[0:00]السلام علیکم اج کی ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گا کہ اگر اپ کوئی کاروبار کر رہے ہیں یا نیا کاروبار سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں تو حکومت پنجاب نے ایک سکیم کا اغاز کیا ہوا ہے اسان کاروبار فنانس۔
[0:10]اس میں اپ قرض لے سکتے ہیں بغیر انٹرسٹ کے اور انویسٹ کر سکتے ہیں اپنے پرانے کاروبار میں یا نیا کاروبار سٹارٹ کر سکتے ہیں۔ سمپلی اس میں کچھ جو شرائط ہیں یا اس کی جو بھی کرائیٹیریا ہے ایلیجبلٹی کرائیٹیریا ہے وہ میں اپ کو بتا دیتا ہوں اس میں ایک ملین سے پانچ ملین تک لون دیا جا رہا ہے ٹائر ون میں اور ٹائر ٹو میں
[0:30]پانچ ملین سے 30 ملین تک کا لون دیا جا رہا ہے۔ اس میں سمپل اپ کو اپنی گارنٹی چاہیے اور اس میں بھی سیکورڈ کہہ رہا ہے اج ہم موسٹلی جو ہے وہ ٹائر ون پہ بات کریں گے جو کہ ایک ملین سے پانچ ملین تک کا اپ اس سے قرض لے سکتے ہیں۔ پرسنل گارنٹی اس میں اپ کو چاہیے اور یہ سمال انٹرپرائزز ہے جو کہ چھوٹے کاروبار کے لیے
[0:50]یا ری پیمنٹ جو ہے وہ منتھلی انسٹالمنٹ پہ ہوگی انٹرسٹ زیرو بتا رہا ہے اور اس کے بعد جو ہے وہ پانچ ایرز انکلودنگ پیریڈ اف دا سکس منتھ اگر اپ نیا کاروبار سٹارٹ کرتے ہیں تو سکس منتھ کے لیے اپ کو کوئی قسط ادا نہیں کرنی اور اگر اپ کا پہلے سے کاروبار ہے تو تین منتھ اپ کو کوئی قسط ادا نہیں کرنی۔
[1:08]اس کے علاوہ جو ٹائر ون میں ا جاتا ہے کہ پرسنل گارنٹیز جو پہلے میں اپ کو بتا چکا ہوں۔ ایلیجبلٹی پارٹیسیپیشن بائے دا بورر۔ تو اس میں بھی اپ یہ پڑھ سکتے ہیں کہ زیرو پرسنٹ ایکولٹی اف دا ٹائر ون اف دا کمرشل وہیکلز۔ ٹھیک ہے تو
[1:24]یہ ساری ڈیٹیلز ہیں اس کی انشورنس وغیرہ بھی کہہ رہا ہے لیکن اب ہم بات کر لیتے ہیں فیس کے بارے میں کہ پانچ ہزار روپیہ فیس ہے ٹائر ون کی اور دس ہزار ہے اس کی
[1:34]جو ٹائر ٹو کی یہ لون پروسیسنگ فیس ہے یہ نان ریفنڈیبل ہوتی ہے یہ اپ کو واپس نہیں ملے گی اگر اپ اس کو ادا کر دیں گے پرپز اف دا فائنچنگ تو یہاں پہ بھی اپ اس میں بھی یہ ساری ڈیٹیلز دی ہوئی ہیں اس کو بھی اپ پڑھ سکتے ہیں اگر سب پہ بات کریں تو ائی تھنک ویڈیو کافی لمبی ہو جائے گی۔
[1:53]یہ یہاں پہ بتا رہا ہے کہ ان بیفور دا ففتھ اف دا منتھ 15 تاریخ سے پہلے اپ کو انسٹالمنٹ جو ہے وہ پے کرنا ہوتی ہے یا ٹھیک ہے اس کے بعد اگر اپ بعد میں کرتے ہیں لیٹ کرتے ہیں تو اپ کو ایک سے ہزار روپیہ جو ہے وہ وہ فائن پڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔
[2:10]ٹھیک ہے اس کے بعد یہ اس کا ایلیجبلٹی کرائیٹیریا ا جاتا ہے کہ جس میں اپ کی ایج جو ہے وہ 25 سے 55 سال ہونی چاہیے اپ پنجاب کے رہائشی ہونے چاہیے۔ اس کے بعد بزنس لوکیشن وغیرہ اپ کی ہونی چاہیے اپ ایک کاروبار کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
[2:27]ای سی بی ائی کریڈی اپ کی جو کریڈٹ ہسٹری ہے وہ کلیئر ہونی چاہیے۔ مسٹ ہیو دا ویلڈ سی این ائی سی ہونا چاہیے۔ این ٹی این نمبر ہونا چاہیے این ٹی این نمبر سے مراد ہے کہ اپ فائلر وغیرہ ہوں تو اپ کو یہ جو ہے وہ ایزیلی لون مل جائے گا۔ اس میں یہ نیچے ا جاتا ہے کہ ٹائر ون میں 40 پرسنٹ اپ کی سیونگ ہونی چاہیے اگر اپ کی
[2:44]پے فار ایگزیمپل دو لاکھ ہے تو 40 پرسنٹ اپ کو سیو رکھنا ہوگا۔ ٹائر ٹو میں 50 پرسنٹ اپ کا سیو رکھنا ہوگا۔ بات کر لیتے ہیں کہ ہم نے اس میں اپلائی کیسے کرنا ہے تو اپلائی کرنے کا بھی طریقہ کار بڑا سمپل ہے یہ نیچے ایک لنک اپ کو نظر ا رہا ہے سمپل اپ نے اس پہ کلک کرنا ہے۔
[2:57]کلک کریں گے تو یہ ڈائریکٹلی اپ اس پیج پہ ا جائیں گے۔ یہاں پہ یہ جو وہاں پہ اپ کو ساری انفارمیشن مل گئی اور یہاں پہ اب اپ نے اپلائی کرنا ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے اپ نے لاگ ان میں جانا ہے اور لاگ ان میں اب اپ نے یہاں پہ اپنا
[3:13]شناختی کارڈ نمبر انٹر کرنا ہے پاسورڈ انٹر کرنا ہے لیکن اپ نے پہلے سے اس کا اکاؤنٹ نہیں بنایا ہوا تو ہم یہاں پہ جائیں گے رجسٹرڈ ناؤ ٹھیک ہے رجسٹرڈ ناؤ پہ جائیں گے تو اب ہمارے سامنے یہ کچھ جو ہے ایک فارم ا چکا ہے۔ اس میں سمپل سب سے پہلے اپ نے رجسٹر ہو جانا ہے جس میں اپ نے اپنی انفارمیشن دینی ہے جیسے کہ
[3:32]اپ کا سکیم ٹائپ ا جاتا ہے کہ ٹائر ون ٹائر ٹو یا جو بھی ہے وہ اپ نے درخواست شناختی کارڈ نمبر ا جاتا ہے اور شوہر والد کا نام ایپلیکنٹ سی این ائی سی نمبر ای میل ایڈریس وغیرہ یہ سب کچھ اپ نے انٹر کرنی ہے ایج وغیرہ وہ اپ کی ڈیٹیکٹ کر لے گا یہاں سے ایشونس ڈیٹ ایکسپائری ڈیٹ یہ سمپل انفارمیشن ہے وہ اپ نے دینی ہے اس میں کوئی مشکل بات نہیں ہے ایڈریس کے بارے میں انفارمیشن ہے این ٹی این نمبر جو اگر اپ فائلر ہیں تو اپ کا این ٹی این نمبر
[4:02]ہوگا ٹھیک ہے تو این ٹی این نمبر اپ نے یہاں پہ اٹھ ڈیجٹس کا یہ نمبر ہوتا ہے این ٹی این پہ بھی ویڈیو بنا چکا ہوں یا اپ میرے چینل پہ فائلر ہونے کا طریقہ بھی دیکھ سکتے ہیں تو فائلر ہونا چاہیے اپ کو فائلر ہوں گے تو تب اپ کو این ٹی این نمبر ایشو ہوگا۔
[4:15]ملکیت کے بارے میں بتا دینا ہے کہ اپ رینٹڈ رہتے ہیں یا اپ کی اپنی رہائش ہے۔ ٹھیک ہے اسی طرح سیاسی وغیرہ کے بارے میں پوچھ رہا ہے کہ کیا اپ سیاسی طور پر با اثر شخصیت ہیں۔ تو اس میں بھی اپ نے چوز کر لینا ہے یس یا نو یا اس کے بعد اپ نے پاسورڈ سیٹ کرنا ہے پاسورڈ سیٹ کرنے کے بعد اپ نے سمپل یہاں پہ یہ کیپچہ فل کرنا ہے اور رجسٹر کو دبانا ہے تو اب اب اپ کا اکاؤنٹ جو ہے وہ بن جائے گا۔
[4:41]رجسٹر ہو جائیں گے تو اپ کے سامنے یہ اپ کا پروفائل ا رہا ہے تو سب سے پہلے اپ نے قرض کی معلومات یہاں پہ انٹر کرنی ہے۔ جو کاروبار کا قیام ہے یا یہاں پہ ٹائر اپ نے سلیکٹ کر لینا ہے ٹائر ون میں لینا چاہتے ہیں یا ٹائر ٹو میں لینا چاہتے ہیں قرض کی مطلوبہ رقم اپ نے لکھ دینی ہے۔
[4:58]موبائل نمبر اپ نے انٹر کر دینا ہے اور اچھا یہ نیچے اپ کو ٹی ٹو کے بارے میں یہ دونوں سیکشن جو ہے وہ نظر ائیں گے۔
[5:04]نیکسٹ سیکشن میں اپ نے کاروبار کی تفصیلات پٹ کرنی ہے جیسا کہ اپ نیا کاروبار سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہاں پہ اپ نے اپنے کاروبار کا نیم لکھنا ہے یا پہلے سے کاروبار ہے تو اس کا نیم لکھ دینا ہے۔ یہاں پہ اپ نے کنٹیکٹ پرسن لکھنا ہے اور اس کے بعد کاروبار باری فون نمبر لکھنا ہے ای میل ایڈریس لکھنا ہے بزنس ایڈریس لکھنا ہے۔
[5:23]صوبہ اپ نے سلیکٹ کر لینا ہے ڈویژن اپ نے سلیکٹ کر لینی ہے اور تحصیل یہ سارا ایڈریس کے بارے میں انفارمیشن ہو گی تو یہ اپ نے یہاں پہ پٹ کر لینی ہے۔ اس کے بعد ا جاتا ہے کہ مالی تفصیلات کے پرپز اف دا فکیلٹی سہولت کا مقصد کیا ہے اس کے بعد بزنس نیچر کیا ہے جو اپ کی بزنس ہے وہ کس نوعیت کا کاروبار ہے اس کے بعد ا جاتا ہے بزنس سٹیٹس کہ وہ اس کا کیا حیثیت ہے۔
[5:47]ایکسپیریئنس لکھ دینا ہے اس کے بعد کرنٹ ایمپلائمنٹ سٹیٹس لکھ دینا ہے اور یہاں پہ اپ نے یہ بھی لکھنا ہے کہ کیا اپ کے نام پہ کوئی گاڑی رجسٹرڈ ہے تو اپ اپ کے نام پہ کوئی گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ اپ نے یہاں پہ لکھ دینی ہے۔ نیکسٹ فارم میں یہاں پہ اب اپ نے حوالہ جات دینے ہیں اپ نے دو حوالہ جات دینے ہیں جیسا کہ اپ نے دو ریفرنس ایڈ کرنے ہیں ان کے سی این ائی سی نمبر کا اپ کو ان کا شناختی کارڈ اپ نے سمپل اپنے پاس رکھ لینا ہے اپ کا بھائی ہے یا دوست ہے
[6:13]تو وہ اپ نے حوالہ جات دینے ہیں اس میں اپ نیم لکھیں گے اس کا موبائل نمبر لکھیں گے شناختی کارڈ کی تاریخ اور ایکسپائری اور ایشونس ڈیٹ اپ نے لکھ دینی ہے تو یہ حوالہ جات دونوں اپ نے پٹ کر دینے ہیں۔ اچھا یہاں پہ اپ نے کچھ ڈاکومنٹ جو ہے وہ اپلوڈ کرنے ہیں جیسے کہ یہاں پہ پوچھ رہا ہے کہ پاسپورٹ سائز تصویر سیلفی تو اس کا اپ نے سائز بھی کم رکھنا ہے جیسے کہ 200 کے بی اپ کوشش کریں تو یہ سپیسیفک سائز ہوگا جب اپ اس کو سلیکٹ کریں گے تو اپ کو بتا دیا جائے گا کہ یہ کوشش کریں کہ دو ایم بی یا 200 کے بی سے نیچے اپ نے سائز رکھنا ہے یہ تھوڑے سائز کی اپ پکچر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
[6:46]سی این ائی سی فرنٹ سائیڈ اپ نے اپلوڈ کرنی ہے اس کو سکین کر لیں کیمپ سکینر میں سکین کر لیں اور اس کو اپلوڈ کر دیں۔ اس طرح بیک سائیڈ اپ اس کی سکین کر کے اپلوڈ کر دیں۔ اور سی این ائی سی پارٹنرز ڈائریکٹر جو بھی شرکت دار ہیں یا ڈائریکٹر ہے یا ڈائریکٹرز کے ہوں گے شناختی کارڈ اپ کا کوئی اگر ہیں تو وہ اپ نے یہاں پہ پٹ کر دینے ہیں۔
[7:05]انفارمیشن دینے کے بعد اپ نے سمپلی فارم کو سبمٹ کر دینا ہے تو اب اپ کی ایپلیکیشن جو ہے وہ ریویو کے لیے چلی جائے گی اور اب اپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ لون کے لیے ایلیجیبل ہیں یا نہیں ہیں اپ کو لون مل سکتا ہے یا نہیں مل سکتا۔ تو اس طرح سے سمپل سے طریقے سے اپ جو ہے وہ اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اسان سا طریقہ ہے سمپل اپ اس ویب سائٹ پہ جائیں اسان کاروبار پی ائی ٹی بی اسان کاروبار لکھیں گے تو اپ اس پیج پہ چلے جائیں گے تو سمپل اپ اس میں جا کے اپلائی کر سکتے ہیں اپنے کاروبار کے لیے یا اپنے کاروبار کو سٹارٹ کرنے کے لیے یا اپنے کاروبار میں انویسٹ کرنے کے لیے امید کرتا ہوں اس ویڈیو سے اپ کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملا ہوگا جلدی اس ویڈیو کو لائک کر دیں چینل کو سبسکرائب کر دیں ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں تب تک کے لیے اللہ حافظ السلام علیکم



