Thumbnail for Most beautiful Hmad 2025 - Dil Pe Kalme Ki zarb laga - Hafiz Hassan Anzar - Zaki Ahmed - Naat Sharif by Hafiz Hassan Anzar

Most beautiful Hmad 2025 - Dil Pe Kalme Ki zarb laga - Hafiz Hassan Anzar - Zaki Ahmed - Naat Sharif

Hafiz Hassan Anzar

9m 12s542 words~3 min read
Auto-Generated

[0:05]اللہ اللہ اللہ اللہ لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ یا اللہ یا رحمن یا رحیم و یا کریم یا اللہ یا رحمن یا رحیم و یا کریم ارفع و اعلی نام تیرا کن فیکون ہے کام تیرا ذکر ہے صبح و شام تیرا لا الہ الا اللہ سب کائنات کا خالق اللہ تیرا میرا مالک اللہ سب کائنات کا خالق اللہ تیرا میرا مالک اللہ سب کا رازق ایک خدا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ وہ تنہا کون ہے اللہ ہو اللہ بادشاہ وہ کون ہے اللہ ہو اللہ مہرباں وہ کون ہے اللہ ہو اللہ کیا اونچی شان ہے اللہ ہو اللہ اس کے سب نشان ہے اللہ ہو اللہ سب دلوں کی جان ہے اللہ ہو اللہ ساری دنیا کن سے بنائی پھولوں اور پھلوں سے سجائی ساری دنیا کن سے بنائی پھولوں اور پھلوں سے سجائی سب کچھ تیرا تو اس کا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ اس کا ہر دم ذکر کیا کر اپنی موت کی فکر کیا کر اس کا ہر دم ذکر کیا کر اپنی موت کی فکر کیا کر آخر تیرا مقام فنا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ ذکر تو صبح و شام کیا کر ہر وقت اس کا نام لیا کر ذکر تو صبح و شام کیا کر ہر وقت اس کا نام لیا کر اس کے نام میں کتنا مزہ لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ لا الہ کا ورد پیارا الا اللہ کا سمجھ اشارہ لا الہ کا ورد پیارا الا اللہ کا سمجھ اشارہ کوئی بھی نہیں ہے مشکل کشا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ یا اللہ یا رحمن یا رحیم و یا کریم یا اللہ یا رحمن یا رحیم و یا کریم ارفع و اعلی نام تیرا کن فیکون ہے کام تیرا ذکر ہے صبح و شام تیرا لا الہ الا اللہ دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ہے یہ دوا لا الہ الا اللہ وہ تنہا کون ہے اللہ ہو اللہ بادشاہ وہ کون ہے اللہ ہو اللہ مہرباں وہ کون ہے اللہ ہو اللہ کیا اونچی شان ہے اللہ ہو اللہ اس کے سب نشان ہے اللہ ہو اللہ سب دلوں کی جان ہے اللہ ہو اللہ اللہ ہو اللہ اللہ ہو اللہ

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript