Thumbnail for Kafeel Episode  25 Promo | Emmad Irfani | Sanam Saeed | 25 promo review | ARY Digital Drama | Review by IRO Drama Review

Kafeel Episode 25 Promo | Emmad Irfani | Sanam Saeed | 25 promo review | ARY Digital Drama | Review

IRO Drama Review

3m 7s650 words~4 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:10]دوستو جویریا کا رشتہ طے کر دیتی ہے اس کی ماں زیبہ پر دوسری طرف جہاں پر اس کے باپ کو اس شادی میں انوائٹ کیا جاتا ہے کہ تاکہ اس کی بیٹی ہے وہ اپنی بیٹی کی شادی ائے اور سر پر ہاتھ رکھ کر اپنی بیٹی کو رخصت کرتے لیکن جامی اپنے غصے پر کنٹرول نہیں پا پاتا اور کہتا ہے کہ میرے بغیر یہ شادی کرنی ہوگی تم نے میری بیٹی کا فیصلہ میرے بغیر کیسے کیا یہ لڑکا اچھا نہیں ہے تم سب کو میں زندہ نہیں چھوڑوں گا اسی کے ساتھ جامی سب کو دھکے مارتا ہے اور کہتا ہے یہاں سے باہر نکلو میں ایک ایک سے حساب لوں گا دوسری طرف زیبہ کافی پریشان ہو جاتی ہے سب شادی کے اندر لوگ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ لڑکی کا باپ یہ سب کیا حرکتیں کر رہا ہے ایک دم سناٹا چھا جاتا ہے باری باری وہ اپنی ہی بیٹیوں کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر کہہ رہا ہوتا ہے کہ تم نے اپنے باپ کی عزت مٹی میں ملا دی ہے اپنے باپ کے بغیر اپنی ماں کا حکم مانتے ہوئے تم لوگوں نے یہ فیصلہ کیسے کیا پر صبر کا بان ٹوٹ جاتا ہے زیبہ پولیس کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے کہ اس طرح سے میرا ہسبینڈ جس پر میں نے طلاق فائل کی ہوئی ہے وہ مجھ پر ا کر اس طرح اروپ اور زبردستی کر رہا ہے اسی کے ساتھ زیبہ کہتی ہے کہ اب میں نے تمہارا ظلم بہت برداشت کیا ہے اب تمہیں میری زندگی سے جانا ہوگا اور دفع ہو جاؤ اس سے پہلے میں تم پر کیس فائل کر دوں لیکن جامی ہاتھ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے پر زیبہ اس کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے کہ اب وہ دن چلے گئے جب تمہاری منمانی ہوتی تھی کیونکہ اب تمہیں جیل میں سزا کاٹنی ہوگی میری خود کی اولاد ہے میں اس کے سہارے جی لوں گی اب تم یہاں سے دفع ہو جاؤ اور نہ مجھے تمہاری ضرورت ہے اور نہ تمہاری بیٹیوں کو تمہاری ضرورت ہے کیونکہ پچھلے دنوں ہی جہاں پر زیبہ اپنے خاوند کو منانے کے لیے اس کے گھر گئی پر اس کے بیٹے اور ساتھ میں دوسری طرف اس کی بیوی کو کافی باتیں سننی پڑی کیونکہ اب ان کے بغیر ہی انہیں یہ رشتہ طے کرنا پڑا اور دوسری طرف اب اس کا بیٹا بھی کافی پریشان ہے کیونکہ والد نے شادی سے انے سے انکار کیا اور دوسری طرف وہ یہ کہہ رہا تھا کہ میں دیکھوں گا تم لوگ کس طرح سے شادی کرتے ہو کیونکہ اس نے پہلے ہی بلین بنا لیا ہوتا ہے کہ میں شادی میں جا کر شادی کو برباد کر دوں گا پر اس کا بیٹا یہ سب کچھ جانتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کس طرح سے اپنے باپ کو کنٹرول کرنا ہے وہ باتوں ہی باتوں میں سوچ رہا ہوتا ہے کہ یہ ہمارے باپ کی وہم اور غلط فیملی ہے جس پر وہ ہمیں ایک نامولی اور معمولی سا ادمی سمجھ رہا ہے دوسری طرف اب جویریا کی سہیلی بھی کہتی ہے کہ میں اپنے باپ سے کہہ کر تمہارے لیے اچھا اور خوبصورت فنکشن ارینج کراؤں گی پریشان ہونے والی کوئی ضرورت نہیں ہے اسی کے ساتھ جویریا بھی کافی خوش ہو جاتی ہے کیونکہ اسے سپورٹ کرنے والے بہت زیادہ لوگ ہیں اس کی شادی بہت جلد ہو جائے گی پر اس لڑکے سے نہیں جس سے وہ پسند کرتی تھی کیونکہ اس کی ماں نے حالات کو دیکھتے ہوئے اسے بتایا تھا کہ اگر تم چاہتی ہو کہ تمہاری رضا کے مطابق شادی کر دیتی ہوں میں کہیں اور تبھی اس کی بیٹی بھی مان گئی ہے دوستو چینل کو سبسکرائب سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک ضرور کرنا کمنٹ سیکشن میں بتانا کہ اپ کا فیوریٹ ڈرامہ کون ہے ملتے ہیں نئی ویڈیو میں تب تک کے لیے اجازت دیں بائے بائے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript