[0:00]کیا تم یقین کرو گے کہ سلطان صلاح الدین ایوبی نے ایک ایسے قلعے کو فتح کیا جو زمین پر نہیں بلکہ ہوا میں معلق لگتا تھا اور اس کے چاروں طرف اتنی گہری کھائی تھی کہ وہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھا
[0:15]یہ شام کا مشہور قلعہ سیون تھا جس کے صلیبی کمانڈر کو یقین تھا کہ دنیا کی کوئی فوج اس گہری خندق کو پار نہیں کر سکتی
[0:25]وہ قلعے کی دیواروں پر کھڑے ہو کر مسلمانوں کا مذاق اڑاتے تھے لیکن سلطان نے وہ کیا جو انسانی عقل سے باہر تھا
[0:33]انہوں نے اپنے انجینئرز کو حکم دیا ہم نیچے سے نہیں اوپر سے حملہ کریں گے پھر تاریخ نے ایک ناممکن منظر دیکھا
[0:41]سلطان کے سپاہیوں نے اپنی بھاری بھرکم منجنیقیں رسیوں اور کندھوں کی مدد سے سامنے والے اونچے پہاڑ کی چوٹی پر چڑھا دیں
[0:50]جب دشمن نے صبح آ کھولی تو ان کے سروں کے اوپر پہاڑ کی چوٹی پر سلطان کی منجنیقیں نصب تھیں
[0:57]پھر سلطان نے اشارہ کیا اور بھاری پتھر نیچے سے اوپر نہیں بلکہ اوپر سے نیچے دشمن کے سروں پر برسائے گئے
[1:05]کشش ثقل کی وجہ سے ان پتھروں کی رفتار دگنی ہو گئی اور وہ قلعے کی چھتوں کو پھاڑتے ہوئے اندر جا گرے
[1:13]جو بلندی صلیبیوں کا غرور تھی سلطان نے اس سے بھی اونچی جگہ پر جا کر ان کا غرور توڑ دیا
[1:19]سلطان کی اس بلند سوچ اور ہمت کے لیے کمنٹ میں اللہ اکبر لکھیں اور شیئر کریں



