Thumbnail for Wazaif Or Tasbeeh 💞 | Engineer Muhammad Ali Mirza | #ytshorts #short by Right Path  [ UF]

Wazaif Or Tasbeeh 💞 | Engineer Muhammad Ali Mirza | #ytshorts #short

Right Path [ UF]

56s295 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:00]اسی طریقے سے اپ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین یا حسبنا اللہ و نعم الوکیل یا حی یا قیوم برحمتک جو بھی وظیفے پڑھے نا ایک دفعہ ان وظیفوں کو جب اپ الگ سے دعا مانگ رہے ہوں
[0:11]اس وقت اس کو اپ اپنی زبان میں بھی دہرائیں۔ اور اس کے لیے کوئی تسبیح نہیں کھینچنے کی ضرورت کہ اپ نے اتنے 100 دفعہ پڑھنا ہے۔ تسبیح تو ویسے ٹھیک ہے وہ اپ استعمال کر سکتے ہیں۔
[0:31]جنبت والے چیپٹر میں ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے اور جو قران میں بھی دعائیں یا اذکار ائی ہیں نا جب اپ حالت جنبت میں بھی اس کو کریں گے نا تو اس پہ قران کا حکم نہیں لگے گا۔
[0:47]سبحان اللہ بھی تو قران ہے الحمدللہ بھی تو یہ اذکار جو ہیں نا جب اپ اذکار کی نیت سے پڑھ رہے ہوں گے قران نہیں شمار ہوں گے ذکر شمار ہوں گے اور اس کے لیے نہ وضو پروٹوکول ہے
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اسی طریقے سے اپ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین یا حسبنا اللہ و نعم الوکیل یا حی یا قیوم برحمتک جو بھی وظیفے پڑھے نا ایک دفعہ ان وظیفوں کو جب اپ الگ سے دعا مانگ رہے ہوں

[0:11]اس وقت اس کو اپ اپنی زبان میں بھی دہرائیں۔ اور اس کے لیے کوئی تسبیح نہیں کھینچنے کی ضرورت کہ اپ نے اتنے 100 دفعہ پڑھنا ہے۔ تسبیح تو ویسے ٹھیک ہے وہ اپ استعمال کر سکتے ہیں۔

[0:18]لیکن اپ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت جس حالت میں بھی اور صحیح مسلم میں حدیث ہے کہ یہ جو وظائف ہیں ان کے لیے تو کوئی وضو بھی کیا غسل بھی پروٹوکول نہیں ہے۔ عائشہ کہتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم حالت جنبت میں بھی اللہ کو یاد کر لیا کرتے تھے صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے۔

[0:31]جنبت والے چیپٹر میں ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے اور جو قران میں بھی دعائیں یا اذکار ائی ہیں نا جب اپ حالت جنبت میں بھی اس کو کریں گے نا تو اس پہ قران کا حکم نہیں لگے گا۔

[0:37]جامع ترمذی اور ابو داؤد میں جو حدیث ہے کہ حضرت علی کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حالت جنبت کے علاوہ کوئی اور حالت قران پڑھنے سے معنی نہیں ہوتی تھی تو اس سے مراد قران کی تلاوت ہے۔ اگر قران کی دعائیں جیسے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی تو قران ہے۔

[0:47]سبحان اللہ بھی تو قران ہے الحمدللہ بھی تو یہ اذکار جو ہیں نا جب اپ اذکار کی نیت سے پڑھ رہے ہوں گے قران نہیں شمار ہوں گے ذکر شمار ہوں گے اور اس کے لیے نہ وضو پروٹوکول ہے

[0:55]اور نہ غسل کا ہونا ضروری ہے۔ ہر حال میں اللہ کو یاد کرے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript