر میں اپ لوگوں کے پاس صرف پچھلے سال کا پیپر ہوگا تو اپ لوگ لازمی طور پر پچھلے سال کے پیپر کے بھی ایم سی کیوز کو دیکھ کے جائیے گا یعنی کہ جو 2025 کے ایم سی کیوز ہیں اچھا اب وہ کیونکہ اپ کو دو مل جائیں گے یعنی کہ پری میڈیکل اور انجینئرنگ والوں کے اور اس کے علاوہ کمپیوٹر سائنس والوں کے ٹھیک ہے اور جب پچھلے سال ماڈل پیپر تھا اس میں بھی ایم سی کیوز تھے تو ان کی بھی تیاری کریے گا تو بہرحال اپ کو پاس پیپر سے تو صرف ایک سال کے ایم سی کیوز ملیں گے یعنی کہ 2025 کے ٹھیک ہے تو اپ کوشش کریے گا اپ کو جہاں سے بھی پریکٹس ایم سی کیوز ملے اپ زیادہ سے زیادہ تیاری کریں کیونکہ جتنی زیادہ اپ لوگ تیاری کریں گے اتنے ہی چانسز ہیں کہ ایگزام میں اپ کو تمام کے تمام ایم سی کیوز اتے ہوں اس کے علاوہ اب ہم بات کرتے ہیں سیکشن بی کی جو کہ اپ کے پاس ہے ٹوٹل 36 نمبر کا تو دیکھیں سیکشن بی کے اندر اپ لوگوں کو ٹوٹل 14 سوال دیے جائیں گے لیکن اپ نے کرنے کتنے ہیں اپ نے ان میں سے کرنے ہیں ٹوٹل نو سوال تو اپ لوگوں کے پاس یہاں پر ٹوٹل پانچ سوالات کی چوائس اتی ہے ٹھیک ہے یاد رکھیے گا کہ 14 سوال دیے جائیں گے اور اپ نے کرنے صرف نو سوال ہیں ٹھیک ہے اچھا اب کیونکہ ٹوٹل سیکشن بی 36 نمبر کا ہے اور اپ نے نو سوال کرنے ہیں تو اپ کے پاس جو ایک سوال ہے وہ اپ کے پاس ہے ٹوٹل چار نمبر کا ہے تو اپ کوئی تھیوری کا سوال کرتے ہیں یا کوئی نیومیریکل کرتے ہیں اپ کو چار نمبر ملیں گے اس کے ٹھیک ہے ایک سوال صحیح کرنے پہ اب بات یہ کرتے ہیں کہ اپ کو ٹوٹل کتنے تھیوری والے کوسچنز دیے جائیں گے شارٹ میں اور کتنے نیومیریکلز دیے جائیں گے کیونکہ نیومیریکلز جو اپ کی بک کے اندر ہیں وہ لانگ میں تو ائیں گے نہیں وہ صرف شارٹ کے اندر ائیں گے تو اپ کو 14 میں سے ٹوٹل سات نیومیریکلز دیے جائیں گے جبکہ سات اپ کے پاس جو ہوں گے وہ تھیوری بیسز والے کوسچنز ہوں گے ٹھیک ہے تو مطلب ہاف ہاف کا ریشو ہے یہاں پر کہ ٹوٹل اپ کو سات تھیوری والے کوسچنز دیے جائیں گے جس میں ڈیریویشنز والے بھی ہوں گے اور کچھ ریزنز وغیرہ بھی ہوں گے جبکہ جو باقی سیون اپ کے پاس ہوں گے وہ اپ کے پاس ٹوٹل نیومیریکلز ہوں گے تو میں اپ کو سجیسٹ کروں گی کہ اپ لوگوں نے جو زیادہ فوکس کرنا ہے وہ نیومیریکلز پر کرنا ہے کیونکہ اپ کی بک کے اندر جو تھیوری والے کوسچنز ہیں وہ ان لمٹڈ ہے تو اتنے سارے کوسچنز کی تیاری کرنا تھوڑا سا مشکل کام ہوتا ہے ٹھیک ہے اور ایگزامینر جو ہے وہ ایک ہی سوال کو کافی زیادہ طریقوں سے پوچھتا ہے تو اکثر بچوں کو یاد بھی ہوتا ہے لیکن وہ کنفیوز ہو جاتے ہیں تو میں اپ کو یہی سجیسٹ کروں گی کہ اپ نے فوکس کس پہ کرنا ہے نیومیریکلز پہ کیونکہ اگر اپ لوگ نیومیریکلز میں فوکس کریں گے تبھی اپ اپنے پیپر کو کلیئر کر پائیں گے اور اچھے نمبر لے پائیں گے لیکن اگر نیومیریکلز سے دور بھاگیں گے تو تھوڑا سا مسئلہ ہو سکتا ہے خیر اب ہم بات کرتے ہیں سیکشن سی کی جو کہ اپ کے پاس ٹوٹل 32 نمبرز کا ہوتا ہے اور سیکشن سی کے اندر اپ کو ٹوٹل تین سوال دیے جائیں گے لانگ میں اور اپ نے کرنے ہیں ٹوٹل دو سوال یہاں پر اپ کے پاس ایک سوال کی چوائس ہوتی ہے کیونکہ اپ لوگ فرسٹ ایئر میں پیپر دے کر ا چکے ہیں کہ جو فزکس کا پیپر ہوتا ہے اس کے اندر اے بی کر کے پارٹس ہوتے ہیں تو یاد رکھیے گا کہ فزکس کے پیپر میں جو ایک سوال ہوگا اس کے دو پارٹ ہوں گے اے اور بی اسی طرح دوسرے سوال میں بھی اے اور بی کر کے دو پارٹس ہوں گے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ اپ نے ٹوٹل چار سوال کو سالو کر کے انا ہے ہے اپ کے پاس پورا سیکشن سی 32 نمبر کا کہ اگر اپ نے جو دو سوال کرنے ہیں وہ ٹوٹل کتنے نمبرز کے ہوں گے تو وہ اپ کے پاس ہوں گے 16 نمبر کے اور اگر چار کر کے ہم گنے تو ایک سوال اپ کے پاس ہوگا ٹوٹل اٹھ نمبر کا ٹھیک ہے تو بہرحال اپ نے لانگ سوالات کی بھی اچھے طریقے سے تیاری کر کے جانی ہے یاد رکھیے گا بہت میٹر کرتے ہیں لانگ سوال کیونکہ اگر اپ لانگ چھوڑیں گے تو اس سے کافی زیادہ نمبر کٹتے ہیں بہرحال اگر اپ اس ٹارگٹ پیپر سے تیاری کر لیں گے تو پھر اپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی لیکن شرط یہ ہے کہ اس ٹارگٹ پیپر کو کمپلیٹ کر کے جانا ہے اب ہم ذرا چلتے ہیں چیپٹر وائز موسٹ امپورٹنٹ کوسچنز کی طرف جس کا اپ سب لوگ بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تو سب سے پہلا چیپٹر اپ لوگوں کے پاس ہے جو کہ چیپٹر نمبر 15 ہے مولیکولر تھیوری اف گیسز اس چیپٹر کے اندر اگر ہم امپورٹنٹ شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے انٹرپریٹ میتھمٹیکلی دیٹ ٹمپریچر از میجر اف ایوریج ٹرانسلیشنل کائنیٹک انرجی اف مولیکولس اف ا گیس تو یہ کوسچن کافی کافی زیادہ امپورٹنٹ ہے تو اپ نے اس کی لازمی تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈرائیو جنرل گیس لا بائی میکنگ یوز اف گیس لاس تو کافی امپورٹنٹ شارٹ کوسچن ہے ٹھیک ہے تو اپ نے اس کی بھی تیاری کرنی ہے اچھے طریقے سے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے بریفلی ایکسپلین دا ٹریپل پوائنٹ اف واٹر کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے اس کی بھی تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے امپورٹنٹ لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے سٹیٹ بیسک ازمپشنز اف کائنیٹک مولیکولر تھیوری اف گیسز ڈرائیو ایکسپریشن فار دا پریشر اف ائیڈیل گیس ان ٹرمز اف اٹس ڈینسٹی اینڈ مین اسکوائر سپیڈ کافی زیادہ امپورٹنٹ کوسچن ہے ٹھیک ہے تو اپ نے اس کی لازمی تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اچھا یہ جو کوسچن ہے وہ پوری کی پوری اس کے اندر پریشر والی ڈیریویشن ہے اور یہ جو سب سے پہلا کوسچن ہے یہ بھی اسی کے اندر سے لیا گیا ہے ٹھیک ہے لیکن میں نے اپ کو الگ سے اسی وجہ سے بتایا تاکہ اپ کو پتہ ہو ورنہ اپ لوگ اکثر اسی بات پہ کنفیوز ہو جاتے ہیں کہ اپ لوگوں کو کوسچن اتا بھی ہے اپ لوگ یاد بھی کر کے گئے ہوتے ہیں لیکن وہ اپ کو سمجھ میں نہیں اتے ہیں تو پھر اپ لکھ کر نہیں اتے ہیں ٹھیک ہے خیر نیکسٹ لانگ جو اپ کے پاس ہے وہ ہے سٹیٹ اینڈ ایکسپلین بوائز لا چارلس اینڈ ایواگاڈرو لا تو یہ تینوں ہی لا اپ نے اچھے طریقے سے پریپیئر کر کے جانے ہیں کیونکہ اگر ایگزامینر ان تینوں کو ہی دے گا تو وہ لانگ میں دے گا ٹھیک ہے سو اس چیپٹر میں سے بس اپ کے پاس یہی کوسچن امپورٹنٹ ہے اس کے علاوہ اپ کے پاس اس چیپٹر کے اندر ہیں نیومیریکلز جی ہاں نیومیریکلز تو سارے امپورٹنٹ ہوتے ہیں ٹھیک ہے تو نیومیریکلز کے اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کر کے جانی ہے یاد رکھیے گا کہ سیکشن بی کے اندر اگر اپ لوگ نیومیریکل کی پریکٹس نہیں کریں گے تو پھر اپ کا پیپر بہت مشکل ہو جائے گا تو نیومیریکل کو اپ نے بالکل نہیں چھوڑنا نیومیریکل تو اپ نے لازمی کرنے ہیں اس کے علاوہ نیکسٹ چیپٹر ہے چیپٹر نمبر 16 فرسٹ لا اف تھرمو ڈائنیمکس کافی زیادہ امپورٹنٹ چیپٹر ہے اور اس چیپٹر کے اندر سے جو شارٹ سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہے وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن سپیسیفک ہیٹ اینڈ پروف دیٹ سی پی مائنس سی وی از ایکول ٹو ار کافی امپورٹنٹ ڈیریویشن ہے یہ جبکہ 2025 کے اندر ا چکی ہیں لیکن اس کے دوبارہ سے ریپیٹ ہونے کے چانسز ہیں کیونکہ لاسٹ ایئر بھی کافی سارے کوسچنز جو ہیں وہ ریپیٹ ہوئے تھے تو سجیسٹ یہی کروں گی کہ اپ نے اس کی بھی اچھے طریقے سے تیاری کر کے جانی ہے اس کے علاوہ اب ہم بات کرتے ہیں چیپٹر نمبر 17 کی جو کہ اپ کے پاس ہے سیکنڈ لا اف تھرمو ڈائنیمکس ٹھیک ہے اس چیپٹر کے اندر شارٹ ہیں جو کہ کافی امپورٹنٹ ہے تو اس چیپٹر کا اپ کے پاس جو پہلا شارٹ ہے وہ ہے رائٹ دا ٹو سٹیٹمنٹس اف سیکنڈ لا اف تھرمو ڈائنیمکس اینڈ پروف دیر اکیویلنس اب یہاں پر اپ نے دونوں ہی سٹیٹمنٹس لکھنی ہیں سیکنڈ لا اف تھرمو ڈائنیمک کی اور ان کے اکیویلنس کو بھی پروف کرنا ہے سو یہ کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے پچھلے کئی سالوں سے ریپیٹ ہوتا ایا ہے اب اپ لوگ کہیں گے کہ مس بکس تو ہماری اب چینج ہوئی ہے تو یہ کوسچن جو تھا وہ پہلے والی بک کے اندر بھی تھا تو تب بھی یہ کافی زیادہ ریپیٹ ہوتا تھا تو اس کے اب 2026 کے اندر ایگزام میں انے کے چانسز کافی زیادہ ہیں نیکسٹ کوسچن اپ کے پاس ہے ڈسکرائب ورکنگ اف پیٹرول انجن کافی امپورٹنٹ ہے شارٹ کے اندر ا سکتا ہے یہ اپ کے پاس اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین ہاؤ انرجی از ڈیگریڈ بائے انکریزنگ دا اینٹروپی کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے اس کی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اب ذرا ہم چلتے ہیں نیکسٹ پیج پہ اور اب اپ کے پاس جو نیکسٹ شارٹ ہے وہ ہے واٹ ار دا سم فیکٹرز دیٹ افیکٹ دا ایفیشنسی اف اٹوموبائلز انجن ٹھیک ہے تو کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے اس کی لازمی تیاری کرنی ہے فزکس کے اندر ویسے بھی کافی شارٹ ہے کیونکہ کافی زیادہ بڑی بک اپ کے پاس ہے مطلب کافی لینتھ لینتھ ٹاپک ہے اور کافی سارے ٹاپکس ہیں تو شارٹ بھی کافی زیادہ ہی بن رہے ہیں نیکسٹ کوسچن اپ کے پاس ہے واٹ از ریفریجریٹر ڈسکرائب ورکنگ اف ریفریجریٹر اینڈ ڈرائیو ایکسپریشن فار کوفیشنٹ اف پرفارمنس سی او پی تو کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے یہ اپ کا ٹھیک ہے 2026 کے ایگزام میں انے کے چانسز اس کے کافی زیادہ ہیں تو اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے لانگ جو کہ موسٹ امپورٹنٹ ہے تو اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے سب سے پہلا لانگ اپ کے پاس ہے واٹ از کار نوٹ انجن ڈسکرائب اٹس کنسٹرکشن ورکنگ السو ایکسپلین کار نوٹ سائیکل ڈرائیو دا ایکسپریشن فار اٹ ایفیشینسی کافی زیادہ امپورٹنٹ لانگ ہے ٹھیک ہے ایگزامینر کچھ بھی پوچھ سکتا ہے کیونکہ کافی بڑا لانگ ہے سب سے پہلے تو اپ نے ڈیفینیشن یاد کرنی ہے کنسٹرکشن اور ورکنگ بتانی ہے اس کے بعد پوری کی پوری کار نوٹ سائیکل کو ایکسپلین کرنا ہے ساتھ میں ایفیشینسی بھی بتانی ہے ایگزامینر ہاف کوسچن لانگ میں پوچھے گا یا پھر اپ سے یہ شارٹ میں پوچھے گا تو تیاری اپ نے اس کی لانگ میں ہی کرنی ہے کیونکہ لانگ کے لحاظ سے کافی امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب دا کوسیپٹ اف ریورسیبل اینڈ ریورسیبل پروسیس ریورسیبل اور ریورسیبل پروسیس کو بریفلی اپ نے ڈسکرائب کرنا ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب دیٹ ریفریجریٹر از ا ہیٹ انجن اپریٹنگ ان ریورس ایز دیٹ اف ائیڈیل ہیٹ انجن اینڈ فائنڈ اٹس ایفیشینسی کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اپ نے یاد رکھیے گا فزکس کے اندر کافی سارے لانگ ایسے ہوتے ہیں جس سے ایگزامینر جب شارٹ بناتا ہے تو بچے کو سمجھ میں نہیں اتی ہے تو پہلے ہی بتا رہی ہوں رٹا مارنا نہیں ہے کوسیپٹ کلیئر کریے گا ٹھیک ہے بعد میں پھر اپ کہیں گے مس یہ نہیں ایا وہ نہیں ایا تو رٹا ماریں گے تو پھر اپ کو بہت زیادہ مسئلے مسائل ہوں گے ایگزام میں سمجھ کے دیکھیے گا کہ ایگزامینر نے اپ سے پوچھا کیا ہے ٹھیک ہے اب پھر اپ نے اس کو ایکسپلین کرنا ہے کوشش کیجئے گا کہ جو بھی کچھ یاد کریں اپ کو پتہ ہو اپ کیا یاد کر رہے ہیں ٹھیک ہے اپ کا کانسپٹ کلیئر ہونا چاہیے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکلز ہیں جو کہ کافی زیادہ امپورٹنٹ ہیں تو اپ نے ان کی بھی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے بہت مشکل نیومیریکل نہیں ہے بہت اسان نیومیریکل ہے ٹھیک ہے تو اچھے طریقے سے تیاری کریں گے کوئی بہت ہارڈ کوسیپٹ نہیں ہے بہت ایک دو فارمولے لگا کے کام ہو رہا ہے تو اچھے سے تیاری کیجئے گا اس کے علاوہ اپ کے پاس چیپٹر نمبر 18 ہے میگنیٹک فیلڈز کافی امپورٹنٹ چیپٹر ہے اور اس چیپٹر کے اندر سے جو شارٹ امپورٹنٹ ہے وہ ہے ڈیفائن میگنیٹک فلکس انڈر واٹ کنڈیشن دا میگنیٹک فلکس ول بی میکسیمم اور منیمم ٹھیک ہے کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے لازمی تیاری کر کے جانی ہے اپ نے ٹھیک ہے پہلے میگنیٹک فلکس کو ڈیفائن کرنا ہے اور پھر کنڈیشن بتانی ہے کہ کب وہ میکسیمم ہوگا اور کب وہ منیمم ہوگا اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈرائیو این ایکسپریشن فورس ایکسپیرینس بائے کرنٹ کیرنگ کنڈکٹر ان ا یونیفارم میگنیٹک فیلڈ کافی امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے کافی زیادہ ریپیٹڈ بھی کوسچن ہے تو اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے کیونکہ اس کے ایگزام میں انے کے چانسز کافی زیادہ ہیں اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈیفائن میگنیٹک فلکس اینڈ میگنیٹک فلکس ڈینسٹی چھوٹی چھوٹی سی ڈیفینیشن ہے ان کی تیاری کر لیجئے گا اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے جو کہ اس چیپٹر کا لاسٹ کوسچن ہے واٹ از وولٹ میٹر اینڈ ایم میٹر ہاؤ کین گیلوانومیٹر بائے کنورٹڈ انٹو وولٹ میٹر اینڈ ایم میٹر ڈرائیو دا ریلیونٹ میتھمیٹیکل ایکسپریشن ٹھیک ہے کافی امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے شارٹ کے لحاظ سے ایگزامینر اپ کو الگ الگ بھی کوسچن پوچھ سکتا ہے یا تو وہ اپ سے کہے گا کہ وولٹ میٹر کو ڈیفائن کریں اور بتائیں کہ کیسے گیلوانومیٹر کو وولٹ میٹر میں کنورٹ کریں گے یا پھر اپ سے ایم میٹر کا پوچھ لے اور پوچھے کہ گیلوانومیٹر کو ایم میٹر میں کنورٹ کیسے کریں گے اپ نے دونوں ہی یاد کرنے ہیں ایگزامینر دونوں بھی پوچھ سکتا ہے اور کوئی ایک کوسچن بھی اپ سے پوچھ سکتا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے اگر ہم لانگ کی بات کریں تو وہ موسٹ امپورٹنٹ اپ کے پاس جو لانگ ہے وہ ہے واٹ از گیلوانومیٹر ڈسکرائب دا کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ السو پروف دیٹ کرنٹ پاسنگ تھرو دا کوائل اف گیلوانومیٹر از ڈائریکٹلی پروپورشنل ٹو ڈیفلیکشن کافی زیادہ امپورٹنٹ لانگ ہے ٹھیک ہے اچھے سے تیاری کرنی ہے پوری ڈائیگرام کے ساتھ اپ نے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس اس چیپٹر کا جو لانگ ہے وہ ہے ڈسکرائب دا بیسک ورکنگ پرنسپل اف وولٹ میٹر ہاؤ ڈز اٹ میجر وولٹیج اکروس کمپوننٹ ان سرکٹ تو یہ بھی وہی کوسچن ہے ٹھیک ہے وولٹ میٹر والا ہے پورا ڈیفائن کیجئے گا ایگزامینر شارٹ میں بھی دے سکتا ہے لانگ میں بھی دے سکتا ہے تو اپ کی تیاری لانگ میں ہونی چاہیے تاکہ شارٹ میں تب بھی کور اپ ہو جائے اور اگر لانگ میں تب بھی کور اپ ہو جائے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کا نیکسٹ لانگ ہے
[19:36]سٹیٹ ایمپئرز لا ڈرائیو این ایکسپریشن فار دا میگنیٹک فیلڈ انسائیڈ ا کرنٹ کیئرنگ سولینائیڈ اور ٹوروائیڈ کافی زیادہ امپورٹنٹ کوسچن ہے ایگزامینر جو ہے نا اس میں اپ کو یا تو ٹوروائیڈ کے بارے میں پوچھ لے گا یا سولینائیڈ کے بارے میں پوچھ لے گا ٹھیک ہے ساتھ ہی ایگزامینر کے دونوں دے گا تو اپ کو لانگ میں دے دے گا یا تو وہ اپ سے سولینائیڈ کے ایکسپریشن کو ڈرائیو کرنے کا کہے گا یا ٹوروائیڈ کی لیکن اپ نے تیاری دونوں کی کرنی ہے ود ڈائیگرام ٹھیک ہے فزکس میں ڈائیگرام تو لازمی بنانی ہوتی ہے تو ڈائیگرام کی پریکٹس ساتھ ساتھ کیجئے گا لانگ کے اندر نیکسٹ شارٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب میتھڈ فار ڈیٹرمائننگ دا ریشو اف چارج ٹو ماس اف این الیکٹرون ڈرائیو دا ریلیونٹ میتھمیٹیکل ایکسپریشن کافی امپورٹنٹ لانگ ہے اچھے تیاری کیجئے گا وہ ای بٹا ایم والا ریشو ہے چارج ٹو ماس ریشو تو اچھی طرح تیاری کرنی ہے کافی زیادہ امپورٹنٹ کوسچن ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکلز بھی ہیں ٹھیک ہے جن کی اپ نے اچھے سے تیاری کرنی ہے لیکن وہ بہت زیادہ امپورٹنٹ نہیں ہے باقی چیپٹر سے مقابلے میں لیکن ہیں اسان تو کر لیں گے تو زیادہ اچھا ہو جائے گا ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ چیپٹر کی بات کریں جو کہ چیپٹر نمبر 19 الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن اس چیپٹر کے اندر اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے واٹ از مینٹ بائے ایڈی کرنٹ ہاؤ ایڈی کرنٹ ار پروڈیوس ٹھیک ہے شارٹ ہے ٹھیک ہے تو پہلے ایڈی کرنٹ کو ڈیفائن کرنا ہے ساتھ میں اس کی پروڈکشن کا بتانا ہے تو چھوٹا سا سوال ہے لازمی تیاری کر لیجئے گا اس کی اپ اس کے علاوہ اس چیپٹر کا نیکسٹ کوسچن اپ کے پاس ہے ڈرائیو انرجی پروڈیوسڈ ان سیلف انڈکشن تو کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے ٹھیک ہے اچھے سے تیاری کر کے اس کی بھی جانی ہے اپ نے اس کے علاوہ جو نیکسٹ اپ کے پاس ہے وہ ہے موشنل ای ایم ایف اینڈ ڈرائیو دا ریلیونٹ فارمولا تو ڈیفائن کرنا ہے موشنل ای ایم ایف کو اور ساتھ میں اس کے فارمولے کو بھی ڈرائیو کرنا ہے نیکسٹ اپ کے پاس ہے سٹیٹ لینز لا اینڈ ڈسکس اٹس سگنیفیکنس ان دا کورٹکس اف الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے ٹھیک ہے تو اپ نے اس کی بھی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے واٹ از ٹرانسفارمر ان واٹ پرنسپل اٹ ورکس رائٹ اٹس ٹائپس ود دا ہیلپ اف ا کلیر ڈائیگرام گیو اٹس کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ اینڈ ڈرائیو دا فارمولا فور ایفیشینسی اف ٹرانسفارمر کافی زیادہ امپورٹنٹ کوسچن ہے 2026 کے لیے ٹھیک ہے پوری کے پورے ٹرانسفارمر کے ٹاپک کی اچھے سے تیاری کرنی ہے اپ نے ٹھیک ہے اس کے علاوہ اسی چیپٹر کا نیکسٹ لانگ ہے گیو ڈیٹیلڈ ایکسپلینیشن اف ڈی سی موٹر اینڈ السو ایکسپلین اٹس ورکنگ تو ڈی سی موٹر کو اچھے سے ایکسپلین کرنا ہے ٹھیک ہے لانگ کے اندر ایگزامینر اپ سے پوچھ سکتا ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے سٹیٹ فیراڈے لا الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن اینڈ ایکسپلین دا فینومنین اف سیلف انڈکشن اور میوچول انڈکشن اینڈ ڈرائیو دا ایکسپریشن دونوں ہی کافی امپورٹنٹ ہے دونوں کی تیاری اپ نے کرنی ہے میوچول انڈکشن اور سیلف انڈکشن کی ٹھیک ہے شارٹ میں بھی ا سکتے ہیں لانگ کے اندر بھی ا سکتے ہیں اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکلز ہیں جو کہ کافی امپورٹنٹ ہیں تو اپ نے ان کی اچھے طریقے سے تیاری کر کے جانی ہے ہیں بھی اسان سے ٹھیک ہے تو اپ ایزیلی تیاری بھی کر لیں گے اس کے علاوہ اب ذرا ہم بات کرتے ہیں چیپٹر نمبر 20 کی جو کہ اپ کے پاس ہے اے سی سرکٹ اس چیپٹر میں سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن الٹرنیٹنگ کرنٹ اینڈ ایکسپلین ہاؤ اٹ ڈفرز فرام ڈائریکٹ کرنٹ ٹھیک ہے تو یہ کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین دا فلو اف اے سی تھرو کپیسیٹر کنسٹرکٹ فیزر ڈائیگرام اینڈ ڈرائیو ایکسپریشن فار کپیسیٹیو ری ایکٹنس کافی امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے تو اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈیفائن ار ایم ایس وولٹیج اینڈ ایکسپلین اٹس سگنیفیکنس ان اے سی سرکٹ ٹھیک ہے چھوٹے چھوٹے سے ریزن ٹائپ کے کوسچن ہیں تو تیاری کر لیجئے گا نیکسٹ ہے ڈیفائن الٹرنیٹنگ کرنٹ اور وولٹیج ایکویشن تو اس کی بھی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے بہرحال اس چیپٹر کے شارٹ ہیں وہ اتنے امپورٹنٹ نہیں ہیں زیادہ تر اس چیپٹر کے نیومیریکل امپورٹنٹ ہیں سو نیومیریکل کی اپ نے پہلی فرصت میں تیاری کرنی ہے اس چیپٹر کے ٹھیک ہے چیپٹر نمبر 20 نیومیریکل کے لیے کافی امپورٹنٹ ہے اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن اے سی جنریٹر ڈسکرائب اٹس کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ السو ایکسپلین اٹس پرنسپل اینڈ ایکسپریشن فار دا الٹرنیٹنگ ای ایم ایف کافی امپورٹنٹ لانگ ہے اس چیپٹر کے تو اپ ان چیپٹر کے لانگ کی تیاری کر کے جانے کیونکہ اپ کو پتہ ہے فزکس میں چار لانگ کرنے ہیں اپ کو مطلب اگر ہم اے بی سی کر کے دیکھیں تو پھر اکثر بچوں کو مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک پارٹ اتا ہے دوسرا نہیں ا رہا ہوتا ہے تو اس وجہ سے میں اپ کو کہہ رہی ہوں لانگ کی تو اپ نے بہت اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کا نیکسٹ لانگ اپ کے پاس ہے ایکسپلین دا فلو اف اے سی تھرو ار سی اینڈ ار ایل سیریز سرکٹ کنسٹرکٹ فیزر ڈائیگرام اینڈ ڈرائیو ایکسپریشن فار ایمپیڈنس تو کافی امپورٹنٹ ہے یہ لانگ بھی اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکل تو میں پہلے ہی بتا چکی ہوں کہ کافی زیادہ امپورٹنٹ ہے نیکسٹ اپ کے پاس ہے چیپٹر نمبر 21 فزکس اف سالڈز تو کافی امپورٹنٹ چیپٹر ہے اس چیپٹر سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن دا ٹرمز ینگ ماڈیولس شیئر ماڈیولس اینڈ بلک ماڈیولس ود فارمولا اینڈ یونٹ ٹھیک ہے تو تینوں کو ہی ڈیفائن کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے فارمولا اور ایس ائی یونٹ بھی بتانی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ ہے ایکسپلین الیکٹریکل پراپرٹیز اف سالڈ شارٹ کے اندر ا سکتا ہے ٹھیک ہے اچھے طریقے سے تیاری کر لیجئے گا اس کے علاوہ انٹرنسک اینڈ ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹر کافی زیادہ امپورٹنٹ شارٹ ہے اس کی تیاری کیجئے گا اس کے علاوہ اس چیپٹر کے لانگ کی اگر ہم بات کریں تو وہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے تو پہلا اپ کے پاس ڈیفائن ہیسٹریسس لاس اینڈ ایکسپلین ہیسٹریسس لو ہاؤ میگنیٹک فیلڈ ویریز ود میگنیٹائزیشن تو کافی امپورٹنٹ یہ لانگ ہے تو اپ نے اس کی تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ لانگ اپ کے پاس ہے واٹ ار سوپر کنڈکٹرز گیو اٹس ٹو ایپلیکیشنز تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ لانگ ہے اس کی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب انرجی بینڈز اینڈ سالڈز ڈسٹنگش کنڈکٹرز انسولیٹر اینڈ سیمی کنڈکٹرز ان سالڈز کافی امپورٹنٹ ہے وہی بات ہے لانگ میں بھی دے دے گا ایگزامینر شارٹ میں بھی تو میں نے اپ کو یہ دونوں میں ہی دیے ہوئے ہیں تاکہ اپ کو ایزیلی سمجھ ا جائے کہ اگر لانگ میں پوچھیں گے تو کیا پوچھیں گے شارٹ میں پوچھیں گے تو کیا پوچھیں گے ٹھیک ہے بہرحال اس چیپٹر کے نیومیریکل جو ہیں وہ اتنے امپورٹنٹ نہیں ہیں تو اگر اپ چاہیں تو سکپ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ نیکسٹ چیپٹر اپ کے پاس ہے چیپٹر نمبر 22 سالڈ سٹیٹ الیکٹرانکس کافی امپورٹنٹ چیپٹر ہے اور اس سے اگر ہم امپورٹنٹ شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے واٹ از پی این جنکشن ایکسپلین دا فارمیشن اف پوٹینشل بیریئر ان پی این جنکشن ٹھیک ہے شارٹ کے اندر ا سکتا ہے کافی امپورٹنٹ ہے تو اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ شارٹ اپ کے پاس ہے ڈیفائن ٹرانزسٹر اینڈ دیر کریکٹرسٹکس یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے اچھا چیپٹر نمبر 22 کے جو شارٹ ہیں وہ کافی امپورٹنٹ ہے تو ان کی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈیفائن سیمی کنڈکٹرز ایکسپلینیشن اف پی ٹائپ اینڈ این ٹائپ سبسٹنسز کافی امپورٹنٹ ہے تو اس کی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے نیکسٹ اپ کے پاس ہے ود دا ہیلپ اف ڈائیگرام ڈسکرائب ورکنگ اف این پی این اور پی این پی ٹرانزسٹر تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے ایگزامینر اکثر جو ہے وہ شارٹ میں پوچھتا ہے اور لاسٹ اس چیپٹر کا جو شارٹ ہے وہ ہے واٹ ار الیکٹرون ہول پیئر ان سیمی کنڈکٹر اینڈ ہاؤ دے ار پروڈیوس ٹھیک ہے تو چھوٹے چھوٹے سے سوالات ہیں ایگزامینر لازمی پوچھتا رہتا ہے اس چیپٹر کے اس کوسچن کو تو شارٹ میں تو اپ نے ان کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے اگر ہم لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن ریکٹیفیکیشن اینڈ ایکسپلین ڈیفرنٹ ٹائپس اف ریکٹیفائر ڈسکرائب دا یوز اف ڈائیوڈ فور ہاف اینڈ فل ویو ریکٹیفیکیشن کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے 2026 کے لیے تو اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین دا یوز اف ٹرانزسٹر ایز ا سوئچ اینڈ این ایمپلی فائر تو یہ بھی لانگ کے لحاظ سے امپورٹنٹ ہے تو اس کی بھی تیاری کر لیجئے گا نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب ا پی این جنکشن ڈائیوڈ ڈسکس اٹس فارورڈ اینڈ ریورس بائسنگ ود ڈائیگرام تو وہی بات ہے ایگزامینر کچھ کوسچن ایسے ہوتے ہیں شارٹ میں اور لانگ میں دونوں میں پوچھتا ہے تو اس کے بھی دونوں میں انے کے چانسز ہیں اس کے علاوہ اس چیپٹر کے جو نیومیریکلز ہیں وہ اتنے زیادہ امپورٹنٹ نہیں ہیں ٹھیک ہے تو اپ چاہیں تو اپ اس کو اسکپ کر سکتے ہیں یا پھر اگر ٹائم ملے تو لاسٹ میں اپ تیاری کر لیجئے گا ٹھیک ہے اس کے علاوہ اب ذرا ہم چلتے ہیں نیکسٹ چیپٹر کی طرف جو کہ اپ کے پاس ہے ڈیجیٹل الیکٹرانکس یعنی کہ چیپٹر نمبر 23 اس کے علاوہ ایک موسٹ امپورٹنٹ بات کہ وہ سٹوڈنٹ جو کہ میری اس ویڈیو کو کافی لیٹ دیکھ رہے ہیں اور ان کو فزکس کے پیپر کی تیاری کرنے میں کافی مسئلہ ہو رہا ہے اگر وہ چاہیں تو مجھ سے کلاس سیکنڈ ایئر فزکس کے 2026 کے ٹارگٹ پیپر کا شارٹ ورژن بھی بائے کر سکتے ہیں اس کے اندر جسٹ امپورٹنٹ کوسچنز کو میں نے ایڈ کیا ہے تاکہ اپ لوگ بغیر اپنے ٹائم کو ضائع کیے جسٹ امپورٹنٹ کوسچنز کی تیاری کریں جن کے ایگزام میں انے کے چانسز بہت زیادہ ہیں لیکن وہ پیڈ ورژن ہوگا تو اگر اپ لوگ بائے کرنا چاہتے ہیں تو مجھ سے انسٹاگرام پر کانٹیکٹ کر لیجئے گا انسٹاگرام کا لنک میں ڈسکرپشن میں دے دوں گی یا میں کمنٹ پن کر دوں گی تو ہم بات کر رہے تھے چیپٹر نمبر 23 کی جس کے اندر سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو سب سے پہلا شارٹ اپ کے پاس ہے کریٹ ا کمبینیشن اف لاجک گیٹس دیٹ ممک دا بیہیویئر اف این ایکس او ایکس گیٹ تو کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے اچھے طریقے سے تیاری کیجئے گا اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈرا دا سرکٹ سیمبل اف او ار اینڈ اے این ڈی گیٹس اینڈ رائٹ ٹروتھ ٹیبلز اف ٹو انپٹس تو کافی زیادہ امپورٹنٹ شارٹ ہے اس کی تیاری لازمی کیجئے گا اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین ڈیجیٹل سگنلز لیول تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈفرنشیٹ بٹوین اینالوگس سگنل اینڈ ڈیجیٹل سگنل تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے ان کا ڈفرنس یاد کیجئے گا بہرحال اس چیپٹر کے اندر سے اگر ہم لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ایکسپلین لاجک گیٹس اینڈ ایکسپلین ال ٹائپس اف لاجک گیٹس مین اس چیپٹر کا کوئسچن یہی ہے لاجک گیٹس ٹھیک ہے چاہے ایگزامینر شارٹ میں پوچھے یا لانگ میں پوچھے تو اس چیپٹر کے اندر نیومیریکلز نہیں ہیں صرف اپ کے پاس جو امپورٹنٹ ٹاپک ہے وہ لاجک گیٹس ہیں ٹروتھ ٹیبل وغیرہ کے ساتھ تو ان کی اگر اپ تیاری کر لیں گے تو انف ہو جائے گا اس کے علاوہ اب ذرا ہم چلتے ہیں چیپٹر نمبر 24 یعنی کہ ریلیٹیوٹی کافی امپورٹنٹ چیپٹر ہے اپ کے پاس اور اس چیپٹر سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن انرشیل اینڈ نون انرشیل فریم اف ریفرنس ایکسپلین گیلین اینڈ لورینٹس ٹرانسفارمیشن تو کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے ٹھیک ہے اس کی اچھے طریقے سے اپ نے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین پوسٹولیٹس اف اسپیشل تھیوری اف ریلیٹیوٹی یا پھر جنرل تھیوری اف ریلیٹیوٹی دونوں ہی کافی امپورٹنٹ ہیں ایگزامینر شارٹ میں پوچھ سکتا ہے تو اپ نے دونوں کی تیاری کرنی ہے چھوٹے چھوٹے سے سوالات ہیں یہ اپ کے پاس اس کے علاوہ اس چیپٹر کے اگر ہم لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے سٹیٹ دا بیسک پوسٹولیٹس اف آئن سٹائن اسپیشل تھیوری اف ریلیٹیوٹی اینڈ گیو اٹس کونسیکونسز کافی امپورٹنٹ لانگ ہے یہ ٹھیک ہے ایگزامینر شارٹ میں بھی دے سکتا ہے لانگ میں بھی لیکن 2026 کے اندر اس کے لانگ میں انے کے چانسز ہیں تو لانگ کے لحاظ سے اپ نے تیاری کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ لانگ اپ کے پاس ہے ہاؤ ڈز دا پرنسپل اف ریلیٹیوٹی ڈفر فرام دا کلاسیکل گیلین ویو تو اس کی بھی لازمی تیاری کر لیجئے گا کیونکہ اس کے بھی لانگ میں انے کے چانسز ہیں کافی اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے نیومیریکلز کی بات کریں تو وہ بھی کافی امپورٹنٹ ہیں ٹھیک ہے تو اپ نے ان کی بھی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ چیپٹر اپ کے پاس ہے چیپٹر نمبر 25 کوانٹم فزکس کافی امپورٹنٹ چیپٹر ہے اور اس سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب پیئر پروڈکشن اینڈ انہیلیشن اف میٹر ود نیوکلیئر ایکویشنز کافی امپورٹنٹ کوسچن ہے اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے نیکسٹ ہے ایکسپلین پلانکس ہائیپوتھیسس تو اس کی بھی تیاری کر لیجئے گا اور نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین ڈیویسن جرمر ایکسپیرمنٹ ٹو شو ویو نیچر اف لائٹ تو شارٹ کے اندر یہ بھی ا سکتا ہے تو اپ نے اس کی بھی تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ لاسٹ اس چیپٹر کا شارٹ ہے ڈیفائن بلیک باڈی ریڈی ایشن سٹیٹ دا لاس اینڈ کلاسیکل ایکسپلینیشن اف بلیک باڈی ریڈی ایشن ود میتھمیٹیکل ایکسپریشن تو کافی زیادہ امپورٹنٹ شارٹ ہے کافی سارے سالوں میں ریپیٹڈ ہوتا ہے تو بلیک باڈی ریڈی ایشن کا پورا کا پورا ٹاپک اچھے طریقے سے اپ نے یاد کرنا ہے اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ اینڈ ڈیفائن دا فالونگ ٹرمز سٹاپنگ پوٹینشل تھریش ہولڈ فریکوینسی ورک فنکشن السو ایکسپلین فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ ان کوانٹم تھیوری موسٹ امپورٹنٹ کوسچن ہے تو لازمی اپ نے اس کی کرنی ہے ٹھیک ہے ایگزامینر لازمی لازمی پوچھ سکتا ہے شارٹ میں بھی اور لانگ میں بھی تو اپ نے اس کی تیاری لانگ میں کر کے جانی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس جو لانگ ہے وہ ہے ڈسکرائب ہاؤ انرجی از ڈسٹریبیوٹڈ اوور دا ویو لینتھ رینج فور ڈفرنٹ ٹمپریچرز تو یہ بھی لانگ کافی امپورٹنٹ ہے 2026 کے لیے تو اس کی بھی اپ نے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ موسٹ امپورٹنٹ لانگ ہے واٹ از کمپٹن ایفیکٹ ڈسکرائب کمپٹن ایفیکٹ کوالیٹیٹیولی موسٹ امپورٹنٹ ہے تو اس کی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکلز کے اگر ہم بات کریں تو وہ اپ کے پاس اتنے امپورٹنٹ نہیں ہیں ٹھیک ہے لیکن اگر ٹائم ملے تو اپ ان کی بھی تیاری کر لیجئے گا اس کے علاوہ چیپٹر نمبر 26 اٹومک فزکس اس چیپٹر کے اندر سے بھی کافی امپورٹنٹ شارٹ ہیں جیسے کہ اپ کے پاس ہے واٹ از مینٹ بائے لیزر ڈیفائن میٹا سٹیبل سٹیٹ پاپولیشن انورژن اینڈ اپٹیکل پمپنگ تو شارٹ کے اندر کوسچن پوچھ سکتا ہے ایگزامینر تو اس کی اپ نے شارٹ میں تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین پراپرٹیز اینڈ یوزز اف لیزر تو یہ بھی شارٹ کے اندر ایگزامینر پوچھ سکتا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ ہے ایکسپلین دیٹ سپیکٹرم اف ہائیڈروجن ایٹمز تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے تو اپ نے اس کی بھی لازمی تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اپ کے پاس اس چیپٹر کا نیکسٹ شارٹ ہے واٹ ا جنرل سیفٹی اف ہینڈلنگ لیزر ٹھیک ہے تو یہ بھی کافی امپورٹنٹ ہے شارٹ میں ایگزامینر پوچھ سکتا ہے ریزن وغیرہ کے اندر اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ڈسکرائب کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ اف ہیلیم نیون لیزر تو موسٹ امپورٹنٹ ہے تو اچھے طریقے سے اپ نے اس کی تیاری کرنی ہے اگر ہم اس چیپٹر کے لانگ کی بات کریں تو وہ بھی اپ کے پاس موسٹ امپورٹنٹ ہے جیسے کہ واٹ ار ایکس رےز ہاؤ دے ار پروڈیوس ڈسکرائب دا ٹو ٹائپس اف ایکس رے سپیکٹرا کافی امپورٹنٹ لانگ ہے لیکن اس سے زیادہ ہی دوسرا والا لانگ امپورٹنٹ ہے گیو دا پوسٹولیٹس اف بوہر اٹومک تھیوری ڈرائیو ایکسپریشن فار ریڈیس اف اینتھ اوربٹ اف ہائیڈروجن ایٹم اور ٹوٹل انرجی اف الیکٹرون تو دونوں ہی کافی امپورٹنٹ ہیں ریڈیس والا بھی اور ٹوٹل انرجی بھی تو اپ نے دونوں کی تیاری کرنی ہے ایگزامینر لازمی اس سٹیپ میں سے بہت زیادہ کوسچن پوچھے گا اس کے علاوہ نیکسٹ ہے ڈرائیو ایکسپریشن فار ویو نمبر تو ویو نمبر کی ڈیریویشن بھی دیکھ لیجئے گا کیونکہ ان تینوں میں سے کوئی ایک ایگزامینر پوچھے گا اس کے علاوہ اس سٹیپ کے نیومیریکلز کی اگر ہم بات کریں تو وہ جو بوہر والے نیومیریکلز ہیں نا وہ سارے امپورٹنٹ ہیں تو ان کی لازمی تیاری کر کے جانی ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے چیپٹر نمبر 27 نیوکلیئر فزکس یہ چیپٹر اپ کے پاس سیکنڈ لاسٹ چیپٹر ہے اس سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ڈیفائن ریڈی او ایکٹیوٹی سٹیٹ لاز اف ریڈی او ایکٹیو ڈی کے اینڈ رائٹ اٹس میتھمیٹیکل ایکسپریشن کافی امپورٹنٹ ہے تو لازمی اپ نے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے رائٹ ا شارٹ نوٹ ان نیوکلیئر ری ایکٹر ٹھیک ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے واٹ از دا ایکسپونینشل نیچر اف ریڈی او ایکٹیوٹی ٹھیک ہے کافی امپورٹنٹ ہے اس کے علاوہ لاسٹ اپ کے پاس شارٹ ہے ڈیفائن دا ٹرم ماس ڈیفیکٹ اینڈ بائنڈنگ انرجی تو بس ان کی ڈیفینیشن کو دیکھ لیجئے گا اس کے علاوہ اس چیپٹر کے لانگ کافی امپورٹنٹ ہے جیسے کہ اپ کے پاس ہے واٹ از ا نیوکلیئر ری ایکشن ایکسپلین نیوکلیئر فیشن اینڈ فیوژن چین ری ایکشن کافی امپورٹنٹ لانگ ہے ٹھیک ہے موسٹ امپورٹنٹ ہے تو اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ ایک ہی اپ کے پاس لانگ ہے واٹ از ماس سپیکٹروسکوپی ایکسپلین اٹس کنسٹرکشن پرنسپل اینڈ ورکنگ ڈرائیو اٹس ریلیونٹ میتھمیٹیکل ایکسپریشن پورا کا پورا لانگ ہی کافی امپورٹنٹ ہے تو اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ نیکسٹ اپ کے پاس ہے ایکسپلین دا مین ڈفرنسز بٹوین الفا بیٹا اینڈ گاما ایمیشنز شارٹ میں بھی ایگزامینر دے سکتا ہے لانگ کے اندر بھی دے سکتا ہے لیکن میں سجیسٹ یہی کروں گی کہ اپ نے اس کو لانگ میں یاد کرنا ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے نیومیریکلز کو بھی دیکھ لیجئے گا ٹھیک ہے کیونکہ کافی امپورٹنٹ ہے اور خاص طور پہ ایکس رےز والے نیومیریکل کی تیاری کیجئے گا ٹھیک ہے اور اب بڑھتے ہیں لاسٹ چیپٹر کے اوپر جو کہ چیپٹر نمبر 28 پارٹیکل فزکس ہے اس چیپٹر کے اندر سے اگر ہم شارٹ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے واٹ از ولسن کلاؤڈ چیمبر گیو دا کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ کافی امپورٹنٹ ہے موسٹ امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے تو اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے ود ڈائیگرام نیکسٹ ہے ایکسپلین دا ڈفرنس بٹوین بوسن اینڈ فرمیونز اینڈ دیر رولز ان میڈیٹنگ فنڈامینٹل فورسز کافی امپورٹنٹ شارٹ ہے تو تیاری اپ نے اس کی بھی کرنی ہے اور لاسٹ شارٹ اس چیپٹر کا ہے ایکسپلین فنڈامینٹل فورسز اینڈ دیر فیلڈ پارٹیکلز تو اس کی بھی اپ نے اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے کافی امپورٹنٹ ہے کوسچن شارٹ کے لیے اس کے علاوہ اگر ہم اس چیپٹر کے لانگ کی بات کریں تو وہ اپ کے پاس ہے ایکسپلین دا سٹرکچر اف دا سٹینڈرڈ ماڈل انکلڈنگ دا ڈفرنٹ ٹائپس اف پارٹیکلز اینڈ دیر ریلیشن شپ ہاؤ ڈز دا ماڈل کلاسیفائی فنڈامینٹل فورسز تو اس کی لازمی تیاری کیجئے گا ایگزامینر شارٹ میں بھی دے سکتا ہے لانگ میں بھی دے سکتا ہے ٹھیک ہے تو کافی امپورٹنٹ ہے اس کے علاوہ لاسٹ اپ کے پاس ہے واٹ از جیگر کاؤنٹر ایکسپلین کنسٹرکشن اینڈ ورکنگ اف اٹ ود ڈائیگرام کے ساتھ بنائیے گا موسٹ امپورٹنٹ لانگ ہے اس چیپٹر کا ٹھیک ہے تو اپ نے اس کی اچھے طریقے سے تیاری کرنی ہے اس کے علاوہ اس چیپٹر کے اندر اپ کے پاس نیومیریکل نہیں ہے ٹھیک ہے تو یہ تھا اپ لوگوں کے پاس پورا کا پورا فزکس کا ٹارگٹ پیپر تو اگر اپ لوگ اس کا شارٹ ورژن بائے کرنا چاہتے ہیں تو مجھ سے انسٹاگرام پہ کانٹیکٹ کر لیجئے گا اس کے علاوہ اگر اپ چاہتے ہیں کہ باقی کے ٹارگٹ پیپر جلدی جلدی اپلوڈ کروں تو فٹافٹ لائک کمنٹ اور سبسکرائب کر دیجئے



