[0:00]کہ آپ بل گیٹس کو یہ کہیں کہ سو دفعہ صبح پڑھا کرو لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ له الملک وله الحمد یحی ویمیت کہ وہی اللہ ہے جو زندگی دیتا ہے وہی اللہ ہے جو موت دیتا ہے۔ ڈارون کو نکالو اپنی کھوپڑی سے وهو علی کل شی قدیر اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ کامیابی کے اسباب میں ناکام کر دے، ناکامی کے اسباب میں کامیاب کیونکہ سائنسدان یہ بات بھی نہیں مانتے۔ تو وہ مان لے گا آپ کی بات کہے گا بھائی یہ ٹائم ویسٹنگ ہے یار بیٹھے ہوئے صبح لگے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ له الملک وله الحمد یحی ویمیت لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ له الملک وله الحمد و هو علی کل شی قدیر۔ سو دفعہ ہمارے نبی نے کیا فرمایا جو یہ تسبیح صبح سو دفعہ پڑھے گا اتنی نیکیاں اپنے اعمال میں جمع کرے گا کہ اس سے زیادہ نیکیاں اس دن وہی کر سکتا ہے جو اس سے بھی زیادہ دفعہ پڑھ لے کیوں اس میں آپ اپنے آپ کو بنانے والے کا غلام شو کر رہے ہو اور اپنی زبان سے اس کی وہ تعریفیں کر رہے ہو کہ دنیا میں کسی کے پاس ان تعریفوں کا ٹائم نہیں ہے

Sabse zyada Neki kamane wali Tasbeeh | Mufti Tariq Masood | #shorts
Islam Tube Urdu
1m 0s212 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


