Thumbnail for 🔴Pakistan’s Bold Move: Turkey Enters in Iran-US War by Apni Dunya Tv

🔴Pakistan’s Bold Move: Turkey Enters in Iran-US War

Apni Dunya Tv

8m 30s1,611 words~9 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:04]ناظرین بال پاکستان ڈرائیونگ سیٹ پر اگیا ہے۔ چار مسلم نیٹو ممالک کا اتحاد اور اس کے بعد مشرق وسطی ہل گیا ہے۔ پہلا جھٹکا مسلم ناٹو نے دیا ہے ترکی نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ ایران میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے ایرانی پارلیمنٹ جو ہے وہ گونج اٹھی ہے۔ اس کی تمام تر ڈیٹیلز اپ کے ساتھ ہم شیئر کریں گے جبکہ ناظرین اس وقت جو تازہ ترین سنیریو ہے وہ کیا ہے اس وقت دشمن کے اوپر ہیبت طاری ہے ان صرف چار ملکوں کے اتحاد سے اس کی تمام تر ڈیٹیلز اپ اج کے اس ولاگ میں جان پائیں گے ویڈیو کی تفصیل میں جانے سے پہلے اگر اپ نے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا تو اپ سے گزارش ہے کائنڈلی اس کو سبسکرائب کر لیں اور بیل ائیکن کو ضرور دبا دیں تاکہ ہماری انے والی ویڈیوز سب سے پہلے اپ تک پہنچ سکیں ناظرین ہم اپ کے شکر گزار ہیں جو اپ ہمارے ولاگز کو دیکھنے کے لیے وقت نکالتے ہیں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی محبتوں کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ناظرین اس وقت صورتحال بڑی عجیب و غریب ہو چکی ہے الحمدللہ اللہ تعالی نے پاکستان کو وہ اعزاز بخش دیا ہے کہ پاکستان اب امت مسلمہ کو لیڈ کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ناظرین اسلام اباد کے اندر دنیا کے چار طاقتور ترین ممالک ہیں مسلم ورلڈ کے جس میں پاکستان ترکی مصر اور اس کے ساتھ ہی جو جو مصر ہے وہ اس میں شامل ہے سعودی عرب شامل ہے یہ چار وہ ملک ہیں ناظرین جو کہ یونیک قسم کی ان کی سپیشلٹی ہے اور یہ پاکستان میں موجود ہیں۔ اور ناظرین اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اج جو ہے وہ پاکستان کے وزیر خارجہ کی یہاں پہ میٹنگ ہے اور کل جو ہے وہ چائنہ کے وزیر خارجہ ونگ جی کا جو ہے وہ دورہ چائنہ کی دعوت ہے اور کل جو ہے وہ پاکستان چائنہ جا رہا ہے۔ تو ناظرین یہ جو اچانک یکدم ہوائیں بدلی ہیں یکدم جو پاکستان کے نام پہ ایک کے بعد ایک ہورا نکل رہا ہے اس کے پیچھے ایک تو اللہ کے ولیوں کی وہ پرانی پریڈکشن اور پھر الحمدللہ پاکستان کو جس مقصد کے لیے بنایا گیا تھا پاکستان اب حقیقی معنوں میں اسی فلسفے کے اوپر اگے بڑھ رہا ہے کہ ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔ تو ناظرین اس وقت صورتحال یہ ہے کہ یروشلم پوسٹ میں ایک خبر بریک کی گئی جس میں انہوں نے کہا جی کہ ایک نیا مسلم بلاک جو ہے وہ ابھر کر سامنے ا گیا جس میں ان ممالک کی جو مسلم ابادی ہے وہ تقریبا 50 کروڑ تک ہے۔ اور یہ چاروں ملک جو ہیں ان کی اپنی اپنی سپیشلٹی ہے پاکستان کی بات انہوں نے لکھی کہ پاکستان جو ہے وہ ایکٹامی طاقت اور مضبوط فوجی طاقت رکھنے والا ملک ہے۔ دوسرا ہے سعودی عرب جو کہ دنیا کا تیل پیدا کرنے والا بڑا ملک ہے۔ تیسرا ہے ترکی اور ترکی جو ہے یہ اپ کو پتہ ہے کہ مسلم مسلم ممالک میں واحد نیٹو اتحادی ہے اور مضبوط فوجی طاقت رکھنے والا ملک ہے اور دنیا میں ڈرون ٹیکنالوجی کے اندر سب سے زیادہ پروڈکشن جو ہے وہ کرنے والا ملک ہے۔ اب جو ہے وہ مصر کی بات کریں تو سویس کینال کے اوپر اس کا کنٹرول ہے۔ تو یہ چاروں ملک جو ہیں یہ ایک نیا بلاک مسلم بلاک جو ہے وہ بن کے سامنے ایا ہے جس کے بعد اس وقت یروشلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا اور طاقتور بلاک جو ہے وہ انے والے دنوں کے اندر مشرق وسطی کے اندر بڑے چیلنجز جو ہیں ان کو چیلنج کرتا ہوا دکھائی دے گا۔ تو ناظرین اب پہلا چیلنج تو کر دیا گیا ہے۔ اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اس وقت جو صورتحال ہے وہ اپ دیکھیں گے کہ سب سے بڑی جو صورتحال ہے وہ تو ایران کی ہے۔ تو ایران پر ترکی نے بڑا بیان جاری کر دیا ہے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کوئی بھی جارحیت زمینی فوج داخل کرنے کی کوشش کی گئی تو ترکی جو ہے وہ اس جنگ میں کود جائے گا ترکی اپنی فوجی مداخلت کرے گا ناظرین یہاں پہ اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کردوں کو عراق کو اور امریکہ کو یہ وارننگ رجب طیب اردوان نے جاری کی انہوں نے کہا کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ایران جو ہے وہ اس وقت یوں سمجھ لیجئے کہ ایک ایسی دیوار ہے کہ اس کے بعد دیگر مسلم ممالک کی باری ا سکتی ہے اور انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم فوجی مداخلت کریں گے جیسے ہم نے شام کے اندر کی تھی۔ یعنی شام میں جو ہم نے حالات جو ہے وہ دیکھے اور پھر اس کے بعد ہم نے مداخلت کر کے وہاں پہ جو رجیم تھی اس کو چینج کیا بالکل اسی طرح سے ہم یہ کردوں کو اور اس کے بعد امریکہ کو اور عراق کو ایران کے اندر کسی قسم کی اس حوالے سے کوشش کو منہ توڑ جواب دیں گے اور اپنی فوج جو ہے وہ ایران کے حق میں ایران کی حفاظت کے لیے اتاریں گے ناظرین یاد رہے کہ کردوں جب سے ایران کے اوپر پہلا حملہ ہوا تو اس کے بعد جو معصاد ہے اس کی جانب سے اور امریکہ کی جانب سے جو کرد ایک تنظیم ہے اس کے ساتھ رابطہ کیا گیا اب اس میں جن سے رابطہ کیا گیا ایران کے خلاف حملہ کرنے کے لیے ترکی ان کو دہشت گرد سمجھتا ہے اور ترکی نے کہہ دی کہ ہم اپنے تمام جو فوجی وسائل ہیں ان کو بروئے کار لاتے ہوئے میدان جنگ میں اترنے جا رہے ہیں تو ناظرین اس کے بعد محمود مولوی جو ہیں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اج پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ امت مسلمہ کو لیڈ کرنے والا ایک کنٹری ہے اور نہ صرف کنٹری ہے بلکہ امت مسلمہ کا پاسبان ہے۔ ناظرین اب یوں سمجھ لیجئے کہ پاکستان کا جو وہ ٹریک ہے جس ٹریک پہ چلنے کے لیے پاکستان کو بنایا گیا تھا اس پہ پاکستان چڑ چکا ہے۔ ایران کی پارلیمنٹ کے اندر ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے ہیں اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے دوسری جانب اپ دیکھیں ناظرین کہ سٹیٹ اف ہورمز میں سے کسی بحری جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں سوائے پاکستانی جو پرچم بردار ہیں اور میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں پاکستانی بحری جہاز گزر رہا ہے تو ایرانی جو فورسز ہیں وہ جس جوش و خروش سے پاکستان زندہ باد کے نعرے کشتیوں کے اوپر لگا رہے ہیں وہ ایرانی اور پاکستانی عوام کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ساتھ ہی ساتھ ناظرین ایک ایسا موقع ہے کہ جب خطرات منڈلا رہے ہیں خوفناک تباہی کے تو ایسے میں پاکستان، ترکی، مصر سعودی عرب کا یہ اہم اجلاس جو ہے اس نے ہیبت طاری کر دی ہے کہ اخر یہ مسلم ممالک مل کر کیا کرنے جا رہے ہیں ترکی کی جانب سے دیا جانے والا بیان اب لازمی بات ہے کہ ترکی اتحاد کا حصہ ہے تو ترکی پر حملہ پاکستان پہ، سعودی عرب پہ اور مصر پہ حملہ تصور ہوگا اور یوں سمجھ لیجئے کہ ایک ملک اگر دھمکی دیتا ہے تو وہ ایک ملک نہیں بلکہ پورے کا پورا بلاک ہوگا جس کی طرف سے وہ وارننگ ائے گی۔ تو یہ اس وقت ناظرین صورتحال چل رہی ہے۔ دوسری طرف ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی فوج کو تیار رہنے کے احکامات دیے ہیں اور ڈرونز کی بہت بڑی تعداد ناظرین اس وقت ترکی کے اندر تیار ہے جو کہ ایران کے خلاف گراؤنڈ فورسز کا کلا خما کرنے کے لیے اپریشن انجام دے گی ناظرین اپ اندازہ لگائیں کہ ترکی کے جو ڈرونز ہیں انہوں نے ناگورن و کراباخ والا معاملہ اپ کو یاد ہے ارمینیا اور ازبائیجان کے درمیان جو جنگ تھی اس میں بھی پاکستان اور ترکی نے کلیدی کردار ادا کیا تو اس میں ناظرین اپ نے دیکھا کہ کس طرح سے جو ترکی کے ڈرونز ہیں ٹی وی ٹو انہوں نے جنگ کا نقشہ بدل کے رکھ دیا تھا اب بھی لگتا ہے کہ جو گراؤنڈ فورسز ائیں گی ان کے اوپر بالکل اسی طرح کے حالات پیدا کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے جیسی کہ یہ رشیا اور یوکرین کی جو فورسز ہیں ان کے درمیان جنگ جو ہے وہ ڈرونز کے ذریعے جاری ہے۔ تو یہ اس وقت بہت شدید خطرات امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے مشرق وسطی میں پیدا ہو گئے ہیں کیونکہ اب مسلم بلاک جو ہے اس کو اندازہ ہو چکا ہے کہ اتحاد غیر یوں سمجھ لیجئے کہ اب بڑا غیر معمولی ہو چکا ہے اگر یہ نہیں کریں گے تو انے والے دنوں کے اندر ایک ایک کر کے سب کو جو ہے مسلم ممالک کو کمزور کیا جائے گا اب ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان اب دیکھیے گا کہ یہ معاملات کسی طرف لگ بھی جائیں گے بہرحال ایران جو ہے وہ اس وقت امت مسلمہ کے ان تمام ممالک کا خصوصا پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے ان ایفرٹس پر تو یہ ناظرین اس وقت تازہ ترین اپڈیٹس ہیں۔ اس تمام صورتحال کے بارے میں اپ کا کیا کہنا ہے کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئے گا انشاءاللہ بہت جلد ملتے ہیں ایک نئی ویڈیو

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript