[0:00]السلام علیکم ہم کوئی بھی ٹریڈ کرتے ہیں چاہے ہم سپاٹ ٹریڈنگ کریں، چاہے ہم فیوچر ٹریڈنگ کریں۔ جب ہم بگنر ہوتے ہیں تو ہمیں ایک پرابلم ہر صورت آتا ہے۔ وہ کیا آتا ہے کہ ہم نے اگر ٹریڈ لگائی ہے وہ پرافٹ میں گئی ہے، تو ہمیں پتہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ٹیک پرافٹ کہاں پہ کرنا ہے، اور الٹیمیٹلی رزلٹ کیا ہوتا ہے؟ پرافٹ میں جانے کے بعد دوبارہ سے ٹریڈ لاس میں آتی ہے، اور الٹیمیٹلی ہماری جو ٹریڈ ہے، وہ لاس میں کلوز ہوتی ہے. تو آج کی ویڈیو میں، میں آپ لوگوں کو یہی سکھانے کے لیے جا رہا ہوں کہ آپ چاہے فیوچر ہے، چاہے سپاٹ ہے، آپ اس میں کوئی بھی ٹریڈ لیں گے، آپ کبھی بھی اس کو لاس میں کلوز نہیں کریں گے. ٹھیک ہے، مینول بھی نہیں کریں گے، اٹومیٹکلی یہ ایسے ایک سیٹ اپ ہم بنا لیں گے کہ آپ کی ٹریڈ کبھی بھی لاس میں کلوز نہیں ہو گی. ٹھیک ہے، لاس سے پہلے ہی مطلب کہ یا تو ہمارے انٹری پوائنٹ پہ کلوز ہو جائے گی یا ہمارے میسو پرافٹ کے اندر کلوز ہو گی. اوکے ہو گیا، تو اس سیٹ اپ کو، اس میتھڈولوجی کو بڑے آسان لفظوں میں، بڑے آسان طریقے سے میں آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے جا رہا ہوں. اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کبھی بھی لائف کے اندر سپاٹ ٹریڈنگ کریں یا فیوچر ٹریڈ کریں، دونوں کے اندر آپ لوگوں نے کبھی بھی اپنی ٹریڈ کو لاس میں کلوز نہیں کرنا، اوکے. تو جو بگنر ہیں، جن کو اس بارے میں نہیں پتہ، نو پرابلم ان کو ڈسکرپشن میں لنک مل جائے گا رجسٹر کرنے کا، بائننس ایپلیکیشن کے اوپر. اگر آپ فیس بک پہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اوپر آپ لوگوں کو لنک مل جائے گا اس کے اوپر اکاؤنٹ بنانے کا، اکاؤنٹ بنائیں اور رجسٹر کریں اور اس کے بعد آپ کو دو انٹرفیس نظر آئیں گے سپاٹ کے اور فیوچر کے، وہی میں آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے جا رہا ہوں کہ کس طریقے سے آپ لوگوں نے سپاٹ میں اور فیوچر میں دونوں میں ٹریڈ لگانی ہے اور پرافٹ میں ہی کلوز کرنی ہے ہمیشہ. اوکے تو نیو کمرس پہلے جلدی سے اکاؤنٹ بنا کے ویریفائی کر لیں، اور جو نیو کمر نہیں ہیں، وہ یہاں سے ویڈیو کو آگے دھیان سے کنٹینیو کریں. تو بھائی یہاں پہ آپ لوگوں کو پہلے بتاتا چلوں کہ ہم نے نیو آفس بنایا ہے، بالکل نیو سیٹ اپ کیا ہے، بہت ہی خوبصورت اور ماشاءاللہ پیارا ورک زون بنایا ہے. انشاءاللہ آنے والی کسی ویڈیوز میں آپ لوگوں کو میں پورے اپنے آفس کا ٹور بھی کرواؤں گا. چلیں ابھی ہم آ جاتے ہیں موبائل اسکرین کے اوپر یہ ایزوم کر رہا ہوں میں کہ آپ لوگوں نے اکاؤنٹ بنا لیا ہے، ویریفائی کر لیا ہے، آپ لوگوں کے پاس یو ایس ڈی ٹی ہیں، آپ سپاٹ بھی کرنا چاہتے ہیں، آپ فیوچر بھی کرنا چاہتے ہیں، جو مرضی کرنا چاہتے ہیں. ہم آتے ہیں بائننس کے اوپر، میں دونوں طریقے آپ لوگوں کو بائننس کا بھی سکھا دیتا ہوں، فیوچر کا بھی سکھا دیتا ہوں. فار ایگزیمپل ہم سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں فیوچر کی. ٹھیک ہے، کیونکہ فیوچر کا زیادہ تر کیڑا ہوتا ہے تو فیوچر کی پہلے ہم بات کر لیتے ہیں. آپ لوگوں کو یہاں پہ موبائل کا انٹرفیس نظر آ رہا ہو گا اور فیوچرز میں آ کے میں ایتھیریم کو اوپن کر لیتا ہوں. فار ایگزیمپل یہاں پہ اگر آپ لوگ سمجھیں میں اس میں تھوڑا سا فنڈز بھی ٹرانسفر کر لوں اپنے فیوچر ویلٹ میں، یہاں پہ میں ٹرانسفر پہ آتا ہوں. یہاں پہ میں سپاٹ ٹو فیوچر کتنا کرتا ہوں؟ فار ایگزیمپل آپ لوگوں کو جسٹ سمجھانے کے لیے چھ سو ڈالر کر لیتا ہوں، ٹھیک ہے. چھ سو ڈالر کر لیا میں فیوچرز کے اندر آیا، اچھا سب سے پہلے ٹریڈ لگانے کا طریقہ کار. اب میرے پاس چھ سو ڈالر پڑا ہوا ہے نا میرے اس کے اندر فیوچر ویلٹ کے اندر چاہے چھ سو ڈالر ہو، چاہے ہنڈرڈ ڈالر ہو، چاہے ٹین ڈالر ہوں، چاہے ایک ہزار ہو، چاہے دس ہزار ہو، چاہے ایک لاکھ ہو، ہمیشہ ٹریڈ لینے کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے. پہلے طریقہ سمجھ لیں اس کے بعد اس کو میں مینج کرنا سکھاتا ہوں آپ لوگوں کو، سمپل آپ لوگوں نے 25% کی ٹریڈ لینی ہے. ٹھیک ہے، لیمٹ پہ بھی لے سکتے ہیں مارکیٹ پہ بھی، ابھی میں لیمٹ نہیں لگاتا، ٹائم زیادہ ضائع ہو جائے گا. تو میں آپ لوگوں کو مارکیٹ کے اوپر یہاں پہ لیمٹ کی جگہ مارکیٹ سلیکٹ کرتا ہوں اور جسٹ 25% کی میں یہاں پہ میرا دل کر رہا ہے کہ بھائی یہاں پہ میں شارٹ کر دیتا ہوں. اب آپ لوگوں نے تھوڑا سا ویٹ کرنا ہے، ٹھیک ہے، اب دیکھیں میں نے تو اچھی خاصی ہائی لیوریج لی ہوئی ہے، آپ لوگوں نے ہائی لیوریج نہیں لینی، ٹھیک ہے، آپ لوگوں نے لو لیوریج کے ساتھ ہی چلنا ہے. اب یہاں پہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ بھائی یہ کتنا پرافٹ ہو تو میں کلوز کروں، اور پرافٹ ہونے کے، زیادہ پرافٹ ہونے کے چکر میں میں کہتا ہوں جی کہ جانے دو، جانے دو، جانے دو. ہوتا کیا ہے الٹیمیٹلی کہ آپ کا پرافٹ میں جانے کے بعد مارکیٹ واپس آ جاتی ہے اور آپ لاس میں چلے جاتے ہیں، اور کبھی کبھار تو آپ لوگوں کا سٹاپ لاس یا لیکویڈیشن بھی ہٹ ہو جاتی ہے. ایسے ہی ہے نا لیکن اب ایسا نہیں ہونے والا، اب کیا ہو گا؟ اب یہاں پہ آپ لوگوں نے ایک چیز کو سمجھنا ہے. سپاٹ کا علیحدہ سمجھاتا ہوں، پریشان نہیں ہونا، بہت سارے لوگوں کے ذہن میں آ رہا ہو گا جی کہ ہم فیوچر نہیں کرتے، ہم سپاٹ کرتے ہیں تو اس بات، سپاٹ کی باری آئے گی، ٹھیک ہے، ٹینشن نہیں لینی. اچھا اب یہاں پہ دیکھو ایتھیریم کی پرائس کیا چل رہی ہے. ہاں، پہلے ٹریڈ ہم نے 25% کی لی تھی، اگر یہ 1930 سے چلا جاتا ہے 1935 کے اوپر تو میں پھر کیا کروں گا؟ یہاں پہ تھوڑی سی 5% کی دوبارہ سے شارٹ اوپن کروں گا. چلیں میں یہیں پہ کر کے دکھا دیتا ہوں آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے تاکہ یہاں پہ دیکھو میری جو اینٹری پرائس ہے نا 2928.98 ہے۔ ٹھیک ہے، 1928.98 ہے تو یہاں پہ دیکھیں تھوڑی سی مارکیٹ میرے اگینسٹ چلی گئی تو میں یہاں پہ شارٹ اوپن کر کے تو یہاں پہ دیکھیں 1929.57 ہو گئی، ٹھیک ہے. تو مطلب کیا ہوا اس طریقے سے میں اپنی تھوڑی تھوڑی ٹریڈ کی ایوریج بھی اچھی کر لیتا ہوں. اگر میں نے شروع میں ہی یہاں پہ 50% یا 70% یا 100% کی ٹریڈ لے لی ہے، تو بھائی میرے پاس دوبارہ ایوریج اچھی کرنے کے بھی کوئی امکانات نہیں ہیں. اور دوسرا یہ ہے کہ بھائی جان یہ فل لینے سے میری جو لیوریج لیکویڈیشن ہے، وہ بہت کلوز آجائے گی. ابھی دیکھیں میری لیکویڈیشن بہت دور ہے، جبکہ میں نے 30x لیا ہوا ہے، اور میری کتنی ہے لیکویڈیشن 2145 پہ جا کے میری لیکویڈیشن ہے. ٹھیک ہے، تو اس لیے میں پریشان نہیں ہو رہا، اوکے، چلیں اب آئیں ہم اس سٹریٹجی کی طرف. یہاں پہ آپ لوگوں کو تین چیزیں نظر آ رہی ہوں گی، ایک لیوریج، ایک ٹی پی ایس ایل اور ایک کلوز. کلوز کو کریں گے اسی پرافٹ کے ساتھ مارکیٹ مطلب کہ آپ لوگوں کے مارکیٹ پرائس پہ کلوز ہو جائے گی، ٹھیک ہے، ہم نے نہیں کرنا. ہم نے لیوریج بھی نہیں بڑھانی، ہم نے ٹی پی ایس ایل کے اوپر کلک کرنا ہے، یہاں پہ آپ لوگ دیکھیں تو تین آپشن ہیں، ٹی پی ایس ایل، پوزیشن ٹی پی ایس ایل اور اس کے بعد ٹریلنگ سٹاپ ٹی پی ایس ایل، ٹھیک ہے، ٹریلنگ سٹاپ ٹی پی ایس ایل بھی کہہ سکتے ہیں یا ٹریلنگ سٹاپ بھی کہہ سکتے ہیں، ٹھیک ہے. اب بڑے دھیان سے آپ لوگوں نے میری بات سنی ہے، ٹریلنگ سٹاپ میں ہوتا کیا ہے؟ مطلب یہ کہ میں کہتا ہوں کہ مارکیٹ میں نے شارٹ کیا ہے نا یہاں پہ آپ لوگوں کو ساتھ ساتھ اس کے ساتھ ساتھ سمجھاؤ. میں نے یہاں سے مارکیٹ کو شارٹ کیا ہے، مطلب کہ نیچے آرہی ہے، نیچے آرہی ہے، نیچے آرہی ہے. اب میں کہتا ہوں کہ بھائی یہ 1920 تک جب آجائے گی نا، 1920 تک آجائے یا 1922 تک آجائے یا 1923 تک آجائے تو وہاں پہ ایک لاک لگا دو، کیا کر دو؟ ایک لاک لگا دو کہ اگر مارکیٹ واپس آجاتی ہے. مطلب یہ ابھی شارٹ کیا ہے نا مارکیٹ اوپر جانے لگ جاتی ہے تو بھائی میرے اینٹری پوائنٹ پہ میں ایگزٹ ہو جاؤں، ٹھیک ہے، مجھے لاس نہ ہو. لیکن اگر یہ مارکیٹ نیچے جاتی ہے تو بھائی اس کو جانے دو، جتنی مرضی جاتی ہے جانے دو لیکن جیسے ہی جہاں سے ہی تھوڑا سا باؤنس بیک آئے گا، میرا وہاں پہ ایگزٹ ہو جائے. مطلب یہ 1923 پہ ہے یہ 1913 پہ چلی جائے، یہ 1890 پہ چلی جائے، یہ 1850 پہ چلی جائے. نو پرابلم میرا پرافٹ بننے دو لیکن جیسے ہی یہ 1850 سے واپس آئے کتنی؟ ٹوٹل 0.2%، ٹوٹل 0.3%. اب ایتھیریم کا 2000 پرائس ہے تو 0.2% کا مطلب ہے 4$. ٹھیک ہے، 0.2% کا مطلب ہے 4$ اور اب یہ میری اینٹری پرائس سے 4$ نیچے ہے، پرافٹ میں ہے، ٹھیک ہے. تو اب میں یہاں پہ آسانی سے لگا سکتا ہوں، ٹھیک ہے، تو مطلب کیا کہ جیسے ہی 0.2% مطلب کہ 4$ کسی بھی ایریے سے واپس آنے لگے، کسی بھی ایریے سے چاہے 1850 سے چاہے 1830 سے چاہے 1750 سے، کہیں سے بھی جب یہ باؤنس بیک کرے اور 4$ تک واپس آئے، میری ٹریڈ کلوز کر دو وہاں پہ جتنا مرضی پرافٹ ہے. سمجھ آئی، چلیں ابھی میں آپ لوگوں کو لگا کے دکھاتا ہوں، یہاں پہ آتے ہیں، ٹریلنگ سٹاپ میں جاتے ہیں، اس کو میں 0.2 رکھ سکتے ہیں، 0.3 رکھ سکتے ہیں، 1% رکھ سکتے ہیں تو میں زیادہ تر رکھتا ہوں 0.2 اور یہ 100%. اب یہاں پہ ایکٹیویشن پرائس، کس پرائس پہ یہ ایکٹیو ہو؟ میں کر دیتا ہوں 1922. ٹھیک ہے، کنفرم کر دیا. آرڈر ریجیکٹڈ، اچھا یہ 1922 سے نیچے آ چکا ہے، 13 پہ آ گیا، اوہو اچھا پرافٹ آ گیا. چلیں یہاں پہ آتے ہیں، میں اس کو کر دیتا ہوں 0.2 اور یہاں پہ ایکٹیویشن پرائس کر دیتا ہوں 1912, ٹھیک ہے. اب دیکھیں، یہ جب تک نیچے جاتا رہے گا، جاتا رہے گا، جتنا مجھے پرافٹ ہونا ہے ہونا ہے. کب یہ چیز ایکٹیو ہو گی جب مارکیٹ جائے گی، 1912 پہ جائے گی نا تو یہ میرا مطلب کہ سیٹ اپ جو میں نے بنایا ہے یہ ٹریگر ہو جائے گا، یہ ایکٹیو ہو جائے گا 1912 کے اوپر. اب 1912 سے اگر نیچے جاتا ہے، جانے دو، جتنا مرضی نیچے جاتا ہے پرافٹ بناتا ہے، بنانے دو. اگر ہو سکتا ہے 1912 سے ہی باؤنس بیک ہو جائے، ہو سکتا ہے 1912 کی بجائے 1850 سے باؤنس بیک ہو جائے. کہیں سے بھی باؤنس بیک ہو جائے، جہاں سے بھی یہ باؤنس بیک ہو گی 0.2% کا باؤنس بیک آیا، وہیں پہ میرا ٹریڈ کلوز کھلی ولی، پرافٹ بک.
[10:18]لیکن اب یہاں پہ مجھے اتنی تسلی ہو چکی ہے، اتنی مجھے تسلی ہو چکی ہے کہ میرے اینٹری پوائنٹ تک میں دوبارہ نہیں جاؤں گا. میں ٹریڈ ہمیشہ پرافٹ میں ہی کلوز کروں گا، اب میں لاس میں کلوز کرنے والا نہیں ہوں، کیوں؟ اٹومیٹکلی میرا سیٹ اپ ہی ایسا بن چکا ہے. ٹھیک ہے، یہ ہوتا ہے ٹریلنگ سٹاپ مینجمنٹ، اس سے آپ کا ٹریڈ کبھی بھی لاس میں کلوز نہیں ہوتا. ہاں یہ بات یاد رکھیں فار ایگزیمپل میں نے 1930 کے اوپر شارٹ کھولا اور میں نے 0.2 لگانا ہے مطلب کہ 4$ کا میں نے لگانا ہے ٹریلنگ سٹاپ. 0.2 تو کم سے کم آپ لوگوں نے ویٹ کرنا ہے کہ جتنا آپ لوگوں نے ٹریلنگ سٹاپ لگانا ہے، اتنا آپ لوگوں کو پہلے پرافٹ ہو چکا ہو، ٹھیک ہے. فار ایگزیمپل 1930 کے اوپر میں نے شارٹ کھولا تو 1929 کے اوپر میں ٹریلنگ سٹاپ نہیں لگا سکتا 0.2% کا. اب وہ تو 4$ باؤنس بیک کرے گا تو وہ تو 1933 پہ جا کے کلوز کرے گا تو کیا ہو جائے گا؟ 3$ کا لاس ہو جائے گا. تو آپ لوگوں نے پہلے وہ 4$ جتنے بھی ڈالر کا آپ لوگوں نے پرسنٹیج کا ٹریلنگ سٹاپ لگانا ہے، اتنا آپ لوگوں کو ائیڈیا ہونا چاہیے. دیکھیں میری ٹریڈ آپ لوگوں سے بات کرتے کرتے کلوز ہو گئی 1923 کے اوپر، یہاں پہ ٹریڈ سیکشن میں آئیں، نو ٹریڈ، یہاں پہ میں آتا ہوں پوزیشن ہسٹری کے اندر. ٹھیک ہے، 12$ پرافٹ میں کلوز ہو گئی. اگر میں یہ کام نہ کرتا تو مارکیٹ باؤنس بیک ہو کے واپس آجاتی تو ظاہر سی بات ہے میری ٹریڈ بھی لاس میں کلوز ہونی تھی. لیکن آپ لوگوں سے بات کرتے کرتے میری ٹریڈ پرافٹ میں ہی کلوز ہو گئی، اوکے. 23 پہ کلوز ہوئی تھی ابھی دیکھیں 25 ہو گیا 26 ہو جائے میری بلا سے جائے جو مرضی ہو. اوکے یہ تھا فیوچر کے اندر اپنا پرافٹ مینٹین کرنا، اوکے. اب آتے ہیں ہم سپاٹ کے اندر کہ سپاٹ کے اندر ہم کس طریقے سے اس کو مینٹین کریں گے. چلیں اب ہم سیم سنیریو دیکھ لیتے ہیں کہ سپاٹ کے اندر یہ سارا سنیریو کیسے ورک آؤٹ کرتا ہے، ٹھیک ہے. یہاں پہ میں ذرا اوپن کرتا ہوں ایتھیریم کو ہی اوپن کر لیتا ہوں، کیونکہ پہلے آلریڈی آپ لوگوں کو ایتھیریم سمجھایا ہے تو ایتھیریم پہ ہی آ جاتے ہیں، یہ دیکھیں، اچھا اب یہاں پہ نا فیوچر والا دیکھیں گے اگر فیوچر والا ہم نے وہ 0.2 کی جگہ 0.3 رکھا ہوتا یا 0.4 رکھا ہوتا تو ابھی ہم اس پرافٹ کا حصہ بھی ہوتے. لیکن اس میں تھوڑا سا رسک ہوتا ہے کہ بھائی جان یہ نہ ہو کہ مارکیٹ ریکوری کر جاتی ہے اور اوپر جا کے وہ 0.4 لگتا تو ایسی کی تیسی ہو جاتی. ٹھیک ہے، تو اس لیے جب بڑا پرافٹ ہو جائے پھر بھی آپ ٹریلنگ سٹاپ کھول سکتے ہیں. تو یہ آپ لوگوں کو اور زیادہ بڑا پرافٹ نکال کے دے گا یا مینجمنٹ کے لیے آپ لوگوں کو ٹریلنگ سٹاپ کی سمجھ آ چکی ہو گی کہ ہم نے اور جو کچھ ہو جائے لاس میں کلوز نہیں کرنا، کیوں؟ کیونکہ اکارڈنگ ٹو می جب آپ کا کرپٹو مارکیٹ کے اندر پرافٹ بنانا 20% امپورٹنٹ ہے. 80% امپورٹنٹ آپ لوگوں کا اپنا کیپیٹل کو سیو کرنا ہے، ٹھیک ہے. چلیں آئیں اب آتے ہیں ہم سپاٹ کے سنیریو میں، یہ کونسا ہے؟ یہ سپاٹ ہی ہے، ٹھیک ہے. اور فار ایگزیمپل میں مارکیٹ پرائس کے اوپر ہی آپ لوگوں کے لیے بائے کر لیتا ہوں ایتھیریم کتنے کا؟ 552$ ہے نا اس کو راؤنڈ فگر میں کرتے ہیں، 600$ میں کر دیتا ہوں. 600$ میں میں نے ایتھیریم بائے کر لیا، ٹھیک ہے، مارکیٹ پرائس پہ ہی بائے ہو گیا. اکاؤنٹس میں آتا ہوں یہاں پہ سپاٹ میں اس کو ریفریش کرتے ہیں تو ابھی ہمارے پاس ایتھیریم آجائے گا، ٹھیک ہے، یہ یہ دیکھو یہ ایتھیریم پڑا ہوا ہے ہمارے پاس، اچھا. اب آتے ہیں اس جگہ پہ، اور ایتھیریم کو سیل کرنے کے چکر میں آتے ہیں. ٹھیک ہے، اب جب ہم اس کو سیل کر رہے ہیں نا تو یہاں پہ دیکھیں مارکیٹ ہے، اس کے اوپر کلک کریں، لیمٹ، مارکیٹ، سٹاپ مارکیٹ، نیچے آ رہا ہے ٹریلنگ سٹاپ، ٹریلنگ سٹاپ کے اوپر ہم نے کر دیا کلک. اب یہاں پہ سیم وہی چیز ہے، سیم وہی طریقہ ہے، یہاں پہ ہم نے دینی ہے پرسنٹیج میں دے دیتا ہوں یہاں پہ 0.2%. اور سپاٹ کے اندر نا اس کے اندر ایک فیچر ایکسٹرا ہے جو آپ لوگوں کو مزید سیو کرتا ہے، ٹھیک ہے. اس میں کون سا ایکسٹرا فیچر ہے؟ اس میں ایک مینول سٹاپ لاس بھی ہے اس کے اندر موجود ہے. آسان لفظوں میں سمجھیں، ایتھیریم ہے 2000 پہ، ٹھیک ہے، ابھی اس کو چھوڑ دیں، ایتھیریم ہے 2000 پہ میں نے بائے کر لیا سپاٹ کے اندر. اوپر جائے گا تو میرا ٹریلنگ سٹاپ اس کو سٹاپ لاس اوپر کرتا جائے گا، کرتا جائے گا، کرتا جائے گا، ٹھیک ہے. لیکن میں نے 2000 پہ اگر ایتھیریم لے لیا، اور وہ اوپر جانے کی بجائے وہیں سے نیچے آ گیا پھر، میرا تو وہ ٹریلنگ سٹاپ والی وہ جو میں نے اس کو ایک لیمٹ بتائی تھی، اس کو اس نے ٹچ ہی نہیں کیا. ایک دم سے جیسے میں نے بائے کر دیا نیچے آ گیا تو پھر کیا کریں گے؟ یہ بھی تو آپشن موجود ہے نا سپاٹ کے اندر، تو بھائی جان وہ آپ لوگوں نے کیا کرنی ہے؟ جیسے یہ دیکھیں میں نے بائے کیا تھا. یہاں پہ آ کے میں اس کو ابھی ٹریلنگ سٹاپ لاس نہیں، سادہ سٹاپ لاس اس کو یہاں پہ دوں گا کہ ہو سکتا ہے جہاں پہ میں نے بائے کیا وہیں سے نیچے گر گیا تو پھر میں کیا کروں گا؟ ٹھیک ہے، تو یہاں پہ میں اس کو مینول سٹاپ لاس ایک دے رہا ہوں 1910 کا فار ایگزیمپل. ٹھیک ہے کہ اگر جہاں پہ بائے کیا وہیں سے نیچے آ گیا تو پھر 1910 پہ کلوز ہو جائے میرا زیادہ لاس نہ ہو. اوپر جانے کے چکر میں 0.2 دے دیا میں نے کہ جتنا اوپر جاتا ہے جاتا جائے بس 0.2 جیسے ہی نیچے آئے ختم ہو جائے. یہاں پہ ایتھیریم کی اماؤنٹ کتنی؟ ساری جتنی میں نے لی ہوئی ہے، ایکٹیویشن پرائس، ایکٹیویشن پرائس میں کتنے پہ کر دیتا ہوں اس کو 1925 پہ کر دیتا ہوں. اب 1925 یہ جیسے ہی ہٹ کرے گا میرا یہ سیٹ اپ ایکٹیو ہو جائے گا، ٹھیک ہے. میں سیل ایتھیریم پہ کلک کرتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں یہ آپ لوگوں کو کچھ سمجھا رہا ہے، سمجھا کیا رہا ہے کہ ایکٹیویشن پرائس ہے 1925. 1925 پہ جب جائے گا تو میرا یہ سیٹ اپ ایکٹیو ہو جائے گا 1925 سے جیسے ہی 0.2 نیچے آئے گا تو میرا سیل ہو جائے گا، یا 1925 سے اوپر جتنا جائے گا جانے دو. جہاں پہ بھی جا کے یہ 0.2 نیچے آیا وہاں پہ جا کے یہ سیل ہو جائے گا اور میرا پرافٹ بک ہو جائے گا. دوسرا کیس میں نے جہاں پہ لیا ہے اسی سے ہی اگر نیچے آ جاتا ہے تو بھائی کہاں پہ آ کے 1910 کے اوپر میرا سٹاپ لاس ہٹ ہو جائے گا. ٹھیک ہے، اس طریقے سے آپ لوگوں کا سپاٹ کے اندر یہ بڑی اچھی آپشن ہے ایک لیمٹ مینول سٹاپ لاس کی بھی ہے کہ آپ لوگوں کا لاس بھی کم ہو رہا ہے. مطلب کہ اگر بہت نیچے 1800 پہ چلا جائے تو پھر آپ کا پروگرام تو بڑھ گیا، ٹھیک ہے، تو اس طریقے سے کیونکہ اس میں شارٹ تو نہیں کھول سکتے نا سپاٹ کے اندر. یہ تو فیوچر کے اندر آپشن ہے کہ آپ لانگ بھی کھول سکتے ہو، شارٹ بھی کھول سکتے ہو، ہیج بھی کر سکتے ہو، اس کے اندر تو یہ کوئی ہیجنگ والا سین نہیں ہے سپاٹ کے اندر. تو اب ہم اس کو کر رہے ہیں کنفرم، جیسے ہی کنفرم کیا اب میرا بالکل ٹریڈ جو ہے وہ مینجڈ ہے. مینجڈ کا مطلب نیچے آ گیا خدانخواستہ میں سویا ہوا ہوں تو 1910 پہ کلوز، ایک بار یہ 1925 کو ٹچ کر گیا اور وہ ایکٹیو ہو گیا تو بھائی میں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ کبھی بھی میرا ٹریڈ جو ہے وہ لاس میں کلوز ہو. کیوں 1925 سے بھی اگر خدانخواستہ اسی کو ٹچ کرتے ایکٹیو کرتے ہی نیچے آ جاتا ہے تو جیسے ہی 4$ نیچے آئے گا میری تو 1919 پہ بائنگ ہے نا تو یہ 1921 پہ سیل ہو جائے گا. اگر 1925 سے یہ اوپر چلا گیا تو جتنا اوپر جاتا جائے گا میرا سٹاپ لاس اٹومیٹکلی اوپر ہوتا جائے گا. اس طریقے سے آپ لوگ سپاٹ میں فیوچر میں اپنے ٹریڈ کو ایسے مینج کر سکتے ہیں کہ کبھی بھی آپ اس کو لاس میں کلوز نہ کریں. ہوپ سو آپ لوگوں کو بات سمجھ آئی ہو گی پھر بھی ہو سکتا ہے کچھ نیو کمرس کی کنفیوژنز ہوں، پرابلمز ہوں، کمنٹ سیکشن آپ لوگوں کے لیے اوپن ہے. وہاں پہ آپ لوگ کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں، آنے والی ویڈیوز میں آپ لوگوں کے لیے وہ میں انشاءاللہ کور کر دوں گا. اور ہاں، آپ لوگوں کے لیے ایک بالکل فری اف کاسٹ ایک پوری سیریز کرپٹو کی سیریز بیسک سے لے کے جس کو کرپٹو کی C کا بھی نہیں پتہ نا اس کے لیے بالکل بیسک سے لے کے ایڈوانس لیول تک فری اف کاسٹ ایک سیریز بنا رہا ہوں. جو کہ ہمارا ایک اور چینل ہے بلیک کرپٹو، اینڈ سکرین پہ اس کی ایک ویڈیو دے دوں گا، وہاں پہ انشاءاللہ بہت جلد آپ لوگوں کو مل جائے گا.



