[0:02]سر موبائل فون ہے نا اپ کے پاس تو یقینا اس کے اندر گوگل بھی ہوگا اور اس کے اندر واٹس ایپ بھی ہوگا اور اپ شاید ڈیلی بیسز پہ ان دونوں چیزوں کو یوز بھی کرتے ہوں گے۔ اچھا سم ٹائم پتہ کیا ہوتا ہے کہ ہمیں کام کی سمجھ ہوتی ہے ہم اسے کر بھی سکتے ہوتے ہیں لیکن ہمیں کام کی ترتیب کا پتہ ہی نہیں ہوتا۔ جس وجہ سے ہم اس کام کو شروع نہیں کر پاتے اور ہماری کوئی پروگریس بھی نہیں ہوتی ہے۔ دیکھیں سر اپ کے ارد گرد نا بہت ساری اپرچونٹیز موجود ہوتی ہیں کچھ ان لائن ہیں کچھ اف لائن ہیں بٹ ہمیں جب تک ان کی سمجھ نہیں ہوگی ہم بھائی کسی کام میں سٹارٹن نہیں کر سکتے۔ سو اج کچھ ایسا ہی ہم ایکسپلور کرنے والے ہیں وقاس بڑ چینل پر نئے ہیں لائک سبسکرائب کر لیجئے گا اور ویڈیو کو لائک ابھی سے کر دینا ہے کیونکہ تین ایسی چیزیں اج کی اس ویڈیو میں اپ سیکھنے والے ہیں جو اپ کے لیے نئے راستے کھول سکتی ہیں۔ سب سے پہلی بات کہ فائور اپ ور کی جان چھوڑ دیں نئے بندے کو وہاں پہ کام لینا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ سیچوریشن کافی زیادہ وہاں پہ فیل کی جا رہی ہے۔ اپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے کمنٹ سیکشن میں بتائیے گا۔ نمبر ٹو کے اوپر بھائی میں اپ کو کام سکھاؤں گا اور تیسرے نمبر کے اوپر بتاؤں گا کہ اپ نے اپنی کلائنٹ ہنٹنگ کیسے کرنی ہے اپ نے کلائنٹ کہاں سے لینا ہے کیسے لینا ہے اور کلائنٹ کو پروسیڈ کیسے کرنا ہے۔ سو جناب ویڈیو کو لائک کر لیں اور ا جائیں سکرین پہ ہم پہلے کام کو سیکھ لیتے ہیں۔ لیں جناب اپ اپنے موبائل فون کو یوز کرنا چاہ رہے ہیں ویل اگر اپ اپنے لیپ ٹاپ کو یوز کرتے ہیں تو اس میں بھی کوئی دقت نہیں ہے۔ اپ نے کیا کرنا ہے جی گوگل جمنائی کو اوپن کر لینا ہے اور اس کے بعد ایک مین کام اپ کو سکھانے لگا ہوں اس چیز کو ذرا سمجھ لیجئے گا دھیان سے کہ اپ نے ایک پرومو جو ہے وہ پریپیئر کرنا ہے اپ نے پرومو کے اندر اپ کو کس طرح سے ایک پوسٹر کو پریپیئر کروانا ہے اور اس میں کیا کیا چیزیں ہونی چاہیے یہ سارا کچھ اپ نے اس کو بتا دینا ہے اور اس چیز سے ہیزیٹیٹ نہیں کرنا کہ بھائی اپ کی ورڈنگ کیسی ہے اپ اردو میں لکھ رہے ہیں یا انگلش میں جیسے ہم کسی دوست کو واٹس ایپ میں کوئی میسج کرتے ہیں اسی طرح سے اپ اس کو ایزیلی یہاں پہ لکھ سکتے ہیں۔ اور دین بھائی نیچے اپ دیکھیں گے کہ اپ کو یہ پرومو بنا کر دے دے گا۔ اب یہ پرومو میں کچھ چینجز بھی کرنے اپ کو پڑ سکتے ہیں یا پھر ایسے بھی ہو سکتا ہے کہ یہ پرومو اپ کے لیے بالکل ایکوریٹ ہو یہاں سے ہم کیا کر لیں گے جی کاپی کر لیں گے اور اس کے بعد ہم واپس ائیں گے اپنے گوگل جمنائی کے اندر اور یہاں پہ اپ نے اس کو پیسٹ کر دینا ہے ٹھیک ہے۔ ادھر موبائل فون میں اگر اپ کرتے ہیں تو ادھر بھی اپ اس طرح سے یہاں اس کو پیسٹ کر سکتے ہیں بٹ یہاں پہ جو ایک چیز اپ کو بتانے جا رہا ہوں نا اس کو بڑے دھیان سے سمجھیے گا۔ سب سے پہلے تو یہاں پہ اپ نے کریٹ امیج یعنی اس نینو بنانا کے اس فیچر کو ایکٹیویٹ کر لینا ہے۔ اب اس سے کیا ہوگا اسے پتہ چل گیا کہ بھائی میں نے یہاں پہ امیج کو کریٹ کرنا ہے۔ اور دوسری یہ کہ یہاں فاسٹ اپ کے پاس لکھا ہوا ہے اس کو اپ نے تھنکنگ یا پرو کے اندر جو ہے وہ کنورٹ کر لینا ہے۔ اب اس سے بینیفٹ یہ ہوگا کہ بھائی یہ اردو کے اندر مسٹیکس نہیں کرے گا اور اگر اپ اسے چینج نہیں کریں گے تو یہ غلطیاں کر سکتا ہے اردو رائٹنگ کے اندر ٹھیک ہو گیا۔ اب بھائی ہم نے کیا کرنا ہے یہاں اس کو گو اہڈ دینا ہے اور دیکھتے ہیں کہ گوگل جمنائی کس طرح کا امیج جو ہے وہ ہمارے لیے کریٹ کر کے دیتا ہے۔ اچھا کمپیریٹولی یہ فاسٹ کے اندر ٹائم تھوڑا کم لیتا ہے تھنکنگ اور پرو کے اندر ٹائم تھوڑا زیادہ لے رہا ہوتا ہے تو اپ اپنے ضرورت کے اکارڈنگلی دیکھ لیجئے گا کہ اپ کو کون سا سوٹ کرتا ہے۔ اور جناب اپ دیکھ سکتے ہیں جی اس نے ایک پوسٹر جو ہے وہ ہمیں بنا کر دیا ہے ہمارے پرامٹ کے اکارڈنگلی اس کے اندر لوگو بھی ہے اور یہاں پہ اس کا نیم بھی مینشنڈ ہے اور اس کے اکارڈنگلی تھیم بھی مینشن ہے اور اپ اردو بھی دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے باقاعدہ طور پہ اردو کو بھی ٹھیک لکھا ہوا ہے اور یہاں پہ ڈیٹیل ہم اپنے کلائنٹ کے اکارڈنگلی یا اپنی ضرورت کے اکارڈنگلی اس کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اور اس کی پریزنٹیشن اپ کے سامنے ہے اس کو اپ دیکھ سکتے ہیں۔ اب اس کے بعد اپ کو ایک پرومٹ اور دکھا دیتا ہوں کہ فوڈ کا بزنس ہے بھائی اس کے لیے اپ کیسے پرومٹ جنریٹ کر سکتے ہیں طریقہ کار وہی جو اوپر اپ کو سادے انداز میں بتایا تھا کہ اپ اس کو لکھ سکتے ہیں۔
[3:38]اور یہاں پہ اس نے کیا کیا جی ایک پرومو جو دیا اس کو ہم نے کاپی کیا۔ اگین اسی طرح سے یہاں پہ ہم نے پیسٹ کیا موڈ اپنے حساب سے سیٹ کیا اور اس کے بعد اس کو گو اہڈ دیا اس نے یہ بھی بنا دینا ہے ابھی۔ اور ساتھ ہی اپ کو ایک اور بزنس ہے جس کا نام ہے جی ریل اسٹیٹ بزنس اس کے اندر کیا ہوتا ہے جی بہت سارے اپ کو ایسے کلائنٹ مل سکتے ہیں جو اپ سے یہ کام کروا سکتے ہیں۔ اب انہیں نیت نئے جو ہے وہ پریزنٹیشن دینی ہوتی ہے۔ نئے نئے گھر لوگ بنواتے ہیں ان کو سیل اؤٹ کرتے ہیں اور کچھ خریدنے والے ہوتے ہیں تو ان تک انفارمیشن پہنچانے کے لیے ان کو ویولز پوسٹر بینر وغیرہ کریٹ کروانے ہوتے ہیں۔ سو اپ دیکھ سکتے ہیں جی یہاں پہ ہمارے پاس جو فوڈ کا بزنس تھا اس کے اکارڈنگلی ایک بینر جو ہے وہ بن کے ا چکا ہے اس کی پریزنٹیشن لک اپ کے سامنے ہے۔ ہم کیا کر رہے ہیں جی اے ائی کی سکل کو سیکھ رہے ہیں اور اسی کے اکارڈنگلی اپ بھائی جو اس کا بھی سیمپل وغیرہ یہاں پہ کریٹ کر سکتے ہیں۔ اب یہ تو اے ائی سے اپ نے ایک چیز جو ہے وہ بنوا لی اس کے اندر سم ٹائم ایڈیٹنگ بھی کرنی پڑ سکتی ہے اپ کو اس کے اندر کچھ چینجز بھی کرنی پڑ سکتی ہیں تو ان کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے وہ بھی ذرا سمجھ لیجئے اپ نے جناب گوگل میں انا ہے اور یہاں پہ کینوا کو سرچ کر لینا ہے کینوا ائی تھنک سو کہ ہماری لرننگ کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں سے ہم گرافک ڈیزائننگ جو ہے وہ بڑے اچھے انداز میں سیکھ سکتے ہیں اور اس کو پریکٹس کر سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ ابھی یہاں میں نے ٹیمپلیٹ کے اس سیگمنٹ کو چوز کر لیا ہے اور اگر اپ یہاں پہ دیکھیں تو نیچے فوڈ کے ٹریول کے مارکیٹنگ کے ٹیمپلیٹس جو ہے وہ گیون ہے اور یہاں کئی سارے مختلف ٹیمپلیٹس جو ہے وہ اپ کو دکھائی دے سکتے ہیں۔ اب میں یہاں پہ لکھتا ہوں جناب ریل اسٹیٹ فلائر جب میں نے یہاں پہ لکھ کے سرچ کیا تو اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کتنے سارے اپ کے پاس ٹیمپلیٹس ا چکے ہیں۔ ان کے اوپر پریکٹس کریں اور اپنی سکلز کو انہینس کریں ٹھیک ہے ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کو اپ فری میں یوٹیلائز کر سکتے ہیں اور کچھ اس میں پیڈ بھی ہوتے ہیں تو اپ کو یہاں سے پتہ چل جائے گا کہ بھائی یہ فری والے ہیں یا پیڈ والے ہیں ٹھیک ہو گیا۔ اب پریکٹس کرنے کے لیے کیا کرنا ہوتا ہے یہاں اپ کسٹمائز دس ٹیمپلیٹ کے اپشن کے اوپر جاتے ہیں تو یہ ایک نیا پیج جو ہے وہ اس طرح سے اپ کے سامنے اوپن کر دیتا ہے جہاں پہ کیا ہوتا ہے جی ساری ڈیٹیل اپ اپنے کلکس کے ساتھ اس کو چینج کر سکتے ہیں۔ نام چینج کر سکتے ہیں بیک گراؤنڈ پکچرز اور اس طرح سے ساری انفارمیشن ہم چینج کر سکتے ہیں اپنے اکارڈنگلی ان کو ایڈٹ کیا جا سکتا ہے۔ اب کچھ دیر پہلے جو ہم نے جمنائی کو پرامٹ دیا تھا ریل اسٹیٹ کے اکارڈنگلی اپ دیکھ سکتے ہیں کہ بھائی اس نے یہاں پہ کس طرح کا ایک بینر جو ہے وہ ہمیں بنا کر دیا ہے۔ ٹھیک ہے یہ پوسٹر ہے اپ یہاں پہ اس کو لے سکتے ہیں اور اس کو بھی کینوا کے اندر جا کے اپ ایڈٹ کر سکتے ہیں اور اس کو اپنے حساب سے اس میں کچھ چینجز کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں یا پھر پرامپٹ کے اندر بھی چینجز اپ چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ اب اس کا طریقہ کار کیا ہے جی یہاں پہ اپ نے کر لینا ہے اس کو سیو دیکھیں یہ بیسک چیزیں ہیں جو میں نے اپ کو بتائی ہیں۔ اگر اپ سمجھدار ہیں اپ اس کے اوپر کام کرتے ہیں ٹائم لگاتے ہیں محنت کرتے ہیں تو بھائی اپ اپنے اس سکل کو انہینس کر سکتے ہیں۔ اور یاد رکھیں انٹرنیٹ کی دنیا کے اندر سکل کے بغیر اپ کا جینا جو ہے وہ بہت مشکل ہوتا ہے۔ یعنی اپ کو بہت ٹف ٹائم مل سکتا ہے جب اپ کے پاس سکل نہیں ہے یا اچھی سکل نہیں ہے سو اپ نے کیا کرنا ہے بھائی ان ٹیمپلیٹس کے اوپر پریکٹس کرنی ہے اور اپنے انٹرسٹ کے اکارڈنگلی کوئی ایک ایسی چیز چوز کر لینی ہے جس میں بھائی اپ اچھا کام کر سکیں اور اپنے کلائنٹ کو اپ اپنے ساتھ زیادہ دیر تک روک سکیں۔ اب اگلا سٹیپ یہ ا جاتا ہے کہ بھائی ہم نے اپنے کلائنٹ کو یہ کام سینڈ کیسے کرنا ہے تو طریقہ کار بڑا سمپل ہے پوسٹر اپ نے بنا لیے تو اپ جناب کیا کریں گے جی واٹس ایپ کے اندر جو ہے وہ اپنے کلائنٹ کو سینڈ کر سکتے ہیں۔ کلائنٹ ائے گا کہاں سے اچھا ایک چیز مائنڈ میں رکھیے گا جو ٹولز ہوتے ہیں نا ان میں فری میں استعمال کے لیے کچھ کریڈٹس ٹوکنز وغیرہ ہمیں مل جاتے ہیں۔ اگر تو اپ کا یوز بہت زیادہ ہے بہت کمرشل ہے تو اس میں کیا ہو سکتا ہے بھائی اپ کو پھر اپنی ضرورت کے اکارڈنگلی پرو ویریٹ کی طرف جانا پڑ سکتا ہے۔ لیں جناب ائی ہوپ اپ نے چیزوں کو اچھے سے انڈرسٹینڈ کر لیا اپ کے مائنڈ میں سٹل کوئی کوسچن ہے تو وہ اپ پوچھ سکتے ہیں۔ اب یہاں ہم ویڈیو کے مین پارٹ کی طرف ہم ا جاتے ہیں کہ بھائی ہم اپنے لیے کلائنٹ کہاں سے لے سکتے ہیں۔ سر دیکھیں اپ کو کسی بھی فیلڈ میں جانا ہے یعنی اپ کو کسی بھی نیش کے اندر کام کرنا ہے چاہے وہ فوڈ کے اپ پوسٹر بنا رہے ہیں فوڈ کے ڈیزائن بنا رہے ہیں اپ سکولوں کے ریونٹ ڈیزائن بنا رہے ہیں یا پراپرٹی بزنسز کے اکارڈنگلی اپ کچھ ڈیزائننگ کر رہے ہیں تو اپ اپنی سوسائٹی میں دیکھ لیں اپ اپنے ارد گرد دیکھ لیں اپ کو بھائی یہ تینوں چیزیں الموسٹ ساری ہی سوسائٹی میں مل سکتی ہیں اپ اپنی گلی محلے میں دیکھ لیں اپنی سوسائٹی میں دیکھ لیں مین روڈ کے اوپر دیکھ لیں بازار چلے جائیں وہاں پہ دیکھ لیں کہ بھائی اپ نے کیا کرنا ہے ایسے لوگوں کو اپروچ کر لینا ہے خود سے بھائی کام اپ کا ہے اپ کو کلائنٹ چاہیے انہیں نہیں چاہیے اپ کو کام چاہیے تو اپ کیا کریں گے ان کے پاس خرابہ خرابہ چلے جائیے اور ان کو اپنے کام کے سیمپل دکھائیے کہ میں اس طرح کا اعلی کوالٹی کا کام کر سکتا ہوں اپ کے سیمپلز میں دم ہوگا تو بھائی وہ اپ کو کام دے بھی سکتے ہیں۔ اب دیکھیں یہاں پہ مزے کی بات کیا ہے کہ اپ کا کلائنٹ اپ کے سامنے بیٹھا ہوا ہے اپ کا وارڈ اف ماؤتھ ہے اپ کا کام ہے اپ کی کوالٹی ہے اپ نے اس کو امپریس کر لیا کام لے کے اپ گھر ائیں گے۔ اپ نے اس کو امپریس نہیں کیا اپ اس کو کام اپ کا اچھا نہیں لگا اپ کی کمیونیکیشن اچھی نہیں لگی تو بھائی کچھ بھی نہیں ملے گا اپ خالی وقت ضائع کر کے واپس ائیں گے۔ سو یہاں پہ میں دو باتیں اپ کو ایکسپلین کر رہا ہوں پہلی بات یہ کہ اپ نے اپنی کوالٹی کو سپر ایکسیلنٹ کر لینا ہے اور اس کے بعد اپنے سیمپلز پریپیئر کر لینے ہیں۔ اور سیمپل اپ کے اپنے ہونے چاہیے ایسا نہ ہو کہ بھائی ان سیمپلز کو اپ نے بنا تو لیا ہوا ہے کہیں سے پکڑ کے بنا لیا ہے یا کیسے بھی بنا لیا ہے بٹ اپ فردر اس طرح کا کریٹ نہیں کر پا رہے تو یہ مشکل ہو جائے گا۔ تو اپ نے جو اے ائی سے کام کرنا ہے اس کے پرومو اپنے پاس سنبھال لینے ہیں اب کلائنٹ کا جب کام اتا ہے تو اپ کیا کریں گے اس کے اندر اس کی لائنیں چینج کریں گے لائنیں چینج کرنے کے بعد اپ کیا کریں گے اس کے لیے کام کو پریپیئر کریں گے اس کے لیے پوسٹر کو ڈیزائنز کو اپ پریپیئر کریں گے اور بھائی اپ ان کو ڈیلیور کریں گے اب ڈیلیور کیسے کرنا دیٹس ویری امپورٹنٹ سمپل بھائی اپ واٹس ایپ یوز کرتے ہیں اپ کا کلائنٹ بھی یوز کرتا ہے اس کو سینڈ کریں اور ڈیلنگ الریڈی اپ نے خود سے کی ہوئی ہے اپ اس کو ایک دفعہ بائے فیس مل لیں اور اس کے بعد جو ہے وہ اپ اس سے کام لیتے جائیں اور اب یہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ بھائی کتنی دیر تک اپ کلائنٹ کو چلا سکتے ہیں
[9:20]آل ڈیپینڈ ان دا کسٹمر نیڈ اینڈ یور کوالٹی یور پروڈکشن یور انوویشن سو میرا جو اپنا ایکسپیرینس ہے کہ ایک گرافک ڈیزائنر اگر کوئی بندہ ہائر کر لیتا ہے نا چاہے وہ اے ائی کے ساتھ کام کر رہا ہو یا مینول کام کر رہا ہو تو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لمبے ٹائم تک اس کے ساتھ چلے سو اپ کو یہ والی کلائنٹ ہنٹنگ کیسے لگی ہے کمنٹ سیکشن میں اپ نے بتانا ہے کلائنٹ ہنٹنگ کا ایک اور بھی بہت یونیک اور زبردست طریقہ کار ہے اگر اپ وہ بھی چاہتے ہیں کمنٹ سیکشن میں مینشن کر دیجئے زیادہ کمنٹس ائیں گے تو اس کے لیے ڈیڈیکیٹڈ ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گا۔ اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے گا کچھ بھی پوچھنا ہو کمنٹس میں ٹائپ کر سکتے ہیں پوچھ سکتے ہیں ملتے ہیں اپ سے نیکسٹ ویڈیو کے ساتھ اللہ حافظ



