[0:03]تو وہ ادمی کون ہوگا؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر میری انکھوں میں انکھیں ڈال کر اپنے ذہن سے ہر خوف نکال کر خود سے پوچھو کہ وہ کون ہے؟ وہ تم ہو بلاول تم ہو نواز تم ہو عمران
[0:18]بے انتہا کیوں حاصل ہوئی مجھ کو یہ زندگی بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں پھر سے وہی جو لاپتہ ہے راستہ کوئی نہیں ہے یہ دوجا ہی موقع نہیں ہو کوکھا پہلیاں دئیے ہے
[1:00]اوو کی انیا؟ کی کر رہی تھی چھکا اوو ٹھیک ہے بہت دیر لگا گئی تم نے زاہقہ بھابھی کب سے انتظار کر جاؤ جلدی کر لینا زیادہ دیر نہ کرنا یہ سارے مہمانوں کو دو چائے لیجئے
[2:14]تم تو بنا میک اپ ہی اتنی گلو کر رہی ہو بالکل چاندنی کے چاند کی طرح میری دعا ہے جتنی پیاری تم ہو تمہاری قسمت بھی اتنی ہی حسین ہو بالکل شہزادی جیسے تمہارا دولہا بھی بالکل شہزادہ نکلے
[2:33]وہ ہے بھی بہت ہینڈی یہ فل مون مجھے اتنا فیسیٹ کیوں کرتا ہے کہنے کو کتنا بڑا داغ ہے پر یہ داغ اس کی روشنی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا چھوڑو شیر زمان یہ شاعری عاشقوں کو سوٹ کرتی ہے
[3:17]شیر تو بس گڑاتا ہے
[3:24]ہاں میرا زیور پکڑ سارا تم نے کپڑے کیوں نہیں چینج کیے ابھی تک تھوڑا بہت زیادہ بھاری ہے میں سب سے لاسٹ میں چینج کروں گی جلدی کر لینا زیادہ دیر نہ کرنا یہ سارے مہمانوں کو دو چائے لیجئے بھابھی چائے پییں گی نہیں سمرا تھینک یو سارا
[3:46]مما اب اپ بھی تیار ہو جائیں نا تو اپ کیوں نہیں تیار ہوا اج تو تم لوگوں کے لیے بھی ہیئر ڈریسر منگوائے ہیں نا پہلے مما ہو جائیں پھر بڑا کنٹرول ہے تیری مما کا ظاہر ہے مما ہے میری اور جب ساری عورتیں تیار ہو رہی ہیں تو مما کیوں نہیں زبان بند کر بدتمیز اس میں بدتمیزی کوئی بات نہیں میں کہتی ہوں چپ کر نکل یہاں سے سمیر تمہارے کپڑے خادم نے وہیں کمرے میں رکھے ہیں چلو تیار ہو جاؤ اچھا اچھا چپ کر ایسا کوئی دن نہیں گزرا جس دن ملک محل محفوظ ہو تیرے شر سے
[5:01]وہ میری دیسی بچہ کیوں کرتے ہیں اپ لوگ ایسا تعلیم انگریزی مزاج دیسی اتنی سی عمر میں اٹھا کے مجھے باہر بھیج دیا تھا تو اچھا ہی کیا نا یہاں چھوڑ دیتی تو اتنے چچا کے لڑکوں کی طرح بن جاتے تم ائی کال ڈبل سٹینڈرڈ بائے دا وے نام شیروں والا رکھ دیا کام اپ کو انسانوں والے چاہیے کام بھی شیروں والا لیں گے وقت تو پڑھنے دو یعنی انگریزی میں زمینیں سنبھالوں نہیں شیر انسانیت کے ساتھ سنبھالو سب کچھ زمینے شوگر ملز فارمز بیٹا تمہارے بابا بوڑھے ہو رہے ہیں پر مانتے نہیں ہیں چچا ہاتھ فہد ان کا کیا وہ بھی تو ہیں ان دونوں نے انہیں تو دشمنیاں سنبھالنے پر لگا دیا ہے لیکن شیر تم ان دشمنیوں کو دوستیوں میں بدلنا
[6:21]بگر یہ شہنائیوں کی اوازیں سن رہے ہو ایسا نہیں لگتا یہ تم پہ مجھ پہ ہم پہ ہنس رہی ہیں اوکھا کام ہے میں اس سے لگ کر بھی بھول نہیں سکا بھائی صاحب جب سمرا نے اس شادی والی رات گھر سے بھاگ کر
[13:28]کچھ اور فجر کیا کہہ رہی ہوں میں رات اگئی ہے فجر اتنا کولڈ ری ایکشن کیا تم اس شادی سے کچھ نہیں ہو ہمارے یہاں 75 پرسنٹ شادیاں تو بس ہو جاتی ہیں خوشی کا باکس مرضی کا باکس کبھی دیکھا ہے کسی نکاح نامہ میں تم نے یہ بات سنو یہ نہ اتنی باتیں مت گھماؤ میں جانتی ہوں کہ تم اس شادی سے راضی نہیں ہو تمہیں پورا حق ہے سٹینڈ لینے کا زندگی سٹینڈ لینے کا موقع ہی کہاں دیتی ہے بس گو ود فلو کا نانا لگاتی ہے تم نے کپڑے کیوں نہیں چینج کیے جاؤ جا کے کپڑے بدلو بارات ائی ہے نا ارے ہاں میرے کپڑے نا امی کے باتھ روم میں ہینگ کریں میں جا کے چینج کرتی ہوں نا ہاں تو جاؤ نا یہاں کیوں کھڑی ہو اچھا بابا جا رہی ہوں جلدی نے چینج کیا ارے ماشاءاللہ کتنی پیاری لگ رہی ہو جیتی رہو ماشاءاللہ
[15:05]فجر تم بہت پیاری لگ رہی ہو چاچی کہاں ہے اپنی شامت کو منہ دینے کے بعد اب جا کے حکم ملا ہے اسے تیار ہونے کا وہ بھی بیٹے کی پر زور فرمائش کے بعد اممی چاچی کا بہت خیال رکھے گا انہوں نے بہت مشکلیں سہی ہیں فجر میری بات سنو تم اتنی بڑی سائیکیٹسٹ بن کر ائی ہو ہماری پپو کا علاج کر دیتی
[15:58]وہ لا علاج ہیں ان کا کوئی علاج نہیں ہو سکتا محبت کے مارے لوگ نا یا پتھر کے بن جاتے ہیں یا پھر موم کے اور وہ پتھر بن چکے ہیں ہاں وہی پتھر ہے نا بار بار ہمارے سر پر پڑتے ہیں جب تمہاری شادی ہوگی نا میرے لیے دعا ضرور کرنا کہ اللہ مجھ پر رحم کرے بس تاجین کسی نا امید ہی کی باتیں نہیں کرتے بیٹا وہ بھی اپنے اتنے بڑے دن پر لو جی زبردستی کی چھوٹی مالکن حاضر ہے واہ کتنی پیاری لگ رہی ہیں اپ مجھے چھوڑو ہماری فجر کتنی پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ بہت روپ ایا ہے چاچی دلہن بن کے تو سب پہ روپ اتا ہے نا ہر لڑکی نہیں بنتی مجھے ہی دیکھ لو میں دلہن نہیں بنی تھی بس یونہی اٹھ کے ملک گھر چلی ائی امی کتنی بری بات ہے چاچی یہاں پہ چاچو کے لیے ائی تھی نا اور اپ لوگوں نے انہیں دلہن ہی نہیں بنایا تو وقت کچھ اور تھا اور حالات بھی کچھ اور تھے اور پھر سمرا کے والد کا انتقال بھی تو ہو گیا تھا وہ بھی میری وجہ سے اپنے کنپٹی پہ پستول رکھ کے چلانا کوئی سوکھا کام ہے جب سمرا نے شادی والی رات گھر سے بھاگ کر بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ فجر تم بہت پیاری لگ رہی ہو چاچی کہاں ہے اپنی شامت کو منہ دینے کے بعد اب جا کے حکم ملا ہے اسے تیار ہونے کا وہ بھی بیٹے کی پر زور فرمائش کے بعد امی چاچی کا بہت خیال رکھے گا انہوں نے بہت مشکلیں سہی ہیں فجر میری بات سنو تم اتنی بڑی سائیکیٹسٹ بن کر ائی ہو ہماری پھپوں کا علاج کر دیتی وہ لا علاج ہیں ان کا کوئی علاج نہیں ہو سکتا
![Thumbnail for Sher Episode 1 | Danish Taimoor | Sarah Khan | 21 May 2025 [ENG SUB] | ARY Digital Drama by ARY Digital HD](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimg.youtube.com%2Fvi%2FqZQIpZXmJv0%2Fhqdefault.jpg&w=3840&q=75)


