Thumbnail for Humrahi Teaser 2 | Humrahi Episode 1 | Humrahi Teaser | Danish Taimoor Drama | Humrahi Episode  by Abeer Drama Reviews

Humrahi Teaser 2 | Humrahi Episode 1 | Humrahi Teaser | Danish Taimoor Drama | Humrahi Episode

Abeer Drama Reviews

1m 27s190 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:35]بہت چھپ پیدا ہوتے ہیں۔ ناظرین ڈرامہ سیریل ہمراہی کا سیکنڈ ٹیزر بہت ہی زیادہ زبردست ہے یہ دانش تیمور کے باقی ڈراموں سے بالکل ہی ڈیفرنٹ ہے۔
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:09]وہ محبت ہی کیا جس میں جنگ نہ ہو۔

[0:17]بہت چھپ بنتے نہیں ہیں۔

[0:35]بہت چھپ پیدا ہوتے ہیں۔ ناظرین ڈرامہ سیریل ہمراہی کا سیکنڈ ٹیزر بہت ہی زیادہ زبردست ہے یہ دانش تیمور کے باقی ڈراموں سے بالکل ہی ڈیفرنٹ ہے۔

[0:44]اس میں اپ دانش تیمور کو ایکشن میں دیکھنے والے ہیں۔

[0:49]فینز بڑی ہی بے صبری کے ساتھ دانش تیمور کے ہمراہی ڈرامہ کا انتظار کر رہے ہیں اور بہت جلد ہمراہی ڈرامہ جیو پر ان ایئر کیا جائے گا۔ اس میں اپ کو دانش تیمور کے ساتھ حبا بخاری بھی دیکھنے کو ملے گی فینز دانش تیمور اور حبا بخاری کی جوڑی کو بہت ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اس ڈرامہ میں اپ کو بہت ہی زیادہ ایکشن بھی دیکھنے کو ملنے والا ہے اور اپ کو دانش تیمور کی ڈیفرنٹ لکس بھی دیکھنے کو ملنے والی ہیں۔ یہ ڈرامہ دانش تیمور کے باقی ڈراموں سے ٹوٹلی ڈیفرنٹ ہونے والا ہے اس میں لو سٹوری بھی ہے اور ایکشن بھی ہے۔ اور ہمیں کمنٹ کر کے اپنی رائے سے ضرور اگاہ کیجیے گا کیا اپ دانش تیمور کے اس ڈرامہ کا انتظار کر رہے ہیں یا نہیں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript