[0:00]السلام علیکم اگر اپ سمجھتے ہیں کہ واٹس ایپ صرف چیٹنگ کے لیے ہے تو انے والے دنوں میں اپ یقینا حیران ہونے والے ہیں کیونکہ واٹس ایپ ایسے ایسے فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو اسے ایک ایپ کے بجائے سمارٹ کمیونیکیشن پلیٹ فارم میں بدل دیں گے میسج شیڈیول کرنا، ریڈ ہوتے ہی غائب ہو جانا، اے ائی لیول ٹرانسلیشن، پیرنٹل کنٹرول اور ایسے کمال کے فیچرز ا رہے ہیں جو میں اپ کو اج کی اس ویڈیو میں بتانے والا ہوں اسپیشلی سیکنڈ لاسٹ اس سے مس مت کیجئے گا تو چلیے جانتے ہیں واٹس ایپ میں انے والے کمال کے فیچرز کون کون سے ہیں
[0:33]ایمیجن کریں اپ رات میں کسی کو کوئی میسج لکھتے ہیں لیکن اپ چاہتے ہیں کہ وہ سینڈ صبح کو ہو تو اب اپ کو ویٹ نہیں کرنا پڑے گا واٹس ایپ ایک نیا فیچر لا رہا ہے میسجز شیڈیول کے نام سے جس میں اپ بڑی اسانی کے ساتھ اپنے میسجز کو شیڈیول کر سکیں گے اٹ مینز کہ اپ ابھی میسج کو لکھیں اور اسے شیڈیول کر دیں وہ کس ڈیٹ کو کتنے بجے اٹومیٹکلی اگلے بندے کو چلا جائے یہ فیچر اسپیشلی بزنس کرنے والوں، ٹیچنگ کرنے والوں اور ٹیم کو لیڈ کرنے والوں کے لیے بہت کمال کا ہونے والا ہے تو اگر اپ چاہتے ہیں کہ یہ فیچر اپ کو واٹس ایپ میں اتے ہی مل جائے تو اپنے واٹس ایپ کو ہر وقت اپڈیٹ رکھیں
[1:08]اپ اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر جو کچھ بھی لگاتے اسے صرف وہی لوگ دیکھ سکتے جو اپ کی فون بک میں موجود ہوتے تھے لیکن اب ماحول ٹوٹلی بدلنے جا رہا ہے اب واٹس ایپ کے اسٹیٹس پر اپ جو کچھ بھی لگائیں گے اپ مینیولی چوز کر سکیں گے کہ اسے صرف اپ کی فون بک والے دیکھیں یا باقی دنیا تک بھی اپ کی ریچ بڑھ جائے یعنی واٹس ایپ کا الگورتھم اپ کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو ان لوگوں تک بھی پہنچائے گا جو اپ کی فون بک میں سیو ہی نہیں ہیں یوں سمجھ لیں کہ کوئی کسٹمر اپ کے ساتھ چیٹنگ کر رہا ہے لیکن اس نے اپ کا نمبر ابھی تک سیو نہیں کیا تو وہ بھی اپ کے نئے اسٹیٹس کو دیکھ سکے گا ایزیلی
[1:39]واٹس ایپ پر بزنس کرنے والوں کے لیے ایک میسو اپڈیٹ ہے کیونکہ اپ کی ریچ اٹومیٹکلی بڑھنے والی ہے اور واٹس ایپ کے اس فیچر کے انے کے بعد واٹس ایپ ایک منی مارکیٹنگ پلیٹ فارم بننے جا رہا ہے اکثر اپ واٹس ایپ پہ کال کرتے ہیں تو سامنے والا کہتا ہے کہ یار سنائی نہیں دے رہا بات سمجھ نہیں ا رہی پیچھے بہت شور ہے تو واٹس ایپ نے اپ کی اس پرابلم کو بھاپ لیا ہے واٹس ایپ میں بلٹ ان نوائز کینسلیشن جیسا پریمیم فیچر لانچ ہونے جا رہا ہے جس کے انے کے بعد اپ کی ویڈیو کال اور اپ کی اڈیو کال جو نوائز سے بھرپور تھی اٹومیٹکلی کلین ہو جائے گی پھر چاہے اپ مارکیٹ میں ہوں کراؤڈ میں ہوں یا پھر روڈ پر اپ کی ہر کال پہلے سے زیادہ پروفیشنل فیل دے گی سننے والے کو اپ کی ہر بات کلیئر سنائی دے گی
[2:18]ذرا امیجن کریں اپ نے واٹس ایپ پر کسی کو کوئی میسج بھیجا اس نے ریڈ کیا اور ریڈ ہوتے ہی اپ کا میسج ہوا ہو گیا تو شاید اپ کو اس بات پہ یقین نہ ائے لیکن ایسا پوسیبل ہونے جا رہا ہے واٹس ایپ جا رہا ہے پرائیویسی کے نیکسٹ لیول پر اپ بڑی اسانی کے ساتھ اس چیز کو سیٹ کر سکیں گے کہ اپ نے جو میسج بھیجا ہے وہ ریڈ ہوتے ہی ڈسپیر ہو جائے یا ریڈ کرنے کے 15 منٹ بعد 24 گھنٹے کے بعد ایک ہفتے کے بعد تین مہینوں کے بعد اٹومیٹکلی ڈیلیٹ ہو جائے گا اس کے بعد نہ وہ سکرین شاٹ لے سکے گا نہ ہسٹری بنے گی یعنی پرائیویسی لورز کے لیے یہ فیچر کمال کا ہونے والا ہے اور ان لوگوں کے لیے بھی جن کی ٹاک سینسٹو ہے بزنس لیول کی ہے کانفیڈینشل چیٹ ہو یا پھر پرسنل چیٹ اور یہ فیچر اپ کو واٹس ایپ میں بہت جلد دیکھنے کو ملے گا
[2:58]لیں جی واٹس ایپ کے اندر لینگویج بیریئر ختم ہونے جا رہا ہے واٹس ایپ کے اندر اپ کو بہت جلد ملٹیپل لینگویج کے پیکس دیکھنے کو ملیں گے جنہیں اپ ڈاؤن لوڈ کر کے بڑی اسانی کے ساتھ اپنے میسجز کو دنیا کی کسی بھی لینگویج میں ایزیلی ٹرانسلیٹ کر سکیں گے ذرا امیجن کریں اپ کو میسج اتا ہے عربی یا انگلش میں لیکن اپ کو دونوں ہی زبانیں نہیں اتی تو اپ اس فیچر کے انے کے بعد صرف ایک کلک کر کے اس میسج کو اردو میں پڑھ سکیں گے تو سمجھ لیں کہ یہ فیچر گلوبل کمیونیکیشن کو بہت ہی اسان کرنے والا ہے فری لانسنگ کلائنٹ کمیونیکیشن اور انٹرنیشنل چیٹ سب ایزی ہو جائے گا واٹس ایپ کے اندر ایک ایسا امیزنگ فیچر ا رہا ہے جس کے ذریعے اپ بڑی اسانی کے ساتھ یہ جان سکیں گے کہ اپ کی فون بک میں جتنے بھی نمبر سیو ہیں ان میں کون کون ان لائن ہے یعنی اپ کو گیس نہیں کرنا پڑے گا انتظار نہیں کرنا پڑے گا جو لوگ اپ کی فون بک میں لائیو ہوں گے اپ ان کے ساتھ ڈائریکٹ فورا چیٹ کر سکیں گے یہ فیچر خاص طور پر بزنس والوں کے لیے بہت ہی کمال کا رہے گا انہیں پتہ ہوگا ان کا کون سا کسٹمر لائیو ہے یا پھر کسٹمر کو پتہ ہوگا ہماری سپورٹ لائیو ہے کمیونیکیشن کا یہ نیا فیچر اپ کی واٹس ایپ چیٹ اور ایکسپیرینس کو پہلے سے زیادہ فاسٹ اور انسٹنٹ بنا دے گا کیونکہ اپ کو ہر لائیو بندہ اپ کی لسٹ میں ڈائریکٹ نظر ا جائے گا واٹس ایپ چینل کے اندر ایک بہت بڑی اپڈیٹ ا رہی ہے جس کا واٹس ایپ چینلز کے فالورز کو بڑی بے صبری سے انتظار تھا اور یہ فیچر ہے ریپلائی ٹو ایڈمن اٹ مینز کہ اب اپ نے جس بھی چینل کو فالو کیا ہوا ہے اس میں انے والی کسی بھی اپڈیٹ پھر چاہے ویڈیو ہے پکچر ہے ٹیکسٹ ہے اب اپ اس پر ری ایکشن کے ساتھ ساتھ بڑی اسانی کے ساتھ ریپلائی بھی کر سکیں گے یعنی اب چینل صرف براڈ کاسٹ نہیں رہیں گے بلکہ گیجمنٹ بھی پوسیبل ہو جائے گی ایڈمنز کا اپنے فالورز کے ساتھ کنیکشن اور بھی سٹرونگ ہو جائے گا اور واٹس ایپ چینل پہلے سے زیادہ یوزفل ہو جائیں گے ایک دھماکے دار خبر سن لیں کہ شاید واٹس ایپ اب فری نہ رہے بیسک نہیں پریمیم ورژن جی ہاں واٹس ایپ کا بیسک کے ساتھ ساتھ ایک پریمیم پلان انے والا ہے جس میں اپ کو کمال کے پریمیم فیچرز پریمیم تھیمز ایموجیز سکیورٹی فیچرز اور بہت کچھ نیا اور ایڈوانس دیکھنے کو ملے گا لیکن یہ سب کچھ بیسک میں نہیں ہوگا اس کے لیے اپ کو پریمیم پلان لینا پڑے گا تو اگر اپ واٹس ایپ کے پریمیم ممبر بننا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ کی سیٹنگ میں ایک نیا فیچر ا رہا ہے جوائن دی ویٹ لسٹ فار دی پریمیم پلان جیسے ہی اپ کو سیٹنگ میں یہ فیچر نظر ائے ویٹ لسٹ کو جوائن کر لیں اس کے بعد جیسے ہی واٹس ایپ کا پریمیم پلان لانچ ہوگا اپ کو نوٹیفکیشن ا جائے گا جب اپ واٹس ایپ اوپن کرتے ہیں تو واٹس ایپ کی جو باٹم لائن ہے اس میں یہ جو اپ کو ٹیبز نظر ا رہے ہیں کالز اپڈیٹس کمیونٹیز تو شاید اپ کمیونٹیز یوز ہی نہ کرتے ہوں کالز میں کبھی جاتے ہی نہ ہوں اور اپ چاہتے ہیں کہ اپ ان کی لوکیشن کو چینج کر سکیں تو اب ایسا پوسیبل ہونے جا رہا ہے واٹس ایپ کی سیٹنگ میں اپ کو ایک نیا اپشن نظر ائے گا ٹیبز کے نام سے جس میں اپ کو ہر ٹیب کے ساتھ یہ ڈبل لائن نظر ائے گی اس کو ہولڈ کر کے اپ اس کی لوکیشن کو ایزیلی ترتیب دے سکیں گے اپنی مرضی کے مطابق جو ٹیب اپ سب سے زیادہ یوز کرتے ہیں اپ اسے سب سے اوپر لے ائیں گے جسے سب سے کم یوز کرتے ہیں اسے سب سے نیچے لے ائیں گے یا پھر اپ لیفٹ ٹو رائٹ یا رائٹ ٹو لیفٹ اپنی مرضی کے مطابق ٹیبز کو سیٹ کر سکیں گے اور مزے کی بات یہاں پر اپ ٹیبز کو مزید ایڈ بھی کر سکیں گے اپ کو اویلیبل ٹیبز بھی نظر ائیں گے تو سمجھ لیں کہ انے والے دنوں میں واٹس ایپ اپ کے حساب سے چلنے والا ہے اگر اپ کے گھر میں واٹس ایپ اپ کے بچے بھی یوز کرتے ہیں تو واٹس ایپ میں انے والا یہ نیا فیچر اپ کے لیے بہت خاص ہے اور یہ نیا فیچر ہے پیرنٹ مینجرڈ اکاؤنٹس جس میں اپ والدین اپنے بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو مینج کر سکیں گے یعنی اپ یہ دیکھ سکیں گے وہ کس سے بات کر رہے ہیں واٹس ایپ کو کس سوچ کے ساتھ یوز کر رہے ہیں اور کہاں اپ کو انہیں کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے یہ فیچر بیسکلی سیفٹی کے لیے ہے تاکہ اپ کے بچے ان کنٹرولڈ انوائرمنٹ میں نہ چلے جائیں اور واٹس ایپ یہ فیچر صرف اس لیے لانچ کر رہا ہے کیونکہ واٹس ایپ نہ صرف چیٹ ایپ ہے بلکہ کمپلیٹ فیملی فرینڈلی پلیٹ فارم بھی ہے ہونیسٹلی یہ فیچر میرے حساب سے بہت ضروری تھا اور یہ بہت جلد اپ کو واٹس ایپ میں نظر ائے گا تو یہ تھے واٹس ایپ میں انے والے کچھ انتہائی امیزنگ یوز فل اور کمال کے فیچرز اب اپ کو ان میں کون سا فیچر سب سے زیادہ پسند ایا کمنٹس میں لازمی بتائیے گا اور کمنٹس میں اپ کو میرے واٹس ایپ چینل کا لنک بھی نظر ائے گا اسے لازمی فالو کریں جہاں پر اپ کو ویکلی پریمیم سٹف ملتا رہتا ہے تو اج کی اس ویڈیو میں اتنا ہی ویڈیو پسند ائی ہے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں چینل پر پہلی بار ائے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل ائیکن پہ کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام



