[0:05]پیارے نبی جی پیارے نبی پیارے نبی جی پیارے نبی دو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں تو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں کسی بھی وہ جنگ میں نہیں ڈگمگائے زخم جس قدر اپنی جاں پر اٹھائے کیے دانت قربان اور مسکرائے وہ سب سے بہادر ہمارے نبی ہیں دو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں صلی علی نبی نبی نبی نبی صلی علی نبی نبی گناہوں کے ڈر سے پشیمان سارے بھلا کون اس روز رب کو پکارے منائیں گے اللہ کو آقا ہمارے وہ شفیع محشر ہمارے نبی ہیں تو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں نبی سے محبت خدا سے محبت نبی کی اطاعت خدا کی اطاعت وہ دونوں جہانوں کی خاطر ہے رحمت وہ حاشر و مبشر ہمارے نبی ہیں تو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں صلی علی نبی نبی نبی نبی صلی علی نبی نبی اگر ہاتھ میں چاند سورج بھی رکھ دو نہیں میں بھلا پاؤں گا اپنے رب کو کہا میرے آقا نے ایک روز سب کو وفا کا سمندر ہمارے نبی ہیں تو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں کبھی ان کا دیدار ہو گا میسر کبھی ساتھ بیٹھیں گے جنت میں صفدر کبھی تو بجھائیں گے پیاس اپنی آخر وہ ساقی کوثر ہمارے نبی ہیں تو عالم کے سرور ہمارے نبی ہیں عظیم اور برتر ہمارے نبی ہیں صلی علی نبی نبی نبی نبی صلی علی نبی نبی

Most Beautiful Naat 2026 | Do Alam Ke Sarwar Humare Nabi ﷺ | Syed Wali Ullah | Saut Studio
Saut Studio
3m 39s265 words~2 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


