[0:00]یہ ہوں میں علی میں پاکستان کے خوبصورت سے شہر لاہور سے بیلنگ کرتا ہوں۔ مجھے بچپن میں ایک شوق تھا یوٹیوبر بننے کا اور پاسٹ میں کچھ چینل بنائے بھی پر کنٹینیو نہیں رکھ پایا۔ جس کے دو مین ریزن تھے نمبر ون کنسسٹنٹ نہیں رہ پاتے تھے نمبر ٹو ویوز نہیں اتے تھے۔ روز میں نے اچھی اچھی ویڈیو بنانا روز میں نے گندی گندی ویڈیو بنانا لیکن رسپانس بالکل زیرو۔ اور اس زیرو کو اب اپ نے ہیرو بنانا ہے۔ مجھے نہیں پتا یہ ویڈیو کس طرح کی بننے والی ہے۔ اور مجھے یہ بھی نہیں پتا کہ یہ ویڈیو میں اپلوڈ بھی کروں گا کہ نہیں۔ کافی زیادہ سوچنے کے بعد میں یہ اپنا فرسٹ وگ بنا رہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے کہ یہ سفر بہت زیادہ مشکل ہونے والا ہے لیکن جب اللہ تعالی ساتھ ہو اور محنت کرنے والا بندہ ہو تو محنت کا پھل مل ہی جاتا ہے۔ ولاگنگ سٹارٹ کرنے کے لیے ایک انسان کے پاس اچھا کیمرہ اور اچھے دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے پاس بالکل نہیں ہے۔ ان سبھی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بھی میں نے ڈیسین لیا ہے ولاگنگ سٹارٹ کرنے کا اینڈ دس از مائی فرسٹ ولاگ ان یوٹیوب۔ مجھے امید تو نہیں ہے اپ کو یہ میرا وگ اچھا لگا ہوگا لیکن میں وعدہ کرتا ہوں کہ ائندہ انے والے وگز میں بہت زیادہ انٹرٹین کروں گا۔ تو یہ ایک میری شارٹ سی انٹرو ویڈیو تھی اگر اپ کو اچھی لگی ہو تو چینل کو سبسکرائب کر دیں ویڈیو کو لائک کر دیں اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا ملتے ہیں انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں اللہ حافظ۔ اور ہاں ہیپی نیو ایئر نیا سال بہت زیادہ مبارک ہو۔ اللہ حافظ
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS



