Thumbnail for Sarkar Ghous Paak Aur Hazrat Nizamuddin #ghouseazam #ghouspak #nizamuddinauliya #nizamuddin #khwaja by Syed Hilal Mujeebi Razzaqui

Sarkar Ghous Paak Aur Hazrat Nizamuddin #ghouseazam #ghouspak #nizamuddinauliya #nizamuddin #khwaja

Syed Hilal Mujeebi Razzaqui

57s162 words~1 min read
Auto-Generated

[0:00]حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی اور حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کا مقام کیا ہے؟ حضرت خواجہ نصیر الدین چراغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ حضرت ابو جعفر کی فرماتے ہیں کہ میں ایک بار دریائے نیل میں حضرت خضر علیہ السلام کے ساتھ سفر کر رہا تھا تو حضرت خضر علیہ السلام سے کسی نے پوچھا ولایت میں مقامِ محبوبیت یعنی محبوبیت کا مقام کس کو ملا ہے؟ خدا کے محبوب بندے ہونے کا مقام کس کو ملا ہے؟ تو حضرت خضر علیہ السلام ان لوگوں سے کہتے ہیں کہ مقام ولایت میں سب سے زیادہ محبوب حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی اور حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔ اور ان دونوں کے جیسا نہ کوئی اس دنیا میں ہوا ہے اور نہ کبھی ہوگا۔ اسی لیے ہم سب کے پیارے غوث پاک کو محبوب سبحانی کہا جاتا ہے اور ہم سب کے پیارے خواجہ نظام الدین اولیاء کو محبوب الہی کہا جاتا ہے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript