[0:00]یار لوڈ شیڈنگ زیادہ ہو گئی ہے کہیں یہ سٹیٹ اف ہارمز کی وجہ سے تو نہیں کہ وہاں سے ائل بند ہو رہا ہے لیکن یار پاکستان میں زیادہ بجلی ڈیم سے یا پھر کوئلے سے بنتی ہے اور پاکستان کے اندر کوئلہ بہت زیادہ ہے پھر بھی یہ کیوں؟
[0:12]کیا پاکستان میں کم بجلی بن رہی ہے؟ اور کوئلے سے صرف 16 پرسنٹ بجلی جنریٹ ہوتی ہے پاکستان کی باقی جو جنریٹ ہوتی ہے وہ اور ڈفرنٹ میتھڈ سے ہوتی ہے۔
[0:20]اور اگر تو سٹریٹ اف فارمز بند ہوتا ہے نا تو ائل اور گیس کا بہت مسئلہ ہو گا کیونکہ ائل سے 10 فیصد بنتی ہے بجلی اور گیس سے بنتی ہے 23 فیصد۔
[0:28]اور اگر تو سٹریٹ اوور موس بند ہوتا ہے پرمننٹلی یعنی پاکستان کے لیے تو کھلا ہوا ہے اویس سی بات ہے پاکستان کے ایران کے ساتھ بڑے اچھے جو سے وہ تعلقات ہیں لیکن یہ جو ٹرمپ پنگے لے رہا ہے نا اگر تو وہ بند کرتا ہے نا اوی سی بات ہے پھر لوڈ شیڈنگ ہو گی زیادہ مزید زیادہ ہو جائے گی۔
[0:41]کیونکہ پاکستان کا جو ائل ہے اور گیس ہے وہ وہیں سے ہو کے گزرتا ہے سٹیٹ اف ہرموس سے ہو کے ہی گزرتا ہے اور اگر تو وہ بند ہوا نا تو اوییسلی اٹ ول ایفیکٹ دا الیکٹریسٹی پروڈکشن ان پاکستان یہ۔
[0:51]اچھا یہ مجھے نہیں پتا تھا اچھا پاکستان کے اندر جو بجلی بنتی ہے نا اس میں تین پروسیسز ہوتے ہیں پہلا جو پروسیس ہوتا ہے وہ ہوتا ہے پاور جنریشن کا جو کہ کیا ہوتا ہے پاور پلانٹس کے اندر ہوتا ہے۔
[1:01]پاور پلانٹس کی چار ٹائپس ہیں پہلا جو ٹائپ ہے وہ ہے تھرمل پاور پلانٹس جس کے اندر کیا ہوتا ہے بجلی بنتی ہے ائل سے گیس سے اور کوئلے سے پھر اس کے بعد نیکسٹ ہوتا ہے ہائیڈل جس کے اندر ڈیمز ا جاتے ہیں ڈیمز کا جب پانی پڑتا ہے ٹربائنز کے اوپر تو پھر الیکٹریسٹی پروڈیوس ہوتی ہے۔
[1:16]پھر جو اگلی ٹائپ ہے وہ ہے نیوکلیئر کے تھرو اور اس کے علاوہ رینیو ایبلز جیسے کہ سولر ہو گیا یا ونڈ انرجی ان کے بھی پاور پلانٹس ہوتے ہیں اور ان سے الیکٹریسٹی پروڈیوس ہوتی ہے۔
[1:28]اور یہ ساری جنریشن کے بعد اگلا جو پروسیس ہوتا ہے وہ ہوتا ہے ٹرانسمیشن کا اور وہاں سے پھر ڈسٹریبیوشن کا پروسیس شروع ہوتا ہے یعنی یہ جو ڈسٹریبیوٹر ہوتے ہیں یہاں سے پھر اپ کے گھروں تک بجلی پہنچتی ہے تو یہ ہے پورا پروسیس واہ۔
[1:37]اور پاکستان کی بجلی پروڈیوس کرنے کی کتنی کپیسٹی ہے تقریبا 46 ہزار میگا واٹ پاکستان بجلی پروڈیوس کرتا ہے اور کنزیوم کتنی ہوتی ہے یعنی ریکوائرڈ کتنی ہے وہ ہے 26 ہزار یعنی پاکستان اس ٹائم ایکسٹرا بجلی پروڈیوس کر رہا ہے الحمدللہ۔
[1:51]46 ہزار میگا واٹ یعنی پاکستان ایکسٹرا بجلی پروڈیوس کر رہا ہے پھر بھی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کیونکہ اس میں کچھ چیلنجز ہوتے ہیں کئی مرتبہ ٹرانسمیشن کے دوران کافی حد تک یعنی 2.5 پرسنٹ جو بجلی ہے وہ ضائع ہو جاتی ہے ٹرانسمیشن کے دوران اور اس کے علاوہ اور بھی کافی چیلنجز ہیں تو اگر تو پاکستان ان چیلنجز کو کور کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے نا تو پھر لوڈ شیڈنگ بالکل نہیں ہو گی اور اس کے علاوہ بجلی سستی بھی ہو گی۔
[2:11]اچھا یہ بھی مجھے نہیں پتا تھا یار۔ اب پاکستان کی جو پاور جنریشن ہے اس کو اون کون کرتا ہے اس کو 46 پرسنٹ پاکستان کی گورنمنٹ اون کرتی ہے واپڈا اور اس کے بعد 54 پرسنٹ اس کو ائی پی پی اون کرتے ہیں یعنی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر۔
[2:24]اور پھر 17 پرسنٹ سی پیک کے پلانٹس ہیں۔ اچھا اب پاکستان میں جو بجلی پروڈیوس ہوتی ہے نا اس میں 63 پرسنٹ تھرمل پاور پلانٹ سے ہوتی ہے جس میں کوئلہ ا جاتا ہے گیس ا جاتی ہے ائل ا جاتا ہے ار این ایل جی ہو جاتی ہے۔
[2:35]کوئلے سے جو بجلی پروڈیوس ہوتی ہے وہ 16 پرسنٹ ہے گیس سے 23 پرسنٹ ائل سے 10 پرسنٹ ار این ایل جی سے 13 پرسنٹ اور ہائیڈل سے یعنی جو ڈیمز ہیں ان سے 23 پرسنٹ اور نیوکلیئر سے 8 پرسنٹ اور رینیبل سے 6 پرسنٹ۔
[2:51]کیا اپ کے شہر میں بھی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے یہاں لاہور میں تو بہت زیادہ ہو رہی ہے یار تنگ ا گیا ہوں ایریا کا نام بھی بتانا ہاں جی کمنٹس میں ضرور بتائیے گا کل ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں۔



