[0:00]آج کی شب تو اندھی شب تھی۔ آج کدھر سے نکلا چاند۔[0:07]انشاء جی یہ اور نگر ہے اس بستی کی ریت یہی۔ سب کی اپنی اپنی انکھیں۔ سب کا اپنا اپنا چاند۔ چاند کسی کا ہو نہیں سکتا۔ چاند کسی کا ہوتا۔ چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے۔ اے میرے اچھے انشاء چاند۔