Thumbnail for KAHF Likhen - KAHF Parhen - KAHF Bolen || Dr. Fahad Artani Roshniwala | Roshni Centre by Roshni Centre Clips

KAHF Likhen - KAHF Parhen - KAHF Bolen || Dr. Fahad Artani Roshniwala | Roshni Centre

Roshni Centre Clips

5m 30s1,308 words~7 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]لفظ کہف کے ک ہ ف میں کفالت کا، حفاظت کا، فصاحت کا ایسا راز پوشیدہ ہے جو کہ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو عروج کی طرف لے کر جائے گا۔ سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں کہف لکھو، گھٹنے پر درد ہو، کہف لکھو۔ پیٹ میں تکلیف ہو، وہاں پر آپ کہف لکھیے۔ اگر ذہن میں کمزوری ہو، کسی بچے کی یادداشت کمزور ہو، تو کہف یہاں بھی لکھیے اور یہاں بھی لکھیے۔ دل میں کمزوری ہو تو کہف لکھئیے اگر ڈاکٹر کہتے ہیں آپ کا دل کمزور ہے، بیماریاں دل کے اندر گھر کر رہی ہیں کہف لکھئے، بیماریاں ساری کی ساری نکلتی چلی جائیں گی۔ جسم میں کہیں درد ہو وہاں کہف لکھیے آپ دیکھتے دیکھتے منٹوں کے اندر وہاں تکلیف اور پریشانی کو آپ دور ہوتا ہوا دیکھیں گے۔ زخم ہوں گے وہ بند ہو جائیں گے۔ جلد کے امراض ہوں گے وہ صاف ہو جائیں گے۔ لیکن کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو کہ دیکھی نہیں جا سکتی۔ ہم ایک جگہ پر ہاتھ رکھ کر نہیں سکتے۔ جیسے مثال کے طور پر سمجھ لیں آپ شوگر ہے، بلڈ پریشر ہے، کولیسٹرول ہے، کینسر ہے، کوئی اعصابی کمزوری ہے، اس میں کیا ہوتا ہے کہ انسان جو ہے وہ ایک جگہ ہاتھ رکھ کر نہیں پڑھ سکتا۔ وہاں جا کے کہف لکھ نہیں سکتا تو آپ پانی لکھیے، پانی کا ایک گلاس دیجئے اس کے اوپر لکھیے جا کے کہف آپ لکھیں گے، جیسے ہی لکھیں گے اس پانی کو آپ پیئیں گے اللہ تعالی اس میں آپ کو غیب سے شفا عطا فرما دے گا۔ اگر گھر میں نحوست ہو، برکت نہیں ہوتی ہو، بار بار لڑائی جھگڑا رہتا ہو یا گھر میں جادو ٹونا ہو، حسد ہو، نظر ہو، بد نظری ہو، جو کوئی بھی بد اثر ہو اس کے لیے اور اس کے علاوہ گھر میں اگر برکت نہ ہوتی ہو، اگر رزق میں اگر رکاوٹ ہوتی ہو کیا کرنا ہے آپ کو؟ ہاتھ سے آپ کو جا کے کہف دیواروں پر لکھنا ہے، تمام دیواروں پر، گھر کی ساری دیواروں پر لکھئے، دروازوں پر لکھئے اور جا کے ہاتھ سے ہاتھ کے اس اشارے، انگلی کے اشارے سے آپ جا کے ہاتھ سے جا کے لکھیں چھت پر بھی لکھیں تا کہ رحمتیں، برکتیں اور راحتیں، آسانیاں اترتی چلی جائیں۔ کہف لفظ کا جو سب سے بڑا کرشمہ میں نے دیکھا ہے کہ کسی کے جسم میں کوئی جنات ہو، کوئی چیز چلتی پھرتی محسوس ہو، کوئی اگر روحانی کوئی اس کا اگر کوئی مسئلہ ہو، وہ جو حل ہو ہی نہیں رہا ہو اس کے لیے کہف کا وظیفہ خاص ہے۔ کہف لکھو کے اندر آپ بے شمار طریقے سے آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی بچہ ہے جو کہ پڑھتا نہیں ہے اس کی کاپی پر بھی آپ لکھ سکتے ہیں اگر امتحانی پرچے کے اندر اگر آپ بیٹھے ہیں، امتحانی گھر کا اگر روم میں اگر آپ بیٹھے ہیں تو اس وقت بھی آپ امتحانی پرچے کے اوپر بھی آپ کہف لکھ دیں اور پھر شروع کیجئے اب ہم چلتے ہیں اگلے کہف پڑھو کی طرف۔ کہف پڑھو کے اندر کیا کرنا ہے ہمیں؟ گھر کے لوگوں کو لے کر خود بھی آپ کو بیٹھ جانا ہے اور یہ نیت کرنی کہ گھر میں اگر کوئی اگر اور بھی اگر کوئی مخلوق ہے اگر گھر میں، گھر میں اگر برکتیں چاہتے ہیں اللہ تعالی سے، آسمان دنیا سے اگر رحمتیں چاہتے ہیں تو نیت کیجئے گھر میں چاروں طرف روشنی ہو رہی ہے۔ سورہ کہف پوری بیٹھ کر آپ آسانی کے ساتھ بیٹھ کر پڑھیں گے۔ اچھے لحن کے ساتھ، اچھی آواز کے ساتھ اس کے بعد میں آپ سب گھر والوں کو بولیں گے کہ بھئی کوئی کام کاج نہ کریں۔ سکون سے بیٹھ کر سورہ کہف سنیں، بیٹھ کر آپ کی آواز کے ساتھ انشاء اللہ گھر میں رحمتیں، برکتیں، سورہ کہف پڑھتے چلے جائیں گے۔ سورہ کہف پڑھو بھی ہو گیا اب ہم چلتے ہیں آگے۔ سورہ کہف کا کیا میں نے کہا آپ کو؟ کہف بولو۔ بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ کو آسمان کے نیچے جانا ہے دونوں ہاتھوں کو اللہ تعالی کی طرف، آسمان کی طرف ایسے کھولنا ہے درود شریف پڑھنا ہے اور پڑھنا ہے اس کے بعد تین مرتبہ کہف، کہف، کہف۔ اس لفظ کے اندر اللہ تعالی نے جو کوئی بھی توانائی آپ کو چھپی ہوئی ہے، قرآن پاک کا لفظ میں آپ کو بتا رہا ہوں۔ اس لفظ کے اندر اللہ تعالی نے جو کوئی بھی توانائی رکھی ہے ک میں، ہ میں اور ف میں یہ ساری کی ساری توانائی آپ کو ملتی چلی جائے، ملتی چلی جائے، ملتی چلی جائے۔ اس کے بعد اب ہاتھ ایسے کھول کے آسمان کی طرف پڑھ کے دعائیں کیجئے۔ کہف لکھو کہف لفظ میں چھپے ہوئے خزانے کو پانے کے لیے۔ کمنٹ سیکشن میں جا کے کہف لکھو، اس پاک رب کی رحمت کو پانے کے لیے۔ جتنی طاقت، جتنی قوت اور جتنی توانائی اس پاک رب نے دی ہے جا کے ساری کی ساری جا کے لگا دو کمنٹ سیکشن میں جا کے ایک دفعہ سو دفعہ ہزار دفعہ جا کے جتنا جا کے جو کہف لکھے گا کہف کا خزانہ جو چھپا ہوا وہ اتنا ہی آسانی کے ساتھ پائے گا۔ صدقہ جاریہ کی نیت سے ان باتوں کو ان لوگوں تک ضرور ضرور ضرور پہنچائیں جن کو آپ سے زیادہ ان باتوں کی ضرورت ہے۔ اپنا نام دعا میں ضرور شامل کرواؤ۔ اپنے ملک اور شہر کے نام کے ساتھ جا کے تفصیل کے ساتھ جا کے بڑا سا پیراگراف جا کے لکھ دیجئے کمنٹ سیکشن میں جا کر۔ اپنی جسمانی کوئی بھی بیماری ہو یا روحانی کوئی بھی اگر مسئلہ ہو تو اس کے علاج کے لیے باقاعدہ رابطہ کرنے کے لیے ہمارے نمبر دیے جا رہے ہیں۔ 03313-111-786 نمبر ملائیے اپنا مسئلہ لکھوائیے اور اس کے بعد اس کا جواب پائیے اس کا مکمل علاج پائیے۔ آپ ہی لوگوں کی بھلائی کے لیے دوسرے شہروں سے، دوسرے ملکوں سے لوگ آتے ہیں دم کروانے کے لیے اب ٹائم مینشن کر دیا گیا ہے۔ دن فکس کر دیے گئے ہیں۔ ہر اسلامی مہینے کی 7 تاریخ 21 تاریخ اجتماعی دم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالی سے ہمیشہ دعا کرتا ہوں اللہ تعالی سے وہ سے ان لوگوں کو بھیجنا میرے پاس جس کے نصیب کی شفا تو نے میرے ہاتھوں میں ان ہاتھوں میں لکھی ہے، میرے ہاتھوں کو آپ لوگوں کے لیے جو لوگ بھی آئیں ان کے لیے دست شفا کر دے۔ بس اس دعا کو میرے لیے مانگتے رہیے۔ لوگ جب جمع ہوتے ہیں اس کا طریقہ کار پورا مینشن کیا گیا ہے۔ آپ نمبر پہ فون کر کے آپ معلومات بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کرنا کیا ہوتا ہے ٹوکن لے کے آپ اپنی باری کا انتظار کیجئے۔ ایک گھنٹے میں دو گھنٹے میں آپ کی باری آ جائے گی باقاعدہ دم کیا جائے گا آپ کو پڑھی ہوئی چیزیں دی جائیں گی گفٹ دی جائیں گی ہماری طرف سے اس بارے میں آپ کو تمام تر چیزیں گائیڈ کرنے کے لیے ہمارا اسٹاف بھی موجود رہے گا۔ میرے ساتھ پوری ٹیم ہو گی ہماری اور باقاعدہ اجتماعی دم کا سلسلہ آپ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کی تفصیل معلومات کرنے کے لیے آپ فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ میرے علم سے میرے عمل سے جتنے الفاظ سے میرے جو کوئی بھی اللہ تعالی نے مجھے دیا ہے پوری کوشش کرتا ہوں آپ لوگوں تک پہنچانے کے لیے۔ بس کہف لکھو، کہف پڑھو، کہف بولو سے جتنا ہو سکے فائدہ اٹھائیے۔ اپنی دنیا اور آخرت کو چمکائیے۔ اپنی نسلوں میں اس فیض کو پہنچائیے۔ اللہ تعالی اسی طرح خیر والی، کرم والی، فضل والی باتیں ہمیں ایک دوسرے تک پہنچانے والا بنائے۔ اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے کے لیے فائدے کا باعث بنائے۔ اللہ تعالی ہمیں بہت بہت روشنی پھیلانے والا بنائے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript