[0:00]3500 سال تک جینے والا انسان جس کا نام اوج بن انوق تھا۔ دنیا کا سب سے لمبا اور بڑا انسان تھا۔ جب وہ سمندر میں کھڑا ہوتا تو پانی اس کے ٹخنوں تک ہی اتا۔ وہ سمندر سے مچھلیاں پکڑتا اور سورج کی گرمی میں بھون کر کھا جاتا۔ اس کی پیدائش حضرت ادم علیہ السلام کے وقت میں ہوئی تھی۔ جب طوفان نوح ایا تو کشتی میں سوار لوگوں کے علاوہ بس اوج بن انق ہی اکیلا انسان تھا جو بچا رہا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جب حضرت نوح علیہ السلام کشتی بنا رہے تھے تو اس نے ملک شام سے ساگوان کی لکڑیاں لا کر دی تھیں۔ اس وجہ سے اللہ نے اسے طوفان نوح میں بھی محفوظ رکھا۔ حضرت ادم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسی علیہ السلام کے وقت تک یعنی پورے 3500 سال تک زندہ رہا۔ لیکن جیسے جیسے اس کا ظلم بڑھتا گیا اللہ کی طرف سے اسے سزا دینے کا حکم ایا۔ اخر کار حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھوں اس کی موت ہوئی۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

**🔥History Ka Sabse Bada Aur Ajeeb Insaan, जो 3500 साल तक ज़िंदा रहा!😨🌊🔥 – UNBELIEVABLE" || #shorts
Ruhani Hikayat
55s183 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


